Travel Agencies in Muridke, Pakistan

Travel Agencies in Muridke, Pakistan Economy Umah packages Star Umrah Package Domestic Flight And International Flight , Visit Visas
(3)

21/06/2024

وہ وقت جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے دنیا کی تمام مخلوق کو کھانے پر بلایا، پھر کیا ہوا؟ ایمان کو تازہ کر دینے والا واقعہ ....👇👇👇

شیخ عبدالرحمان بن سلام کے مطابق حضرت سلیمان علیہ السلام نے جب دیکھا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے دنیا کو وسیع کردیا ہے اور دنیا کی طاقت ان کے ہاتھ میں ہو گئی تو کہنے لگے۔ اے میرے معبود !! اگر آپ مجھے اجازت دیں کہ میں آپ کی تمام مخلوقات کو پورے سال کھلاؤں، تو بہترہوتا۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے پاس وحی بھیجی کہ تو اس پر ہرگز قدرت نہیں رکھتا۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے پھر درخواست کی، یا الہیٰ!! ایک ہفتہ کے لیے ایسا ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے جواب ملا کہ تو اس کی بھی طاقت نہیں رکھتا۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے پھر درخواست کی کہ یاللہ!! ایک دن کے لیے اجازت دے دیں۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے وحی ملی کہ تو اس کی بھی قدرت نہیں رکھتا لیکن ایک دن کی ضیافت کی اللہ تعالیٰ نے اجازت دے دی۔
اجازت ملنے کے بعد حضرت سلیمان علیہ السلام نے تمام جنات اور انسانوں کو حکم دیا کہ وہ تمام کے تمام ان چیزوں کو جو زمین پر حلال ہیں یعنی گائے، بیل، بکریاں، دنبے وغیرہ اور ان تمام چیزوں کو جو جنس حیوان میں سے ہیں، یعنی پرندے وغیرہ، ان کو جمع کریں۔ چنانچہ جن و انس نے ان تمام کو جمع کرلیا اور بڑی بڑی دیگیں تیار کی گئی اور پھر ان تمام جانوروں کو ذبح کر کے ان کو پکایا گیا۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے ہوا کو حکم دیا کہ کھانے پر چلے تاکہ خراب نہ ہو۔ پھر کھانوں کو جنگل میں پھیلا دیا گیا، اس کھانے کی دعوت کی لمبائی ایک مہینے کی مسافت کے برابر تھی اور اس کی چوڑائی بھی اتنی ہی تھی۔ پھر اللہ تعالیٰ سے حضرت سلیمان علیہ السلام سے دعا فرمائی تو اللہ رب العزت نے وحی نازل فرمائی۔ اے سلیمان! تو مخلوقات میں سے کس سے دعوت شروع کرے گا؟؟ حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا کہ میں سمندر کے جانوروں سےشروع کروں گا۔ اللہ تعالیٰ نے بحر محیط کی ایک مچھلی کو حکم دیا کہ وہ سلیمان علیہ السلام کی ضیافت میں سے کھائے۔ چنانچہ وہ مچھلی آگئی اور حضرت سلیمان علیہ السلام سے کہنے لگی کہ میں نے سنا ہے کہ تو نے ضیافت کا دروازہ کھول دیا ہے اور آج میری ضیافت تو کرے گا؟
حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا، ہاں ایسا ہی ہے اور کھانا شروع کر۔ چنانچہ وہ مچھلی آگے بڑھی اور دسترخوان کے شروع سے کھانے لگی، مچھلی نے اس قدر کھایا کہ کچھ دیر میں جتنا بھی کھانا تھا سب کچھ اکیلے کھا گئی۔ سب کھا کر مچھلی نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو آواز لگا کر کہا، اے سلیمان! مجھے اور کھانا کھلاؤ۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے حیرانگی سے فرمایا کہ تو تو سب کچھ کھا گئی ہے، اب بھی تیرا پیٹ نہیں بھرا؟؟؟ یہ جواب سن کرمچھلی بولی! کیا مہمان کیلئے میزبان کا ایسا جواب ہوتا ہے ۔ اے سلیمان! آپ خوب جان لیں کہ میرے لئے جتنا آپ نے پکایا، اتنا کھانا میرا اللہ مجھے دن میں تین مرتبہ دیتا ہے۔ جبکہ تو آج میرے کھانے میں کمی کی وجہ بن گیا ہے اور تو نے میرے کھانے میں کمی کر دی۔
یہ سننا تھا کہ اسی وقت اسی لمحے حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ رب العزت کے سامنے سجدہ ریز ہوگئے اور کہنے لگے، پاک ہے وہ ذات جو مخلوقات کی روزیوں کے ساتھ کفالت کرنے والی ہے، کہ جہاں سے مخلوق جانتی بھی نہیں کہ آتا کہاں سے ہے۔

اس نقشے میں رسولِ کریمﷺ کی مکی اور مدنی زندگی میں پیش آنے والے چند چیدہ چیدہ واقعات کو دکھایا گیا یے۔ نقشہ بنانے والے نے...
16/06/2024

اس نقشے میں رسولِ کریمﷺ کی مکی اور مدنی زندگی میں پیش آنے والے چند چیدہ چیدہ واقعات کو دکھایا گیا یے۔ نقشہ بنانے والے نے بہت ہی خوبصورت و زبردست طریقے سے عکاسی کی ہے اور سمجھایا ہے ، اور مقامات کی نشاندہی کی ہے۔
نبی پاک ﷺ ولادت ، سفرِ شام، نزولِ وحی، سفرِ طائف، مسلمانوں کی ہجرتِ حبشہ، سفرِ معراج، امامتِ انبیاء کرامؑ۔
پھر ہجرتِ مدینہ منورہ، تعمیرِ مسجدِ نبویﷺ، غزوۂ بدر، غزوۂ احد، غزوۂ خندق، غزوۂ خیبر، غزوۂ تبوک، صلح حدیبیہ، فتحِ مکہ وغیرہ

   Required female Staff in Travel Agency Muridke 👇👇👇👇👇wa.me/923008400220
12/05/2024



Required female Staff in Travel Agency Muridke
👇👇👇👇👇
wa.me/923008400220

17/03/2024

سعودی مملکت نے 3 دن کے لیے مسجد نبوی کی زیارت کے لیے 3D ورچوئل پروگرام بنایا ہے۔

آپ اپنی انگلی سے رابطہ کر سکتے ہیں اور گھر میں جہاں چاہیں مسجد نبوی میں رہ سکتے ہیں۔

اگر آپ اسے کھولتے ہیں، تو آپ وہاں موجود ہر چیز کے لیے اس ٹیب کو ٹیپ کر سکتے ہیں۔ یہ الفاظ سے باہر ہے۔
آہستہ آہستہ خوبصورت.

http://vr.qurancomplex.gov.sa/msq

جب آپ پہلے اس پر کلک کریں۔
سائز مسجد میں مخصوص مقامات کی فہرست کی ضمانت دیتا ہے۔
آپ جس کو دیکھنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں۔
اور اپنی انگلی سے
آپ دکھائے گئے مقام پر چل سکتے ہیں اور زوم ان کر سکتے ہیں۔

پلیز ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

                            All Airlines Cheapest Tickets Here||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||...
29/01/2024



All Airlines Cheapest Tickets Here
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ABDUL GHAFOOR INTERNATIONAL TRAVELS AND TOURS PVT LTD ®
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
Office no 7 first floor zafar arcade Muridke
📱wa.me/+923008400220

23/01/2024










17/01/2024

متحدہ عرب امارات گولڈن ویزا 2024 (اہلیت، عمل، فوائد) 🇦🇪

متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا ایک طویل مدتی رہائشی ویزا ہے جو غیر ملکی شہریوں کو متحدہ عرب امارات میں رہنے ، کام کرنے یا تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس ویزا کو ملازمت کی پیش کش کی ضرورت نہیں ہے. گولڈن ویزا کا آغاز 2019 میں کیا گیا تھا جس کا مقصد دنیا بھر سے غیر ملکی باصلاحیت افراد، سرمایہ کاروں، کاروباری افراد، سائنسدانوں، بہترین طلباء اور گریجویٹس کو راغب کرنا تھا۔ آپ غیر معینہ مدت کے لئے ملک سے باہر بھی رہ سکتے ہیں اور خاندان کے ممبروں کی کفالت بھی کرسکتے ہیں۔
مزیدد تفصیلات ۔۔👇👇👇

12/01/2024


Everyone

11/01/2024

✈️✈️✈️✈️✈️✈️
🎉🎉🎉🎉🎉🎉

قطر ہمیشہ امیر کیوں رہے گا قطر کی دولت اور کامیابی کا راز

متحدہ عرب امارات دبئی کا کام دور دراز سےمتحدہ عرب امارات کے ڈیجیٹل خانہ بدوش ویزا کو دور سے متحدہ عرب امارات دبئی ورک کے...
11/01/2024

متحدہ عرب امارات دبئی کا کام دور دراز سے
متحدہ عرب امارات کے ڈیجیٹل خانہ بدوش ویزا کو دور سے متحدہ عرب امارات دبئی ورک کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ڈیجیٹل خانہ بدوش ویزا کے ساتھ پاکستانی شہری 12 ماہ تک قیام کر سکتے ہیں۔ پاکستانی شہریوں کو متحدہ عرب امارات دبئی کے دور دراز سے کام کرنے کے لئے سالانہ 60 ہزار ڈالر کی آمدنی کا ثبوت درکار ہوتا ہے۔ پاکستانی سے تعلق رکھنے والے شخص کو متحدہ عرب امارات کے دبئی کام کے لئے آزاد کاروبار یا خود روزگار ی کا ثبوت دور سے دکھانا ہوگا۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے شہریوں کے لئے ڈیجیٹل خانہ بدوش ویزا کے طور پر دبئی کام کی پیش کش کی۔ متحدہ عرب امارات دبئی ورک دور دراز ویزا کی ضروریات اور پاکستانی شہریوں کے لئے درخواست حاصل کریں.

تفصیلات دیکھیں 👇👇👇
https://link-target.net/1085565/virtual-dubai

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان 21 ہزار حج کوٹا سعودی حکومت کو واپس کریگا اسلام آ باد ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان21ہ...
11/01/2024

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان 21 ہزار حج کوٹا سعودی حکومت کو واپس کریگا

اسلام آ باد ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان21ہزارحج کوٹا سعودی حکومت کو واپس کرےگا،وزارت مذہبی امور نے اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مختص شدہ 21 ہزار سے زائد حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے
Next....
https://link-target.net/1085565/hajj-quota-2024

سپینش پاسپورٹ دنیا کا نمبر 1 پاسپورٹ قرار۔ویزا گائیڈ پاسپورٹ انڈکس کے مطابق، سپینش پاسپورٹ دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ ...
11/01/2024

سپینش پاسپورٹ دنیا کا نمبر 1 پاسپورٹ قرار۔
ویزا گائیڈ پاسپورٹ انڈکس کے مطابق، سپینش پاسپورٹ دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔ سپینش پاسپورٹ کے حامل افراد دنیا بھر کے 43 ممالک میں صرف قومی شناختی کارڈ کے ساتھ داخل ہو سکتے ہیں ۔
106 ممالک میں داخلے کے لئے صرف پاسپورٹ کا ہونا ضروری ہے ۔ ویزے کی ضرورت نہیں ہے ۔ سپینش پاسپورٹ کے حامل افراد کو 11 ممالک میں داخلے کے لئے الیکٹرانک اجازت نامہ ، اور 30 ممالک کے ایرپورٹ پر ہی انٹری ویزہ مل جاتا ہے ۔ جبکہ 200 میں سے صرف 18 ممالک میں داخلے کیلئے ویزے کی ضرورت ہوتی ہے۔
سپین کے بعد دوسرے نمبر پر سنگاپور، جرمنی، اٹلی کا پاسپورٹ بالترتیب طاقتور ترین پاسپورٹ ہیں۔
پاکستانی پاسپورٹ اس فہرست میں 196 نمبر پر ہے۔ جس کے بعد شام، افغانستان اور صومالیہ کا نمبر ہے۔

https://amp.elperiodico.com/es/vida-y-estilo/20231216/espana-pasaporte-mas-poderoso-mundo-diciembre-2023-dv-95774449

04/01/2024

دبئی جب بھی جائیں ان جگہ کا وزٹ ضرور کریں۔۔۔۔۔

Address

OFFICE NO 7 FIRST FLOOR ZAFAR ARCADE
Muridke
39000

Opening Hours

Monday 09:30 - 18:30
Tuesday 09:30 - 18:30
Wednesday 09:30 - 18:30
Thursday 09:30 - 18:30
Saturday 09:30 - 18:30
Sunday 09:30 - 18:30

Telephone

+923008400220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel Agencies in Muridke, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel Agencies in Muridke, Pakistan:

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Muridke

Show All