Naran Kaghan Valley

Naran Kaghan Valley Tour Operator . Tour Guider
(1996)

11/12/2024

پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی موبائل کی گیلری میں موجود اپکی پہاڑوں میں خوبصورت تصویر کو کمنٹ کریں ۔۔

08/12/2024

اپنے کاروبار کا تعارف کروائیں
تاکہ ممبرز آپ سےرابطہ کر سکیں

Today marks 19 years of the devastating   widely known as   that jolted the entire region including   آج ہی کے دن 19 سال...
08/10/2024

Today marks 19 years of the devastating widely known as that jolted the entire region including

آج ہی کے دن 19 سال پہلے صبح آٹھ بج کر باون منٹ 8.52 پر جب اکثر لوگ اپنے کاموں پے جا رہے تھے اور گھریلو خواتین گھر کے کاج میں مصروف تھیں کہ ایبٹ آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیۓ گۓ جنکی شدت ریکٹر سکیل پر 7.6 تھی - ہر طرف ایک عجیب سا خوف تھا - کشمیر، ھزارہ اور صوبے کے دوسرے حصوں میں بہت ذیادہ اور واسیع پیمانے پر نقصان ہوا اور تقریباً ایک لاکھ کے قریب لوگ دنیا سے کوچ کر گۓ! سوال یہ ہے کہ ایک ایکٹو fault line پے رہتے ہوۓ کیا ہم نے اس تاریخی سانحہ اور آفت سے کچھ سیکھا؟

اللہ تعالی ہمیں اپنے دینی و دنیاوی معاملات درست کرنے کی توفیق دے اور ہر قسم کی آفات سے محفوظ رکھے آمین

بابوسر ٹاپ پر رات گئے شدید برف باری موسم انتہائی سرد۔۔ناران بابوسر روڈ تمام تر ٹریفک کے لئے بحال ہے جو لوگ سفر کرنا چاہت...
28/09/2024

بابوسر ٹاپ پر رات گئے شدید برف باری
موسم انتہائی سرد۔۔
ناران بابوسر روڈ تمام تر ٹریفک کے لئے بحال ہے جو لوگ سفر کرنا چاہتے ہیں وہ آسانی سے سفر کر سکتے ہیں ۔
📷 Abubakar Safi

27/09/2024

بابوسر ، کوہستان، ناران ، شندور ، چترال، سوست ، شمشال ، پاسو ، خنجراب اور دیوسائئ کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے

زرعی یونیورسٹی ملتان (میاں نواز شریف ایگریکلچر یونیورسٹی ملتان) میں پیش آنے والا واقعہ بہر حال دل سوز اور دردناک ہے۔ طال...
24/09/2024

زرعی یونیورسٹی ملتان (میاں نواز شریف ایگریکلچر یونیورسٹی ملتان) میں پیش آنے والا واقعہ بہر حال دل سوز اور دردناک ہے۔
طالبہ مناہل شعبان کو یونیورسٹی کی بس نے کچل کر مار ڈالا لیکن معاملہ یہاں رکا نہیں۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے نعش چار گھنٹے تپتی دھوپ میں سڑک پر پڑی رہنے دی اور وائس چانسلر کے آنے تک پولیس و ایمبولینس کو بھی قریب نہ پھٹکنے دیا۔
اکلوتی بیٹی کے والدین جب روتے پڑتے پہنچے تو انہیں مجبور کیا کہ کاغذات پر دستخط کریں ورنہ نعش نہیں دی جائے گی۔ آخر والدین سے راضی نامہ ذبردستی دستخت کروایا کہ وہ یونیورسٹی کے خلاف کوئی ایکشن نہ لیں گے!
دھوپ میں سڑھتی معصوم مناہل کی نعش ایک سوال بھی ہے اور ایک طمانچہ بھی!

18/09/2024

نیلم شاردہ مین بازار میں ہوٹل کا کمرہ گرنے کیوجہ سے 20 سے زائد ٹوریسٹ دریائے نیلم کی نذر ہو گئے،تاہم بوٹنگ کلب شاردہ نے بروقت ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے تمام افراد کو دریا سے باحفاظت نکال لیا ہے

13/09/2024

Lalazar Hotel, Naran

29 اگست 2024🚨بابو سر ٹاپ پر سیزن کی پہلی برفباری ۔🌨️🌨️
29/08/2024

29 اگست 2024🚨
بابو سر ٹاپ پر سیزن کی پہلی برفباری ۔🌨️🌨️

18/08/2024

وادی کاغان مہانڈری کے مقام پر کے دریا کے دوسری سایئڈ پر لینڈ سلائیڈنگ

15/08/2024

In 2015, 3 missing mountaineers (Imran, Usman, Khuram) bodies recovered by Emran Arif while climbing Sarwali Peak.

12/08/2024

مہانڈری پل ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے
ناران ویلی کے تمام پکنک سپاٹ تک رسائی ممکن ہے
سیاح آسانی سے سفر کر سکتے ہیں.

مری مافیا ایک بار پھر بے قابو سیاحوں پر شدید تشدد اور کئی افراد زخمی ہوگئے
04/08/2024

مری مافیا ایک بار پھر بے قابو
سیاحوں پر شدید تشدد اور کئی افراد زخمی ہوگئے

مہانڈری چائنیز کمپنیCGGC کی ہیوی مشینری نےعوام کے لیے عارضی راستہ بحال کر دیا ہے
04/08/2024

مہانڈری چائنیز کمپنیCGGC کی ہیوی مشینری نے
عوام کے لیے عارضی راستہ بحال کر دیا ہے

04/08/2024

Update
مہانڈری اپڈیٹ

ناران میں پھنسے سیاحوں کو ناران سے بالاکوٹ جانے کی اجازت دے دی گئی ہے.
جبکہ بالاکوٹ سے ناران تک سیاحوں کو انے کی اجازت ابھی نہیں ملی.

الحمدللہ آج چھٹے روز مہانڈری پھنسے ہوئے تمام لوگوں کے لیے راستہ بنا دیا گیا ہے
04/08/2024

الحمدللہ آج چھٹے روز مہانڈری پھنسے ہوئے تمام لوگوں کے لیے راستہ بنا دیا گیا ہے

01/08/2024

مہانڈری میں دوبارہ سیلابی ریلہ آنے سے عارضی پل کا پروگرام وڑ گیا
شکیل جان منوری کی وال سے

31/07/2024

Live from Balakot

Address

Naran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naran Kaghan Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share