Taqwa Travel & Tour's PVT

Taqwa Travel & Tour's PVT & tours

21/12/2023
تقویٰ ٹریول اینڈ ٹورز کراچی زیارات موسم سرما گروپ کی بکنگ کی شروعات ہو چکی ہے تمام زائرین امام حسین علیہ السلام کو اطلاع...
09/12/2023

تقویٰ ٹریول اینڈ ٹورز کراچی زیارات موسم سرما گروپ کی بکنگ کی شروعات ہو چکی ہے تمام زائرین امام حسین علیہ السلام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جلد از جلد اپنی بکنگ کے لیے ھم سے رابطہ کریں اور فیملی پیکج بھی دستیاب ہے کم از کم 5 بندوں کا گروپ ہو بمعہ لیڈیز
ھوٹل۔ 2* 3* 4* 5*
ٹرانسپورٹ لگژری
ویزہ
ائیر ٹکٹس
کھانا
نوٹ۔ اپنی مرضی کا پیکیج لین سروس ھم دین گے





25/11/2023

Road Side Food MakingRoadside FoodiesRoadside Food EatingRoadside Food BusinessRoadside Food Making ShortsRoadside Food VlogsRoadside Food VideoFoodies Fish ...

13/11/2023

Online earning courses for all

شھادت مخدومہ سیدہ کونین حضرت بیبی فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا قم میں در بارگاہ معصومہ ۔۔۔۔انشاءاللہ
09/11/2023

شھادت مخدومہ سیدہ کونین حضرت بیبی فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا قم میں در بارگاہ معصومہ ۔۔۔۔انشاءاللہ

تقویٰ ٹریول اینڈ ٹورز کراچی  زائرین گروپ دسمبر کی بکنگ شروع ہو چکی ہے زائرین سے التماسِ ہے جلد ازجلد رابطہ فرمائیں  اور ...
09/11/2023

تقویٰ ٹریول اینڈ ٹورز کراچی زائرین گروپ دسمبر کی بکنگ شروع ہو چکی ہے زائرین سے التماسِ ہے جلد ازجلد رابطہ فرمائیں اور زیارات مقامات مقدسہ کا شرف حاصل کریں ۔۔۔اپکی خدمت ہماری سعادت
رابطہ: سجاد حسین 03015045451

تقویٰ ٹریول اینڈ ٹورز کراچی کی جانب سے ایام فاطمیہ نجف و کربلا مین انشاء اللہ ( دسمبر گروپ زائرین)بکنگ جاری ہے  جلد از ج...
13/10/2023

تقویٰ ٹریول اینڈ ٹورز کراچی کی جانب سے ایام فاطمیہ نجف و کربلا مین انشاء اللہ ( دسمبر گروپ زائرین)
بکنگ جاری ہے جلد از جلد رابطہ فرمائیں اور رجسٹریشن کروائیے فری
روانگی 10.12.2023
رابطہ 03015045451

11/09/2023

@ shrine of mola imam moosa kazim as and imam Muhammad Jawad as in kazmain with group of zairein

04/09/2023

تمام مومنین سے گذارش ہے 20 صفر کو بین الحرمین مین زیارت اربعین نماز فجر کے بعد خصوصی دعاہوگئ اپنے اور مرحومین کے نام بھجیں نیابت میں دعا ہوگئی
تقوی ٹریول اینڈ ٹورز

04/09/2023

سفر عشق کربلا کے جانب زائرین کے ساتھ(مشی) پیادہ روی کرتے ہوئے عمود 850 پول تقوی ٹریول اینڈ ٹورز

29/08/2023

سفر عشق کربلا
اپنا نام انباکس کریں مشی میں
دو قدم آپکی نیابت میں

29/08/2023

سفر عشق اربعین اما م حسین علیہ السلام اپنے زائرین گروپ کے ساتھ بارگاہ ولایت مولا امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اقدس مین 29.8.2023

27/08/2023

سفر عشق ۔۔۔قم سے عراق جاتے ہوئے اپنے زائرین احباب کے ساتھ

https://youtu.be/4Uub5iZM5lA
27/06/2023

https://youtu.be/4Uub5iZM5lA

during the visit of chtariyon dam at achro near sanghar city Sindh ... fishing 🦦 hunting and we enjoy an amazing and beautiful tour with friends

24/06/2023

صحابی امام علی علیہ السلام صافی صفا الیمانی جو پہلو امام میں مدفن ہیں ۔۔۔۔نومبر زائرین گروپ ۔۔تقوی ٹریول اینڈ ٹورز کراچی

https://youtu.be/YH4fDpr1BMY
23/06/2023

https://youtu.be/YH4fDpr1BMY

Haram Hazrat Ghazi Abbas as Karbala mn ki ziyarat ka sharaf hasil hoa or Hazrat Kay roze athar ka dedar mare ly mojze se Kam nhe tha Allah pak se Dua h k tam...

19/06/2023

زیارت امام علیہ السلام باب قبلہ سے اپنے زائرین کے ساتھ ۔۔۔تقوی ٹریول اینڈ ٹورز کراچی. زیارات ۔عمرہ۔حج اینڈ ٹورز
رابطہ 03015045451

https://youtu.be/haOt8GmC0Ak
19/06/2023

https://youtu.be/haOt8GmC0Ak

دولت رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہیں اس کا اصل چھرہ سامنے آ جاتا ہے ۔۔امام علی علیہ السلامGetting wealth, status and authority does not change a per...

I got 8 replies on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏...
15/06/2023

I got 8 replies on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

14/06/2023

مقامات آئمہ علیھم السلام نجف الاشرف
تقویٰ ٹریول اینڈ ٹورز ۔۔۔۔
https://youtube.com/

💝 السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ💝 صباح العسلاکثر انسانوں کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ کچھ لوگ ر...
08/06/2023

💝 السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

💝 صباح العسل

اکثر انسانوں کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوصِ دل سے نبھاتے ہیں اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ...!!! بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دو انسانوں کا مزاج اور سوچ کا معیار ایک سا ہو یا ملتا جلتا ہو۔ جہاں ایسا ہو جائے وہاں صرف خلوص ہوتا ہے اور وہی رشتے دل کو سکون دیتے ہیں۔ اگر آپ فطرتا مخلص انسان ہیں تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا ناقابل تلافی نقصان کرے گا، جس کا خمیازہ اسے تمام عمر بھگتنا پڑے گا۔

دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں۔ میں ہمیشہ کی طرح آج بھی آپ کے لیے اور اپنے لئے دعا گو ہوں کہ۔۔۔ خداوند تعالٰی ہمارے گلشنِ حیات کو صحیح معنوں میں مہکائے اور پھر ہمیشہ مہکتا رکھے۔ ہماری اندرونی، بیرونی پریشانیاں دور کرے اور ہمیں ہمت، طاقت، حوصلہ عطا فرماتے ہوئے شفا، صحت و تندرستی و وسیع رزق کے ساتھ ساتھ حیاتِ خضر سے سرفراز فرمائے۔

آمین یا رب العالمین بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام

💝 التماس دعا:💝

وادی السلام کی پر لطف زیارت مقام حضرت ھود علیہ السلام و حضرت صالح علیہ السلام ۔مقام امام جعفر صادق علیہ السّلام ومقام ام...
03/06/2023

وادی السلام کی پر لطف زیارت مقام حضرت ھود علیہ السلام و حضرت صالح علیہ السلام ۔مقام امام جعفر صادق علیہ السّلام ومقام امام زمانہ علیہ السلام عجل اللہ لولیک الفرج

Share your videos with friends, family and the world

01/06/2023

عبادات کا لطف تب آتا ہے جب انبیاء علیہم السلام کے مصلہ ہو اور ہم جیسے گناہگاروں کو ان پر عبادت اور نوافل پڑھنے کا شرف حاصل ہو انتھائی خوشنصیب ہیں یہ زائرین جو مسجد سھلہ میں مصروف عبادت ہیں اور ہر مسلمانوں کے لیے دعاگو ہیں یہ سعادت سب کو نصیب ہو آمین۔۔۔۔۔ تقویٰ ٹریول اینڈ ٹورز کراچی





28/05/2023

اربعین 2023 کی بکنگ کا آغاز ہو چکا ہے تمام زائرین کرام سے گذارش ہے جلد از جلد رابطہ کر کے اپنی بکنگ یقینی بنائیں اور پر یشانی سے بچیں
بائے روڈ 160000
بائے ائیر 250000 (کراچی ٹو تھران ٹو کراچی )
فقط عراق 215000 ( کراچی نجف کراچی)
مکمل بائے ائیر ۔۔310000 یا 1050$ (کراچی سے نجف سے تھران یا مشھد سے کراچی)
کربلا 5 راتیں۔۔۔نجف 3 راتین ۔۔ 1 رات کاظمین ۔۔۔(مشی نجف کربلا 3 دن )قم 4 راتیں ۔۔مشھد 4 راتیں
مزید معلومات کے لیے
رابطہ نمبر ۔۔۔۔۔۔03015045451

Send a message to learn more

زیارات اعمال کے ساتھ پر آسائش سفری سہولیات جھاز ۔ٹرین۔اور لگڑری کوچز ٹیکٹس 24/7 موجودپاکستانی کھانے بوفے اور آن لائن آرڈ...
07/05/2023

زیارات اعمال کے ساتھ پر آسائش سفری سہولیات جھاز ۔ٹرین۔اور لگڑری کوچز ٹیکٹس 24/7 موجود
پاکستانی کھانے بوفے اور آن لائن آرڈرز پر پسند آپ کی پیشکش ہماری ۔۔
پر آسائش رہائش گاہ A/C کمرے لفٹس
تبرکات اور نگینہ جات اعلیٰ قسم زعفران ۔کرنسی چینج ۔
نوٹ۔۔۔۔اربعین امام حسین علیہ السلام 2023 کی بکنگ جاری ہے اپرول اور ویزہ حصول کے لیے عید قربان تک اپنی بکنگ یقینی بنائیں ۔۔۔

Address

Mirpur Mathelo
6504065041

Telephone

+923000082069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taqwa Travel & Tour's PVT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Travel Services in Mirpur Mathelo

Show All

You may also like