Mian Travel & Tourism Swat

Mian Travel & Tourism Swat A travel company and Guide to visit Pakistan; City Guides, Tourist Places, Valleys, Mountains, Lakes, Meadows and Much more to explore of Pakistan

22/08/2022

‏افسوناک خبر پاک فوج کے 9 جوان ایکسیڈنٹ میں شہید 🥺 اللہ مغفرت فرمائیں

Jargoo Snowfall❤❤⛷️🏂
21/01/2022

Jargoo Snowfall❤❤⛷️🏂

20/01/2022

کالام برف باری ٹایم ضرور ویزٹ کیجیے💛❤💛

Ramadan in gilghit baldistan ❤🤲
19/01/2022

Ramadan in gilghit baldistan ❤🤲

19/01/2022
19/01/2022
Umbrella WaterFall☔☂️🌂Nature at its best😍
19/01/2022

Umbrella WaterFall☔☂️🌂
Nature at its best😍

اسمانی موڑ شانگلہ ٹاپ
19/01/2022

اسمانی موڑ شانگلہ ٹاپ

ملک کے دیگر صوبوں سے  سوات،شانگلہ جانے والے سیاح حضرات ٹریفک سے بچنے کیلئے ہزارہ موٹروے سے مانسہرہ تھاکوٹ بشام اور شانگل...
19/01/2022

ملک کے دیگر صوبوں سے سوات،شانگلہ جانے والے سیاح حضرات ٹریفک سے بچنے کیلئے ہزارہ موٹروے سے مانسہرہ تھاکوٹ بشام اور شانگلہ ٹاپ والی روڈ کا استعمال کریں راستہ بہت خوبصورت لش گرین اور موسم ٹھنڈا صاف ستھرا اور بے ہنگم ٹریفک سے پاک ہیں۔اور اس کے ساتھ ضلع شانگلہ میں آپ مشہور سیاحتی مقامات بھی انجوائے کرسکتے ہیں مثلاً یختنگے۔برج بانڈہ سپاٹ۔کنڈاو لیلونئ سپاٹ۔شانگہ ٹاپ۔
بہت سے سیاحوں کو اس راستے کا اور شانگلہ کے ان سیاحتی مقامات کا پتہ نہیں ہیں جس کی وجہ سے سیاح ملاکنڈ کا راستہ استعمال کرتے ہیں جو انتہائی ٹریفک جام کی وجہ سے 14 15 گھنٹے لگتے ہیں.. سب دوست احباب اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ سیاحوں کو پتہ چلیں اور زحمت سے بچ جائے۔۔
شکریہ
زیر نظر تصاویر سوات کے کل والی ٹریفک جام کی ہے۔۔۔میاہ فرمان شاہ

Asmani  mor shangla top snowfall 🇵🇰❤
19/01/2022

Asmani mor shangla top snowfall 🇵🇰❤

کمراٹ ویلی🇵🇰❤
18/01/2022

کمراٹ ویلی🇵🇰❤

فیصل مسجد ماشااللہ❤
18/01/2022

فیصل مسجد ماشااللہ❤

مارخور🇵🇰
18/01/2022

مارخور🇵🇰

کمراٹ ویلی خوبصورت نزارے ٹنڈ ہواہے ضرور ویزٹ کیجیے شکریامیاہ سیب
18/01/2022

کمراٹ ویلی خوبصورت نزارے ٹنڈ ہواہے ضرور ویزٹ کیجیے شکریا
میاہ سیب

Tirah ValleyKhyber District Kp, Pakistan 🇵🇰mian Saib.
18/01/2022

Tirah Valley
Khyber District
Kp, Pakistan 🇵🇰mian Saib.

اس راہ  محبت میں  تُو ساتھ  اگر ہوتاہر گام  پہ گُل  کھلتے خوشبُو  کا سفر ہوتاBeauty of Shangrilla Resort 💚Skardu, Pakist...
18/01/2022

اس راہ محبت میں تُو ساتھ اگر ہوتا
ہر گام پہ گُل کھلتے خوشبُو کا سفر ہوتا

Beauty of Shangrilla Resort 💚
Skardu, Pakistan 🇵🇰mian Saib.

 . Mian Saib.
18/01/2022

.
Mian Saib.

Road2 from Kalam to Kumrat Open After 6 Months Swat / Upper Dir..? Mian Saib.
18/01/2022

Road2 from Kalam to Kumrat
Open After 6 Months
Swat / Upper Dir..? Mian Saib.

 #دیربالا:کمراٹ کیساتھ ساتھ دیربالا کے جنت نظیر وادی عشیری درہ کے سیاحتی مقامات لامچڑ، سفرے، سیدگئی جھیل کو بھی اس سال م...
18/01/2022

#دیربالا:
کمراٹ کیساتھ ساتھ دیربالا کے جنت نظیر وادی عشیری درہ کے سیاحتی مقامات لامچڑ، سفرے، سیدگئی جھیل کو بھی اس سال ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہیں،
مین دیر پشاور شاہراہ داروڑہ سے تقریبا 25 کلومیٹر فاصلے پر عشیری درہ کے ٹاپ پر واقع لامچڑ آبشار کا شمار اس وقت جنوبی ایشیاء کے بڑے آبشاروں میں سے ہوتا ہے،
دریائے عشیری درہ کے کنارے جانے والے کچا پکا سڑک سے گزر کر جب سیاح لام چڑ آبشار کے نظارے دیکھنے پہنچ جاتے ہیں تو ان کی ساری تھکاوٹیں دور ہوجاتی ہیں اور آبشار سے اٹھنے والی پانی کے بلبلے اور ٹھنڈی ہوائیں ٹوریسٹ کے لئے عجیب منظر کشی اختیار کر لیتی ہیں،

ایک بار ضرور ائیے ...mian Saib

کمراٹ ویلی بلند و بالا پہاڑ، گھنے درخت اور ٹھنڈے ٹھار دریا اور چشموں سے لبریز ہیں۔دنیا کی لذیز مچھلی ٹراؤٹ یہاں وافر مق...
18/01/2022

کمراٹ ویلی

بلند و بالا پہاڑ، گھنے درخت اور ٹھنڈے ٹھار دریا اور چشموں سے
لبریز ہیں۔
دنیا کی لذیز مچھلی ٹراؤٹ یہاں وافر مقدار میں موجود ہے۔
یہاں بہت زیادہ سبزہ، خوبصورت ترین وادیاں، حسین ترین جھیلیں، دلنشین آبشاریں اور دلفریب راستے ہیں۔
پہاڑوں پر موجود برف دلفریب دعوت نظارہ دیتی وادی میں چار سو بکھرے بھیڑ بکریاں وادی کی خوبصورتی کا عکاس ہے۔
وطن عزیز کے قیمتی درختوں چیڑ بیاڑ دیار شاہ بلوط کا مشاہدہ آنکھوں کو بھلا لگتا ہے۔
یہ ہے وادی کمراٹ...
وادی کمراٹ کے پہاڑوں میں بل کھاتی حسینہ کے گھنی زلفوں کی مانند خوبصورت سڑک سیاحوں کو تھکنے نہیں دیتی۔
پینے کا صاف اور میٹھا پانی کا ذائقہ نہ بھولنے والی ہے۔
اگر آپ سیاحت کے جنون کی حد تک شوقین ہیں تو پھر پیدل سفر کو ترجیح دینا ہوگی
کمراٹ ویلی یقینا پاکستان کی سب سے زیادہ حسین اور خوبصورت جگہ ہے
دوسرے تمام مقامات کی نسبت کمراٹ ویلی کے روڈ اور راستے مشکل ہیں کیوں کہ یہاں حکومت کی طرف سے سیاحت کو فروغ نہ دینے کا فقدان ہے
لیکن ان راستوں پرفور بائی فور اور 125 بائک آسانی سے سفر کرتی ہیں
کمراٹ کیے مشہور مقامات میں تھل، جندروئی، باڑگوئی، شرینگل، بریکوٹ، بیاڑ، پاتراک کلکوٹ، دوجنگہ، بڑاڈھنڈہ جھیل، بلیک واٹر(تورچینہ) بہت زیادہ مشہور ہے
لیکن کمراٹ ویلی میں جھاز بانڈہ، چمرین ابشار،نیل دارا،کٹورہ جھیل، چتروڑ بانڈہ ایسی جگہیں ہیں جو آپ کو مسحور اور مبہوت کر دیں
اس کے علاوہ پیدل ٹریک اور سفر میں بہت ساری چھوٹی بڑی وادیاں دیکھیں تو حقیقی جنت کا گماں ہوتا ہے
اس میں سرسبز چراہگاہیں ، حسین ترین راستے، ٹاپ اور بہت زیادہ خوبصورت وادیاں ہیں
ایک بار وادی کمراٹ کی سیاحت ضرور کیجئے
ہمارا پاکستان پیارا پاکستان 💕

mian Saib 🇵🇰

Chukail Meadows Swat Photo Credit: mian Saib,
18/01/2022

Chukail Meadows Swat
Photo Credit: mian Saib,

Read apple🍎
18/01/2022

Read apple🍎

ALLAH Chowk , Said u Sharif Swat
18/01/2022

ALLAH Chowk , Said u Sharif Swat

Address

Swat Travel, Bypass Mingora Swat
Mingora

Telephone

+923427883765

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Travel & Tourism Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Mingora

Show All

You may also like