06/11/2024
jobpak
🇸🇦🇸🇦*فوری ضرورت برائے سعودی عرب* 🇸🇦🇸🇦
الفنار کمپنی
✅✈️ ✈️✅
✅*ہمارے معزز پرنسپل الفنار کو درج زیل ہنر مند افراد کی ضرورت ہے۔*✅
⭕ *اسسٹنٹ ٹیکنیشن وائرنگ*
سیلری : 1600-2250 سعودی ریال
⭕ *اسسٹنٹ ٹیکنیشن اسمبلر*
سیلری: 1600-2250 سعودی ریال
⭕ *اسسٹنٹ ٹیکنیشن پروڈکشن*
سیلری: 1600-2250 سعودی ریال
⭕ *الیکٹریکل مینٹیننس ٹیکنیشن*
سیلری : 1800-2250 سعودی ریال
⭕ *اسسٹنٹ ٹیکنیشن QC*
سیلری : 1600-2250 سعودی ریال
⭕ *اسسٹنٹ ٹیکنیشن ٹیسٹنگ اینڈ کمشنگ*
سیلری : 1600-2250 سعودی ریال
⭕ *اسسٹنٹ ٹیکنیشن مینٹیننس*
سیلری : 1600-2250 سعودی ریال
⭕ *ٹیکنیشن مکینیکل QC*
سیلری : 1800-2250 سعودی ریال
⭕ *ٹیکنیشن الیکٹریکل QC*
سیلری : 1800-2250 سعودی ریال
🔶 *تاروں اور تھمبل کے رنگ، سائز، بریکر کی معلومات، پینل ٹرمینیشن، کیبلنگ ،ڈریسنگ*
🔶 *گلینڈنگ، فیرولنگ، کیبل ٹرے میں ڈریسنگ ڈرائنگ، پڑھنا اور سمجھنا، کنٹرولز سکیم*
🔶 *جی ائی ایس پروٹیکشن ٹرمینیشن چارٹ اور کیبل شیڈیول، پینل بورڈ سوئچ گیئر فیکٹری میں کام کا تجربہ رکھتا ہو*
🔶 *ٹیسٹنگ کی معلومات کے ساتھ ٹیسٹ کی ٹیکنیک جانتا ہو پینل بورڈ ، سوئچ گیئر فیکٹری میں کام کا تجربہ رکھتا ہو*
🔶 *ڈرائنگ پڑھنا اور سمجھنا، ہینڈ اینڈ پاور ٹولز ،کٹنگ ،ڈرلنگ*
⚠️ *امیدوار کو انگلش بولنی اور پڑھنی آتی ہو*
✅ ڈیوٹی 08 گھنٹے ، 5 دن کام
✅کھانا، رہائش، میڈیکل اور ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
✅دیگر مراعات مقامی لیبر لاء کے مطابق
🔹*MV Switch Gear Troubleshooting Installation کا تجربہ لازم ہے
رابطہ کے لیے نمبر
03007357063
03287396913