Travel with Irfan Kashmiri

Travel with Irfan Kashmiri Let's Explore Kashmir, a fascination, yet unexplored with Irfan Kashmiri!

06/01/2025

Arang Kel Snowfall,
5 Jan 2025

06/01/2025

کیل، وادیِ نیلم، کشمیر میں برف باری کے مناظر
5 جنوری 2025

06/01/2025

Exploring the Unexplored...

December 21 is considered an important date in many parts of Kashmir, as it marks the start of Chillai Kalan. Beginning ...
21/12/2024

December 21 is considered an important date in many parts of Kashmir, as it marks the start of Chillai Kalan. Beginning on this day, a period of 40 days of extreme cold weather sets in. After these 40 days, winter gradually transitions toward spring.

Additionally, December 21 is celebrated as World Pheran Day. The pheran (pronounced as 'Feran' or 'Phay-Rann') is a traditional long cloak, worn by both men and women in many parts of Kashmir, particularly in the Valley and Jammu. While often associated with winter, the pheran is not exclusively a winter garment. It is also regarded as an icon of Kashmiri culture and traditional attire.

Have you ever worn a pheran?
Or visited Kashmir during Chillai Kalan?
Let me know in the comments!

🍁

World Mountain's Day پہاڑ، پہاڑیا اور پہاڑوں کا عالمی دن
11/12/2024

World Mountain's Day
پہاڑ، پہاڑیا اور پہاڑوں کا عالمی دن

A small roadside waterfall, Neelum Valley, Kashmir :)
10/12/2024

A small roadside waterfall,
Neelum Valley, Kashmir

:)

Good New for Kashmir Tourists . کشمیر آنے والے سیاحوں کے لیے خوشخبری
08/12/2024

Good New for Kashmir Tourists .
کشمیر آنے والے سیاحوں کے لیے خوشخبری

5 December 2024 پانچ دسمبر سے کشمیر میں مکمل شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال ہے، صرف ایمبولنس، بیرونِ پاکستان سفر کرنے والوں،...
04/12/2024

5 December 2024
پانچ دسمبر سے کشمیر میں مکمل شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال ہے،
صرف ایمبولنس، بیرونِ پاکستان سفر کرنے والوں، ایمرجنسی میں سفر کرنے والوںم اور وہ طلباء جن کے امتحانات ہیں، صرف ان کے سفر کرنے کے لیے رکاوٹیں ہٹائی جائیں گی (مظاہرین کی طرف سے دیے گئے ایس او پیز) ۔
سیاح سفر سے گریز کریں (چاہے آپ خود سے آئیں یا ٹور کمپنی کے ساتھ)

چار دسمبر رات بارہ بجے سے،
یعنی پانچ دسمبر سے کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال شروع ہوجائے گی، جو کہ مظاہرین کی طرف سے دیے گئے تمام مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گی، یعنی غیر معینہ مدت تک، حکومت اور اربابِ اختیار کی طرف سے کسی مطالبے کو نہیں مانا گیا اور مظاہرین کی طرف سے دیے گئے مذاکرات کی دعوت و ڈیڈ لائن بھی گزر چکی ہے، اور کشمیر میں لوگوں نے راشن تک اسٹور کرنا شروع کر دیا ہے۔
یہ ہڑتال کسی ایک ضلع یا تحصیل تک محدود نہیں ہے، بلکہ دس اضلاع اور سینتیس تحاصیل میں مکمل طور پر ہڑتال ہوگی۔
میری تمام سیاح مہمانوں سے درخواست ہے کہ وہ آج ، کل پرسوں کشمیر کا سفر کرنا چاہتے ہیں، کم از کم اتوار تک اپنا سفر موخر کرلیں، بلکہ اس کے بعد بھی کسی بھی مقامی سے رابطہ کر کے نکلیں۔
اگر کوئی ٹور کمپنی آپ کو آسرا دیتی ہے کہ وہ آپ کو نکال لیں گے تو شدید قسم کی خواری کے لیے تیار رہیں، کیونکہ نہ صرف روڈ بند ہوگا، بلکہ سبزی فروٹ، دودھ کی دکانوں اور میڈیکل اسٹور کے علاوہ تمام دکانیں بھی بند ہونگی۔
یہاں تک کہ آپ کو کوئی مقامی بھی آسرا دے ہم آجائیں ہم آپ کو سیر بھی کروائیں گے اور نکال بھی دیں گے تو عین ممکن ہے کہ موبائل اور انٹرنیٹ سگنل بند ہوجائیں، اور آپ روڈ پر خوار ہو جائیں۔

اگر کوئی سیاح اس وقت کشمیر میں موجود ہیں، تو کوشش کر ے آج رات بارہ بکے سے پہلے کشمیر سے نکل جائیں،کیونکہ رستوں اور سگنلوں کی بندش کی وجہ سے آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے،

کسی بھی ہنگامی صورتحال میں انتظامیہ (جو کہ خود اس وقت ہڑتال اور مظاہرین کی وجہ سے پریشان ہے) یا مجھ سے رابطہ کرلیں، مجھ سے جو ممکن ہوا آپ کی مدد کروں گا، کشمیر آکر پریشانی اٹھانے کے بجائے، اپنے شہر میں آرام کریں، امید ہے اس ویک اینڈ تک معاملات حل ہو جائیں گے ،
اور
آپ پھر سے جنتِ ارضی کی سیر کو آئیں گے۔

02/12/2024

Fun time at home with small bloopers ;)

Diyar Resort Dheerkot, Bagh, Kashmir One of the bestest stay option in Kashmir. Where luxury blend with nature makes a s...
24/11/2024

Diyar Resort Dheerkot, Bagh, Kashmir

One of the bestest stay option in Kashmir.
Where luxury blend with nature makes a serene combination ;)

Traditional Wooden House, Neelum Valley Kashmir
23/11/2024

Traditional Wooden House, Neelum Valley Kashmir

Arang Kel, Neelum Valley, Kashmir 17, 18 November 2024
20/11/2024

Arang Kel, Neelum Valley, Kashmir
17, 18 November 2024

19/11/2024

Snow Covered Arang Kel

04/11/2024

Snow Scenes Coming Soon

Who's coming to see snowy Kashmir ? کون آرہا ہے کشمیر برف دیکھنے ؟
03/11/2024

Who's coming to see snowy Kashmir ?
کون آرہا ہے کشمیر برف دیکھنے ؟

30/10/2024

Winter Preparations in Kashmir - Episode 1
کشمیر میں سیالے (جاڑے یا موسمِ سرما) کی تیاریاں - قسط 1

ہماری پہاڑی کشمیری زبان میں موسمِ سرما کو سیالا کہتے ہیں۔
سیالے کی تیاری میں سب سے اہم چیز ہے جلانے کی لکڑی ۔
اس کی مختصر کی تفصیل اس ویڈیو میں۔
In Pahaari Language we call Winter as 'Siyaala'.
For preparations of Winters in most villages, the most important thing is the wood stock for burning (heating+cooking).
Some short details of this in this video.

27/10/2024

کشمیر، کتاب اور چائے ۔۔

Tea Time ;)
27/10/2024

Tea Time ;)

Address

Muzaffarabad
74560

Telephone

+923242635035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Irfan Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Irfan Kashmiri:

Videos

Share

Category