Mirpur AJK

Mirpur AJK ♥ Mirpur Azad Kashmir ♥

⚠️ Please note. This is a scam. Do not click on the link ⚠️یہ ایک فراڈ ہے۔ اس لنک پر کلک مت کریں۔
26/08/2024

⚠️ Please note. This is a scam. Do not click on the link ⚠️

یہ ایک فراڈ ہے۔ اس لنک پر کلک مت کریں۔

29/07/2024

تقریباً کچھ عرصے سے روزانہ کے حساب سے لوگوں کے ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوبنے کی خبریں آ رہی ہیں لیکن لوگ باز پھر بھی نہیں آتے۔۔۔!

یہ منگلا ڈیم کی تصویر ہے۔ دیکھا جا سکتا ہے کہ یہاں پلین ایریا کوئی نہیں ہے۔ چند قدم کی سیدھی سطح اور اس کے بعد کئی فٹ گہ...
14/07/2024

یہ منگلا ڈیم کی تصویر ہے۔ دیکھا جا سکتا ہے کہ یہاں پلین ایریا کوئی نہیں ہے۔ چند قدم کی سیدھی سطح اور اس کے بعد کئی فٹ گہری کھائی۔
اس ڈیم میں نہانا یا نہانے کی اپنے بچوں کو اجازت دینا اور جب وہ ڈوب جائیں تو ملبہ ڈیم پر ڈال دینا انتہا درجے کی بیوقوفی اور جاہلیت ہے۔
براہ مہربانی اپنے بچوں کو اور جوانوں کو اس ڈیم میں نہانے سے روکیں۔

08/07/2024

تمام مسلمانوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہو
1446ھ

05/07/2024
04/07/2024

IFRIT | OFFICAIL TEASER
It Is A Much awaited Official Teaser of dark Thriller movie IFRIT Evil Never Ends written and Directed by "Dr Usmaan Ali "
Produced by majestic Movie's . IFRIT epic thriller that thrusts audiences into the pulse-pounding paradox . It will give you experience of a world of black magic beyond yourself knowledge.
Film staring.
Hussnain tabbsum https://www.instagram.com/dr_hussnain_tabbsum?igsh=MWM1dHNwZzVwYnA3YQ==
Hamid Iqbal https://www.tiktok.com/?_t=8nge5VDBVVh&_r=1
Asma saddique
Shyzi shah .shah2
Sohail Ahmad butt
Suffyan nisar (sufi log )
Mohsin Tariq butt
Awais ashraf https://www.instagram.com/dr.awais_here?igsh=aWtxMWltNTU1aHp1&utm_source=qr
Zulqarnain ali
Haris awan
Ajid hussain
Hajra sagheer https://www.tiktok.com/?_t=8ngpHoSs71U&_r=1
Abdul Rahman
M.danish
Zohaib baig https://www.tiktok.com/?_t=8ngXe6hnEal&_r=1
Suleman Farooq https://vt.tiktok.com/ZSYxwXW1m/
Suffyan
Saqlain zareen
Cinematography by : zaraq iqbal
Film by Dr usmaan Ali
Produced by: Majestic Movie's
Music by : sardab Ali

میرپور آزاد کشمیر کی خوشحالی اور ہریالی میں اپنا کردار نبھائیں۔درخت لگائیں - میرپور کو سرسبز و شاداب بنائیں
04/07/2024

میرپور آزاد کشمیر کی خوشحالی اور ہریالی میں اپنا کردار نبھائیں۔
درخت لگائیں - میرپور کو سرسبز و شاداب بنائیں

04/07/2024

ساون کے موسم کی شروعات ہوئی جاتی ہیں
براہ مہرابانی جتنے ممکن ہو سکیں، درخت لگائیں

‏پاکستان میں اگلے 10 دن شدید گرمی کی لپیٹ میں ہوں گے۔ جنوبی پنجاب اور لاہور کا ٹمپریچر 50 ڈگری ٹچ ہونے کا امکان ہے۔ اوپر...
19/05/2024

‏پاکستان میں اگلے 10 دن شدید گرمی کی لپیٹ میں ہوں گے۔ جنوبی پنجاب اور لاہور کا ٹمپریچر 50 ڈگری ٹچ ہونے کا امکان ہے۔ اوپر سے لوڈشیڈنگ کی جو صورت حال ہے اللہ ہم عوام کے حال پر رحم فرمائے۔
‏غیر ضروری دھوپ میں بالکل نہ نکلیں۔ پانی اور ٹھنڈے مشروبات کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں
17/05/2024

ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں

16/05/2024

آج کافی دنوں کی گرمی کے بعد میرپور آزاد کشمیر کا موسم سہانا ہو گیا ہے

16/05/2024

آزاد کشمیر میں موبائل سروس بحال

15/05/2024

Mobile Internet services are still blocked in AJK.

Govt. Boys Middle School C4 ❤️❤️
04/09/2023

Govt. Boys Middle School C4 ❤️❤️

04/09/2023

کل میرپور آزاد کشمیر میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ہڑتال ہے۔

A beautiful view of Mangla Dam & Islamgarh behind it ♥
04/09/2023

A beautiful view of Mangla Dam & Islamgarh behind it ♥

04/09/2023

میرپور نانگی تا چوک شہیداں کی روڈ پر جگہ جگہ گڑھے آئے دن حادثات رونما ہونا معمول بن گیا روڈز دونوں اعتراف سے بد ترین حالت میں تفصیلات کے مطابق نانگی روڈ جوکہ مصروف ترین روڈ ہے جس میں مسٹ یونیورسٹی میڈیکل سٹورز ڈی ایچ کیو لیبارٹریز بینکز کی برانچز اور مزید سرکاری ادارے اس روڈ پر واقع ہیں مگر اس روڈ کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے شہریوں کا کہنا مزید شہریوں کا مطالبہ ہے کہ اس روڈ کا جلد کام کروایا جائے اور ہمارے اداروں کی اور کونسلر میرپور اور بلدیہ اور ضلعی انتظامیہ کی زمہ داری بنتی ہے کہ اس بات کا نوٹس لیں اور جلد روڈ کی مرمتی عمل میں لائی جائے تاکہ لوگوں کی پریشانی کم ہو سکے

Address

Mirpur AJK
Mirpur
10250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share