Tour the heaven Azad Kashmir

Tour the heaven Azad Kashmir Azad Kashmir has the most beautiful landscapes and most hospitable people. Explore the heaven with us

18/02/2024

آزادکشمیر میں اس وقت بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جو اگلے تین چار روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ لہذا احتیاط کیجئے اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔

روڈ اپڈیٹ 00: 10بجے صبح
مظفرآباد
مظفرآباد میں بارش کا سلسلہ شروع ہے ۔ مظفرآباد سے دوسرے اضلاع کی جانب سڑکیں سردست کلیئر ہیں۔ پیر چناسی روڈ سراں عالیان ہوٹل تک کھلی ہے۔ بارش کے ساتھ ہلکی برف باری شروع ہے۔

نیلم
وادی نیلم مین بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے سڑک سردست شاردہ تک چھوٹی بڑی گاڑیوں کے لئے کلئیر ہے۔ شاردہ سے کیل فور بائی فور گاڑی استعمال کی جائے۔

باغ
بارش جاری ہے۔
لس ڈنہ برفباری شروع ہے اور صرف فور بائ فور گاڑی چین لگا کر کراس کر سکتے ہیں
باقی شاہراہین سردست کلئیر ہیں۔

راولاکوٹ
جملہ شاہراہیں کھلی ہیں۔ بارش ہو رہی ہے۔بالا ی مقامات پر برف باری ہو رہی ہے۔

جہلم ویلی
ریشیاں لیپہ روڈ ٹریفک کے لیے کھلی ہے بارش کے ساتھ بالا ی مقامات پر برف باری شروع ہے۔

18/02/2024

اچانک ہی سامنے آ جانے والی نازیبا پوسٹس اور لنکس کو ہمیشہ کیلئیے اپنی پروفائل سے ہٹانے کا آسان طریقہ۔

1۔۔۔اوپر دائیں کونے میں لگی تین لکیروں کو دبائیں۔
2۔۔۔ پھر settings and privacy والے بٹن کو دبائیں۔
3۔۔۔پھر settings والا بٹن دبائیں۔
4۔۔۔پھر News feed والا بٹن دبائیں۔
5۔۔۔۔پھر Reduce والا بٹن دبائیں۔
6۔۔۔۔پھر Sensitive content والا بٹن دبائیں۔
7۔۔۔۔پھر Reduce more والا بٹن دبائیں۔
آخر میں دوسرے گول دائرے کو سلیکٹ کر کے ok کر دیں۔۔۔
تمام دوستوں کو یہ معلومات بھیجیں۔ تا کہ فیس بُک پر اچانک سامنے آنی والی غیر اخلاقی مواد سے بچا جا سکے

Tourism map
17/02/2024

Tourism map

17/02/2024
A beautiful house in Kashmir
17/02/2024

A beautiful house in Kashmir

Spring at full bloom in AJK
02/04/2023

Spring at full bloom in AJK

الپائن کلب کے زیر اہتمام ایم ٹی بی سی کے تعاون سے نیشنل سنو ہائیک 18,19 فروری (ہفتہ اتوار ) کو گنگا چوٹی پر انعقاد پذیر ...
16/02/2023

الپائن کلب کے زیر اہتمام ایم ٹی بی سی کے تعاون سے نیشنل سنو ہائیک 18,19 فروری (ہفتہ اتوار ) کو گنگا چوٹی پر انعقاد پذیر ہو گی ۔
اس ایونٹ کے پہلے روز موثر اور دیر پا سرمائی سیاحت پر کانفرنس ہو گی جس میں سیاحت سے منسلک ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز گفتگو کریں گے ۔
کانفرنس کے دوسرے حصہ میں " سیاحت کی ترقی میں میڈیا کے کردار " کے حوالے سے ڈسکشن ہو گی ۔
ایونٹ کے دوسرے روز پورے پاکستان سے آنے والے اتھلیٹس سدھن گلی سے گنگا چوٹی تک ہائیک کریں گے ۔
یہ نیشنل لیول کی سنو ہائیک ہے جس میں پاکستان کے چاروں صوبوں ، گلگت اور کشمیر سے ٹیموں کی شرکت ہو گی ۔

16/02/2023

لس ڈنہ بھیڈی روڈ کو بگنو موڑ کلومیٹر نمبر 30 تک بحال کر دیا گیا
جنت آمیز مناظر سے بھرپور سفر

گنگا چوٹی وینٹر  فیسٹیول کی تیاریاں شروع!سدھن گلی سے گنگا چوٹی جانے والے شاہراہ کو صاف کرنے کا عمل تیزی سے شروع ہو چکا ہ...
01/02/2023

گنگا چوٹی وینٹر فیسٹیول کی تیاریاں شروع!
سدھن گلی سے گنگا چوٹی جانے والے شاہراہ کو صاف کرنے کا عمل تیزی سے شروع ہو چکا ہے.
ان شاءاللہ اگلے ایک دو روز تک روڑ باالکل کلٸیر ہو جاۓ گی
6 فروری کے لے تمام سیاح حضرات تیار رہیں.
. . .

01/02/2023

گنگا چوٹی وینٹر فیسٹیول کی تیاریاں شروع!
سدھن گلی سے گنگا چوٹی جانے والے شاہراہ کو صاف کرنے کا عمل تیزی سے شروع ہو چکا ہے.
ان شاءاللہ اگلے ایک دو روز تک روڑ باالکل کلٸیر ہو جاۓ گی
6 فروری کے لے تمام سیاح حضرات تیار رہیں.
. . .

Majestic Neelam ValleyKel & Arang Kel
29/01/2023

Majestic Neelam Valley
Kel & Arang Kel

نانگا پیر دھیرکوٹ سے براستہ رنگلہ اور بیس بگلہ ملوٹ ایک گنٹے کے راستے پر ایک ایسا سیاحتی مقام جو کہ بہت غیر معروف لیکن ب...
31/12/2022

نانگا پیر
دھیرکوٹ سے براستہ رنگلہ اور بیس بگلہ ملوٹ ایک گنٹے کے راستے پر ایک ایسا سیاحتی مقام جو کہ بہت غیر معروف لیکن بے حد خوبصورت ہے
آپ راولپنڈی سے براستہ کوہالہ، دھیرکوٹ یہاں آ اور کیمپنگ بھی کر سکتے ہیں
واٹس ایپ
03455918768

Ganga choti about today
31/12/2022

Ganga choti about today

Address

01
Muzaffarabad
12630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour the heaven Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies