Khan Tours

Khan Tours khan Tours

*درس حدیث شریف*عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِیَ اللّٰہ تعالٰی عنہ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى ال...
24/05/2024

*درس حدیث شریف*

عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِیَ اللّٰہ تعالٰی عنہ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ رَجُلٌ، فَقَالَ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،‏‏‏‏ دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ إِذَا أَنَا عَمِلْتُهُ أَحَبَّنِي اللَّهُ وَأَحَبَّنِي النَّاسُ،‏‏‏‏ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ ازْهَدْ فِي الدُّنْيَا يُحِبّكَ اللَّهُ،‏‏‏‏ وَازْهَدْ فِيمَا فِي أَيْدِي النَّاسِ يُحِبُّوكَ۔

ترجمہ:
حضرت سیدنا سھل ابن سعد ساعدی رضي الله تعالیٰ عنه روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: يارسول الله صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم! مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جسے میں کروں تو الله تعالیٰ مجھ سے محبت کرے اور لوگ بھی مجھ سے محبت کریں، تو رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دنیا سے بے رغبتی رکھو، الله تعالیٰ تم کو محبوب رکھے گا اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے بے نیاز ہو جاؤ تو لوگ بھی تم سے محبت کریں گے۔

ابن ماجہ حدیث نمبر 4102

*دعا*اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ  اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مِنۡ رَّبِّہٖ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ؕ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ مَلٰٓئِک...
17/05/2024

*دعا*
اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مِنۡ رَّبِّہٖ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ؕ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ مَلٰٓئِکَتِہٖ وَ کُتُبِہٖ وَ رُسُلِہٖ ۟ لَا نُفَرِّقُ بَیۡنَ اَحَدٍ مِّنۡ رُّسُلِہٖ ۟ وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۲۸۵﴾
لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ؕ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ عَلَیۡہَا مَا اکۡتَسَبَتۡ ؕ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحۡمِلۡ عَلَیۡنَاۤ اِصۡرًا کَمَا حَمَلۡتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ۚ وَ اعۡفُ عَنَّا ٝ وَ اغۡفِرۡ لَنَا ٝ وَ ارۡحَمۡنَا ٝ اَنۡتَ مَوۡلٰىنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۸۶﴾٪
’’رسول (ﷺ) اس (ہدایت) پر ایمان لائے ہیں جو ان کے رب کی طرف سے ان پر نازل کی گئی ہے اور سارے مومن بھی، سب اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں:) ہم اس کے رسولوں میں سے کسی ایک میں بھی فرق نہیں کرتے اور وہ کہتے ہیں: ہم نے (حکم) سنا اور اطاعت کی، اے ہمارے رب! ہم تیری بخشش چاہتے ہیں اور ہمیں تیری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔ اللہ کسی کو اس کی برداشت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا، کسی شخص نے جو نیکی کمائی اس کا پھل اسی کے لیے ہے او رجو اس نے برائی کی اس کا وبال بھی اسی پر ہے۔ اے ہمارے رب! اگر ہم سے بھول چوک ہوجائے تو ہماری گرفت نہ کر، اے ہمارے رب! ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈال جو تونے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے ہمارے رب! جس بوجھ کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں، وہ ہم سے نہ اٹھوا اور ہم سے درگزر فرما او رہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا کارساز ہے، پس تو کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔‘‘آمین

*دعا*اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ وَاَع...
03/05/2024

*دعا*

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَالْمَمَاتِ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْمَاْثَمِ وَالْمَغْرَمِ

’’اے اللہ! بے شک میں عذاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور فتنۂ مسیح دجال سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور فتنۂ زندگی اور موت سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اے اللہ! یقیناً میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔‘‘

*درس قرآن کریم*سورۃ طہٰ 126,127قَالَ  کَذٰلِکَ اَتَتۡکَ اٰیٰتُنَا فَنَسِیۡتَہَا ۚ  وَکَذٰلِکَ  الۡیَوۡمَ  تُنۡسٰیoوَ کَذ...
01/05/2024

*درس قرآن کریم*
سورۃ طہٰ 126,127

قَالَ کَذٰلِکَ اَتَتۡکَ اٰیٰتُنَا فَنَسِیۡتَہَا ۚ وَکَذٰلِکَ الۡیَوۡمَ تُنۡسٰیo
وَ کَذٰلِکَ نَجۡزِیۡ مَنۡ اَسۡرَفَ وَ لَمۡ یُؤۡمِنۡۢ بِاٰیٰتِ رَبِّہٖ ؕ وَ لَعَذَابُ الۡاٰخِرَۃِ اَشَدُّ وَ اَبۡقٰیo

ترجمہ:
ارشاد ہوگا: ایسا ہی ( ہوا کہ دنیا میں ) تیرے پاس ہماری نشانیاں آئیں پس تو نے انہیں بھلا دیا اور آج اسی طرح تو ( بھی ) بھلا دیا جائے گا۔
اور اسی طرح ہم اس شخص کو بدلہ دیتے ہیں جو ( گناہوں میں ) حد سے نکل جائے اور اپنے رب کی آیتوں پر ایمان نہ لائے ، اور بیشک آخرت کا عذاب بڑا ہی سخت اور ہمیشہ رہنے والا ہے۔

موسم الرٹ 👇👇اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے موسمی الرٹ جاری کردی 26 تا 29 اپریل 2024 کو بارشوں کے ساتھ آندھی طوفان آسما...
24/04/2024

موسم الرٹ 👇👇
اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے موسمی الرٹ جاری کردی 26 تا 29 اپریل 2024 کو بارشوں کے ساتھ آندھی طوفان آسمانی بجلی ندی نالوں میں طغیانی کی پیشنگوئی ۔

لہذا آزاد کشمیر کے اضلاع نیلم ، جہلم ویلی ، پونچھ راولاکوٹ اور حویلی کے سیاحتی مقامات کا رخ کرنے والے سیاحوں کو بذیل ہدایات جاری کی جاتی ہیں ان پر عمل کیا جائے۔

1۔👈 بارش میں پہاڑی علاقوں کی جانب سفر سے گریز کریں کسی مجبوری کی صورت میں انتہائی احتیاط کریں۔

2۔👈 شدید بارش کی صورت میں ندی نالوں سے دور رہیں اور کسی قریبی ہوٹل یا ریسٹ ہاؤس وغیرہ میں رہائش اختیار کرنے کو ترجیح دیں۔

3۔👈 بارش میں گاڑی کی سپیڈ کم رکھیں پہاڑی علاقوں میں پھسلن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

4۔👈 بارش ختم ہو نے پر اپنے ٹور پلان کو صورتحال کے مطابق از سر نو ترتیب دیں۔ مناسب انتظامات رکھیں۔

5۔👈دوران سفر کسی بھی قسم کی پریشانی کی صورت میں ٹورسٹ پولیس کنٹرول روم کو اطلاع دیں۔ ٹوریسٹ پولیس آپ کی مدد کے لیئے 24 گھنٹے تیار ۔ ۔ انشاءاللہ

ٹورسٹ پولیس کنٹرول روم رابطہ نمبرز
05822-930831
05822-930832
05822-930829
05822-1422

*دعا*لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَآ اِ...
20/04/2024

*دعا*

لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ

’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، (وہ) بہت عظمت والا، بڑا بردبار ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں (جو) عرشِ عظیم کا رب ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں (جو) آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے۔"

𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🇵🇰تمام امت مسلمہ کو عید مبارک ہو اللہ پاک نماز روزہ تراویح اعتکاف اور باقی تمام عبادات قبول فرمائیں ✨🌙✨
09/04/2024

𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 🇵🇰
تمام امت مسلمہ کو عید مبارک ہو اللہ پاک نماز روزہ تراویح اعتکاف اور باقی تمام عبادات قبول فرمائیں ✨🌙✨

ابن عمر ؓ فرماتے ہیں:رسول الله ﷺ نے مسلمانوں کے ہر غلام و آزاد، مرد و عورت، اور چھوٹے بڑے پر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَ...
02/04/2024

ابن عمر ؓ فرماتے ہیں:

رسول الله ﷺ نے مسلمانوں کے ہر غلام و آزاد، مرد و عورت، اور چھوٹے بڑے پر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو صدقہ فطر فرض فرمایا، اور حکم فرمایا کہ اسے نماز عید کے لئے جانے سے پہلے ادا کر دیا جائے.
(1 صاع = تقریباً 2.73 کلو)

بخاری 1503
(مسلم 2278؛ مشکوٰۃ 1815)

بیٹی نام لیتے ہی پیارا سا لطیف سا محبت کا احساس ھوتا ھے ۔اپنی بیٹی ھو یا کسی اور کی،یہی دعا دل سے نکلتی ھے کہ اللہ تعالٰ...
31/03/2024

بیٹی نام لیتے ہی پیارا سا لطیف سا محبت کا احساس ھوتا ھے ۔اپنی بیٹی ھو یا کسی اور کی،یہی دعا دل سے نکلتی ھے کہ اللہ تعالٰی سب کو خوش اور آباد رکھے۔۔یہ مہکتی کلیاں کسی بھی چمن کی ھوں بس یہی دعا رہتی ھے کہ ان تتلیوں کے رنگ کبھی ماند نہ پڑیں اور ان سے گھروں کی رونق میں اضافہ ہی ھوتا رہے۔
میری پیاری ام البنین میرے گھر کی رونق، مجھ سے پیار کرنے والی، میری بیٹی کی آج سالگرہ ھے ۔۔۔۔۔۔۔ دعا ھے کہ خوشیاں ہمیشہ میری بیٹی کی دہلیز پر دستک دیں اور دکھ ،پریشانی دکھ اور غم کبھی پاس نہ آئے۔۔آمین
آپ تمام دوست احباب میری پیاری سی بیٹی
ام البنین اور بیٹے علی رضاخان
کے لئے لمبی زندگی، اچھی صحت اور خوشیوں کی دعا دیجئے گا۔
شکریہ

آج میرے بیٹے علی رضا خان  کی  سالگرہ ہے۔میرے پیارے بیٹے کبھی نہ بھولنا کہ آپ کا بابا آپ سے بہت پیار کرتا ہے۔اور محبت کر ...
31/03/2024

آج میرے بیٹے علی رضا خان کی سالگرہ ہے۔
میرے پیارے بیٹے کبھی نہ بھولنا کہ آپ کا بابا آپ سے بہت پیار کرتا ہے۔اور محبت کر نیوالا باپ اپنے بیٹے کو کامیاب دیکھنا چاہتا ھے
جیسے جیسے آپ بڑے ہوتے جائیں گے آپ کو زندگی میں چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا، بس اپنی پوری کوشش جاری رکھنا۔
زندگی ہمارے چیلنجوں اور تجربات سے سیکھنے کے بارے میں ہے۔
ہو سکتا ہے ہر دن اچھا نہ ہو لیکن ہر روز کچھ اچھا تلاش کرنے کی کوشش کرنا۔
اپنی خوشیوں کے ساتھ ساتھ دوسروں کی خو شیوں کا بھی خیال رکھنا
اپنے آپ پر یقین رکھو اور ہمیشہ شاندار بننے کی کوشش کرنا۔
اللّٰہ پاک سے بس یہی دعا ہے۔
اللّٰہ پاک آپ کو اپنی اور اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محبت عطا فرمائے۔اور پنجتن پاک کی محبت عطا فرماۓ۔
آمین یارب العالمین



*👈مُلجِم کے اے بیٹے تیری گُفتار پہ لعنت۔✋🏿**بدکار و بدنَسل تیرے کِردار پہ لعنت۔✋🏿* *👈مولا پہ تُو نے ضرب جو سجدے میں لگائ...
30/03/2024

*👈مُلجِم کے اے بیٹے تیری گُفتار پہ لعنت۔✋🏿*
*بدکار و بدنَسل تیرے کِردار پہ لعنت۔✋🏿*
*👈مولا پہ تُو نے ضرب جو سجدے میں لگائی،*
*اُس وار پہ لعنت،✋🏿 تیری تلوار پہ لعنت،✋🏿*
*👈سَرِ اَقدس ھی نہیں تُو نے تو شق کعبہ کر دیا،*
*اے قاتلِ قرآں تیرے سالار پہ لعنت،✋🏿*
*👈لالچ میں آ کے تُو نے جو یہ کام کیا ھے،*
*ملعون تیری اُس سوچ کے اَنبار پہ لعنت،✋🏿*
*👈لاکھوں ھیں تیرے جیسے اِس دنیا میں لعنتی،*
*لعنت کی ھے صدا تیرے ہر یار پہ لعنت✋🏿*
*👈کرتا رھے ✍🏻 سیّد✍🏻 عبادت یہ بار بار،*
*حُب دار پر سلام ھو سِتم گار پہ لعنت،✋🏿*
*👈عبد الرحمٰن ابنِ مُلجِم پہ تا قیامت لعنت*
*بیشماررر...!!*✋🏾✋🏿✋🏾
*👈زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لعنتی ابنِ مُلجِم پہ لعنت کا سلسلہ تاقیامت جاری رھے۔* ✋🏾

‏رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں  قرآن  نازل کیا گیا جو لوگوں کے لیے سراپا  ہدایت  ، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحی...
25/03/2024

‏رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لیے سراپا ہدایت ، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دو ٹوک فیصلہ کردیتی ہیں ، لہذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے ، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے ۔‏اور اگر کوئی شخص بیمار ہو یا سفر پر ہو تو وہ دوسرے دنوں میں اتنی ہی تعداد پوری کرلے ۔ اللہ تمہارے ساتھ آسانی کا معاملہ کرنا چاہتا ہے ، اور تمہارے لیے مشکل پیدا کرنا نہیں چاہتا ، تاکہ ( تم روزوں کی ) گنتی پوری کرلو ،‏اور اللہ نے تمہیں جو راہ دکھائی اس پر اللہ کی تکبیر کہو ، اور تاکہ تم شکر گذار بنو ۔

(سورۃ البقرہ : 185)

بولتے کیوں نہیں میرے حق میں آبلے پڑ گۓ ھیں زباں میں کیا ؟فلسطینی🇵🇸
24/03/2024

بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
آبلے پڑ گۓ ھیں زباں میں کیا ؟
فلسطینی🇵🇸

*﷽**السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*اے پاک پروردگارہماری نادانیوں، گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرماہماری پ...
20/03/2024

*﷽*
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*

اے پاک پروردگار
ہماری نادانیوں، گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما
ہماری پریشانیوں و مشکلات کو دور فرما۔
ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما، صحت و تندرستی عافیت و سلامتی عطا فرما، اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابیاں و بھلائیاں عطا فرما۔

آمیـــــــــــــن یارب العالمین

*اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے.**📿درود پاک پڑھتے جائیں .**📿درود پاک پڑھواتے جائیں۔**صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰل...
19/03/2024

*اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے.*
*📿درود پاک پڑھتے جائیں .*
*📿درود پاک پڑھواتے جائیں۔*
*صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم*
_**جَـــــــــــــــــــزَاک الـــلّٰـــهُ خَـــــــــيْراً کَـــــــــثِیْراً

*السلام علیکم ورحـــــــمةاللّٰه وبركآته*عِــزّت، احســاس، شــفقت، اور پیــار ایســے ادھــار ہیں، جــو دُگنے ھــو کــر و...
17/03/2024

*السلام علیکم ورحـــــــمةاللّٰه وبركآته*
عِــزّت، احســاس، شــفقت، اور پیــار ایســے ادھــار ہیں، جــو دُگنے ھــو کــر واپــس ملتــے ھــیں'
کوشش کرو زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے کیونکہ زندگی نہیں رہتی اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔
*اے اللّٰہ یا رحمان و یارحیم* ھم آپ سے مانگتے ھیں، آپکی اور آپکے محبوب کی محبت، بہترین اور پاکیزہ رزق ، علم نافع ، مقبول عمل اور تمام بیماریوں سے شفا کاملہ۔
*اے اللّٰه ہمیں نماز کی پابندی نصیب فرما*
*آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ*.
*صبح بخیر زندگی*.
*نماز قائم کریں.*.
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں.*.

رمضان ۔۔۔۔... پس اگر تم واقعی روزہ رکھنا چاہتے ہو تو دلوں کے بغض، اپنے گناہوں اور اپنے نفس کی شرارتوں سے روزہ رکھو. اپنی...
16/03/2024

رمضان ۔۔۔۔... پس اگر تم واقعی روزہ رکھنا چاہتے ہو تو دلوں کے بغض، اپنے گناہوں اور اپنے نفس کی شرارتوں سے روزہ رکھو. اپنی زبانوں کو فضولیات سے اور اپنی آنکھوں کو نظرِ حرام سے روزہ رکھواؤ

اور خوب جان لو کہ کتنے ہی روزہ داروں کی کمائی بھوک اور پیاس کے سوا کچھ بھی نہیں !! کیونکہ انہوں نے طعام تو چھوڑ دیا مگر غیبت کے ذریعے اپنے بھائیوں کا گوشت کھانا نہیں چھوڑا. پینے سے رک گئے مگر جھوٹ، دھوکے اور لوگوں پر ذیادتی سے باز نہ آئے...

‏چاند مبارک 🌙رمضان المبارک❤ رحمتوں, برکتوں, بخششوں کا ماہ مبارک گھروں تک آن پہنچا, دعا ہے یہ رمضان ہم سب کےلیے خوشیاں او...
11/03/2024

‏چاند مبارک 🌙رمضان المبارک❤
رحمتوں, برکتوں, بخششوں کا ماہ مبارک گھروں تک آن پہنچا, دعا ہے یہ رمضان ہم سب کےلیے خوشیاں اور صحت لاۓ اور اس بابرکت مہینے کے صدقے اللہ پاک رحمتوں کا نزول فرمائے۔۔آمین

نگاہِ عشق و مستی میں وہیﷺ اوّل، وہیﷺ آخر ۔۔وہیﷺ  قُرآں، وہیﷺ فُرقاں، وہیﷺ یٰسیں، وہیﷺ طٰہٰ وہیﷺ ۔۔ ! ♥️یا رسول اللہ صلی ...
07/03/2024

نگاہِ عشق و مستی میں وہیﷺ اوّل، وہیﷺ آخر ۔۔
وہیﷺ قُرآں، وہیﷺ فُرقاں، وہیﷺ یٰسیں، وہیﷺ طٰہٰ وہیﷺ ۔۔ ! ♥️

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Best photo of the day 😘

اللہ پاک اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! ♥️‏اَللّٰهُمَ...
23/02/2024

اللہ پاک اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! ♥️
‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀♥️

اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ ♥️

اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤

Best photo of the day 😘

‏ محمد تقی رضا خان
23/01/2024

‏ محمد تقی رضا خان

یہی اک بات  دسمبر  کی  بہت  ہی خاص لگتی ہےہوائیں سرد ہوتی ہیں اور چائے کی پیاس لگتی ہے.....
28/12/2023

یہی اک بات دسمبر کی بہت ہی خاص لگتی ہے
ہوائیں سرد ہوتی ہیں اور چائے کی پیاس لگتی ہے.....






Ali Raza khan & Umer Raza 💢Celebrated_Culture_day_❣️ Nawabshah sindh
03/12/2023

Ali Raza khan & Umer Raza
💢Celebrated_Culture_day_❣️
Nawabshah sindh


25/10/2023

Most runs in WorldCup 2023

🇿🇦 Q de K**k : 5 Matches 407 Runs
🇮🇳 Virat Kohli : 5 Matches 354 Runs
🇮🇳 R.Sharma : 5 Matches 311 Runs
🇵🇰 M.Rizwan : 5 Matches 302 Runs
🇳🇿 R.Ravindra : 5 Matches 290 Runs
🇵🇰 Haris Rauf : 5 Matches 286 Runs

ایک دوست کی آنکھوں دیکھی حقیقت یے قبرستان میں ایک  لڑکی جو قریب 22، 24 برس کی تھیایک قبر کو قلاوے میں لیے ہوئے تھی اسکے ...
24/10/2023

ایک دوست کی آنکھوں دیکھی حقیقت یے
قبرستان میں ایک لڑکی جو قریب 22، 24 برس کی تھی
ایک قبر کو قلاوے میں لیے ہوئے تھی اسکے الفاظوں پہ اسکی ہچکیاں ہاوی تھی.
""بابا! جب سے آپ گے ہو نا کسی نے میرے سر پہ ہاتھ رکھ کر یہ نہیں کہا بیٹا کچھ چاہیے تو شام کو لیتے آوں گا،
بابا! اماں بیمار رہتی ہیں میں ان سے کیا مانگوں بیٹیوں کی آس تو باپ کے ساتھ ہوتی ہے ناں،
بابا! اب میں گھر پر بھی خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتی،
بابا! آپ اکثر کہا کرتے تھے نا تم بڑی ہو گئی ہو بے فکری نہ رہا کرو کہیں آنے جانے کے وقت کسی کو ساتھ لے جایا کرو،
دیکھیں نا بابا! اب میں اپنے آنگن میں بھی اکیلی نہیں جاتی،
بابا! جب غیر مرد مجھ کو نظروں سے زخمی کرتے ہیں نا، تو مجھے آپکا پردہ بہت یاد آتا ہے،
دیکھیں نا بابا آپکی شہزادی کا جوتا 3 دن سے ٹوٹ گیا ہے،
بابا! آپکو پتا ہے نا مجھ سے ننگے پاوں نہیں چلا جاتا،
بابا! آپ ہمیں چھوڑ کر کیوں چلے گے؟
بابا! آپکو پتا ہے اب میں نوکری کرتی ہوں، میرا مینجر بار بار مجھے دفتر بلاتا ہے اور کاغذات، پینسل کے بہانے میرے ہاتھوں کو چھوتا ہے، اگر میں کچھ کہتی ہوں تو اس کے بعد وہ کام بھی مجھ سے کرواتا ہے جوکل کا ہوتا ہے،
بابا! مجھے نوکری نہیں کرنی، مجھے ان حریص لوگوں کے سامنے اپنی غیرت کو پامال نہیں کرنا،
آپ اللہ پاک جی کے پاس ہیں نا، ان سے کہیں کہ میری بیٹی اکیلی ہے
وہ مردوں کی ہوس بھری نظروں سے زخمی ہوتی ہے
وہ انکی زبردستیوں سے ختم ہو رہی ہے
بابا! مجھے آپکا پردہ محفوظ رکھتا تھا،
اب میرا پردہ چھن چکا ہے اب میں کسی کی نظروں سے محفوظ نہیں رہتی
ایک بیٹی اپنے بابا سے معاشرے کی شکایت کر رہی تھی بابا یہ دنیا اچھی نہیں ہے
آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ھے...خدا کے لیے کسی کی ماں.بہن کو بری نظر سے نہ دیکھا کریں. کیونکہ پتہ نہیں ایسی کونسی اور کتنی بڑی پریشانی کی وجہ سے وہ اپنے گھر سے کمانے کے لیے نکلتی ہیں
خدا کے واسطے ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا کریں


copied 🖋️

رسول اللہ  (ﷺ) نے فرمایا: "قریب ہے، کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں، جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ تو اِک...
18/10/2023

رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا:

"قریب ہے، کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں، جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ تو اِک صحابی نے پوچھا: کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟ آپ (ﷺ) نے فرمایا: نہیں، بلکہ تم اس وقت بُہت ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کے مانند ہو گے، اللہ تعالیٰ تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہارا خوف نکال دے گا، اور تمہارے دلوں میں (وہن) ڈال دے گا، تو ایک صحابی نے سوال کیا: کہ اللہ کے رسول (ﷺ) وہن کیا چیز ہے؟ آپ (ﷺ)نے فرمایا: یہ دنیا کی محبت اور موت کا ڈر ہے۔"

(ابو داؤد : 4297)

Pakistan Score 191 All Out 😂
14/10/2023

Pakistan Score 191 All Out 😂


🌹  آمدِ مصطفیٰ  🌹  🌹  مرحبا مرحبا  🌹 🌹سیدی مرشدی 🌹    یانبی  یانبی🌹ﷺ🌹 #محفل ذکر مصطفیٰ ﷺ بسلسلہ جشنِ عید میلادالنبی ﷺپرو...
27/09/2023

🌹 آمدِ مصطفیٰ 🌹 🌹 مرحبا مرحبا 🌹
🌹سیدی مرشدی 🌹 یانبی یانبی🌹ﷺ🌹

#محفل ذکر مصطفیٰ ﷺ
بسلسلہ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ
پروگرام ان شاءاللہ :
11 ربیع النور بروز جمعرات 28 ستمبر 2023.
بعد نماز عشا
بمقام :
مسجد باغ حبیب مین ورکرز گیٹ حبیب شگر مل لمیٹیڈ نواب شاہ

تمام عاشقانِ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شرکت کی دعوت.
🔴

16/08/2023

پاکستان کے خوبصورت ترین شمالی علاقہ جات کے
پر فضا ماحول میں
خان ٹورز کے ھمراہ
8 روزہ ناران بابو سر ٹاپ ھنزہ عطا آباد جھیل پاسوکوٸن خنجراب پاس چاٸنا باڈر کا وزٹ کریں ۔

بادلوں سے ڈھکی پاکستان کے شمالی علاقوں میں فلک بوس چوٹیاں سیاحوں کو دعوت نظارہ دے رہی ہیں

براٸے رابطہ و معلومات

0300-8900025
0333-8900026
0300-2870384

"رہیں گمنام تو بس تجھ سے ہی منسوب رہیں   جانے جائیں تو تیرے نام سے جانے جائیں " 💚🇵🇰
14/08/2023

"رہیں گمنام تو بس تجھ سے ہی منسوب رہیں
جانے جائیں تو تیرے نام سے جانے جائیں " 💚🇵🇰





Address

Nawabshah
67450

Telephone

+923002870384

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Tours:

Videos

Share

Category