Bukhari Travel Services

Bukhari Travel Services Bukhari Travel can make your dream come true with a premium Umrah Services.We provide outstanding customer service and affordable prices on a top quality.

آو بغداد چلیں بغداد
11/08/2024

آو بغداد چلیں بغداد

اؤ مدینے چلیں صفر المظفر 1446 ہجری کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے 21 دن کا پیکج عمرہ ویزہ ڈائریکٹ فلائٹ ٹکٹ مکہ پاک رہائش ...
01/07/2024

اؤ مدینے چلیں
صفر المظفر 1446 ہجری کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے
21 دن کا پیکج
عمرہ ویزہ
ڈائریکٹ فلائٹ ٹکٹ
مکہ پاک رہائش شٹل سروس تھری سٹار ہوٹل
مدینہ پاک 600 میٹر ایکانومی ہوٹل
مکمل زیارات جس میں شامل ہیں مکہ پاک زیارات، مدینہ پاک زیارات، طائف کی زیارات اور بدر شریف کی زیارت۔
نوٹ ہر حاجی کو ایک کلو کھجور ایک جائے نماز ایک تسبیح اور خوشبوئے مدینہ کا تحفہ بھی دیا جائے گا۔
پہلے ائیں پہلے پائیں پاسپورٹ جمع کروانے کی اخری تاریخ 10 جولائی 2024 ہے۔
عمرے کا سفر انشاءاللہ الکریم اگست 2024 میں ہوگا۔
الحمدللہ گروپ علماء کرام اور عاشقان رسول کی نگرانی میں سفر کرتا ہے۔
تمام تر شرعی رہنمائی کے ساتھ عمرہ کرنے کا با اعتماد ادارہ استوانہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ ملتان۔
نوٹ شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے۔ پاکستان گورنمنٹ کی طرف سے یا سعودی گورنمنٹ کی طرف سے ٹیکسز لگانے کی صورت میں پیکج تبدیل ہو سکتا ہے۔

محرم الحرام کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے کاغذات جمع کرانے کی اخری تاریخ 30 جون 2024 ہے۔پہلے ائے پہلے پائیں کی بنیاد پر م...
24/06/2024

محرم الحرام کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے
کاغذات جمع کرانے کی اخری تاریخ 30 جون 2024 ہے۔
پہلے ائے پہلے پائیں کی بنیاد پر مخصوص نشستیں باقی ہیں۔
عمرہ کریں گروپ لیڈر کے ساتھ تمام تر شرعی رہنمائی کے ساتھ

Address

Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923127262611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bukhari Travel Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bukhari Travel Services:

Share

Category