Visit Azad Kashmir Tour & Trevels

Visit Azad Kashmir Tour & Trevels Tour operator and tour organizers www.visitajk.com

09/06/2024
پھوٹھی بالا راولاکوٹ سے راولاکوٹ شہر اور باغ شہر کا شاندار نظارہ
09/06/2024

پھوٹھی بالا راولاکوٹ سے راولاکوٹ شہر اور باغ شہر کا شاندار نظارہ

09/06/2024

پھوٹھی بالا راولاکوٹ

Muzaffarabad Cricket stadiumSwat Valley KPK Swat Valley the beauty of Pakistan
08/06/2024

Muzaffarabad Cricket stadium
Swat Valley KPK
Swat Valley the beauty of Pakistan

08/06/2024

برہان وانی شہید انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ فلڈ لائٹس میں مظفرآباد کا خوبصورت نظارہ


دواریاں نیلم ویلی آزاد کشمیر
05/06/2024

دواریاں نیلم ویلی آزاد کشمیر

Sangam Hotel Muzaffarabad For booking contact 03105564427 (Whatsapp)03455398678
01/06/2024

Sangam Hotel Muzaffarabad
For booking contact
03105564427 (Whatsapp)
03455398678

01/06/2024

Family suite Room Sangam Hotel Muzaffarabad,

For booking contact:
03105564427 (Whatsapp)

01/06/2024

آزادکشمیر ایک غیر ملکی علاقہ ہے "اٹارنی جنرل پاکستان"
اس بیان کےبعدپاکستانی بھائیوں کونہ صرف"کشمیربنےگاپاکستان" کےنعرےپرفخرکرناچائیے بلکہ کشمیر کی حثیت کو سمجھناچائیے💥

31/05/2024

"جوتے" اور " لوگ" اگر آپ کو تکلیف دیتے ہیں تو سمجھ جائیں وہ آپ کے سائز کے نہیں،!!!

31/05/2024

خوش رہا کریں
ہم نے کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہیں۔
حسد چھوڑیں مدد کریں خوشیاں بانٹیں

21/05/2024

کون کس شہر سے ہے اور اپنے شہر کا درجہ حرارت کامنٹس میں لکھیں
🥵🥵🥵🥵🥵

Colors of Kashmir
18/05/2024

Colors of Kashmir

18/05/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Everyone

16/05/2024

پنجاب کے دوست اس تحریر کو ضرور پڑھیں
1. آزاد جموں و کشمیر میں اگست 2022ء سے ایک رٹ پٹیشن "شوکت نواز میر بنام حکومت آزادکشمیر وغیرہ" پر کارروائی جاری ہے۔ اس رٹ پٹیشن کے دوران انکشاف ہوا کہ حکومت آزادکشمیر حکومت پاکستان سے منگلا ریزنگ ایگریمنٹ کے تحت 2 روپے 59 پیسہ فی یونٹ بجلی خرید کر صارفین کو نہایت مہنگے داموں فروخت کر رہی ہے۔
لوگوں کو واپڈا اور مختلف وفاقی محکموں کے پیچھے لگایا جا رہا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حکومت پاکستان پانی سے پیدا ہونے والی بجلی کو پیداواری لاگت پر حکومت آزادکشمیر کو سال 2003ء سے فراہم کر رہی ہے۔
شہریان آزادکشمیر نے اسی حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انہیں اسی پیداواری لاگت پر بجلی مناسب سروس چارجز کے ساتھ فراہم کی جائے۔
2. آٹے پر سبسڈی حکومت آزادکشمیر اپنے بجٹ سے فراہم کر رہی ہے اور یہ سلسلہ کئی دہائیوں سے جاری ہے۔ یہاں معاملہ یہ ہے کہ آٹا لوگوں تک سبسڈائز ریٹس پر فراہم ہی نہیں ہو رہا بلکہ اس تمام سبسڈی سے آٹا مافیا فائدہ حاصل کر رہا ہے۔ ماقبل حکومت آزادکشمیر عوام الناس کو 1550 روپے کا 20 کلو آٹا فراہم کر رہی تھی۔ اب چونکہ گندم کا ریٹ کم ہو گیا ہے اس لیے اب وہی سبسڈی فراہم کی جائے گی جس کا دعویٰ وزیراعظم آزادکشمیر اپنی تقریر میں کر چکے ہیں کہ وہ آٹے کی مد میں لوگوں کو 20 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں۔
اب ہمارے حکمران وفاق میں جا کر کیا رونا روتے ہیں اس پر وفاق کو ضرور پوچھنا چاہیے اور ان معاملات کی طرف توجہ دینی چاہیے۔



Faisal Jamil Kashmiri

15/05/2024

عجیب و غریب اتفاق کی بات یہ ہے کہ ہم نے سرینگر کے حالات ہمیشہ PTV پر دیکھے اور آزاد کشمیر کے حالات Zee news پر دیکھ رہے تھے
Everyone

15/05/2024

شہدائے تحریک کا نماز جنازہ

14/05/2024

مہمان نوازی کرنا تو کوئ مظفرآباد والوں سے سیکھے
ریاست کے چپے چپے سے آئے مہمانوں کو اپنا خون دے کر استقبال کیا😭😭😭

13/05/2024

ہڑتال کی وجہ سے تمام سیاحوں سے گزارش ہے انتظامیہ سے معلومات لے کر آزاد کشمیر کا سفر کریں ۔

دومیل مظفرآباد آزاد کشمیر
07/05/2024

دومیل مظفرآباد آزاد کشمیر

02/05/2024

آزادکشمیر میں بجلی کی سالانہ پیداوار اور اس کی سالانہ مالیت کا اندازہ
منگلا ڈیم 1400
نیو بونگ اسکیپ میرپور 84
جاگراں ڈیم 30
کٹھائی ڈیم ہٹیاں 5
کنڈل شاہی نیلم 2
کیل 2
لیپا ڈیم 3
کل پیداوار 1523 میگاواٹ فی گھنٹہ
جبکہ آزاد کشمیر کی کل ضرورت 385 میگا واٹ ہے ۔

زیر تعمیر ڈیم
کوہالہ ہائیڈرو 1100
نیلم جہلم ....969 میگا واٹ
پترند ہیڈرو پلانٹ ..مظفر آباد 147
کوٹلی ہائیڈرو 100
گل پور ہائیڈرو ...100
اٹھ مقام ڈیم 350
کروٹ ڈیم 640
کل ... 3469 میگا واٹ
یہ کل پیداوار بنتی ہے 4932 میگاواٹ ۔
مدت تکمیل ...2018 تا 2025

تمام اعداد و شمار پاک چین اکنامک کو اپرٹیو پلاننگ کے ہیں ۔
آزادکشمیر میں موجود اور زیر تعمیر منصوبے 4932 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے ۔
بجلی کی ایک یونٹ ایک کلو واٹ ہوتی ہے ۔ اور اس کا تخمینہ گھنٹوں کے حساب سے لگایا جاتا ہے ۔
اور میگا واٹ میں دس لاکھ کلو واٹ ہوتے ہیں ۔
بجلی کی پیداوار اور تصرف گھنٹوں کے حساب سے ہوتا ہے ۔
ایک کلو واٹ دس گھنٹوں میں صرف یا پیدا ہو گی ۔
گویا دن میں یونٹ کے حساب سے یہ
2.33یونٹ بنیں گے ۔
کیونکہ بل یونٹ میں بنتا ہے ۔
آزادکشمیر کو اس وقت 60سے 70روپے یونٹ کے حساب سے کمپنی واپس بجلی فراہم کرتی ہے ۔
پیداوار 4932 میگا واٹ فی دس گھنٹے ۔
یومیہ پیداوار کیا ہو گی یونٹ میں:
4932×2.4=11836.8
اور سال میں کتنے یونٹ بنیں گے؟ اب ان کو میگا واٹ میں تبدیل کریں ۔
11836.8×1000000
=1183680000
یہ بن گئے یونٹ ۔
اور ایک یونٹ کی قیمت اگر 5 روپے 42 پیسے ہو تو:
1183680000×5.42
=6415545600
گویا ایک دن میں ہم 6415545600 روپے کی بجلی پیدا کرتے ہیں ۔
تو سال میں پیداواری مالیت کیا ہو گی:
6415545600×365
=234167414400
آزادکشمیر کے موجودہ اور زیر تکمیل منصوبے سال میں
2341674144000 روپے کی بجلی پیدا کریں گے ۔
واپڈا کے حساب سے بجلی کی سالانہ پیداواری مالیت بنتی ہے:
23 کھرب 41 ارب 67 کروڑ 41 لاکھ 44 ہزار روپے ۔
اور آزادکشمیر کا سالانہ بجٹ 2019 میں 120 ارب روپے ہے ۔”

یہ چپیڑ ان کیلیے جو کشمیر کا کھا کر طعن کریں

29/04/2024

اپریل میں برف

29/04/2024

29/04/2024


Farhan Nisar

Address

Muzaffarabad
Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 11:00 - 20:00

Telephone

+923105564427

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Visit Azad Kashmir Tour & Trevels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Visit Azad Kashmir Tour & Trevels:

Videos

Share

Category



You may also like