Boroshal Valley

Boroshal Valley گلگت بلتستان کی سیاحت کو اجاگر کرنے اور حالات سے آگاہ رہنے کے لیے ہمارے پیج کو لائیک کریں شکریہ ��

07/10/2024
21/05/2024

خان آباد پل سے گر کر لاپتہ ہونے والے مزدے میں سوار شخص کو تھول یوتھ نے تھول کھاری سے نکال کے ہسپتال منتقل کیا۔ مذکورہ شخص کی حالت تشویشناک ہے۔

06/11/2023

گلگت بلتستان میں بجلی اور انٹرنیٹ فراہم کرنے والے اداروں کی بد ترین نااہلی۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭گلگت:ضلع نگر سے تعلق رکھنے والے تقریباً 28 سالہ نوجوان انجینئر باسط حسین ہارٹ اٹیک ہونے کی و...
07/01/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
گلگت:ضلع نگر سے تعلق رکھنے والے تقریباً 28 سالہ نوجوان انجینئر باسط حسین ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ مرحوم نے ڈاو یونیورسٹی سے بی ایس انجینئرنگ کرچکے تھے۔ وہ گزشتہ تین دن سے سی ایم ایچ گلگت میں بے ہوشکی کی حالت میں زیر اعلاج تھے۔ مرحوم کی اچانک موت پر علاقے میں سوگ کا فضا ہے۔
مرحوم کی نماز جنازہ 8دسمبر بروز اتوار صبح 10 بجے خومر گلگت میں ادا کی جائے گی۔

06/12/2022

اب یہ کس نے کیا 🤣🤦

Address

Gigit Baltiatan
Nagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boroshal Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Nagar

Show All