Jassar-Narowal

Jassar-Narowal JASSAR: """A Very Beautiful Village""". The meaning of Jassar is Bridge. It has a history in it.The village has a total population of 13,000.
(1)

Jassar was inhabited by the Jassar (Tank Kshatriya Tribe) of Sikhs. In the pind (village) of Jassar the people are farmers who are called Jatts (Swaggg). In village jassar one family of bhagats is very famous also known by shellar wale. Because shellar was started on 1983 the only industry around area up to sahnewal. A famous singer is from this pind his name is Inderjeet Nikku. In this Pind there

is a Gurdwara called sri guru Theer Sahib. This Gurdwara was named after and event that occurred. Sri Guru Gobind Singh Ji shot an arrow ad killed a Mongal king spy. And the gurus arrow and bow are preserved there today. Kartarpur (meaning: The City of God), (near the main town Jassar) is a small village. It is located on the West bank of the Ravi river, some 15 km Narowal city. Guru Nanak spent his last years of life and died in Kartarpur. It is one of the holiest places in Sikhism located in the Majha region. Naik Abdul Aziz No. 1307522 -07 Engineers Battalion, Pakistan Army. He demolished the“Drumman Wala” Bridge between India and Pakistan border. The Bridge was on the River Ravi near Jassar, Narowal then District Sialkot. Now District Narowal, Punjab with the help of a conventional bomb. He did it to prevent the land invasion by the Indian Land Forces towards Pakistan. Between the night of 7 & 8 September, 1965 War. This helped, because there was no alternative land way available towards Pakistan. Other than the bed of the river Ravi which could not be used. This bridge is also known by the name “Dera Baba Guru Nanak Bridge”. It was famous by the name of “Drumman Wala” Bridge. Because in the beginning, the drums were installed on the bridge for demarcation of border. It is an excellent place to visit in the Jassar area.

04/05/2024

Haye MERA PIND Jassar-Narowal ...

10/04/2024

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears ALL...!!!*
*"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""*

*A Happy """EID-UL-FITAR MUBARAK""" To You And Your Family...* 😇😇😇
*May This Special Day Bring """PEACE, HAPPINESS & PROSPERITY""" To Everyone...* 🤲🤲🤲
*May ALLAH TABARUK TALA Opens The Door Of Success And Blessings On Us...* 🤲😇🤲

*"""اللّہ تبارُک تعالٰی اس عِیدُالفِطر کو ہمارے لیئے بابرکت اور باعثِ رحمت بنائیں اور ہم پر اپنا خاص کرم اور رحمتیں نازِل فرمائیں..."""*
*آمین...,* *ثُم آمین...,* *جزاک اللّہ...,* 🤲🤲🤲

*Kindly Visit The Links Below... 👇👇👇*
*https://www.facebook.com/fbldhaphase4branch*
*https://youtu.be/hemxGfvpM5w*
https://www.faysalbank.com/en/islamic/
*https://www.facebook.com/efuthefinancialadvisor*

*Like & Subscribe Please...* 👍👍👍

*SHUKAR ALHAMDULILLAH...* *شُکَر٘ اَل٘حَم٘دُالِلّہ* 🤲🙏🤲
*"بڑھو یقین کے ساتھ"* 🙂🙃🙂
*700-برانچوں کے نیٹ ورک کے ساتھ...,* 🔄🔄🔄
*مکمل اسلامک بینکنگ --- اسلامی شرعی اصولوں کے عین مطابق --- سُود سے پاک حلال سرمایاکاری...,* 😇😇😇
*Yeapiii...*
✌️✌️✌️...
😎😎😎 ...
🤩🤩🤩 ...

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi* 😎🤩😎
*RM At Faysal Bank Limited-IBB DHA Phase-4 Branch LHR, Financial Advisor, Marketing Champion, A Tutor, A Consultant & A Business Oriented Person*
*Mobile & Whats App # +92 300/323-4453518*

*“Say No to Corruption”*
For Further Information Please Visit:
https://www.faysalbank.com/priority/

10/04/2024

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears ALL...!!!*
*"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""*

*A Happy """EID-UL-FITAR MUBARAK""" To You And Your Family...* 😇😇😇
*May This Special Day Bring """PEACE, HAPPINESS & PROSPERITY""" To Everyone...* 🤲🤲🤲
*May ALLAH TABARUK TALA Opens The Door Of Success And Blessings On Us...* 🤲😇🤲

*"""اللّہ تبارُک تعالٰی اس عِیدُالفِطر کو ہمارے لیئے بابرکت اور باعثِ رحمت بنائیں اور ہم پر اپنا خاص کرم اور رحمتیں نازِل فرمائیں..."""*
*آمین...,* *ثُم آمین...,* *جزاک اللّہ...,* 🤲🤲🤲

*Kindly Visit The Links Below... 👇👇👇*

*https://www.facebook.com/efuthefinancialadvisor*
*https://youtu.be/hemxGfvpM5w*

*Like & Subscribe Please...* 👍👍👍

*SHUKAR ALHAMDULILLAH...* *شُکَر٘ اَل٘حَم٘دُالِلّہ* 🤲🙏🤲
*"ضروری ہے"* 🙂🙃🙂
*کل کا بیک اپ ہے تو کُھل کے مناؤ آج کو...,* 🔄🔄🔄
*اسلامک انشورنس بھی --- اسلامی شرعی اصولوں کے عین مطابق --- سُود سے پاک حلال سرمایاکاری --- اپنے لیئے اور اپنے آنے والے کل کے لئیے...,* 😇😇😇
*Yeapiii...*
✌️✌️✌️...
😎😎😎 ...
🤩🤩🤩 ...

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi* 😎🤩😎
*Financial Advisor, Marketing Champion, A Tutor, A Consultant & A Business Oriented Person*
*Mobile & Whats App # +92 334-4545473*

‏ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ہے؟جواب ملا...میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا  لوگوں نے شور مچا ر...
06/04/2024

‏ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ہے؟
جواب ملا...
میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا لوگوں نے شور مچا رکھا ہے.
آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ دراصل خواہشات کا پورا نہ ہونا ہے
‏ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ اسکول میں تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (مٹی) لگایا کرتے تھے.
(سلیٹ) پر سلیٹی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (بجری کا کنکر) استعمال کرتے تھے.
اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہی عید پر بھی پہن لیتے تھے.
‏اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے.
کپڑے اگر پھٹ جاتے تو سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے.
جوتا بھی اگر پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے.
اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں پلاسٹک کا ہوتا تھا.
‏گھر میں اگر مہمان آجاتا تو پڑوس کے ہر گھر سے کسی سے گھی کسی سے مرچ کسی سے نمک مانگ کر لاتے تھے.
آج تو ماشاء اللہ ہر گھر میں ایک ایک ماہ کا سامان پڑا ہوتا ہے.
مہمان تو کیا پوری بارات کا سامان موجود ہوتا ہے.
آج تو اسکول کے بچوں کے دو یا تین یونیفارم ضرور ہوتے ہیں
‏آج اگر کسی کی شادی پہ جانا ہو تو مہندی بارات اور ولیمے کے لیے الگ الگ کپڑے اور جوتے خریدے جاتے ہیں.
ہمارے دور میں ایک چلتا پھرتا انسان جس کا لباس تین سو تک اور بوٹ دوسو تک ہوتا تھا اور جیب خالی ہوتی تھی.
‏آج کا چلتا پھرتا نوجوان جو غربت کا رونا رو رہا ہوتا ہے اُسکی جیب میں تیس ہزار کا موبائل، کپڑے کم سے کم دو ہزار کے، جوتا کم سے کم تین ہزار کا...
غربت کے دن تو وہ تھے جب گھر میں بتّی جلانے کے لیے تیل نہیں ہوتا تھا روئی کو سرسوں کے تیل میں ڈبو کر جلا لیتے...
‏آج کے دور میں خواہشوں کی غربت ہے...
اگر کسی کی شادی میں شامل ہونے کے لیے تین جوڑے کپڑے یا عید کے لیے تین جوڑے کپڑے نہ سلا سکے وہ سمجھتا ہے میں
غریب ہوں.
آج خواہشات کا پورا نہ ہونے کا نام غربت ہے.
ہم ناشکرے ہوگئے ہیں, اسی لئے برکتیں اٹھ گئی ہیں.
منقول

11/03/2024

‏آج کی جواں نسل جن باتوں سے بے خبر ہے اور عمران منافق جیسوں کی تقریروں سے متاثر ہو کر یہ کہتی ہے کہ پچتہر سالوں سے ملک لوٹا جارہا ہے سب چور ہیں ہم نے کچھ نہیں کیا ہم غلام ہیں ان کی معلومات کے یےبتانا چاہتی ہوں
کہ 1970 تک پاکستان میں تیس چالیس امبانی ٹاٹا برلا سے بڑے جینئس صنعتکار بینکار بزنس جینئس تھے جنہوں نے ملک کی معیشت کو سنبھالا ہوا تھا ملک کوریا جاپان سے بہت آگے تھا مڈل ایسٹ کے ممالک کسی گنتی میں نہیں تھے۔ ان صنعتکاروں بینکاروں کو بائیس خاندان کا نام دے کر ٹارگٹ کیا گیا۔ ان میں سہگل گروپ نے کپڑے کی صنعت کو عروج دیا، داؤد گروپ ہیوی وہیکل اور زرعی مشنری کے بادشاہ تھے داؤد ہرکولیس ٹریکٹر ان کی پروڈکٹ تھی، ہارون خاندان چھوٹی مصنوعات ،اصفہانی سلہٹ کے چائے کے باغات کے مالک۔ ملک کی پہلی ائیرلائن قائم کی جو آج کی سب ائر لائنوں سے بہتر تھی، حبیب گروپ بینکنگ کے کنگ تھے ساٹھ کی دہائ ان کا حبیب پلازہ ایشیأ کی بلند ترین عمارت تھی ایشیأ میں پہلا IBM بینکنگ سسٹم اس بلڈنگ کی نویں منزل پر نصب ہوا ۔۔ فینسی کپڑے کی صنعت نشاط گروپ کے پاس اور مختلف مصنوعات کے بانی تھے، لاہور بیکو یعنی بٹالہ انجینئرنگ سائیکل موٹرسائیکل اسمبل کرتے ان کی بیکو ، ہرکولیس، سہراب،رستم سائیکل پورے ملک میں چلتیں، میاں شریف کا اتفاق گروپ ٹیوب ویل اور ویٹ تھریشر کے بانی تھے۔ 1966 میں بیکو کے میاں لطیف اور اتفاق کے میاں شریف نے مغل پورہ ورکشاپ میں ٹینک سازی کی اجازت لی۔لارنس پور وولن ملز کی سُوٹنگ دنیا میں نمبر ون پوری صنعتی ریاست تھی جن کے مالک مشینری بنگلہ دیش لے گئے بھٹو صاحب (اس وقت کے عمران خان ) نے ان 22 خاندانوں کے خلاف تحریک چلائ کہ ملک کی ساری دولت ان کے پاس ہے ان کے پیٹ سے نکالوں گا۔۔ہم عوام ان کے خون کے پیاسے ہوا کرتے تھے۔ ہم نے ان مُحسن خاندانوں کے خلاف خُونی تحریک چلائ۔بھٹو صاحب خود بھی فیوڈل تھے اور فیوڈلز یعنی بڑے زمین داروں نے پاور میں آکر سب صنعت کاروں کی املاک بلا معاوضہ قومی ملکیت میں لے لیں۔لاہور کی بیکو اب پیکو بن کر تباہ ہوئ۔ سب جینئس خاندان تباہ و برباد ہوئے۔۔بیکو کے میاں لطیف جرمنی چلے گئے، اتفاق کے میاں شریف ملک چھوڑ کر گلف سٹیل ملز کے نام سے مڈل ایسٹ میں لگا کر بیٹھ گئےاصفہانی کنگال ہو گئے ان کے سلہٹ کے چائے کے باغات بنگلہ دیش لے گیا ائیرلائن پی آئ اے بن کر تباہ ہوئ، حبیب گروپ سے حبیب بینک چھین لیا گیا، سہگل گروپ نے کوہ نور جیسی بزنس ایمپائرز پلاٹ بنا کر نیلام کر دی۔ کوہ نور جو پوٹھوہار کی ماں کہلاتی تھی ،تباہ ہوئ مشرقی پاکستان میں جنرل ایوب خان کے دور کے میمن سنگھ اور نرائن گنج بہت بڑے انڈسٹریل زون بنگلہ دیش کے کام آئے، کراچی سائیٹ انڈسٹریل ایسٹیٹ جہاں گندھارا والے ہینو ٹرک بناتے شاہنواز لمیٹڈ شیورلیٹ اور مرسیڈیز اسمبلی کرتےسب کچھ قومیا کر تباہ کر دیا گیاان خاندانوں میں سے اصفہانی کی بیٹی حسین حقانی کی اہلیہ امریکہ چلی گئ ۔بعد میں جنرل ضیاء نےصنعت کاروں کو ڈھونڈنا شروع کیا۔ ہاروں خاندان کے محمود اے ہارون گورنر سندھ بنایا۔ شریف خاندان کو جنرل ضیاء باہر سے بلا کر لائے۔اور پھر اسی شریف خاندان کے نواز شریف نے ملک کو ترقی کی اُس راہ پر ڈالا کہ آج کا ملک جو کچھ نظر آتا ہے اسی نواز شریف کے وژن اور کاموں کی بدولت ہے ورنہ بھٹو والے تو شروع موٹروے پر تنقید کر کہ اسے بھی ختم کرنا چاہتے تھے اور اسی ارب پتی شریف خاندان کو چور چور سننے کے لئے کبھی اندر کبھی باہرکبھی جیل کبھی جلاوطنی کبھی دو فلیٹ کہاں سے آئے کبھی پاکستان کی دولت واپس لاؤ ۔ اصل میں تو غلامی اور غربت تو بھٹو کی دی ہوئی ہے۔عوام کو بے روزگار کیا فیوڈلز ،وڈیرے چوہدری مخدوم لغاری جتوئ ٹوانے سب بڑے زمیندار اسمبلیوں میں پہنچ گئےاور ایلیکٹیبلز بن گئے اور صنعتکاروں کو تباہ کرکے لوگوں کو ان وڈیروں کا اور ملک کو آئ ایم ایف کا غلام بنا دیاگیا ۔
آپ کا متفق ھونا ضروری نہیں

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dear Customers ...!!!*"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ال...
09/12/2023

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dear Customers ...!!!*
"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""

Helpline Number Of Faysal Bank Limited Is As Given Below... 👇👇👇
*021-111-06-06-06 ☎📞☎*
*042-111-06-06-06 ☎📞☎*
*Whatsapp: +92 310 1786786 📲📲📲*

For Any Incident/Guidance & Query... 📣📢📣 Immediately Call On The Help Line & Register The Issue... 🔎📌🔎
The Next Call/Message Sent To Me For Follow Up... ✍✍✍
We Are Here To Serve You... 😇😇😇

*Our 🥇🥇🥇 1st PRIORITY 🏆🏆🏆 Is Always Our Customer... 🫡🫡🫡*
Looking For Best Banking Relationship & Strong Bonding With You... 🤝🤝🤝

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi (The Financial Advisor)*
Relationship Manager
Faysal Bank Limited - *DHA Phase-4 Branch Lahore*...

For Further Information & Updates Kindly Visit The Links Below... 👇👇👇
https://www.facebook.com/fbldhaphase4branch?mibextid=ZbWKwL
https://youtu.be/hemxGfvpM5w
*Like & Subscribe Please... 😇😇😇*

30/11/2023

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears ALL...!!!*
*"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""*

*With The Blessings Of ALLAH TABARUK TALA Got My CEO Club's Certificate Of Outstanding Performance Has Been Achieved...* 😇😇😇🏆🏅🏆😎😎😎

*SHUKAR ALHAMDULILLAH...* 🤲🤲🤲

*Kindly Visit The Link Below...*
*https://youtu.be/hemxGfvpM5w*

*Like & Subscribe Please...*

Yeapiii...
😎😎😎

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi*
RM-FBL DHA Phase-4 Branch, Lahore - Pakistan

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears ALL...!!!**"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ و...
28/11/2023

09/11/2023

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears ALL...!!!*
*"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""*

*09-November-2023... HAPPY ALLAMA IQBAL DAY* 🤲🤲🤲

*پھُول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جِگر...!!!* 😇😇😇

*""مردِ نادان""" پر کلام نرم و نازک --- بے اثر...!!!* 🥴🥴🥴

*Kindly Visit The Links Below...*

*https://www.facebook.com/fblsuigassocietybranch*
*https://youtu.be/hemxGfvpM5w*
https://www.faysalbank.com/en/islamic/
*https://www.facebook.com/efuthefinancialadvisor*

*Like & Subscribe Please...*

Yeapiii...
😎😎😎

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi*
RM At Faysal Bank Limited-IBB DHA Phase-4 Branch, Lahore

10/10/2023

Yeapiii...
Ahsan Iqbal ZINDA BAAD...
PMLN PAINDA BAAD...

*I MISS YOU So Much ABU JAN...* 😭😭😭*ALLAH TABARUK TALA AAP Ko JANNAT-UL-FIRDOUS Mein AALAA MUQAAM Ata Farmayen Aur Aap K...
03/10/2023

*I MISS YOU So Much ABU JAN...* 😭😭😭

*ALLAH TABARUK TALA AAP Ko JANNAT-UL-FIRDOUS Mein AALAA MUQAAM Ata Farmayen Aur Aap Ke DARJAAT BULAND Farmayen...* 🙏🙏🙏

*Aameen... Sum-Aameen... JAZAKALLAH...* 🤲🤲🤲

*INNA LILLA HE WA INNA ELEHAY RAJEOON*...*"إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون"*
22/09/2023

*INNA LILLA HE WA INNA ELEHAY RAJEOON*...

*"إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون"*

*‏ڈالر 331 سےکم کرکے305 روپے...!!!* 🥴🥴🥴*اور پٹرول 305 سے بڑھا کر 332 روپے کردیا...!!!* 🫨🫨🫨*اسےکہتے ہیں --- """معاشی وٹہ ...
16/09/2023

*‏ڈالر 331 سےکم کرکے305 روپے...!!!* 🥴🥴🥴
*اور پٹرول 305 سے بڑھا کر 332 روپے کردیا...!!!* 🫨🫨🫨
*اسےکہتے ہیں --- """معاشی وٹہ سٹہ"""...;*

😂😂😂🤣🤣🤣😂😂😂

09/09/2023

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears ALL...!!!*
*"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""*

*Kindly Visit The Links Below...*

*https://www.facebook.com/fblsuigassocietybranch*
*https://youtu.be/hemxGfvpM5w*
https://www.faysalbank.com/en/islamic/
*https://www.facebook.com/efuthefinancialadvisor*

*Like & Subscribe Please...*

Yeapiii...
😎😎😎

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi*
RM At Faysal Bank-IBB Sui Gas Society

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears ALL...!!!**"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ و...
28/08/2023

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears ALL...!!!*
*"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""*

*With The GRACE & BLESSINGS Of ALLAH TABARUK TALA My Son "CHAUDHARY MUNEEB UR REHMAN JUTT" Got Admission In LUMS* 🤲😇🤲

*SHUKAR ALHAMDULILLAH...* 😇🤲😇

*Kindly Visit The Links Below...*

*https://www.facebook.com/fblsuigassocietybranch*
*https://youtu.be/hemxGfvpM5w*
https://www.faysalbank.com/en/islamic/
*https://www.facebook.com/efuthefinancialadvisor*

*Like & Subscribe Please...*

Yeapiii...
😎😎😎

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi*
*RM At Faysal Bank-IBB Sui Gas Society, Lahore Cantt, Lahore*

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears All...!!!**"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ و...
29/06/2023

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears All...!!!*
*"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""*

*A Happy """EID-UL-AZHA MUBARAK""" To You And Your Family...*
*May This Special Day Bring """PEACE, HAPPINESS & PROSPERITY""" To Everyone...*

*May ALLAH TABARUK TALA Opens The Door Of Success And Blessings On Us...*

*عیدالاضحیٰ ہمیں اللہ کی راہ میں سب کچھ قربان کرنے کا درس دیتی ہے...،*
*اللّٰہ تبارُک تعالیٰ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے...،*
*اللّٰہ کرے کہ یہ عیدالاضحیٰ آ پ کے لیے اور ہم سب کے لیے دائمی اور حقیقی خوشیوں کا پیغام لے کر آ ئے...،*
*اس عید پر اللّٰہ تبارُک تعالٰی آ پ کے نیک اعمال کو قبول فرمائے...،*

*"""اللّہ تبارُک تعالٰی اس عِیدُالاضحٰی کو ہمارے لیئے بابرکت اور باعثِ رحمت بنائیں... ہماری قربانیوں کو قبُول و منظور فرمائیں اور ہم پر اپنا خاص کرم اور رحمتیں نازِل فرمائیں..."""*

*آمین...,*
*ثُم آمین...,*
*جزاک اللّہ...,*

*جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں...!!!* 🤩😎🤩
*انہیں کہنا ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں...!!!* 😜😂🤪

😇😇😇 * # # ALHAMDULILLAH # # #* 😇😇😇

*Kindly Visit The Links Below... 👇👇👇*

*https://www.facebook.com/fblsuigassocietybranch*
*https://youtu.be/hemxGfvpM5w*
https://www.faysalbank.com/en/islamic/

*Like & Subscribe The Links & Channel Please...*

*Yeapiii...*
✌️✌️✌️...
😎😎😎 ...
🤩🤩🤩 ...

* # # #جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا کثيْرًا # # #*

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi*
*Relationship Manager At Faysal Bank Limited-IBB DHA (Sui Gas Society Branch LHR),*
*Financial Advisor, Marketing Champion, A Tutor, A Consultant & A Business Oriented Person*

*My Gift Is Prayers...*
And You & Your Family Gift Is Secure Investment With Best Financial Advice...

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears All...!!!**"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ و...
02/06/2023

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears All...!!!*
*"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""*

*A Wide Range Of Accounts Available...* (Individual & Business)

1... *Original CNIC...*
2... *Source Of Income...* (Salary Slip Or Any Letter Head)
3... *Minimum Initial Balance Of Rs. 25,000/- Required For One Month Only...* (After 1-Month No Balance Maintenance Required)

*Noor Card With Exclusive Variety Range & Up To 70% Discounts...*
*Auto Loans...*
*Personal Loans...*
*Installment Packages For Home Accessories...*

*Kindly Visit The Links Below... 👇👇👇*

*https://www.facebook.com/fblsuigassocietybranch*
*https://youtu.be/hemxGfvpM5w*
https://www.faysalbank.com/en/islamic/
*https://www.facebook.com/efuthefinancialadvisor*

*Like & Subscribe The Links & Channel Please...*

*Yeapiii...*
✌️✌️✌️...
😎😎😎 ...
🤩🤩🤩 ...

* # # #جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا کثيْرًا # # #*

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi*
Relationship Manager - Faysal Bank Limited-IBB DHA (Sui Gas Society Branch LHR), Financial Advisor, Marketing Champion, A Tutor, A Consultant & A Business Oriented Person
*Contact & What's App: 0300-4453518*
*Location Map: https://maps.app.goo.gl/ooRxpBhBdDWv9qpW8*

02/06/2023

‏بریکنگ!ڈالربلیک کرنےوالوں کےلئےبری خبر🚨
وزیرخزانہ اسحق ڈارنےڈالرکوریورس گئرلگادیا جن لوگوں نےڈالر315روپےمیں خریدکربلیک کرلئےہیں وہ اب اس انتظارمیں ہیں کہ ڈالرکی قیمت دوبارہ بڑھےگی توہم ڈالربیچ دیں گےمگران سب کےلئےپیغام ہےکہ ڈالر کئ قیمت اب مزید نہیں بڑھے گی بلکہ مزیدکم ہوگی۔ملک بوستان چیرمین منی چینجر ایسوسی ایشن

Celebrations... 🎊 🎉 🎊
29/05/2023

Celebrations... 🎊 🎉 🎊

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears All...!!!**"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ و...
23/05/2023

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears All...!!!*
*"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""*

*A Wide Range Of Accounts Available...* (Individual & Business)

1... *Original CNIC...*
2... *Source Of Income...* (Salary Slip Or Any Letter Head)
3... *Minimum Initial Balance Of Rs. 25,000/- Required For One Month Only...* (After 1-Month No Balance Maintenance Required)

*Noor Card With Exclusive Variety Range & Up To 70% Discounts...*
*Auto Loans...*
*Personal Loans...*
*Installment Packages For Home Accessories...*

*Kindly Visit The Links Below... 👇👇👇*

*https://www.facebook.com/fblsuigassocietybranch*
*https://youtu.be/hemxGfvpM5w*
https://www.faysalbank.com/en/islamic/
*https://www.facebook.com/efuthefinancialadvisor*

*Like & Subscribe The Links & Channel Please...*

*Yeapiii...*
✌️✌️✌️...
😎😎😎 ...
🤩🤩🤩 ...

* # # #جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا کثيْرًا # # #*

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi*
Relationship Manager - Faysal Bank Limited-IBB DHA (Sui Gas Society Branch LHR), Financial Advisor, Marketing Champion, A Tutor, A Consultant & A Business Oriented Person
*Contact & What's App: 0300-4453518*
*Location Map: https://maps.app.goo.gl/ooRxpBhBdDWv9qpW8*

16/05/2023

🚨 محتاط رہیں - فراڈ سے بچیں
مالی فراڈ سے خبردار رہیں اور بینک سے متعلق اپنی ذاتی معلومات فون پر کسی کو نہ بتائیں۔ ہوشیار رہیں اور کسی مشکوک کال کی اطلاع فوراً اپنے بینک کو دیں۔

Address

Jassar-Narowal, Muhallah Zaildaran, Jassar
Narowal
51750

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jassar-Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jassar-Narowal:

Videos

Share

Category