Aban Travels

Aban Travels "ABAN TRAVELS" The Best Leading Travel & Tour agency based in Multan.
(3)

"Failure is a word unknown to me" - Muhammad Ali JinnahOn this day, we pay tribute to Muhammad Ali Jinnah, who dedicated...
25/12/2023

"Failure is a word unknown to me" - Muhammad Ali Jinnah
On this day, we pay tribute to Muhammad Ali Jinnah, who dedicated his life to the creation of Pakistan.

𝗝𝘂𝗺𝗺𝗮 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 🥰🌹O Allah, pardon me every one of my wrongdoings extraordinary and little, the first and the last those th...
22/12/2023

𝗝𝘂𝗺𝗺𝗮 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 🥰🌹
O Allah, pardon me every one of my wrongdoings extraordinary and little, the first and the last those that are evident and those that are covered up. Jumma Mubarak!
"Victory from God and a near conquest ..Inshallah"

میقات اور حدودِ حرم کا فرق اگر سمجھ لیں تو آسانی ہوگی۔میقات ایک وسیع و عریض علاقہ پر ہے جو مکہ کے چاروں طرف ہے۔ جبکہ حدو...
17/12/2023

میقات اور حدودِ حرم کا فرق اگر سمجھ لیں تو آسانی ہوگی۔
میقات ایک وسیع و عریض علاقہ پر ہے جو مکہ کے چاروں طرف ہے۔ جبکہ حدودِ حرم میقات کے اندر ہے۔
نیچے دی گئی تصویر سے بآسانی سمجھ میں آجائے گا۔
پیلا رنگ میقات سے باہر علاقہ ظاہر کرتا ہے جبکہ ہرا رنگ میقات کے اندر کا علاقہ ظاہر کرتا ہے۔ ہرے رنگ کے اندرجامنی رنگ حدودِ حرم کو ظاہر کرتا ہے۔
جو لوگ میقات سے باہر رہتے ہیں انہیں آفاقی کہتے ہیں جیسے ہم پاکستانی۔ہم جب بھی حج و عمرہ کی نیت سے پاکستان سے مکہ جائیں گے تو میقات میں داخلے سے پہلے احرام باندھنا اور نیت کرنا ضروری ہے اس کے بغیر جائیں گے تو دم ہوگا۔
اب جو لوگ پہلے سے ہی میقات کے اندر رہتے ہیں انہیں اگر حج و عمرہ کی نیت سے مکہ جانا ہے تو وہ چاہیں تو اپنے گھر سے ہی احرام باندھ کر اور نیت کرکے نکلیں یا حدودِ حرم یعنی جامنی رنگ کے علاقے سے قبل احرام لازمی باندھیں اور نیت کریں۔ اس کے بغیر جائیں گے تو انہیں بھی دم دینا ہوگا۔
جبکہ جو لوگ جامنی علاقے یعنی حدودِ حرم کے اندر رہتے ہیں جیسے وہاں کے مستقل رہائشی ہوں یا ہم پاکستانی ایک عمرہ کرنے کے بعد چند دن مکہ میں رہائش رکھتے ہیں ہم اگر دوسرا عمرہ کرنا چاہیں تو ہمیں احرام کی نیت کرنے کے لئے حدودِ حرم سے باہر یعنی ہرے رنگ کے علاقے میں آنا پڑے گا۔ مکہ کے نزدیک سب سے نزدیکی حدودِ حرم مسجدِ عائشہ ہے جہاں اکثر لوگ احرام باندھنے جاتے ہیں۔

16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮)ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!جب بھی خیال آتا ,دل...
16/12/2023

16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮)
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!
جب بھی خیال آتا ,دل خون کے آنسو ,روتا ہے
اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین.

سستے سے سستا   #خودکار عمرہ پیکج 🛫🕋تفصیل پہلے کمنٹ میں  👇👇ابھی کال کریں 👈4101274-0302 ☎ +92 333 602 4132 , 0300 8474132📍...
14/12/2023

سستے سے سستا #خودکار عمرہ پیکج 🛫🕋
تفصیل پہلے کمنٹ میں 👇👇
ابھی کال کریں 👈4101274-0302
☎ +92 333 602 4132 , 0300 8474132
📍 Office # 34, 35. 1st floor, Amir arcade near MEPCO Khanewal Road, Multan

🔸 𝗔𝗯𝗮𝗻 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹𝘀 was invited in the Ceremony to get Presences Sheild as appropriated from (𝐃𝐒𝐌 - 𝐌𝐘𝐂𝐀𝐁/𝐌𝐘𝐃𝐌𝐂) as a Valuabl...
01/12/2023

🔸 𝗔𝗯𝗮𝗻 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹𝘀 was invited in the Ceremony to get Presences Sheild as appropriated from (𝐃𝐒𝐌 - 𝐌𝐘𝐂𝐀𝐁/𝐌𝐘𝐃𝐌𝐂) as a Valuable Customer
🧑‍💼 Regarding of : Adeel Ahmed
(𝐃𝐒𝐌 - 𝐌𝐘𝐂𝐀𝐁/𝐌𝐘𝐃𝐌𝐂)
𝗔𝗯𝗮𝗻 𝗧𝗿𝗮𝘃𝗲𝗹𝘀 🛫🛬
☎️ We are a Call away 👇👇
+92 333 602 4132
+92 300 847 4132

📍 Office # 34, 35. 1st floor, Amir arcade near MEPCO Khanewal Road, Multan

ℕ𝔼𝕎 𝕐𝔼𝔸ℝ 𝕋ℝ𝔼𝔸𝕋 🍾🎉🎊with Coming Home Surprise 🎈🥳Toronto to Lahore, Karachi & Islamabad..𝔹𝕠𝕠𝕜 ℕ𝕠𝕨...☎ +92 333 602 4132 , 03...
29/11/2023

ℕ𝔼𝕎 𝕐𝔼𝔸ℝ 𝕋ℝ𝔼𝔸𝕋 🍾🎉🎊

with Coming Home Surprise 🎈🥳

Toronto to Lahore, Karachi & Islamabad
..𝔹𝕠𝕠𝕜 ℕ𝕠𝕨...


☎ +92 333 602 4132 , 0300 8474132

📍 Office # 34, 35. 1st floor, Amir arcade near MEPCO Khanewal Road, Multan

سعودیہ ملٹی پل  #ویزہ  صرف اور صرف 1،25،000 روپے𝔹𝕠𝕠𝕜 ℕ𝕠𝕨. ☎ +92 333 602 4132 , 0300 8474132📍 Office  # 34, 35. 1st floor...
28/11/2023

سعودیہ ملٹی پل #ویزہ صرف اور صرف
1،25،000 روپے
𝔹𝕠𝕠𝕜 ℕ𝕠𝕨.
☎ +92 333 602 4132 , 0300 8474132
📍 Office # 34, 35. 1st floor, Amir arcade near MEPCO Khanewal Road, Multan

""اے عشق کہیں لے چل ""حج کی پالیسی کا اعلان کیا جا چکا ہے  آج سے  #حج کی درخواستیں  جمع کروانے کا سلسلہ  شروع ہو رہا  ہے...
28/11/2023

""اے عشق کہیں لے چل ""

حج کی پالیسی کا اعلان کیا جا چکا ہے آج سے #حج کی درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے جن کے مقدر کے ستارے کو اس روح پرور سفر سے جگمگانا ہے ان کے دلوں میں آتش عشق بھڑک اٹھی ہے خواب حقیقت کا لبادہ اوڑھنے کو تیار ہیں وہ جذبہ جس میں طلب تھی سچی اب کام آنے کو ہے خشک آنکھوں میں محبت کے دیپ جلنے والے ہیں۔
ایسے میں کوئی رقم کا انتظام کرنے میں مشغول ہے تو کوئی قبولیت کروانے کے لیے مسبب الاسباب کی بارگاہ کا رخ کر چکا ہے کہیں سوچ و بچار ہے تو کوئی رو رو کے ایسے بادشاہ کے دروازے پہ دستک دے رہا ہے جہاں سچے جذبے ہمیشہ سرخرو ہوتے ہیں ۔

کیا کہنے ان آنکھوں کے جو دیدار بیت اللہ سے چار ہوں گی اور کیا کہنے ان خوش نصیب حجاج کے جنہیں ملتزم پہ یہ کہنے کی سعادت حاصل ہو گی
"الھی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں"
گر آج قافلے بن بن کے منی کی طرف روانہ ہوں گے تو کل عرفات میں نظر آئیں گے جہاں میرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی امتی کی صدائیں آج تک محفوظ ہیں ناصرف جہاں پہنچ جانے والے حجاج کرام کے لیے مغفرت کا اعلان ہو گا بلکہ ان کے لیے بھی جن کے لیے یہ مغفرت کی دعا کر دیں گے شیطان کے ہاں صف ماتم بچھی ہو گی کہ ہائے آدم کا بیٹا آج مجھ سے جیت گیا۔
پھر مزدلفہ سے ہوتے ہوئے دوبارہ دس ذوالحجہ کو منی کی وادی ہو گی اور ادائیں ابر ھیمی علیہ السلام ہوں گی کوئی حلق کروا رہا ہو گا تو کوئی قصر ۔
اب اس کے بعد اس خوشخبری کو حاصل کرنے والے بن جائیں گے جو حدیث مبارک میں آئی کہ
""حج کرنے والے اپنے خاندان میں چار سو تک افراد کی شفاعت کریں گےاور گناہوں سے ایسے پاک ہو جائے گا جیسے جس دن پیدا ہوا (الترغیب والترھیب)
طواف قدوم بھی ہوگا پھرطواف زیارت بھی ہوگا پھر آخر پر طواف وداع' اب الفراق الفراق' آنسو ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہے ۔کچھ ایسے بھی نصیب والے ہوں گے جو سب سے سبقت لے جائیں گے اور قیامت کے دن بھی قبروں سے تلبیہ پڑھتے اٹھیں گے جو حالت احرام میں اپنے رب سے جا ملے۔
چلو اب میرے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے دیار کی طرف چلو مدینہ کے لیے رخت سفر باندھو محبوب کل جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو درود و سلام کے پھول پیش کرنے کی سعادتیں سمیٹتےجاؤ۔

یہ بڑے نصیب کی بات ہے سو دیر نہ کریں
اللہ سے مانگ لیں جو صاحب استطاعت ہیں وہ تو ضرور درخواست جمع کرائیں ایسا نہ ہو

  سلمان  #فارسی رضی اللہ عنہ کا باغ جو مسجد  #قبا کے قریب واقع ہے۔
27/11/2023

سلمان #فارسی رضی اللہ عنہ کا باغ جو مسجد #قبا کے قریب واقع ہے۔

 #مکہ مکرمہ میں  #بارشوں کے بعد  #شاندار موسم عمرہ کرنے کا 😍بہترین وقت: 🕐صبح 7:30 am سے 10:30 am اور شام 11pm سے 2am تک ...
25/11/2023

#مکہ مکرمہ میں #بارشوں کے بعد #شاندار موسم عمرہ کرنے کا 😍

بہترین وقت: 🕐
صبح 7:30 am سے 10:30 am
اور شام 11pm سے 2am تک

اور سب سے کم #بھیڑ والے دن:🧑‍🤝‍🧑👭
اتوار - منگل - بدھ

22/11/2023

🕋✈️ Move you to the Blessings of Allah.
Travel to for Holly Places we will provide you a great opportunity to visit Now.!
𝔹𝕠𝕠𝕜 ℕ𝕠𝕨.
☎ +92 333 602 4132 , 0300 8474132
📍 Office # 34, 35. 1st floor, Amir arcade near MEPCO Khanewal Road, Multan

18/11/2023

کچھ احباب برائے نفلی طواف حرم میں داخلے کی آسانی کیلئے احرام کی چادریں استعمال کرتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟
کچھ باتیں بہت عام فہم ہوتی ہیں، ان پر فلاں اور فلاں کی رائے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔
آئیے خود سے چند سوالات کرتے ہیں؟
ہم طواف کیوں کرتے ہیں؟
بندگی اور قربت کے اظہار کیلئے۔۔
بندگی کیا ہے؟
اللہ کی ماننا
طواف سے اللہ کو کیا ملتا ہے؟
کچھ نہیں! سوائے اسکے کہ اس کا بندہ اسکا مطیع اور قربت کا خواہشمند ہے۔
تقویٰ کیا ہے؟
ہر معاملے میں اللہ تعالیٰ کے خوف کے ماتحت رہنا
اولی الامر یعنی انتظامیہ کے حوالے سے اللہ کا کیا حکم ہے؟
اولی الامر کی اطاعت لازم ہے
انتظامیہ اگر بوجوہ مطاف میں داخلہ محرمین کے علاوہ دوسروں پہ بند کر دے تو کیا عمرے کی نیت کے بغیر حرم میں داخلہ جائز ہے؟
اولی الامر کی اطاعت لازم ہے۔
لیکن اس وقت مطاف خالی پڑا ہو تو؟
پھر بھی اولی الامر کی اطاعت لازم ہے، ہو سکتا ہے انتظامیہ کے پیشِ نظر رش کے علاوہ کچھ اور اسباب بھی ہوں۔
لیکن انتظامیہ ایک نیک کام سے کیسے روک سکتی ہے؟
انتظامیہ نیک کام سے روک نہیں رہی بلکہ نیکی کا موقع دے رہی ہے، اللہ کا حکم سمجھ کے انتظامیہ کی اطاعت کر لیں گے تو خزانوں کا مالک اللہ بیش بہا اجر دے گا۔
طواف سب سے بڑی عبادت ہے اس لیے ہم دو چادریں لپیٹ کے، انتظامیہ کی انکھوں سے بچ بچا کے اندر چلے جائیں تو کیا قباحت ہے؟
بادی النظر میں قباحت تو کوئی نہیں مگر طواف کی قبولیت یا رد اللہ کے ہاتھ میں ہے، اسی اللہ کے ہاتھ میں جس کا اولی الامر کی اطاعت کا حکم رد کرتے ہوئے ہم مطاف میں پہنچے ہیں، مطیع کی بجائے باغیوں میں شامل ہیں۔
پھر کیا کیا جائے؟
ہر حال میں اللہ کی اطاعت، اسے نہ خون پہنچتا ہے نہ پسینہ، وہ صرف تقویٰ دیکھتا ہے اور طواف نیچے ممکن نہیں تو بالائی فلورز پر تو ممکن ہے، وہاں کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے لیے آسانی پیدا فرمائے، اپنے مطیع اور فرمانبرداروں میں شامل رکھے آمین۔

منقول

16/11/2023

*محرم رشتوں میں غلط بیانی* :-

تحریر: اسد اللہ غوری

اب جبکہ حج کی درخواست جمع کروانے کا وقت آن پہنچا ہے تو سوچا کہ ایک بات پھر سے یاد دہانی کروادی جائے کہ عمرے پر جانے والے ممترین اور حج پر جانے والے خواتین و حضرات میں کبھی کبھی اس طرح کی بے ضابطگی بھی دیکھنے میں آئی یے جب درخواست فارم بھرتے ہوئے کسی ایسی
خاتون کا بھی کسی نامحرم مرد سے محرم کا رشتہ بنا دیا جاتا ہے جن کے ساتھ سفر کے لئے انکا حقیقی محرم ممکن نہیں ہوتا۔ بظاہر تو یہ ہمدردی یا ثواب کی نیت سے کیا جاتا ہے لیکن دراصل ابتداء سفر ہی غلط بنیادوں پر استوار ہوتی ہے۔ دوسری جانب ایک ہی خاندان کے کئی افراد پر مشتمل گروپ جسمیں خالہ زاد ، پھوپھی زاد یا پھر اور دیگر رشتوں کے تحت مرد و خواتین حج و عمرہ گروپس پر دباؤ ڈال کر یا منت سماجت کرکے مشترکہ کمرہ یا کمرے حاصل کرلیتے ہیں تاکہ آپس میں رابطہ اور سہولت رہے۔ کبھی کبھی حج میں بھی ذمہ داران قیام مدینہ کے دوران یا پھر عزیزیہ میں کمروں کی مشکل تقسیم سے جان چھڑانے کے لئے نامحرم مرد و عورت کو ایک ساتھ ایک ہی کمرے میں گروپ کی صورت میں ٹھہرا دیتے ہیں اور ناسمجھ معصوم سے زائرین تھکن سفر اور کوئی اورصورت نظر نہ آنے کی باعث ان کی بات بھی مان جاتے ہیں۔ اور تو اور وطن واپسی پر جہاز کے عملے کے ہاتھوں بنائی جانے والی ترتیب میں کئی خواتین غیر مردوں کے برابر بیٹھ کر بھی سفر کرنے پر راضی ہوجاتی ہیں۔ یقینا یہ تمام غیر مناسب اقدامات ان تمام انعامات اور عبادات کے ثمرات کو متاثر کرتے ہیں جو اس مبارک سفر میں حاصل ہوتے ہیں۔ لہذہ احتیاط کیجئے اور ساتھ ہی ساتھ دوران سفر اس طرح کے معاملات دیکھ کر درستگی کی نشاندہی و تلقین بھی کریں کہ آپکی ایک نصیحت کسی کے درست راستے پر چلنے کی ضامن بن سکتی یے۔ یاد رکھیں وہاں کی ایک نیکی کا درجہ اگر بہت اعلی و ارفع ہے تو گناہ کا وبال بھی خدانخواستہ اتنا ہی سخت ہوسکتا ہے۔ اللہ ہمیں درست و سیدھی راہ دکھائے اور ہر طرح کے فتنوں سے محفوظ رکھے۔ ۔ آمین!

التجا ہے کہ اپنے سفر میں رب العالمین کی جانب سے عطا کردہ انعامات تلاش کریں ناکہ سہولیات تلاش کرتے کرتے مشکلات مول لیں۔

سستے سے بھی سستہ  ۔۔۔ 🤩👈عمرہ ویزہ صرف 42,000 ہزار میں  🕋🛫۔ #ویزہ 🧾۔۔🌟 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤 🛫🕋☎️ For query regarding any travel p...
09/11/2023

سستے سے بھی سستہ ۔۔۔ 🤩
👈عمرہ ویزہ صرف 42,000 ہزار میں 🕋🛫
۔
#ویزہ 🧾
۔
۔
🌟 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤 🛫🕋
☎️ For query regarding any travel plan:
📞Contact us: +𝟗𝟐 𝟑𝟎𝟎 𝟖𝟒𝟕𝟒𝟏𝟑𝟐
📲Whatsapp No: +𝟗𝟐 𝟑𝟑𝟑 𝟔𝟎𝟐𝟒𝟏𝟑𝟐
Contact time: 10:00 AM - 07:00 PM
📌Visit us at: 🏢
Office #𝟑𝟒,𝟑𝟓. 𝟏𝐬𝐭 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐀𝐫𝐜𝐚𝐝𝐞, 𝐧𝐞𝐚𝐫 𝐌𝐄𝐏𝐂𝐎 , 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐞𝐰𝐚𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝, 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧.

Allama Iqbal's verses continue to ignite our spirits with hope and determination. Let's commemorate his wisdom and ideal...
09/11/2023

Allama Iqbal's verses continue to ignite our spirits with hope and determination. Let's commemorate his wisdom and ideals. 📖❤️

31/10/2023

AlhamdulillAh ❣️
Client's Feedback 🎉
We promise & we deliver!!!
" We mean it. Their trust is our most prized asset and we always strongly cherish it. Prioritize your Client's Satisfaction and Be Sincere with your Work ''🔥


Never stop talking about Palestine. 📢Always Speak for Palestine 🇵🇸. ❤️
24/10/2023

Never stop talking about Palestine. 📢
Always Speak for Palestine 🇵🇸.
❤️

15/10/2023

محفل نعت رسول صلیٰ اللّٰہ علیہ وسلم
مجلس یاراں ♥️♥️
محترم شعیب عزیز صاحب مانسہرہ
محترم ملک انعام الرحمن صاحب ایبٹ آباد
مولانا محمد سعد جالندھری صاحب
محمد عثمان علی ابان ٹریولز

  Pakistan Cricket Team 🇵🇰  🇵🇰💥🇮🇳
13/10/2023

Pakistan Cricket Team 🇵🇰

🇵🇰💥🇮🇳

🌟 فضیلت مسجد قباء 🕌۔👈 حدیث نبوی ﷺ :نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ مبارک ہےسہل بن حنیف رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رس...
11/10/2023

🌟 فضیلت مسجد قباء 🕌
۔
👈 حدیث نبوی ﷺ :

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ مبارک ہے

سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص (اپنے گھر سے) نکلے یہاں تک کہ وہ اس مسجد یعنی مسجد قباء میں آ کر اس میں نماز پڑھے تو اس کے لیے عمرہ کے برابر ثواب ہے۔‏‏‏‏“

🔺 [سنن نسائي/كتاب المساجد/حدیث: 700]

سستا ترین ۔۔۔ 🤩👈سعودیہ ملٹی پل انٹری ویزہ 🕋🛫⌚ مدت : ایک سال۔🌟 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤 🛫🕋☎️ For query regarding any travel plan:📞Con...
10/10/2023

سستا ترین ۔۔۔ 🤩
👈سعودیہ ملٹی پل انٹری ویزہ 🕋🛫
⌚ مدت : ایک سال
۔
🌟 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤 🛫🕋
☎️ For query regarding any travel plan:
📞Contact us: +𝟗𝟐 𝟑𝟎𝟎 𝟖𝟒𝟕𝟒𝟏𝟑𝟐
📲Whatsapp No: +𝟗𝟐 𝟑𝟑𝟑 𝟔𝟎𝟐𝟒𝟏𝟑𝟐
Contact time: 10:00 AM - 07:00 PM
📌Visit us at: 🏢
Office #𝟑𝟒,𝟑𝟓. 𝟏𝐬𝐭 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐀𝐫𝐜𝐚𝐝𝐞, 𝐧𝐞𝐚𝐫 𝐌𝐄𝐏𝐂𝐎 , 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐞𝐰𝐚𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝, 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧.

Good News 😍الحمد للہ کراچی کو  روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔اب کراچی سے روانہ ہونے والے عازمینِ حج کی سعودی...
10/10/2023

Good News 😍
الحمد للہ کراچی کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
اب کراچی سے روانہ ہونے والے عازمینِ حج کی سعودی ایمیگریشن اور کسٹم پاکستان میں ہی ممکن ہو سکےگا اور سعودی عرب پہنچنے پر عازمین کو مختصر وقت میں انکی رہائش گاہوں کی جانب روانہ کیا جائے گا۔
دنیا بھر سے صرف سات ممالک کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کیا گیاہے اور پاکستان ان اولین ممالک میں شامل ہے۔
اللہ کریم سے دعا ہے کے اس سال آپ کو بھی حج کی سعادت نصیب ہو۔اور دعا فرما دیں کہ یہ فقیر اس سال حاجیوں کی خدمت پر مامور ہو جائے۔

بہترین سفری سہولیات کے ساتھ عمرہ پیکج اور حج و عمرہ کی معلومات کے لئے رابطہ کریں.
🌟 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤 🛫🕋
☎️ For query regarding any travel plan:
📞Contact us: +𝟗𝟐 𝟑𝟎𝟎 𝟖𝟒𝟕𝟒𝟏𝟑𝟐
📲Whatsapp No: +𝟗𝟐 𝟑𝟑𝟑 𝟔𝟎𝟐𝟒𝟏𝟑𝟐
Contact time: 10:00 AM - 07:00 PM
📌Visit us at: 🏢
Office #𝟑𝟒,𝟑𝟓. 𝟏𝐬𝐭 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐀𝐫𝐜𝐚𝐝𝐞, 𝐧𝐞𝐚𝐫 𝐌𝐄𝐏𝐂𝐎 , 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐞𝐰𝐚𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝, 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧.

بازو ترا توحید کی قوّت سے قوی ہےاسلام ترا دیس ہے، تُو مصطفوی ہےنظّارۂ دیرینہ زمانے کو دِکھا دےاے مصطفَوی خاک میں اس بُت ...
09/10/2023

بازو ترا توحید کی قوّت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے، تُو مصطفوی ہے
نظّارۂ دیرینہ زمانے کو دِکھا دے
اے مصطفَوی خاک میں اس بُت کو ملا دے!
۔
۔

♛  𝓤𝓶𝓻𝓪𝓱 ❤ 𝓟𝓪𝓬𝓴𝓪𝓰𝓮𝓼  ♛________Without Tickets_________⏰Duration: 𝟐𝟏 𝐃𝐚𝐲𝐬Facilities 😎😎👉Accommodation👉Visa👉Transport👉Ziara...
06/10/2023

♛ 𝓤𝓶𝓻𝓪𝓱 ❤ 𝓟𝓪𝓬𝓴𝓪𝓰𝓮𝓼 ♛
________Without Tickets_________

⏰Duration: 𝟐𝟏 𝐃𝐚𝐲𝐬
Facilities 😎😎
👉Accommodation
👉Visa
👉Transport
👉Ziarat
🌟 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤 🛫🕋
☎️ For query regarding any travel plan:
📞Contact us: +𝟗𝟐 𝟑𝟎𝟎 𝟖𝟒𝟕𝟒𝟏𝟑𝟐
📲Whatsapp No: +𝟗𝟐 𝟑𝟑𝟑 𝟔𝟎𝟐𝟒𝟏𝟑𝟐
Contact time: 10:00 AM - 07:00 PM
📌Visit us at: 🏢
Office #𝟑𝟒,𝟑𝟓. 𝟏𝐬𝐭 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐀𝐫𝐜𝐚𝐝𝐞, 𝐧𝐞𝐚𝐫 𝐌𝐄𝐏𝐂𝐎 , 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐞𝐰𝐚𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝, 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧.

👉 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤 🛫🕋☎️ For query regarding any travel plan:📞Contact us: +𝟗𝟐 𝟑𝟎𝟎 𝟖𝟒𝟕𝟒𝟏𝟑𝟐📲Whatsapp No: +𝟗𝟐 𝟑𝟑𝟑 𝟔𝟎𝟐𝟒𝟏𝟑𝟐Contact...
04/10/2023

👉 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤 🛫🕋
☎️ For query regarding any travel plan:
📞Contact us: +𝟗𝟐 𝟑𝟎𝟎 𝟖𝟒𝟕𝟒𝟏𝟑𝟐
📲Whatsapp No: +𝟗𝟐 𝟑𝟑𝟑 𝟔𝟎𝟐𝟒𝟏𝟑𝟐
Contact time: 10:00 AM - 07:00 PM
📌Visit us at: 🏢
Office #𝟑𝟒,𝟑𝟓. 𝟏𝐬𝐭 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐀𝐫𝐜𝐚𝐝𝐞, 𝐧𝐞𝐚𝐫 𝐌𝐄𝐏𝐂𝐎 , 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐞𝐰𝐚𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝, 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧.

❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔🕋❁وَرَفَعْن...
28/09/2023

❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں
کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔🕋
❁وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ❁
میرے نبی ﷺ کا ذکر
ہمیشہ بلند رہے گا۔❤️

🟢 Good Luck Team Green 💚The boys are  🦁.  🇵🇰
28/09/2023

🟢 Good Luck Team Green 💚
The boys are 🦁.

🇵🇰

عمرہ بکنگ جاری ہے 🔊آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی (ص) سے 🙏🤍 #ربیعُ_الاول کی ساعتیں اور برکتیں سمیٹیں 🛫🕋صرف 1,88000 روپے میں...
24/09/2023

عمرہ بکنگ جاری ہے 🔊
آیا ہے بلاوا مجھے دربار نبی (ص) سے 🙏🤍
#ربیعُ_الاول کی ساعتیں اور برکتیں سمیٹیں 🛫🕋

صرف 1,88000 روپے میں 🤩
#ویزہ 📚
#ٹکٹ 📝
#رہائش 🏨
#ٹرانسپورٹ 🚐
۔

🏘️ آفس نمبر 34, 35 فرسٹ فلور عامر آرکیڈ، میپکو خانیوال روڈ، ملتان۔

📱 فون نمبرز:
0333-6024132
0300-8474132

🛫  Umrah Package starting from 👇 : 195k PKR : 215k PKR : 210k PKR : 210k PKRVisa 📚Transport🚐Residence 🏨Air Ticket 📝Ziyar...
18/09/2023

🛫 Umrah Package starting from 👇
: 195k PKR
: 215k PKR
: 210k PKR
: 210k PKR
Visa 📚
Transport🚐
Residence 🏨
Air Ticket 📝
Ziyarat 🕋
👉 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤
☎️ For query regarding any travel plan:
📞Contact us: +𝟗𝟐 𝟑𝟎𝟎 𝟖𝟒𝟕𝟒𝟏𝟑𝟐
📲Whatsapp No: +𝟗𝟐 𝟑𝟑𝟑 𝟔𝟎𝟐𝟒𝟏𝟑𝟐
Contact time: 10:00 AM - 07:00 PM
📌Visit us at: 🏢
Office #𝟑𝟒,𝟑𝟓. 𝟏𝐬𝐭 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐀𝐫𝐜𝐚𝐝𝐞, 𝐧𝐞𝐚𝐫 𝐌𝐄𝐏𝐂𝐎 , 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐞𝐰𝐚𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝, 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧.

🔴 ... عمرہ پیکج ... 🛫🕋مہنگائی توڑ آفر 💥 ملتان - جدہ - ملتان 🔂صرف 2,15000 روپے میں 🤩 #ویزہ 📚 #ٹکٹ 📝 #ہوٹل ?? #زیارات 🕌 #ٹ...
17/09/2023

🔴 ... عمرہ پیکج ... 🛫🕋
مہنگائی توڑ آفر 💥
ملتان - جدہ - ملتان 🔂
صرف 2,15000 روپے میں 🤩
#ویزہ 📚
#ٹکٹ 📝
#ہوٹل ??
#زیارات 🕌
#ٹرانسپورٹ 🚐
۔

🏘️ آفس نمبر 34, 35 فرسٹ فلور عامر آرکیڈ، میپکو خانیوال روڈ، ملتان۔

📱 فون نمبرز:
0333-6024132
0300-8474132

🔵 ... عمرہ پیکج ... 🛫🕋مہنگائی توڑ آفر 💥 کراچی - جدہ - کراچی 🔂صرف 1,95,000 روپے میں 🤩 #ویزہ 📚 #ٹکٹ 📝 #ہوٹل 🏨 #زیارات 🕌 #ٹ...
17/09/2023

🔵 ... عمرہ پیکج ... 🛫🕋
مہنگائی توڑ آفر 💥
کراچی - جدہ - کراچی 🔂
صرف 1,95,000 روپے میں 🤩
#ویزہ 📚
#ٹکٹ 📝
#ہوٹل 🏨
#زیارات 🕌
#ٹرانسپورٹ 🚐
۔

🏘️ آفس نمبر 34, 35 فرسٹ فلور عامر آرکیڈ، میپکو خانیوال روڈ، ملتان۔

📱 فون نمبرز:
0333-6024132
0300-8474132

𝗥𝗮𝗯𝗶 𝗨𝗹 𝗔𝘄𝗮𝗹 𝗸𝗮 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗱 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 ♥️🌙We welcome The month of Rehmat. Rabi ul Awal the birth month of our Beloved Holy Prophe...
16/09/2023

𝗥𝗮𝗯𝗶 𝗨𝗹 𝗔𝘄𝗮𝗹 𝗸𝗮 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗱 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 ♥️🌙
We welcome The month of Rehmat. Rabi ul Awal the birth month of our Beloved Holy Prophet. Hazrat Muhammad ﷺ. May Allah give us instruction to live life according to Islam! 🕌


6 ستمبر یوم دفاع پاکستانتمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
05/09/2023

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐥𝐮𝐜𝐤 𝐭𝐞𝐚𝐦 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧!🇵🇰🇵🇰 🆚 🇮🇳Entire Nation stands behind you with their love, prayers and support and you have what ...
02/09/2023

𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐥𝐮𝐜𝐤 𝐭𝐞𝐚𝐦 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧!🇵🇰

🇵🇰 🆚 🇮🇳

Entire Nation stands behind you with their love, prayers and support and you have what it takes to win In Sha Allah.

𝐖𝐄 𝐀𝐑𝐄 𝐇𝐈𝐑𝐈𝐍𝐆!!! 📢👨🏻‍🎓 Ticketing Staff👉 Send your Resume to schedule an interview to - abantravels@hotmail.com👉 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒...
02/09/2023

𝐖𝐄 𝐀𝐑𝐄 𝐇𝐈𝐑𝐈𝐍𝐆!!! 📢
👨🏻‍🎓 Ticketing Staff

👉 Send your Resume to schedule an interview to - [email protected]
👉 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤
☎️ For Query Regarding for Job:
📞Contact us: +𝟗𝟐 𝟑𝟎𝟎 𝟖𝟒𝟕𝟒𝟏𝟑𝟐
📲Whatsapp No: +𝟗𝟐 𝟑𝟑𝟑 𝟔𝟎𝟐𝟒𝟏𝟑𝟐
Contact time: 10:00 AM - 07:00 PM
📌Visit us at: 🏢
Office #𝟑𝟒,𝟑𝟓. 𝟏𝐬𝐭 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐀𝐫𝐜𝐚𝐝𝐞, 𝐧𝐞𝐚𝐫 𝐌𝐄𝐏𝐂𝐎 , 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐞𝐰𝐚𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝, 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧.


𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐥𝐮𝐜𝐤 𝐭𝐞𝐚𝐦 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧!🇵🇰Entire Nation stands behind you with their love, prayers and support and you have what it take...
29/08/2023

𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐥𝐮𝐜𝐤 𝐭𝐞𝐚𝐦 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧!🇵🇰

Entire Nation stands behind you with their love, prayers and support and you have what it takes to win In Sha Allah.

  ⏏️  Umrah PackagePKR: 225k🔁 Multan - Jeddah - Multan👉 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤☎️ For query regarding any travel plan:📞Contact us: ...
27/08/2023

⏏️ Umrah Package
PKR: 225k
🔁 Multan - Jeddah - Multan
👉 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤
☎️ For query regarding any travel plan:
📞Contact us: +𝟗𝟐 𝟑𝟎𝟎 𝟖𝟒𝟕𝟒𝟏𝟑𝟐
📲Whatsapp No: +𝟗𝟐 𝟑𝟑𝟑 𝟔𝟎𝟐𝟒𝟏𝟑𝟐
Contact time: 10:00 AM - 07:00 PM
📌Visit us at: 🏢
Office #𝟑𝟒,𝟑𝟓. 𝟏𝐬𝐭 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐀𝐫𝐜𝐚𝐝𝐞, 𝐧𝐞𝐚𝐫 𝐌𝐄𝐏𝐂𝐎 , 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐞𝐰𝐚𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝, 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧.

  🌟 Umrah PackagePKR: 265k🔁 Multan - Jeddah - Multan👉 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤☎️ For query regarding any travel plan:📞Contact us: +𝟗...
27/08/2023

🌟 Umrah Package
PKR: 265k
🔁 Multan - Jeddah - Multan
👉 𝔸𝕓𝕒𝕟 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝𝕤
☎️ For query regarding any travel plan:
📞Contact us: +𝟗𝟐 𝟑𝟎𝟎 𝟖𝟒𝟕𝟒𝟏𝟑𝟐
📲Whatsapp No: +𝟗𝟐 𝟑𝟑𝟑 𝟔𝟎𝟐𝟒𝟏𝟑𝟐
Contact time: 10:00 AM - 07:00 PM
📌Visit us at: 🏢
Office #𝟑𝟒,𝟑𝟓. 𝟏𝐬𝐭 𝐟𝐥𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐦𝐢𝐫 𝐀𝐫𝐜𝐚𝐝𝐞, 𝐧𝐞𝐚𝐫 𝐌𝐄𝐏𝐂𝐎 , 𝐊𝐡𝐚𝐧𝐞𝐰𝐚𝐥 𝐫𝐨𝐚𝐝, 𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧.

Proud moment: 🇵🇰 🤍"𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 is now officially world’s number one ODI team " ..  Green Shirts 💚👏🏼
27/08/2023

Proud moment: 🇵🇰 🤍
"𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 is now officially world’s number one ODI team " ..

Green Shirts 💚👏🏼

Address

Office #34, 35, 1st Floor, Amir Arcade, Near Mepco, Khanewal Road
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aban Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aban Travels:

Videos

Share


Other Multan travel agencies

Show All