Leepa view guest house leepa valley

Leepa view guest house leepa valley Leepa Valley

Leepa Valley

Leepa Valley is located 45 kilometres (28 miles) from Muzaffarabad. A f
(1)

اگر آپ لیپہ میں کہیں بھی ٹوور پر آنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہمارے پاس فی میل سیاح کو گائیڈ کرنے اور انھیں سروس د...
19/10/2023

اگر آپ لیپہ میں کہیں بھی ٹوور پر آنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہمارے پاس فی میل سیاح کو گائیڈ کرنے اور انھیں سروس دینے کے لیے فی میل سٹاف جبکہ میل کے لیے میل سٹاف موجود ہے۔ اگر آپ کشمیر آنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

لیپا ویو گیسٹ ہاؤس وادی لیپہ کی سب سے خوبصورت لوکیشن پر
16/10/2023

لیپا ویو گیسٹ ہاؤس وادی لیپہ کی سب سے خوبصورت لوکیشن پر

لیپہ میں آنے والے سیاح ہمارے مہمان  ہیں اور مہمان اللہ کی رحمت ہیں  اور سیاح ہمارے لئے اللہ کی رحمت بن کے آتے ہیں۔ دوسرا...
18/06/2023

لیپہ میں آنے والے سیاح ہمارے مہمان ہیں اور مہمان اللہ کی رحمت ہیں اور سیاح ہمارے لئے اللہ کی رحمت بن کے آتے ہیں۔
دوسرا سیاح ہمارے رزق کا ذریعہ ہیں ہم سیاحوں کو اپنا رزق سمجھتے ہیں
لیپا ویلی میں آنے والے سیاح لیپہ کے اکثر سیاحتی مقام مس کر جاتے ہیں
اکثریتی سیاح صرف 30فیصد لیپا ہی دیکھ پاتے ہیں
لیپہ نیو سیاحتی سپاٹ ہے کچھ لوگ اپنی گاڑی افورڈ نہیں کر سکتے لیپہ کے لیےٹور آپریٹرز بھی کم آ رہے ہیں سیاحوں کی اس مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور
سیاحوں کی سہولت کو دیکھتے ہوئے مظفر آباد سے لیپہ تک سروس شروع کرنے کا ارادہ کیا ہے
تین دن کا ٹور پلان ہوگا ساتھ چھم آبشار بھی کرایں گے
پلان کچھ اس طرح ہوگا ایک دن مظفرآباد سے لیپا دوسرے دن پورے لیپا کا وزٹ تیسرے دن واپسی پر چھم آبشار اور واپس مظفرآباد
انشاء اللہ بہت جلد یہ سہولت شروع ہو جائے گی

لیپہ ویلی کے جنگلات میں کثرت سے پائے جانے والی سبزی جس کو مقامی زبان میں  کنڈور بولتے ہیں لیپا ویلی کے لوگ اس سبزی کو بٹ...
08/05/2023

لیپہ ویلی کے جنگلات میں کثرت سے پائے جانے والی سبزی جس کو مقامی زبان میں کنڈور بولتے ہیں
لیپا ویلی کے لوگ اس سبزی کو بٹے شوق سے کھاتے ہیں اب سیاحوں کی بھی مشہور سبزی بن
گئی ہے سیاح خود بھی کھاتے ہیں اور شوق سے اپنے ساتھ بھی لے کر جاتے ہیں

28/04/2023

لیپہ ویلی
پاک فوج کے تعاون سے ہونے والے لیپہ عید میلے کے کچھ خوبصورت شارٹ

26/04/2023

وادی لیپا میں پاک فوج کے تعاون سے جاری عید میلے کے موقع پر سکول کے بچے کشمیری نغمہ پیش کرتے ہوئے

25/04/2023

پاک فوج کے تعاون سے لیپہ عید میلے پر لیپا میں پیور کشمیری کلچر کی نمائش
لیپہ کے لوگوں کی استعمال کی آنٹیک چیزیں
ہم اپنی ثقافت بھولے نہیں
یہ شارٹ ویڈیو ضرور دیکھنا ویڈیو پسندآئے تو لائک اور شیئر ضرور کرنا

25/04/2023

اس پیج کو لائیک کرنے کی درخواست ہے

لیپہ ویلی کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری  پاکستان کے مشہور فوٹو گرافر اور ویلاگر MHTOORI صاحب جنہوں نے وادی لیپا کی ایسی تص...
25/04/2023

لیپہ ویلی کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری پاکستان کے مشہور فوٹو گرافر اور ویلاگر MHTOORI صاحب جنہوں نے وادی لیپا کی ایسی تصویر کشی کی کے خود لیپا کے لوگ بھی حیران رہ گئے MHTOORI صاحب نے لیپا ویلی کی ایسی تصویر کشی کی جو دیکھتا وہ لیپا آنے پر مجبور ہو جاتا
لیپا ویلی کے لوگوں کے لیے خوشخبری ھے 12 اور 13 مئی کو طوری صاحب دوبارہ لیپہ آ رہے ہیں لیپا کے لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنی مہمان نوازی کی مثال کو قائم رکھتے ہوئے اس ہیرو کا فقد مثال استقبال کریں

23/04/2023

وادی لیپہ روڈ پر برف کے خوبصورت مناظر

وادی لیپہ
22/04/2023

وادی لیپہ

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923556155559

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leepa view guest house leepa valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Leepa view guest house leepa valley:

Share

Category