08/02/2024
یا اللہ پاک اج 27 رجب المرجب کا با برکت دن ہے میرے اللہ اس کے صدقے ملک پاکستان کی حفاظت فرما میرے اللہ جو ملک پاکستان کے حق میں بہتر ہو اس کو فتح او نصرت عطا فرما میرے اللہ ملک پاکستان کو نقصان پہنچانےاور غداری کرنے والوں کو اس دنیا میں عبرت کا نشان بنا میرے اللہ ملک پاکستان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرما