Hamza Irfan Trevel & Tours Nawabshah

Hamza Irfan Trevel & Tours Nawabshah travel agents

25/05/2024
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن آ ج سے شروع(اتوار 17 مارچ 2024) ادارہ امورحرمین شریفین کی جانب سے ماہ رمضان کے آ...
17/03/2024

مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن آ ج سے شروع
(اتوار 17 مارچ 2024)
ادارہ امورحرمین شریفین کی جانب سے ماہ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز آ ج بروز اتوار سے کیا جارہا ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ نے ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ مسجد الحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند بروز اتوار 17 مارچ سے پورٹل پر اپنے کوائف رجسٹرکراسکتے ہیں۔
اعتکاف کے لیے مقررہ تعداد مکمل ہونے تک رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا۔ مقررہ تعداد مکمل ہوتے ہی ویب سائٹ اور پورٹل بند کردیا جائے گا بعدازاں جن درخواست گزاروں کو اعتکاف کی اجازت دی جائے گی انہیں مخصوص پرمٹ جاری کیا جائے گا۔
حرمین انتظامیہ کی جانب سے معتکفین کے لیے عمر کی کم از کم حد 18 برس مقرر کی گئی ہے۔ اعتکاف کے لیے 20 رمضان کو مسجد الحرام یا مسجد نبوی میں بیٹھ سکیں گے۔)
اعتکاف کی رجسٹریشن کے لیے حرمین انتظامیہ کی جانب سے لنک جاری کیا گیا ہے جس کے ذریعے اپنا اندراج کرانے کے بعد پرمٹ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

https://eservices.gph.gov.sa/Permessions/PermHome/SqlVisitIndex

واضح رہے حرمین شریفین میں معتکفین کےلیے جملہ سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہر معتکف کو خصوصی کارڈ جاری کیا جاتا ہے جبکہ ایک مخصوص لاکر بھی انہیں فراہم کیا جاتا ہے جس میں وہ اپنی ضروری اشیا رکھ سکتے ہیں۔

ITAQF APPLICATION DOWNLOAD KARNE K LIYE SCAN KARE
13/03/2024

ITAQF APPLICATION DOWNLOAD KARNE K LIYE SCAN KARE

سعودی عرب مکہ مکرمہ 🕋*سعودی ایئر لائن کی جانب سے 96 گھنٹہ اسٹاپ اوور ویزا کی وضاحت:اگر آپ صرف عمرے کا ارادہ رکھتے ہیں او...
05/02/2023

سعودی عرب مکہ مکرمہ 🕋*سعودی ایئر لائن کی جانب سے 96 گھنٹہ اسٹاپ اوور ویزا کی وضاحت:
اگر آپ صرف عمرے کا ارادہ رکھتے ہیں اور پاکستان سے جانا چاہتے ہیں اور کسی تیسرے ملک کا ویزا آپ کے پاس نہیں ہے تو یہ *سعودیہ اسٹاپ اوور ویزا پروگرام* آپ کے لئے نہیں ہے۔
یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو کسی تیسرے ملک کا سفر کر رہے ہیں اور وہاں پہنچنے سے پہلے یا وہاں سے پاکستان واپسی میں چند دن (زیادہ سے زیادہ 96 گھنٹے) سعودی عرب میں رک کر عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں، وہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ ٹرانزٹ ویزا ان لوگوں کو بہت فایدہ دیتا ھے جن کے پاس دوھری شہریت ھو خاص کر یورپ والوں کےلئے جن کے پاس ٹائم کم ھوتا ھے ھمارے پاکستان میں رہنے والے تو کم از کم 21 دن یا 15 دن یا 28 دن کےلئے عمرہ پر جاتے ہیں اس چیز کو ذہن میں رکھیں کہ یہ ٹرانزٹ ویزہ سب کے لیے نہیں ہے۔

03/09/2022

Limited offer
20 Days umrah PKG
=174000/

پوری امت مسلمہ کو بہت مبارک ہو الحمداللہ شیخ سدیس کے حکم پر رات خانہ کعبہ کے اردگرد لگائی گئی دیوار ختم کر دی اب ھر معتم...
03/08/2022

پوری امت مسلمہ کو بہت مبارک ہو الحمداللہ شیخ سدیس کے حکم پر رات خانہ کعبہ کے اردگرد لگائی گئی دیوار ختم کر دی
اب ھر معتمر حجرہ اسود کو بوسا بھی دےگا اور جی بھر کر غلاف کعبہ کو چومے گا حطیم میں نوافل ادا کرے گا

BREAKING NEWSBarriers around the Ka’bah are being removed and access to the Kabah, Hajar Al Aswad and Hateem for pilgrim...
02/08/2022

BREAKING NEWS

Barriers around the Ka’bah are being removed and access to the Kabah, Hajar Al Aswad and Hateem for pilgrims will be restored shortly after a period of 2.5 years following the order issued by His Excellencey President Sheikh Abdur Rahman As Sudais

انتباہ  عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کسی بھی پرائیویٹ شخص کو بطور خدام الحج...
14/05/2022

انتباہ
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کسی بھی پرائیویٹ شخص کو بطور خدام الحجاج حج 2022 کے لئے پاکستان سے لے کر نہیں جا رہی اور اس کے علاوہ کوئی ٹورآپریٹر/ایجنٹ بھی خدام الحجاج کو پاکستان سے لے کر جانے کا مجاز نہیں ہے اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے تمام اشتہارات سراسر جعلی اور فراڈ پر مبنی ہیں۔ وزارت کا ایسے اشتہارات سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی وزارت کبھی ایسے اشتہار جاری کرتی ہے۔ عوام الناس ان جیسے نوسرباز عناصر سے محتاط رہیں۔ بیرون ملک ملازمت کیلئے حکومت کے متعلقہ ادارے بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اووسیز ایمپلائمنٹ www.beoe.gov.pk کی ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں۔

Bureau was setup on 1st October, 1971 with the amalgamation of three federal government departments viz. i) National Manpower Council ii) Protectorate of Emigrants and iii) Directorate of Seamen’s Welfare under the directive of Government of Pakistan, Bureau started functioning under the Emigratio...

11/03/2022

تازہ ترین خبر

وزارت حج و عمرہ کے ترجمان:

’’اس سال حج بڑی تعداد میں ہوگا‘‘

05/03/2022

۔۔۔ #وزارت داخلہ سعودیہ کے جانب سے اھم اعلانات
1/ مملکہ آنے والے تمام لوگوں کےلئے قرنطینہ ختم
2/ حرمین شریفین سمیت تمام مساجد سے تباعد ختم
3 / ماسک کی پابندی ختم
4/ کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم باہر سے مملکہ آنے والوں
کےلئے

25/11/2021

BREAKING NEWS | Saudi Arabia allows direct entry of travelers from Indonesia, Pakistan, Brazil, Vietnam, Egypt and India starting from next Wednesday December 1, 2021

26/09/2021

*Dubai Visa Available*
14/30/90 Days
(no chance of rejection)
For more Details please feel free too contact us: 03337029183

26/09/2021
23/11/2019
11/10/2019

Umrah pkg 20 days
600 mtr makkha
400 mtr madina
Dircat air line
128000 only

24/03/2019

رمضان عمرہ پیکج صرف ایک لاکھ19 ہزار میں ۔
مکہ ہوٹل ۔600میٹر ۔3 star
مدینہ ہوٹل ۔400میٹر ۔3 star
گروپ کی روانگی انشاء اللہ کراچی سے جدہ ایئر لائن ڈائریکٹ۔
واپسی جدہ سے کراچی ۔
گروپ کے ساتھ جانے کے لیے ابھی رابطہ کریں ۔
Hamza irfan travel nawabshah
03337029183

Address

Kacheri Rode
Nawabshah
67450

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 00:00
Sunday 09:00 - 00:00

Telephone

+923337029183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Irfan Trevel & Tours Nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza Irfan Trevel & Tours Nawabshah:

Share

Category

Nearby travel agencies