03/07/2025
میر لاجز ہوٹل ناران کا افتتاح — محمد رضوان کی خصوصی شرکت
ناران کی جھیل روڈ پر واقع "میر لاجز ہوٹل" کا شاندار افتتاح پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان نے کیا۔ اس پُرمسرت موقع پر میری ان سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں خوشگوار گپ شپ ہوئی۔
یہ ہوٹل اپنی خوبصورت لوکیشن، معیاری سہولیات اور اعلیٰ مہمان نوازی کے باعث سیاحوں کے لیے ایک خوبصورت اضافہ ہے۔
آخر میں ہوٹل کے اونر جناب محمد شاہنواز میر کا خصوصی شکریہ جنہوں نے تمام مہمانوں کو بھرپور عزت، محبت اور احترام کے ساتھ خوش آمدید کہا۔