Imran Noon Biker

Imran Noon Biker Tourist, Traveller, Biker, Adventurer

2جنوری 2025 وادی کالام سوات دن کے 3 بج چکے اور صبح 7 بجےسےاب تک مسلسل برف باری ہورہی ہے۔۔ جس نےسنوفال انجوائےکرنی جلدی س...
02/01/2025

2جنوری 2025 وادی کالام سوات دن کے 3 بج چکے اور صبح 7 بجےسےاب تک مسلسل برف باری ہورہی ہے۔۔ جس نےسنوفال انجوائےکرنی جلدی سےآجائیں یہ پوراہفتہ سنوفال کاہے۔۔ الحمداللہ ❤️۔۔
ویلاگ بہت جلدیوٹیوب چینل پراپلوڈہوجائےگا۔۔ سبسکرائیب یوٹیوب چینل پلیز 👇۔۔
https://youtube.com/?si=CKMZm-G3Ccw_BAya

ملتان سےسوات بائیک ٹور 31 دسمبر 2024 ❤️
01/01/2025

ملتان سےسوات بائیک ٹور 31 دسمبر 2024 ❤️

اڑنک کیل وادی نیلم آزاد کشمیر جس کو نیلم ویلی کا دل بھی کہاجاتاہے..یقین کرنامشکل ہوجاتاہےکہ زمین پراتنےبھی خوبصورت مقاما...
03/10/2024

اڑنک کیل وادی نیلم آزاد کشمیر جس کو نیلم ویلی کا دل بھی کہاجاتاہے..یقین کرنامشکل ہوجاتاہےکہ زمین پراتنےبھی خوبصورت مقامات ہوسکتےہیں جن کودیکھتےہی جنت کاخیال آجاتاہے.. اڑنگ کیل آزادکشمیرکاایک ایساپوائنٹ جہاں پہ باربارجانےکادل کرتاہے۔۔۔ اگست 2024 ملتان سےچترال بائیک ٹورکےاختتام کےچنددن بعدہی ستمبر2024 میں وادی نیلم آزادکشمیرکاایک بہت ہی خوبصورت سولوٹوراختتام پذیرہوچکاہے.. جن کےویلاگزبہت جلدیوٹیوب چینل پراپلوڈکردوں گا۔۔ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ خوبصورت پاکستان اور خوبصورت مقامات کی سیر کے لیے میرا یوٹیوب چینل سبسکرائیب کرلیں۔۔۔ چینل نام عمران نون بائیکر۔۔۔ جزاک اللہ ♥

نانگاپربت جس کو قاتل پہاڑ کہاجاتاہے۔.جتناخوفناک اور مشکل اس کو سرکرنا ہےاس سےبھی زیادہ خوبصورت اور جازب نظرہے اور فیری م...
06/09/2024

نانگاپربت جس کو قاتل پہاڑ کہاجاتاہے۔.جتناخوفناک اور مشکل اس کو سرکرنا ہےاس سےبھی زیادہ خوبصورت اور جازب نظرہے اور فیری میڈوز سے اس کانظارہ زمین پرجنت کےمترادف ہے۔۔ یقین نہیں آتاتوخود دیکھ لیں اور جانیے نانگاپربت کی مزیدار ہسٹری۔۔ ویڈیوپسندآئےتوسبسکرائیب کرنانہ بھولیں۔۔ جزاک اللہ
https://youtu.be/tUSsWOkEk-M

سب دوستوں کو سلام اس ویلاگ میں آپ کودکھائیں گےبابوسرٹاپ کی خطرناک چڑھائیاں اورشئیر کریں گےایسی معلومات اوراحتیاطی تدابیر...
21/08/2024

سب دوستوں کو سلام اس ویلاگ میں آپ کودکھائیں گےبابوسرٹاپ کی خطرناک چڑھائیاں اورشئیر کریں گےایسی معلومات اوراحتیاطی تدابیر جو صرف بائیکرزکےلیےہی نہیں سب دوستوں اور سیاحوں کےلیے ضروری ہیں۔۔ویڈیوپسندآئےتوسبسکرائیب کرنانہ بھولیں۔۔جزاک اللہ
https://youtu.be/PW-W01qbOmU

سب دوستوں کو سلام.. یہ ویلاگ ایک بہت ہی دلفریب اور خوبصورت جنت نظیرنظاروں،واٹرفالز اور جھرنوں سے بھرپور راستےپرمبنی ہے و...
15/08/2024

سب دوستوں کو سلام.. یہ ویلاگ ایک بہت ہی دلفریب اور خوبصورت جنت نظیرنظاروں،واٹرفالز اور جھرنوں سے بھرپور راستےپرمبنی ہے ویڈیودیکھیں اور خودہی فیصلہ کریں کہ کیاپاکستان سویزرلینڈسےکم خوبصورت ہے۔۔ویڈیوپسندآئےتولائیک اور سبسکرائب کرنانہ بھولیں.. انشاءاللہ آنے والےویلاگز اس سےبھی زیادہ ایڈونچراور خوبصورتی سےبھرپورہوں گے..جزاک اللہ ❤️

Naran Babusar Road | Naran to Babusar top | Naran to Batakundi and Besal | Friends how are you . in this vlog i am telling you about...

14/08/2024

Address

Bzu
Multan
061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Noon Biker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category