Kashmir Diaries

Kashmir Diaries Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Diaries, Travel Agency, Muzaffarabad.

احباب یہ کشمیر کی اصل اور حالیہ تصویر ھے۔۔ اس کو AI اور وادی نیلم نہ سمجھا جائے ورنہ لوگ کسی کو کریڈٹ دینا شروع کر دیں گ...
14/01/2025

احباب یہ کشمیر کی اصل اور حالیہ تصویر ھے۔۔ اس کو AI اور وادی نیلم نہ سمجھا جائے ورنہ لوگ کسی کو کریڈٹ دینا شروع کر دیں گے۔۔۔

13/01/2025
کشمیریو  اتنا تو کر سکتے ہو اس تصویر پر 1M❤️ چاہئیے تیار ہو صرف دل والاTen Unknown Facts About  1. Founding and History:...
13/01/2025

کشمیریو اتنا تو کر سکتے ہو اس تصویر پر 1M❤️ چاہئیے تیار ہو
صرف دل والا

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes

برفباری کے بعد چترال ٹاون کا خوبصورت منظر۔۔
11/01/2025

برفباری کے بعد چترال ٹاون کا خوبصورت منظر۔۔

حسن کا یہ ٹکڑا سوئزرلینڈ کے پاس ہوتا تو یہاں سیاح ٹرین پر جاتے 🙃پر  ہمارے تاؤ بٹ کی روڈ ۸ ماہ اوپن ہوتی ہے وہ بھی ۴x۴ کے...
09/01/2025

حسن کا یہ ٹکڑا سوئزرلینڈ کے پاس ہوتا تو یہاں سیاح ٹرین پر جاتے 🙃
پر ہمارے تاؤ بٹ کی روڈ ۸ ماہ اوپن ہوتی ہے وہ بھی ۴x۴ کے لیے
باقی ۴ ماہ کے لیے مکمل ریسٹ ہوتا ہے 😍

‏عربی کا ایک مقولہ ہے کہ،۔    عورت اگر پہاڑ توڑ کر دوسری جگہ منتقل کر دے اور اسے فقط اتنا کہہ دیا جائے کہ تمہارے ہاتھ سل...
09/01/2025


عربی کا ایک مقولہ ہے کہ،۔
عورت اگر پہاڑ توڑ کر دوسری جگہ منتقل کر دے اور اسے فقط اتنا کہہ دیا جائے کہ تمہارے ہاتھ سلامت رہیں تو اسکی تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے،

06/01/2025

وادی نیلم
کیل سے برفباری کہ تازہ مناظر ❣️👇

02/01/2025

نیلم ویلی میں برف باری کا سلسلہ شروع ✨

باقرخانی مظفرآباد کی سوغات کا درجہ رکھتی ہے جو نہایت ہی لذیذ ہوتی ہے جو چائے کے ساتھ صبح ناشتے اور شام کو کھائی جاتی ہے۔...
01/01/2025

باقرخانی مظفرآباد کی سوغات کا درجہ رکھتی ہے جو نہایت ہی لذیذ ہوتی ہے جو چائے کے ساتھ صبح ناشتے اور شام کو کھائی جاتی ہے۔مظفرآباد شہر میں شام کے اوقات میں ہوٹلوں میں اسے کھانا والوں رش لگا رہتا ہے خاص کر اپر اڈاہ والی سائیڈ۔

لال چوک سری نگر اور لال چوک مظفرأباد میں بس فرق ایک کنٹرول لاٸین کا ہے
27/12/2024

لال چوک سری نگر اور لال چوک مظفرأباد میں بس فرق ایک کنٹرول لاٸین کا ہے

بیوٹی آف کشمیر ♥️ موسم سرما میں پیدل سفر🥶سیاحوں کے لیے چند ضروری ہدایات👉موسم سرما تیزی سے آ رہا ہے اور پہاڑوں کی چوٹیاں🏔...
27/12/2024

بیوٹی آف کشمیر ♥️
موسم سرما میں پیدل سفر🥶
سیاحوں کے لیے چند ضروری ہدایات👉
موسم سرما تیزی سے آ رہا ہے اور پہاڑوں کی چوٹیاں🏔️ برف سے ڈھک چکی ہیں۔ اس وقت برف میں پیدل سفر ایک ناقابلِ فراموش تجربہ ہو سکتا ہے، مگر اس میں چیلنجز اور خطرات بھی ہوتے ہیں۔ اگر آپ اس سیزن میں ہائیکنگ کا ارادہ رکھتے ہیں تو چند اہم ہدایات کو مدِنظر رکھنا ضروری ہے تاکہ آپ محفوظ اور تیار رہیں۔

1️⃣ موسمی حالات چیک کریں:
اپنے سفر سے 10 دن پہلے موسم کی پیشگوئی ضرور دیکھیں۔ سردی میں موسم اچانک بدل سکتا ہے، لہٰذا درجہ حرارت میں کمی، برف باری، اور ہوا کے جھکڑوں کے لیے تیار رہیں۔

2️⃣ مناسب لباس پہنیں:
نمی کو ختم کرنے والی بیس لیئرز پہنیں، اور بیرونی شیل واٹر پروف ہونا چاہیے۔ روئی کا لباس نہ پہنیں؛ اس کی بجائے پولیسٹر یا نائیلون ترجیح دیں۔

3️⃣ مضبوط اور واٹر پروف جوتے:
پہاڑی ٹریکنگ کے لیے واٹر پروف، مضبوط اور آرام دہ جوتے پہنیں۔ نئے جوتے پہلے پہن کر آزمائیں۔ گیٹرز، دستانے، اور گرم ٹوپی لازمی رکھیں۔

4️⃣ ضروری سامان ساتھ رکھیں:
GPS، واکی ٹاکی، یا ایک قابلِ بھروسہ فون لے کر جائیں۔ ساتھ میں اضافی خوراک، پانی، ہیڈ لیمپ، فرسٹ ایڈ کٹ، اور ہنگامی ضروریات کا سامان رکھیں۔

5️⃣ وقت کی منصوبہ بندی کریں:
سردیوں میں دن چھوٹے ہوتے ہیں۔ غروبِ آفتاب سے پہلے واپس لوٹنے کی کوشش کریں۔ صبح سویرے اپنی ہائیکنگ شروع کریں تاکہ اندھیرے میں نہ پھنسیں۔

6️⃣ فراسٹ بائٹ سے بچاؤ:
ناک، کان، ہاتھ، اور پاؤں کی انگلیاں نازک ہوتی ہیں اور جلد فراسٹ بائٹ کا شکار ہو سکتی ہیں۔ انہیں گرم اور خشک رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں۔

7️⃣ اپنے سفر کی اطلاع دیں:
گھر والوں یا قریبی دوستوں کو اپنی ہائیکنگ کا شیڈول اور راستہ بتا کر جائیں تاکہ ہنگامی حالات میں وہ مدد فراہم کر سکیں۔

8️⃣ پانی پیتے رہیں:
سردیوں میں پیاس کم محسوس ہوتی ہے مگر جسم کو ہائیڈریٹ رکھنا ضروری ہے۔ گرم مشروبات اور پانی کی بوتل ساتھ رکھیں۔

9️⃣ راستہ نہ بھولیں:
نقشہ اور کمپاس ساتھ لے کر جائیں۔ GPS پر مکمل انحصار نہ کریں کیونکہ برف میں سگنل متاثر ہو سکتے ہیں۔

🔟 گروپ کی شکل میں ہائیکنگ:
اکیلے جانے کی بجائے گروپ کی شکل میں ٹریکنگ کریں تاکہ خطرے کی صورت میں مدد مل سکے۔

1️⃣1️⃣ اضافی بیٹریاں رکھیں:
موبائل فون، کیمرا، اور ہیڈ لیمپ کے لیے اضافی بیٹریاں لے کر جائیں، کیونکہ سردی میں بیٹریاں جلد ختم ہو جاتی ہیں۔

1️⃣2️⃣ محفوظ رفتار اپنائیں:
پگڈنڈیوں پر پھسلن ہو سکتی ہے، اس لیے محتاط رہیں اور آرام دہ رفتار اپنائیں۔ ہائیکنگ اسٹک کا استعمال مفید ہو سکتا ہے۔

1️⃣3️⃣ ایمرجنسی پلان بنائیں:
کسی بھی غیر متوقع حالات کے لیے ایمرجنسی پلان بنائیں اور اسے اپنے گروپ کے ساتھ شیئر کریں۔

1️⃣4️⃣ چمکتی ہوئی برف سے احتیاط:
برف پر دھوپ کی چمک آنکھوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ سن گلاسز ضرور پہنیں۔

1️⃣5️⃣ پہچان کے نشانات یاد رکھیں:
راستے میں درختوں یا چٹانوں کے نشانات کو یاد رکھیں تاکہ واپسی میں مشکل نہ ہو۔

1️⃣6️⃣ آگ جلانے کا سامان:
ایمرجنسی کی صورت میں آگ جلانے کے لیے ماچس یا لائٹر ساتھ رکھیں۔

1️⃣7️⃣ برفانی تودوں سے ہوشیار:
ایسی جگہوں سے بچیں جہاں برفانی تودے گرنے کا خطرہ ہو۔ پیشگی تحقیق کریں۔

1️⃣8️⃣ حیوانات سے محتاط رہیں:
پہاڑی علاقوں میں جنگلی جانوروں سے محتاط رہیں۔ شور مچا کر اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہیں۔

1️⃣9️⃣ ماحولیاتی احترام:
کچرا نہ پھینکیں، اور ماحول کو صاف رکھنے کی کوشش کریں۔

2️⃣0️⃣ ورزش کریں:
سفر سے پہلے جسمانی فٹنس کے لیے ورزش کریں تاکہ آپ مشکل ٹریک کے لیے تیار ہوں۔

ان ہدایات پر عمل کر کے آپ موسمِ سرما کی ہائیکنگ کو نہ صرف محفوظ بلکہ یادگار بنا سکتے ہیں۔
تحریر :ظہیر شاہ زاری اینڈ ذیشان فاروق ✌🏼🏞











یار کو ہم نے جا بجا دیکھا ❤️🔥    دارالحکومت ٹوکیو سے 100 کلومیٹرز جنوب مشرق میں سربلند ماؤنٹ فیوجی، 12,390 فٹ، جاپان کی ...
26/12/2024

یار کو ہم نے جا بجا دیکھا ❤️🔥
دارالحکومت ٹوکیو سے 100 کلومیٹرز جنوب مشرق میں سربلند ماؤنٹ فیوجی، 12,390 فٹ، جاپان کی نہ صرف بلند ترین چوٹی ہے بلکہ جاپان کی مشہور ترین علامت ہے۔ یہ ایک زندہ آتش فشاں ہے۔ یعنی باہر بے شک برف ہے مگر اندر آگ ہے۔ نوٹ کیجیے کہ یہ 'فیوجی' ہے، غلط نہ پڑھ لیجیے گا۔
ماؤنٹ فیوجی کے متعلق جاپان میں کہا جاتا ہے کہ ’’عقل مند انسان ماؤنٹ فیوجی پر زندگی میں ایک بار ضرور جاتا ہے۔ جبکہ دوسری بار جانے والا انتہائی بے وقوف ہوتا ہے۔‘‘ ضرور کوئی وجہ ہو گی۔

‏اِس شہر منافق سے تنگ آگیا ہوں میںآو کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں.️
22/12/2024

‏اِس شہر منافق سے تنگ آگیا ہوں میں
آو کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں.️

میاندم سوات  میں سردی اتنی زیادہ ہے کہ کمرے میں جاکر سلام کرو تو جواب میں آتا ہے  “دروازہ بندکہ مڑا 😜
22/12/2024

میاندم سوات میں سردی اتنی زیادہ ہے کہ کمرے میں جاکر سلام کرو تو جواب میں آتا ہے “دروازہ بندکہ مڑا 😜

نیلم سرداری میں  شدید سردی کے باعث دریائے نیلم  کا پانی جم گیا شدید کورا پڑ جانے سے پانی کے بہاو روک گیا
21/12/2024

نیلم سرداری میں شدید سردی کے باعث دریائے نیلم کا پانی جم گیا شدید کورا پڑ جانے سے پانی کے بہاو روک گیا

سری نگرکشمیر💕
14/12/2024

سری نگرکشمیر💕

پیر چناسی مظفرآباد ریاست جموں و کشمیر 🥀🍁
14/12/2024

پیر چناسی مظفرآباد ریاست جموں و کشمیر 🥀🍁

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Diaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Diaries:

Videos

Share

Category