Ibrahim Abbasi

Ibrahim Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ibrahim Abbasi, Travel Agency, Mazfrabad Azad kashmir, Muzaffarabad.

29/12/2023
I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
13/09/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

16/06/2023

Kasmiri leader Yaseen Malik ko rha kro

06/05/2023




02/05/2023

02/05/2023

جو اپریل کی گرمی کو بھی جنوری جیسی ٹھنڈ میں تبدیل کر دے بس وہ ہی اللہ ہے

07/05/2022

کچھ دن تو بسو ، میری آنکھوں میں
پھر خواب اگر ، ھو جاؤ تو کیا

کوئی رنگ تو دو ، میرے چہرے کو
پھر زخم اگر ، مہکاؤ تو کیا

جب ھم ھی نہ مہکے ، پھر صاحب
تم بادِ صبا ، کہلاؤ تو کیا

اِک آئینہ تھا ، سو ٹُوٹ گیا
اب خود سے اگر ، شرماؤ تو کیا

تم ، آس بندھانے والے تھے
اب تم بھی ھمیں ، ٹھکراؤ تو کیا

دنیا بھی وھی ، اور تم بھی وھی
پھر تم سے آس ، لگاؤ تو کیا

میں تنہا تھا ، میں تنہا ھُوں
تم آؤ تو کیا ، نہ آؤ تو کیا

جب دیکھنے والا ، کوئی نہیں
بجھ جاؤ تو کیا ، گہناؤ تو کیا

اِک وھم ھے یہ دُنیا ، اِس میں
کچھ کھوؤ تو کیا ، اور پاؤ تو کیا

ھے یوں بھی زیاں ، اور یوں بھی زیاں
جی جاؤ تو کیا ، مر جاؤ تو کیا

*ہم انتظار میں تھے کہ مشکل وقت گزرے گا، لیکن ہوا یوں کہ عمر ہی گزر گئی...!🌹♥️🌹*
07/05/2022

*ہم انتظار میں تھے کہ مشکل وقت گزرے گا، لیکن ہوا یوں کہ عمر ہی گزر گئی...!🌹♥️🌹*

07/05/2022

کیا اپ کا ملٹی پل ویزا لگا ہوا ہے اگر نہیں تو جاگتے رہنا پھر نہ کہنا دیر ہوگئ
یہ جو ملک میں انارکی پھیل رہی ہے ۔
آج یہاں لڑائی
آج وہاں لڑائی
فلانی پارٹی کا جلسہ
فلانی پارٹی نے فلانے لوگوں کو مارا
اداروں کے خلاف نعرہ بازی
عدلیہ پہ وار
یہ سب انہی چالوں کا حصہ ہے جو
لیبیا
عراق
شام
تیونس
میں ہوا
اسی طرح عوام کو ایک خونی جتھے میں تبدیل کیا گیا اور جب عوام کا غم و غصہ ایک تہائی کو پہنچا تو اس کو تصادم میں بدل دیا گیا ۔۔۔یہ سب کرنا سی آئی اے
موساد
را
بلیک واٹر
انکے لئے مشکل نہی ہے اور افسوس ناک بات ہے کہ یہی ماڈل اب پاکستان پہ لاگو ہونے کو تیار ہے۔۔
پاکستان کی زرخیز زمین جو ہر قسم کی اجناس اور پھلوں سے مالا مال ہے ۔
گوادر پورٹ۔۔
ریکوڈیک کے سونے کے ذخائر ۔۔
بلوچستان میں سمندر میں تیل۔۔
یورینیم کے ذخائر۔۔
نکل کے ذخائر۔۔۔
لیتھیم کے ذخائر۔۔ اور پاکستان کی جوان ابادی کی شرح
پاکستان پہ قبضہ کرنے کے کئے یہی بہت ہیں عالمی طاقتوں کے لئے ۔۔
اسلئے برائے مہربانی محب وطن پاکستانی بنیں۔۔۔
سب سے پہلے تو یاد رکھیں کہ جب بھی ملک میں آفت آئے گی یا حملہ ہو گا تو سیاستدان ملک چھوڑ کے باہر بھاگ جائیں گے ۔۔ ملک میں جو 230 خاندان ہیں جن کے بچوں کے پاس 5 سال کے ملٹیپل ویزہ لگے ہیں وہ بھی ملک سے نکل جائیں گے ۔۔
اب پیچھے بچیں گے میں آپ اور ہماری طرح کے
اپر مڈل کلاس
مڈل کلاس
لوئر مڈل کلاس
وہ لوگ جو غربت کی لکیر کے اوپر رہ رہے یا نیچے رہ رہے غربت کی لکیر سے ۔۔
ہمیں فسادات کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔
خون ریزی ہو گی
ڈاکے پڑیں گے
عزتیں لٹیں گی
خوراک جی کمی ہو جائے گی
اب ہم نے کرنا کیا ہے؟؟؟
:1
سب سے پہلے تو کسی بھی قسم کی انتشار کی پوسٹ نہ پھیلائیں
2 :یاد رکھیں میڈیا اس ففتھ جنریشن وار کا سب سی اہم ہتھیار ہے اسلئے کسی بھی خبر پہ اندھا دھند یقین نہ کریں۔۔۔نہ ہی آگے شئیر کریں ۔۔
3:کسی بھی جگہ انتشار کی کیفیت پیدا ہوتی دیکھیں تو کوشش کریں لوگوں کو سمجھائیں کہ سیاسی پارٹی کی خاطر محلہ دار , بازاری شراکتی تاجر , ہمسائیہ دار کے حقوق کو نظرانداز نہ کریں انکے حقوق زیادہ ہیں
4: اداروں کے خلاف پوسٹ کریں مگر اتنی تنقید جتنی جائز ہے
5: ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں ہمارا کم ازکم کم کوئی اخلاقی معیار تو ہونا چاہئے گفت وشنید میں 'تنقید میں اور کسی خبر کو بغیر تحقیق کے اگے پہنچانے میں 6-ہمیں اپنے سیکیورٹی اداروں پر تنقید سے گریز کرنا چاہئے اور ان کا مورال ڈاؤن کرنے والا کوئی کام نہیں کرنا چاہئے کیونکہ یہی ہماری سلامتی کی ضمانت ہیں کل جو لوگ سیکیورٹی اداروں پر تنقید کرتے تھے اج تعریفیں کر رہے ہیں اور کل جو ان کی تعریفیں کر رہے تھے اج ان پر تنقید کر رہے ہیں ان لوگوں کے معیار کا اپ لوگوں کو اندازہ ہو ہی گیا ہوگا ہم کو سمجھدار ہو نے کی ضرورت ہے ۔
7: یاد رکھیں ہمارا ملک سلامت ہے تو ہم سلامت ہیں اسلئے ہمیں اس ملک کی سلامتی و بقاء کی جدوجہد کرنی ہے

07/05/2022

" کوئی منظر سدا نہیں رہتا ، ہر تعلق مُسافرانہ ہے! ۔ " 💔🙂

07/05/2022

ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو

یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے💔

07/05/2022

ھم تعلیم خرید سکتے ہیں ٬ عقل خدا کا عطاء کردہ تحفہ ھے۔

Address

Mazfrabad Azad Kashmir
Muzaffarabad

Telephone

+923450463540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Muzaffarabad

Show All

You may also like