Multan ka Sultan

Multan ka Sultan My Dream World Tour on my Bike

23/09/2024

BEST TOURING HELMET | FASEED FORCE 909 | BEST BUDGET HELMET IN PAKISTAN

Helmets offer numerous benefits, especially when it comes to protecting your head from injuries. Here are some of the key benefits of wearing a helmet:
1. Head Injury Prevention:
Reduces the risk of severe head injuries: Helmets are designed to absorb and distribute the impact of a blow to the head, significantly reducing the risk of traumatic brain injuries (TBIs), skull fractures, and other severe head injuries.
Protects against concussions: Even mild head injuries like concussions can have long-term consequences. Helmets can help prevent these injuries.
2. Enhanced Safety:
Increases visibility: Many helmets come with bright colors or reflective materials, making it easier for others to see you, especially in low-light conditions.
Provides protection from flying objects: Helmets can shield your head from debris, rocks, or other objects that might cause injury.
3. Specific Uses:
Cycling: Helmets are essential for cyclists, protecting their heads from potential falls and collisions.
Motorcycling: Helmets are mandatory for motorcyclists in many jurisdictions, and they offer crucial protection against accidents.
Construction: Helmets are essential safety gear for construction workers, protecting them from falling objects, flying debris, and other hazards.
Sports: Helmets are widely used in sports like football, hockey, skiing, and snowboarding to prevent head injuries.
4. Peace of Mind:
Reduces anxiety: Knowing that you are wearing a helmet can provide peace of mind and reduce your anxiety about potential head injuries.
Remember:
Choose the right helmet: Different activities require different types of helmets. Make sure to select a helmet that is specifically designed for your intended use.
Fit is crucial: A properly fitting helmet is essential for maximum protection. Ensure that the helmet sits securely on your head without feeling too loose or tight.
Maintain your helmet: Regularly inspect your helmet for any damage or wear and tear. If you notice any signs of damage, replace it immediately.
By wearing a helmet, you can significantly reduce your risk of head injuries and enjoy a safer and more enjoyable experience.
ہلمٹ پہننا موٹر سائکل سواری کے دوران ایک انتہائی اہم حفاظتی اقدام ہے۔ یہ آپ کے سر اور دماغ کو حادثے کے دوران شدید چوٹ سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔
حادثے کے دوران آپ کے سر کو زمین یا کسی اور چیز سے ٹکرانے میں مدد کرتا ہے۔
ہلمٹ دماغ کو شدید چوٹ سے بچانے میں مدد کرتا ہے جو جان لیوا بھی ہو سکتی ہے۔
پاکستان میں موٹر سائکل سواری کے دوران ہلمٹ پہننا قانونی طور پر ضروری ہے۔
ہلمٹ پہن کر آپ اپنے بچوں اور دوسروں کے لیے بھی ایک مثالی رول ماڈل بن سکتے ہیں۔
لہذا، ہمیشہ موٹر سائکل سواری کے دوران ہلمٹ پہنیں اور اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کریں۔
فسیڈ فورس پلس 909 ایڈونچرر ہیلمٹ کا ریویو میں اپنے ایک نارتھ ڈرپ کے بعد دے رہا ہوں اس ہیلمٹ نے واقعی مجھے مزہ اگیا دیا اس پانچ روز ٹرپ میں ہی میں نے اپنے 22,500 پورے کر لیے پاکستان میں اتنے پیسوں میں اس سے اچھی چیز نہیں ملے گی

14/09/2024
10/09/2024

Nathia Gali Update 10-09-2024

02/07/2024

Meetup With WildLens By Abrar | Lahore Meetup | Benelli Launching 702X Ceremony | WildLens by Abrar
مزید سیر و سیاحت کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
www.youtube.com/c/MultanKaSultan

25/06/2024

01 آستور ویلی کی تاریخ:
آستور ویلی گلگت بلتستان کے ضلع آستور میں واقع ہے اور اپنی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس وادی کی تاریخ بہت قدیم ہے اور یہاں کی ثقافت اور ورثہ بہت دلچسپ ہیں۔ تقریباً 100 دیہاتوں پر مشتمل یہ وادی 70,000 لوگوں کا گھر ہے جو یہاں کی خوبصورتی، مہمان نوازی اور سادگی کے لئے مشہور ہیں۔ یہ علاقہ ہمالیائی پہاڑوں کے درمیان گھرا ہوا ہے اور یہاں کی بلند ترین چوٹی نانگا پربت بھی شامل ہے، جو دنیا کی نویں اور پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے
02 رینبو لیک کی تاریخ:
رینبو لیک ایک چھوٹی مگر خوبصورت جھیل ہے جو ڈومیل نامی گاؤں کے قریب واقع ہے۔ یہ جھیل پاکستان آرمی کی جانب سے مصنوعی طور پر بنائی گئی ہے اور اپنی شفاف پانی کی وجہ سے مشہور ہے جو دن کے مختلف اوقات میں رنگ بدلتا ہے، اس لیے اسے رینبو لیک کہا جاتا ہے۔ جھیل کے اردگرد سرسبز میدان اور خوبصورت پھول اس کی دلکشی میں اضافہ کرتے ہیں
03 مینی مرگ ایک خوبصورت مقام ہے جو آستور ویلی میں واقع ہے۔ اس کا نام ایک برطانوی افسر کی بیوی "مینی" کے نام پر رکھا گیا ہے جو یہاں انتقال کر گئی تھیں۔ یہ علاقہ فوجی مقاصد کے لئے حساس ہے اور یہاں جانے کے لئے فوج سے اجازت نامہ ضروری ہے۔ مینی مرگ کا علاقہ برزل پاس کے ذریعے پہنچا جا سکتا ہے جو سال کے زیادہ تر مہینوں میں برف سے ڈھکا رہتا ہے
04 آستور ویلی تک پہنچنے کے دو راستے ہیں: ایک اسکردو سے دیوسائی میدان کے ذریعے، جو تقریباً 7-8 گھنٹے کا سفر ہے، اور دوسرا راستہ قراقرم ہائی وے سے ہے۔ رینبو لیک تک پہنچنے کے لئے برزل پاس کو عبور کرنا پڑتا ہے جو سال کے بیشتر حصے میں برف سے ڈھکا رہتا ہے، لہٰذا جون سے اگست کے درمیان جانا بہتر ہوتا ہے اپنی قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہے بلکہ یہاں کی جغرافیائی اہمیت اور تاریخی پس منظر بھی اسے خاص بناتے ہیں۔
مزید سیر و سیاحت کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے میرے اس یوٹوب چینل سبسکرائب کریں شکریہ
www.youtube.com/c/multankasultan

Today Meetup With WildLens by Abrar Bhai At Benelli Showroom Muslim Town Lahore
09/06/2024

Today Meetup With WildLens by Abrar Bhai At Benelli Showroom Muslim Town Lahore

Bikers Meetup Khanewal Riders organized a bikers meetup which had a special surprise for Mr. Iqbal Ghangla who came afte...
27/04/2024

Bikers Meetup
Khanewal Riders organized a bikers meetup which had a special surprise for Mr. Iqbal Ghangla who came after a five country motorbike tour And there was talk about A big event of bikers coming up in Pirowal and talking about of some new tours, food and drink and then back

World Heritage Day 19-04-2024Muhammad Wala.Tomb of Sadan Shaheed is located in Thal Desert on Western Bank of Chenab Riv...
20/04/2024

World Heritage Day 19-04-2024
Muhammad Wala.
Tomb of Sadan Shaheed is located in Thal Desert on Western Bank of Chenab River near Muhammad Wala, District Muzaffargarh. It is more than 800 years old masterpiece of Early Muslim Heritage in this locality. Tomb has arabic inscription carved with cut brick art. This heritage site has architectural touch of Indus Valley, Central Asia and Arab.

اج اچانک رشیدہ اباد سے گزرتے ہوئے چیزب ٹو کے پاس اخروٹ بھائی سے ملاقات ہوئی اپ انکو کس کریکٹر اور کس نام سے جانتے ہیں   ...
29/02/2024

اج اچانک رشیدہ اباد سے گزرتے ہوئے چیزب ٹو کے پاس اخروٹ بھائی سے ملاقات ہوئی اپ انکو کس کریکٹر اور کس نام سے جانتے ہیں

اپ کو پتہ ہے لوگ اکثر پرفیکٹ کام کیوں نہیں کرتے انکو ڈر ہوتا ہے کہ پھر یہ ہماری ڈیوٹی نہ بن جائے اتنی سردی 🥶 میں تو حق ب...
18/01/2024

اپ کو پتہ ہے لوگ اکثر پرفیکٹ کام کیوں نہیں کرتے

انکو ڈر ہوتا ہے کہ پھر یہ ہماری ڈیوٹی نہ بن جائے

اتنی سردی 🥶 میں تو حق بنتا ہے ☺️
دیسی گھی چوری زیتون کہوه 😋🥰

یخنی 🐐 روش پوائنٹہر ہوٹل کی اپنی ریسپی اور ہر بندے کا اپنا ٹیسٹ ہوتا ہے اور یہاں کا یخنی 🐐 روش کھانے کے لحاظ سے سب سے اچ...
06/01/2024

یخنی 🐐 روش پوائنٹ
ہر ہوٹل کی اپنی ریسپی اور ہر بندے کا اپنا ٹیسٹ ہوتا ہے اور یہاں کا یخنی 🐐 روش کھانے کے لحاظ سے سب سے اچھا پوائنٹ ہے 👌 ہوٹل سادہ ہے لیکن فیملی کے لیے پردہ کا علیحدہ انتظام ہے اس موسم میں 🚗 میں👬🧑‍🤝‍🧑 دوست بیٹھیں اور پہنچے سیدھا راواں بائی پاس چیک پوسٹ کے ساتھ نیو کوئٹہ درویش ہوٹل 🏨 یخنی روش کے ساتھ مٹن قیمہ اور مٹن کلیجی ضرور ٹرائی کریں بہت ہی لاجواب ٹیسٹ 😋 ہے یہاں کا ساتھ میں دل اور سبزی فری آتی ہے🤗 تو بفے والا ماحول بن جاتا ہے ساتھ اضافی یخنی پیالا جتنی بار لینا چاہیں کوئی اضافی پیسے نہیں😃 2 مٹن روش + 1 مٹن قیمہ+ 1 مٹن کلیجي+ دال سبزی فری
سبز کہوا 5 آدمی بل 3100 شیئرینگ 620
(سستی عیاشی 🥳)

دیسی ناشتہ پوائنٹ میرے خیال سے ملتان میں کوئی ایسا شخص نہیں جسنے کبھی یہ ناشتہ نہ کیا ہو اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو ہفتہ می...
05/01/2024

دیسی ناشتہ پوائنٹ
میرے خیال سے ملتان میں کوئی ایسا شخص نہیں جسنے کبھی یہ ناشتہ نہ کیا ہو اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو ہفتہ میں ایک دو بار تو ضرور یہاں کا ناشتا کرتے ہیں ساگ - مکھن - آملیٹ - شوروا چننے - آلو بھی چھولے ہم خود لائے تھے - تندوری پراٹھا - بیسن کی مسي روٹی - چائے
یہ واحد ناشتہ پوائنٹ ہے جو اپکو کبھی مایوس نہیں کرتا بات ٹیسٹ اور بل کریں تو بس اتنا کہوں گا ریواڑی مجلہ
سستی عیاشی کے لیے اس سے بہتر کوئی جگہ نہیں

دعوتِ بونگ پائےفرخ بھائی کے گھر جب بھی بونگ پائے بنتے ہیں تو فرخ بھائی ہم دوستو کو دعوت دیتے 🥰 ہیں اور یقین جانیں یہ پائ...
04/01/2024

دعوتِ بونگ پائے
فرخ بھائی کے گھر جب بھی بونگ پائے بنتے ہیں تو فرخ بھائی ہم دوستو کو دعوت دیتے 🥰 ہیں اور یقین جانیں یہ پائے انتہائی لذیذ ہوتے ہیں کھا کھا کے پیٹ بھر جاتا ہے لیکن ہاتھ نہیں رکتے 😋 اج کہ جمعرات کا مزہ ہی اگیا🤭😉 بونگ پائے مٹکہ گلاب جامن ماؤنٹین کہوا شکریہ فرخ بھائی 😘 اللہ تعالی اپ کے کاروبار جان و مال میں برکتیں عطا فرمائے آمین 😇

30/12/2023

China Town & Jade Cafe Hi Tea

نیو ریلوے اسٹیشنلوگوں کا کہنا ہے کے ریلوے اسٹیشن سے کھانا اچھا نہیں ملتا 😔اور اچھے کھانے کی تلاش میں جاؤ تو واپس پر ٹرین...
27/12/2023

نیو ریلوے اسٹیشن
لوگوں کا کہنا ہے کے ریلوے اسٹیشن سے کھانا اچھا نہیں ملتا 😔
اور اچھے کھانے کی تلاش میں جاؤ تو واپس پر ٹرین نہیں ملتی 🤭
لیکن(بہاولپور جنکشن) پر نہ تو آپکی ٹرین کہیں جائے گی 😃
اور کھانا بھی اپکو لذیذ اور معیاری میلے گا 😋
Thanks Imtiaz Bhai 🤝 For Delicious Dinner 😋 and Your Time 👬

#

27/09/2023

CHILAS TO JAGLOT / GILGT / HUNZA PASSU | BEAUTIFUL PLACES | PAKISTAN TOURISM | HUNZA TRIP SERIES EP4 | Happy World Tourism Day 2023

مزید سیروں سیاحت کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے میرے اس چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ
www.youtube.com/c/MultanKaSultan

Happy World Tourism DayFull View Recommended 😘
27/09/2023

Happy World Tourism Day
Full View Recommended 😘

ٹھہرو ذرا اپکا تھوڑا سا وقت چاہیے اپ کے لیےاؤ میرے ساتھ اس دنیا کی فضول ٹینشنیں چھوڑ کر ماضی کے خوبصورت دور کی سیر کر کے...
22/09/2023

ٹھہرو ذرا اپکا تھوڑا سا وقت چاہیے اپ کے لیے
اؤ میرے ساتھ اس دنیا کی فضول ٹینشنیں چھوڑ کر ماضی کے خوبصورت دور کی سیر کر کے اتے ہیں

جب ہر گھر میں صبح کا آغاز نات شریف اور قرآنِ کریم کی تلاوت سے ہوتا تھا
جب مسجد امام صاحب کے لیے ہر گھر سے کھانا بھیجا جاتا تھا
جب پڑوسی ہمارے تمام رشتہ داروں کو جانتے تھے
جب بازار جانے والا شخص ہر پڑوسی سے پوچھتا تھا کہ میں بازار جا رہا ہوں کچھ منگوانا ہے تو بتائیں
جب پڑوسی سالن کا تبادلہ اس لیے کرتے تھے کہ ہمارا بچہ توریاں بینگن یا کریلے نہیں کھاتا
جب بچوں کو گھر سے اس لیے بھی مار پڑتی تھی کہ تمنے سکول میں ایسا کیا کیا جس وجہ سے تمہیں ماسٹر نے مارا
نہ جانے پھر کب لوٹ کر ائیں گے یہ حسین بچپن کے دن
میری ان سب چیزوں کے ساتھ بہت خوبصورت یادیں جڑی ہوئی ہے
اپکے بچپن کی خوبصورت یادیں کس چیز کس کھیل کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں اس پر کمنٹس لازمی کریں

Address

Street Of Aneesa Garden
Multan
60000

Telephone

+923037864727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan ka Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Multan ka Sultan:

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Multan

Show All

You may also like