PK Tourism

PK Tourism See The beautiful places in KPK

05/12/2023

سنا ہے عمران خان 99 فیصد مقبوليت کراس کر رہا ہے
کیا آپ بھی اس 99 فیصد میں شامل ہو ...?
الحمدللہ میں تو ہوں✊

01/12/2023

ڈیزل سستا ہو گیا ۔پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی
( any suggestions)

بائیک ٹور پلاننگ کے چند اہم نکات۔۔۔1- چاہے آپ بائیک پہ جا رہے ہیں، گاڑی پہ یا کسی بھی چیز پہ، پہلی جو چیز آپ نے نے ذہن م...
24/07/2023

بائیک ٹور پلاننگ کے چند اہم نکات۔۔۔
1- چاہے آپ بائیک پہ جا رہے ہیں، گاڑی پہ یا کسی بھی چیز پہ، پہلی جو چیز آپ نے نے ذہن میں رکھنی ہے وہ یہ ہے کہ گھر سے باقاعدہ اجازت اور دعائیں لے کے نکلیں، گھر والوں کو ٹوپی نہیں پہنانی اور جھوٹ بول کر نہیں نکلنا، موسمی حالات اور روٹ کے بارے مکمل تفصیلات جاننے کے بعد ہی سفر کا آغاز کریں۔
2- بائیک چاہے سیونٹی ہو، 125 یا ون ففٹی یا کوئی بھی بائیک ہو، خیال رہے کہ بائیک اچھی حالت میں ہو۔ بائیک کے شیشے لگے ہوں، ٹائر نئے ہونے چاہیئں، بریکیں اچھی طرح کام کرتی ہوں، لائٹ، اشارے، ہارن اور سپیڈ و میٹر سئی سے کام کرتا ہو، چین گراری سیٹ اور انجن ٹھیک حالت میں ہو۔۔۔
3- بائیک پہ ٹور کرتے ہوئے سب سے بڑا مسلہ تھکاوٹ کا ہوتا ہے جسے سیٹ پہ رکشے کی ٹیوب رکھ کے حل کیا جا سکتا ہے۔ رکشے کی ٹیوب کے متبادل اور بھی کافی طرح کے کشن مارکیٹ میں دستیاب ہیں جن کی قیمت زرا زیادہ ہے۔
4- بائیک پہ سفر کرتے ہوئے کچھ عام مسائل جن سے ذیادہ تر واسطہ پڑ سکتا ہے ان میں سے پہلا مسلہ بائیک کا پنکچر ہو جانا ہے، اس کے لئے پنکچر کٹ لازمی ساتھ ہونی چاہیئے۔
ایکسٹرا کلچ اور بریک لیور، کلچ، بریک اور ریس کی تار، ایکسٹرا پلگ، چین کی دو یا تین کنڈیاں اور ہیڈ لائٹ کا ایکسٹرا بلب۔
ٹول کٹ جس میں پیچ کس، رینچ اور پلاس وغیرہ شامل ہیں۔
وائر لاک اور اگنیشن کی ایکسٹرا چابی۔۔۔
ایکسٹرا ٹیوب، بیٹری کا فیوز اور ایکسٹرا انجن آئل۔۔۔
5- کسی بھی سفر میں ہر طرح کے حالات میں اپنی حفاظت ضروری ہے اس کے لئے ہیلمیٹ، سیفٹی کٹ جس میں دستانے، نی گارڈز اور آرم کارڈز شام ہیں، رین سوٹ اور اچھی کمپنی کے جوتے ہونے چاہیئں۔
6- اگر کیمپنگ کرنی ہو تو اس کے لئے واٹر پروف کیمپ، فوم اور سلیپنگ بیگ درکار ہو گا۔
7- فون، کیمرہ، چارجر، پاور بینک، ایکسٹینشن لیڈ وغیرہ۔
8- ساری چیزیں مکمل کر لینے کے بعد مسلہ آتا ہے اتنے زیادہ سامان کو بائیک لوڈ کرنے کا۔ اس سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ ایک ٹینک بیگ اور دو سیڈل بیگ خرید لیں۔ عام استعمال کی چیزیں جن میں ٹول کٹ، پنکچر کٹ اور رین سوٹ وغیرہ شامل ہیں انہیں ٹینک بیگ میں رکھ لیں۔ سیڈل بیگز میں کپڑے وغیرہ ڈال لیں۔
بائیک کے پیچھے ایک کیرئیر لگا لیں جس کے اوپر ایک بیگ رکھ کے اس میں کیمپ اور سیلپنگ بیگ رکھ لیں اور اس بیگ کے اوپر کیمپنگ والا فوم باندھ لیں۔ سامان کو باندھنے کے لئے ربڑ کی پنجی کا استعمال سب سے مفید ہے کیونکہ ایک ہک لگا کر کسی بھی وقت آرام سے سامان اتارا جا سکتا ہے اور اس کی پکڑ بھی کافی مظبوط ہوتی ہے۔۔۔
9- پانی کی بوتل، بسکٹ، چاکلیٹ، کھجوریں اور چنے وغیرہ بھی آپ کو احتیاطاً ساتھ رکھنے چاہیئں تا کہ لینڈ سلائیڈنگ وغیرہ کی صورت میں اگر ذیادہ دیر تک پھنسے رہیں تو بھوک سے انتڑیاں منہ کو نا آجائیں۔۔۔
10- وقتاً فوقتاً بائیک کا معائنہ کرتے رہیں اور اگر بائیک میں کوئی خرابی نظر آئے تو اسے فوراً دور کرنے کی کوشش کریں۔
(اس کے علاؤہ چند مزید اہم باتیں جو ذہن میں ہونی چاہیئں ان کو ایک وڈیو کی صورت میں تفصیل سے بیان کیا جائے گا)

Im right?? Yes or no
23/07/2023

Im right??
Yes or no

23/07/2023

سوات مہوڈنڈ جنگل اور ہماری نااہلی۔
Everyone


گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر خیبر پختونخواہ میں چار دھماکے ہوۓ ہیں لیکن میڈیا پر خاموشی ہے_😭👈Everyone
21/07/2023

گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر خیبر پختونخواہ میں چار دھماکے ہوۓ ہیں لیکن میڈیا پر خاموشی ہے_
😭👈
Everyone

Baggage 60+7 kg big offer Contact me Sharjah to islamabad and Lahore
19/07/2023

Baggage 60+7 kg big offer
Contact me Sharjah to islamabad and Lahore

17/07/2023

پروپیگنڈوں سے گریز کریں۔۔
میری پارٹی صرف پی ٹی آئی
عمران خان

15/07/2023

🍷BONJOUR🍹

Reliance Food Multi National Avalible in Australia and Dubai 🍷
Now Available in Mardan And Peshawar✌

Contact : 03005827411
Contact: 03139509937
Contact: 03154526536

13/07/2023

Everyone

07/07/2023

‏کہہ دو کہ دُنیا کی سب سے
‏خوبصورت کتاب قُرآن پاک ھے ❤️

07/07/2023

آپ بھی جھنڈا لگا کر ہمارے جھنڈا مہم کا حصہ بنے

25/05/2023

((((((((((((((( آگاہی پیغام ))))))))))))))

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ موسم گرما کی طویل دنوں کا آغاز ہوچکا ہے اس بارے میں کچھ آگاہی معلومات تمام شہریوں کے پیش نظر ہے جس کے متعلق خود بھی آگاہ رہیں اور دوسروں کو بھی پہنچائیں

دوپہر کے وقت بچوں کے سکول چھٹی کے ٹائم (خصوصا) دیہاتی علاقوں میں بچوں کی آمد پر خصوصی نظر رکھیں

جن گھروں میں دن کے وقت مرد حضرات کام کاج کے سلسلے میں باہر ہوتے ہیں اپنے مستورات کو گھر کا دروازہ بند رکھنے کی تلقین کریں

کسی بھی اجنبی کو کو دروازہ نہ کھولیں جب تک اسکی شناخت کا علم ہوکر اطمینان نہ ہو

آج کل بھیک مانگتے خواتین گھروں میں داخل ہوتے ہیں جو بھیک کی آڑ میں گھروں میں موجود افراد جانچتے ہیں اگر مرد گھر میں موجود نہ ہو تو انہیں گھروں میں داخل نہ ہونے دیں

بچوں کو بھیک مانگنے والے افراد کو بھیک دینے کیلئے گھر سے باہر اکیلے مت جانیں دیں جب تک کوئی گھروالا ساتھ نہ ہو

اپنے بچوں کو خصوصی ہدایات دیں کہ سکول آتے جاتے وقت کسی بھی اجنبی سے کوئی چیز (کھلونے، کھانے پینے وغیرہ) نہ لیں

جو بچے سکول سے پیدل آتے ہیں انہیں بتائے کہ اکیلے نہ آئیں اپنے ساتھیوں کے ساتھ آئیں باہر کھیلنے کھودنے میں سکول کے ساتھیوں سے جدا نہ ہو تقریبا ہر محلے میں کافی بچے ہوتے ہیں جو سکول میں ساتھ ہوتے ہیں گروپ کی شکل میں ساتھ جائیں اور سکول سے واپس آئیں

بچوں کو بتائیں کہ سکول،مدرسہ، دکان یا دیگر ضرورت کیلئے گھر سے نکلتے وقت شاہراہ عام کا استعمال کریں کھیتوں وغیرہ اور اجنبی راستوں کا استعمال نہ کریں

بچوں کو سیکھائے کہ اگر خدانخواستہ کوئی اجنبی آپ کے راستے میں آئے اور انہیں کچھ خطرہ محسوس ہو تو مدد کیلئے کسی بھی قریبی گھر، دکان میں داخل ہو اور مدد کیلئے انہیں پکاریں

کسی بھی مشکوک عناصر یا ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر ضلع مردان پولیس کنٹرول روم 9230065-0937 یا 15 پر کال کریں، شکریہ

اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
District Police Mardan KP

20/05/2023

ہمارے بڑے لوگ ہم سے جھوٹ بول کر ہمیں یہاں لائے ہیں۔ مگر یہاں تو سب کچھ اُلٹا ہورہا ہے۔۔۔۔

احتیاط کریں۔
20/05/2023

احتیاط کریں۔

14/05/2023

سړے څومره د کم ظرفه لاس ته کينې🥀
غريبی څومره د ډمې ښځي لور ده🥺
Everyone

'ماں تجھے سلام'دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
14/05/2023

'ماں تجھے سلام'
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

‏ایک سال سے قوم کو بدترین مہنگائی میں ڈبو دیا، پٹرول150 سے 300 پر پہنچا دیا، ڈالر 176 سے 300, آٹا 1200 سے 3500 تک لیکر گ...
13/05/2023

‏ایک سال سے قوم کو بدترین مہنگائی میں ڈبو دیا، پٹرول150 سے 300 پر پہنچا دیا، ڈالر 176 سے 300, آٹا 1200 سے 3500 تک لیکر گئے، اسرائیلی دورے ہوئے، کشمیریوں کو بھول گئے کھبی ان سب پر دھرنے کا خیال نہیں آیا جیسے ہی اقتدار کے خاتمے کا خوف پیدا ہوا تو اچانک مولانا نے دھرنے کا اعلان کیا

🤦‍♂️🤦‍♂️ Mkml seyasii post

محب وطن بہادر صحافی عمران ریاض کو رہا کرو۔سب آواز اٹھاؤ😢😢ارشد شریف چھین لیاعمران ریاض نہیں دے گے😭😭😭😭Everyone
13/05/2023

محب وطن بہادر صحافی عمران ریاض کو رہا کرو۔سب آواز اٹھاؤ😢😢
ارشد شریف چھین لیا
عمران ریاض نہیں دے گے😭😭😭😭
Everyone



07/05/2023

ہمارا ایمان ہے کہ حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا
ختم نبوت زندہ باد

28/04/2023


25/04/2023
16/04/2023

سیاح حضرات کے لئے انتہائی بری خبر ،، پٹرول مزید 10 روپے مہنگا ،، قیمت 282 روپے مقرر ،، سیاحت کو خیر آباد کہنے کا وقت آ گیا ہے
Shame 😭

عجیب منطق ہے۔۔ جہاں سیل سپاٹے کےلئے اسلام آباد انتظامیہ نے شاہ فیصل مسجد کے پارکنک فیس کو غیر قانونی قرار دے کر فری پارک...
27/03/2023

عجیب منطق ہے۔۔ جہاں سیل سپاٹے کےلئے اسلام آباد انتظامیہ نے شاہ فیصل مسجد کے پارکنک فیس کو غیر قانونی قرار دے کر فری پارکنگ بورڈ لگا دیا۔۔
اور مردان کے بڑے تدریسی ہسپتال(ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر) و مردان میڈیکل کمپلکس ہسپتال(سرکاری) جہاں پر محض ایمرجنسی، بیماری یا تیمارداری کی صورت میں جانا پڑرہا ہوتا ہے،پر تو انتظامیہ کے ناک تلے پارکنگ ٹیکسز بڑھائیں جارہے ہیں۔۔مردان کے سٹی مئیر/ڈپٹی کمشنر,ٹی ایم اے و دیگر اداروں سے مردان کے باسیوں کےلئے سرکاری ہسپتالوں سے پارکنگ فیس ہٹانے جیسے جراتمندانہ فیصلے کی توقوع کی جاتی ہیں۔

04/03/2023

مردم شماری، آپ کے دروازوں پر دستک دینے والے معزز اساتذہ کرام ہیں، احترام سے پیش آئیں اور ان سے تعاون کریں
شکریہ

01/03/2023

دا ماماگانو کلئ/// او مازیگری 🥰😘
It's me Yaseen yasar


23/02/2023

"شیر گڑھ" ، یو خائستہ او زڑہ پوری بازار ، دا "تخت بھائی " رنگونہ 🥀2023"2"16
Copy

20/02/2023

you are our proud ❤️👈


❤️👈

19/02/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

07/01/2023

5 جنوری سے 20 جنوری تک مرغی کا بائیکاٹ ہے۔
مرغی نہ خریدیں.ایک قوم بنیں
ہمارا ساتھ دیں

07/01/2023

یا اللہ رحم💔😭😭

06/01/2023

Datta laa oss hom pattah neshta che orra 3000 ta rasidale ao bejle unit 93+ tahh
Power of 4 seats 😡😡😡😡

Address

Shergarh
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PK Tourism:

Share

Category


Other Tour Agencies in Mardan

Show All