اس بندر نے کسی کا کیا بگاڑا تھا جو گولی مار دی گئی ؟؟؟
سیکٹر سی فور میرپور کا واقع ہے .. یہ کوئی جنگلی شیر یا چیتا نہیں تھا جو اتنا خوف بندر کا مقامی لوگوں کو ہو گیا .. افسوسناک عمل ہے .. میں نے کافی لوگوں کو سمجھانے کی کوشش بھی یہ کچھ نہیں کہتا اس کا آزاد رہنے دیں کھانا پینا دیں ..
کھانا نہیں دے سکے مگر گولی مار دی ..
#animalrights #mirpur #shahzaibbashir
ساجد پلازہ سے ملحقہ پلازہ کی تعمیر کے دوران مٹی کا توڈہ گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن جاری ،زخمی مزدور کا نام احمد بتایا جا رہا ہے
میرپور آزاد کشمیر
گذشتہ رات نفیس بیکرز علامہ اقبال روڈ کے باہر فائرنگ سے شدید زخمی ھونے والا عدیل نامی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے دم توڑ گیا۔ذرائع
To scene Kuch aise hen 👀😶🌫️
Justice for faisal Qureshi, peaceful protest
Justice for faisal Qureshi
Justice for faisal Qureshi
میرپور آزاد کشمیر میاں محمد روڈ چور دلیری کے ساتھ موٹر سائیکل لے کر فرار۔۔۔
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی فوٹیج #ImranKhan
خالق آباد روڈ پر چلتے ہوئے گاڑی میں آگ لگ گئی۔مسافر محفوظ رہے۔
Masha'Allah kia khne ink,
ایک طرف درخت لگاو مہم دوسری طرف درختوں کی تباہی.
ان عورتوں کو اگر کوئی جانتا ہے تو رہنمائی فرمائیں
یہ عورتیں آج شام 5:45 منٹ پر چوک شہیداں میرپور میں باٹا شوز کی شاپ پر ایک بزرگ عورت کو گیرا ڈال کر ان کے بیگ میں سے 60٫000 روپے نکال کر اور شاپ سے بھی چند سامان چوری کر کے لے گئی ہیں تھانہ تھوتھال میں رپورٹ درج کر لی گئی ہے
ویڈیو میں ان کے ہاتھ کی صفائی دیکھی جا سکتی ہے
اگر کوئی ان کو جانتا ہے یا شام5:30سے 6 بجے کے درمیان کسی نے ان عورتوں کو چوک شہیداں میرپور کے آس پاس دیکھا ہے تو بتائیں
یاد رہے کہ یہ تین عورتیں ہیں اور سفید چادر والی خاتون کو لوٹ کے گئیں ہیں
رابط نمبر :03445809289
12 rabi ul awal 2022, Mirpur Azad Kashmir
Chowk shahedan, 12 rabi ul awal 2022 decorations
برنالہ آزاد کشمیر نجی اسپتال کے باہر گاڑی غلط پارک کا نتیجہ قانون نے آپنا راستہ خود بنا لیا ڈی آئی جی ٹریفک ایس پی ٹریفک...
Shaam ka waqt, Kotli Road sector F1
Mirpur ki zakhmi 🌚 patch wali Road
ڈڈیال ۔ایس ایس پی ضلع میرپور راجہ عرفان سلیم آفیسران کے ہمراہ وقار الطاف ایڈووکیٹ کو قتل کرنے والے اسلام آباد کے وکیل اور مرکزی ملزمان کو عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا ...
میرپور سیکٹر بی 4 میں صبح واک کرتی خواتین کو لوٹنے کی کوشش... ایسے واقعات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا آئے روز...
ٹریفک پولیس اور بائک والا؟ غلطی کس کی؟؟؟
ٹریفک حادثے میں جاں بحق دو نوجوان افغانی ہیں جو یہاں محنت مزدوری کے لیے مقیم تھے
ملک اظہر کی ٹانگ فیکچر ہوئی ہے جبکہ پاؤں بھی زخمی ہے ،ویگو ڈالے نے سائیڈ پر ان کو ہٹ کیا ، جاں بحق نوجوان موٹر بائیک پر تھے ، ویگو گاڑی بن سے نیچے جا گری.
ٹریفک حادثے کی خبر سنتے ہی ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عامر عزیز ڈی ایم ایس ڈاکٹر ماجد فورا پہنچ گئے۔ سرجن ڈاکٹر احمد نعیم کیانی نے فورا ایک مریض کا آپریشن کیا جبکہ باقیوں کے علاج میں بھی ڈاکٹروں کی ٹیم کی مدد کی
زخمیوں کا بروقت علاج معالجہ شروع کروا دیا اور تمام انتظامات مکمل کر لیئے گئے ہیں ۔ایم ایس ڈاکٹر عامر عزیز
افسر مال میرپور راجہ ایاز خان بھی ہسپتال پہنچ گئے
میرپور منگلہ ڈیم بوہڑ کالونی میں ڈوبنے والے دونوں لڑکے چلُ بسے شازیب مقبول نیو سٹی اور فرہاد ساکن آیف ون دونوں کی ڈیتھ ہوگئی ہے
☔😆 Kotli Road talab near New chungi