جہلم ویلی آزادکشمیر کا ایک ایسا پراسرار سیاحتی مقام جہاں اللہ ہو کا ورد کرتے ہی زمین سے پانی کے ایسے بلبلے پھوٹتے ہیں کہ دیکھنے والوں کی عقل دھنگ رہ جاتی ہے
For registration visit our website👇
https://tourjammukashmir.com
For More Information Contact us👇
+92 301 1639712
Chikaar is a beautiful hillstation of "Jehlum Valley". It has many tourist's attraction points in its surrounding. Like Zalzaal Lake, Jehlum River View Point, Noon Bagla, Noon Bagla Top, Pajjian Top, Karhli natural swimming pool, Salmia Forest, Chikaar fish point, Sudhan Gali and Ganga Choti.
So if you plan 2-3 Days Trip To Chikaar You can visit all of these places easily.
Register Yourself on: www.tourjammukashmir.com
For more information whatsapp : 0301-1639712
آزاد کشمیر میں پائے جانے والے نایاب سرخ چاولوں کی کاشت کیسے ہوتی ہے اور کن مراحل سے گزر کر یہ چاول تیار ہوتے ہیں اور اس کے کیا کیا فوائد ہیں آپ بھی دیکھیں۔
For registration visit our website👇
https://tourjammukashmir.com
For More Information Contact us👇
+92 301 1639712
Zalzal Lake Chakir Jehlum Valley Azad Kashmir
#Jehlumvalleytourismfestival
Jehlum River
@Jehlum_Valley
نشینل سائیکل ٹور.. لاہور سے لائن آف کنٹرول چکوٹھی 24 دن لگا کر عامر شہزاد اعوان کو جہلم ویلی پہنچنے پر ویلکم کرتے ہیں ہٹیاں بالا آمد عدنان فاطمی،اسرار ہمدانی،بابر بشیر اعوان، یوسف ہمدانی ،سعید آختر اعوان،مرزا آصف مغل،ٹریفک پولیس کے شاہد شیخ،عدیل آورش،شعیب ہمدانی، مصیب اکرم نے استقبال کیا اس موقع پر ٹور ازم کو فروغ دینے کے لیے کام کرنے والے سید عاطف ہمدانی نے ان کے لیئے عشائیہ کا اہتمام کیا ہے اور انہیں رہائش کے لیئے ریور ویو گیسٹ ہاؤس میں قیام کروایا ہے
نشینل سائیکل ٹور.. لاہور سے جہلم ویلی
عامر شہزاد اعوان کو جہلم ویلی میں ویلکم کرتے ہیں سعید اختر اعوان
River Rafting at Jehlum Valley Toursim Festival
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا جہلم ویلی کا دورہ
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی جہلم ویلی ٹورازم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت ۔ کہو والا باغ میں واٹر رافٹنگ کا معائنہ کیا۔ واٹر رافٹنگ کے سکوپ کے حوالہ سے سابق امیدوار اسمبلی سید زیشان حیدر ،توقیر گیلانی نے بریفنگ دی ۔ وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی ،پارلیمانی سیکرٹری محترمہ تقدیس گیلانی اور دیگر بھی موجود تھے وزیراعظم نے وارڈ باڈیز، ٹوریسٹ سپارٹ بنانے کی ہدایت کی۔ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر سیاحت کی بہت بڑی انڈسٹری ہے دنیا کی خوبصورت ترین وادیاں آزاد کشمیر میں ہیں میری حکومت سیاحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کر رہی آپ کو بدلا ہوا کشمیر ملے گا
چناری شہر میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا ،اولے گرنے سے سردی کی شدت میں معمولی اضافہ.۔۔۔!!!
کمال پل لائن آف کنٹرول چکوٹھی
Jehlum Valley Azad Kashmir Road
چناری سے چند منٹ کی مسافت پر واقع کوٹلہ پارک (ریور ویو)پر وقاص احمد بھٹی کی یہ رپورٹ دیکھیے۔۔۔۔
#جہلم_ویلی_سیاحوں_کامرکز
آزاد کشمیر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد گرمی سے ستائے روزہ داروں نے جہلم ویلی کی خوبصورت وادی چناری میں کوٹلہ پارک کا رخ کرلیا اس حوالے سے مزید تفصیلات مظفرآباد سے روز نیوز کے نمائندئے مرزا شہزاد کی اس رپورٹ میں۔
Welcome To Jehlum Valley Azad Kashmir
Five Star Guest House and Public Park Kotla Near Jaskool Abshar Chanari Azad Kashmir
Jehlum River
Location : Five Star Guest House and Public Park Kotla Near Jaskool waterfalls Chnari Jehlum Valley Azad kashmir
Plz Like Follow and Share Jehlum Valley Festival Page