Beautiful weather of sakhi sarwar
Video credit # sheikh Altaf
مجھ کو تو خیر خانہ بدوشی ہی راس تھی۔
تیرے لیے مکان 🏠بنانا پڑا مجھے۔
کراس روٹ کلب ڈی جی خان اور وسیب ایکسپولرر نے ملتان سے فرخ انور بھائی اور انکی ٹیم کا بھرپور استقبال کیا ۔۔۔ فرخ انور بھائی بہت شفیق ملنسار اور ہنس مکھ انسان ہیں ۔۔۔ ابرار صاحب حسّام بھائی اور اسد کھوسہ انکے ساتھ کوہ سلیمان کا وزٹ بھی کیا
#Black_Panther_Rider
Your attitude Can Hurt😑😑
Me But Mine Can Kill You😎😎
#My_Crush
#Black #panther #Rider
وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کی ہدایت کے مطابق کوہ سلیمان فیسٹیول کو پروموٹ کرنے کے لیے ۔۔۔ کمشنر صاحب سے رات کو ایک گھنٹہ بات کرنے کے بعد صبح کوہ سلمان کا رخ کیا ۔۔۔۔۔اپ بھی کوہ سلیمان کو پروموٹ کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں اور زیادہ سے زیادہ شیر کریں ۔۔۔۔۔
Today babusar Top early Morning....
#Black #Panther #Rider
اللہ پاک نے اس دنیا کو بہت خوبصورت بنایا ہے بس ھمارے پاس دیکھنے والی آنکھ اور محسوس کرنے والا دل ہونا چاہیے ۔۔۔ماڑی راجنپور کوہ سلیمان کی ایک بہت خوبصورت جگہ ہے ۔۔۔اس جگہ پر ضرور جایئں ۔۔۔ اس جگہ کو پروموٹ کرنے ک لیے شیر کریں ۔۔۔۔
جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو
#Husband_Rider
#Like_My_Page