Naran Kaghan Valley

Naran Kaghan Valley Tour Operator . Tour Guider

Beautiful View Of Lulusar Lake Kaghan Valley KPK ❤️
16/05/2023

Beautiful View Of Lulusar Lake Kaghan Valley KPK ❤️

27/04/2023

Official press release by PMD..!!!

آنے والے دنوں میں ملک میں وقفے وقفے سے بارش/آندھی/گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطا بق 26 اپریل (شام/رات) سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہونگی ۔اور ملک کے وسطی اور جنوبی حصوں میں پھیلنے کے ساتھ مئی کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے۔ جس کے باعث :

26 (شام/رات) سے 29 اپریل: کشمیر (وادی نیلم، مظفرآباد، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھانوتی، کوٹلی، بھمبر، میرپور)، گلگت بلتستان (دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلگت، گھانچے، شگر)، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، مردان، باجوڑ، کرم، وزیرستان، کوہاٹ، اسلام آباد، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور لاہور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

27 اپریل (شام/رات) سے03 مئی : بلوچستان (کوئٹہ، ژوب، بارکھان، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، چمن، پشین، نوشکی، نصیر آباد، سبی، خضدار، قلات، لسبیلہ، آواران، خاران اور ساحل مکران ) ، جنوبی پنجاب (ملتان، ڈی جی خان، بہاولنگر اور ساہیوال) ، سندھ (سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، دادو، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد، کراچی، ٹھٹھہ، بدین، میرپورخاص، سانگھڑ، خیرپور، عمرکوٹ، تھرپارکر، مٹیاری، ٹنڈوجام) اور جامشورو میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔

• 30 اپریل سے05 مئی : کشمیر (وادی نیلم، مظفرآباد، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھانوتی، کوٹلی، بھمبر، میرپور)، گلگت بلتستان (دیامیر، استور، غذر،اسکردو، ہنزہ، گلگت، گھانچے، شگر)، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، مردان، باجوڑ، کرم، وزیرستان، کوہاٹ، کرک، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، چترال، دیر، سوات، مانسہرہ، بونیر، کوہستان، شانگلہ ہری پور، ایبٹ آباد، اسلام آباد، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، خوشاب، میانوالی، سرگودھا، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری متوقع ہے.

ممکنہ اثرات:
< li > تیز ہواؤں/ ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں(بالخصوس گندم) اور کمزور انفرسٹرکچر کو نقصان کا خطرہ ۔کسان حضرات موسمیا تی پیش گو ئی کو مدنظر رکھتے ہوےُ اپنے معاملات ترتیب دیں۔
موسلا دھار بارشوں سے مانسہرہ، ایبٹ آباد، چترال ، دیر، سوات، کوہستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں یکم سے 04 مئی اور بلوچستان کے کچھ حصوں اور ڈی جی خان کے پہاڑی علاقوں میں 28 اپریل سے 02 مئی تک مقای ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ۔
اس دوران بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور گلیات میں لینڈسلائیڈنگ کا بھی خدشہ۔
دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔
بارش کے دوران سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت۔

نوٹ: تمام متعلقہ اداروں کو اس دوران” الرٹ “رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

03/04/2023

حیدر جمال کا اپنے مرشد کے ساتھ اپنے حلقے کے ورکر کے درپیش مسائل کے بارے میں بات کی ۔انشاءاللہ ورکر کی بات ہر جگہ پہ اٹھاؤنگا ۔خان صاحب نے ملاقات کا وعدہ کیا ۔اب انشاءاللہ نوشہرہ کے ہر ورکر کا آواز خان صاحب تک پہنچنے کی بھرپور کوشش کروں گا ۔انشاءاللہ

26/07/2022
17/06/2022

انسانیت کی اعلیٰ مثال پنجاب سے آئے ہوے سیاح لیڈی ڈاکٹر اور اسکے شوہر نے نلتر جھیل میں ڈوبنے والے بچے کی جان بچائی
شکریہ ڈاکٹر صاحبہ

14/06/2022

Address

Naran By Pass Road
Naran
21210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naran Kaghan Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naran Kaghan Valley:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies



You may also like