The Time Traveller

The Time Traveller vlogs on different rural and cities area will be uploaded on the page
(2)

20/10/2023

Just a joke 😂😂

That's Mirpur at its best❣️
27/08/2023

That's Mirpur at its best❣️

07/08/2023

Vibes of Androon E Lahore hit differently. ❣️
Lahore Vibes

𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁, 𝐴 ℎ𝑒𝑎𝑣𝑒𝑛 𝑜𝑛 𝑡ℎ𝑒 𝑒𝑎𝑟𝑡ℎ........۔۔۔۔۔۔If you wanna Join us for Next Adventure.Contact0340883993803368839938۔۔۔۔۔  ...
30/07/2023

𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁,
𝐴 ℎ𝑒𝑎𝑣𝑒𝑛 𝑜𝑛 𝑡ℎ𝑒 𝑒𝑎𝑟𝑡ℎ........

۔
۔
۔
۔
۔
۔
If you wanna Join us for Next Adventure.
Contact

03408839938
03368839938
۔
۔
۔
۔
۔ ❤️

جولائی چودہ رات ساڑھے نو بجے، محمد وجیہ کو کال ملائی اور پوچھا کہ کہاں موجود ہو، ارشاد ہوا حضرت گھر پر ہی ہوں، مصروفیت ک...
25/07/2023

جولائی چودہ رات ساڑھے نو بجے، محمد وجیہ کو کال ملائی اور پوچھا کہ کہاں موجود ہو، ارشاد ہوا حضرت گھر پر ہی ہوں، مصروفیت کا پوچھا تو کہنے لگا سالی کی شادی ہے سو ادہر مصروف ہوں، مدعا رابطہ بیان کیا تو کہنے لگا کہ واقعتاً ایسا ہی ہے، شرط وہی تھی جو ایک جوان شادی شدہ بیروزگار دوست کی ہو سکتی ہے تھی۔ خیر اگلے چند لمحوں میں گاڑی میرپور کرکٹ سٹیڈیم کے باہر کھڑی تھی اور اس سے چند ہی منٹوں کے بعد ہم وجیہہ کے گھر کے سامنے گلی میں موجود تھے۔ صہیب عمران، محاذ، اویس، دانیال فضیل اور ایک قاری صاحب جن کا نام تاحال معلوم نہیں ہے پہلے ہی بھمبھر سے گاڑی کے ساتھ روانہ ہوئے تھے۔ وجیہ اور بھابھی کو گاڑی میں بٹھایا اور اگلے مرحلے میں اکبر روڈ پر سے دوسری دو دوستوں کا بھی شامل قافلہ کیا اور یوں تعداد مکمل تھی تاہم ایک شخص ابھی تک کم تھا اور وہ تھا حماد، پچھلے چار گھنٹوں سے اس شخص کو مسلسل کہے جا رہا تھا کہ تم نے ہمارے ساتھ اس سفر میں شامل رہنا ہے اور وہ بضد تھا کہ اس کی مصروفیات اسے اجازت نہیں دے رہی ہیں۔ تاہم گیارہ بجے تک اس بابت کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا تھا کہ حماد ہمارا اس سفر میں ہمسفر ہو گا یا نہیں۔ عین ساڑھے گیارہ بجے حماد نے اپنا حتمی فیصلہ سنایا کہ وہ اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل نہیں ہو گا سو قافلہ بالآخر انہیں بچے کھچے لوگوں کے ساتھ اپنی منزل کی طرف گامزن ہو چکا تھا۔ ایک بجے کے لگ بھگ ہم روالپنڈی کے سڑکوں پر سفر کر ہے تھے اور طے شدہ وقت کے مطابق ہمیں صبح سات بجے اپر نیلم پہنچنا تھا مگر وہ ٹائم ٹیبل ہی کیا جسے فالو بھی کیا جائے۔ مری داخل ہوئے تو بعض جگہوں پر ہلکی ہلکی بارش موسم کو مزید خوبصورت بنا رہی تھی۔ ہوا میں موجود یہ معصومانہ سا چنچل پن رومانویت کے احساس کو کسی اور بلندی پر لے جا رہا تھا مگر شومئی قسمت کے رومان کے تمام تر لوازمات پیچھے ہی کہیں رہ گئے تھے۔بہت پیچھے کی بس ان کا خیال ہی کیا جا سکتا تھا۔ تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد میں معاذ کو آواز لگا کر جگائے رکھنے کی بھرپور کوشش کیے ہوئے تھا مگر ساری کوششیں رائیگاں ٹھہریں اور کچھ ہی وقت میں احسان بھائی اور مجھے چھوڑ کر باقی سبھی لوگ نیند کی وادیوں میں جا گھسے تھے۔ نہیں معلوم کونسی محبوباؤں کے خواب دیکھنے میں مصروف تھے کہ مری کے اس رومانوی موسم نے انہیں بیدار کر دیا۔ صبح سات بجے کے لگ بھگ ہم دھنی واٹر فال پر پہنچے اور یہ ہمارا تیسرا غیر رسمی اور پہلا رومی پڑاؤ تھا۔ راستے میں اس سے قبل دو جگہوں پر پڑاؤ ہو چکا تھا ۔ پہلا پڑاؤ چھتر کلاس اور دوسرا گوجرا۔۔۔۔۔ مظفرآباد داخل ہوتے ہی شہر محبت کی مانوس ہواؤں نے دل کھول کر ہمارا استقبال کیا۔ گزشتہ شب اور دن کی بارش نے شہر کے حبس کو کہیں دور پھینک دیا تھا اور مظفرآباد تازہ ہوا کا منبع بنا ہوا تھا۔ میرپور کے حبس سے تنگ آئے ہوئے لوگوں کے لیے یہ بارش میں غسل کیا ہوا مظفرآباد بہت بھلا معلوم ہو رہا تھا۔ گوجرا سے چہلہ کی طرف نکلے تو سامنے روڈ کے ساتھ دریا سے بادل اپنا حصہ بٹورنے میں مصروف عمل تھے، کیا سہانا منظر تھا۔ میں تقریباً گزشتہ آٹھ سال سے مظفرآباد کے گلی کوچوں سے واقف ہوں اور تین سال کے لگ بھگ کا مسلسل پڑاؤ چہلہ رہا تھا مگر واللہ اس سے خوبصورت صبح کا منظر میں نے مظفرآباد کا کبھی نہیں دیکھا تھا، بارش سے دھلی ہوئی صاف سڑکیں، دریا پر بادلوں کی تہہ اور پھر ارد گرد موجود پہاڑوں پر سبزہ آنکھوں کو خیرہ کرنے کے لیے کافی تھا۔ دل تو تھا کہ یہیں کہیں بیٹھ کر چائے کی چسکیاں لی جائیں اور اس موسم سے بھرپور لطف کیا جائے مگر ندارد کہ وہ دوست کہاں تھا جن کے ساتھ ان گلیوں سے انس ہوا تھا، سبھی اپنی اپنی ہستی میں کھوئے ہوئے تھے اور اس موسم کے چارم سے بےخبر شاید سوئے ہوئے ہوں گے۔ دھنی واٹر فال پر مختصر پڑاؤ کے بعد ہم نیلم کے لیے روانہ ہو چکے تھے۔ لیکن آپ مظفرآباد سے جیسے ہی ادہر ہوں گے، بل کھاتے دریا کے ساتھ خوبصورت سبزے سے لدی ہوئی چھوٹی چھوٹی پہاڑی چوٹیاں آپ کو ہر جگہ جی آیاں نوں کہتی ہوئی دکھائی دیں گی اور یہ منظر مظفرآباد کمسر سے تاؤبٹ تک آپ کو اپنے حصار میں رکھتا ہے۔ بہت معصومانہ چشمے، چھوٹے چھوٹے نالے ندیاں اور آبشاریں جا بجا نظر آتی ہیں۔ دھنی سے آگے نوسیری ڈیم ہمارا منتظر تھا جسے مظفرآباد کے سینے پر تعمیر کیا گیا ہے اور اس شہر کے حسن پر ایک ڈاکے کی مثال ہے یہ ڈیم۔ وہاں سے گزر ہوا تو نیلم کی ہواؤں نے لبیک یا حبیبی کے نعرے لگاتے ہوئے ہمارا استقبال کیا۔ تھوڑا ہی آگے ٹیٹوال ہمارا انتظار کر رہا تھا جہاں پر ہر دونوں طرف دو قابضین کے جھنڈے ہمارے مونہوں کو چڑانے کو تیار نظر آتے ہیں، ایک طرف سے سبز رنگ کا سیاہ پرچم اور دوسری جانب ترنگا ہمارے دماغ توازن کو غیر کرنے کے لیے کافی ہے۔ ایک ہی ماں کے بطن سے پیدا ہونے والے دو بھائیوں کے سینے پر دو غاصب آقاوں کے جھنڈے نجانے کون کون سے حسرتوں کے قاتل ہیں۔ وہاں تقریبآ ایک گھنٹے کا پڑاؤ تھا اور وہاں سے آگے نکلے تو کنڈلشاہی پہنچ کر ریحان کے پاس ناشتہ کیا اور وہاں سے سیدھا ہم اپر نیلم زاھد بھائی کے پاس پہنچے۔ جہاں سارے مسافروں نے اپنے زاد راہ کو کمروں کے حوالے کیا اور آدم علیہ السلام کے ہمراہ رتی گلی کے سفر پر روانہ ہو گئے۔ بل کھاتے راستوں پر موجود رتی گلی نام سے مشہور یہ جھیل قدرت کا ایک ایسا شاہکار ہے کہ جس کے حسن کی تعریف کرنا اتنا ہی پیچیدہ عمل ہے جتنا وجود خدا کی نفی اور موجودگی پر دلائل دینا، کوئی فلسفی اگر اس جھیل پر چلا جائے تو شاید وہ فلسفہ چھوڑ کر عمر بھر اس کے چرنوں میں گزار دے۔ خیر رتی گلی کے ساتھ میرا معاشقہ سال دو ہزار سولہ سے اس وقت سے چل رہا ہے جب میں ابھی بالکل ہی جوانی کو رس کو محسوس کرنے لگا تھا، یوں کہوں کہ رتی گلی میری دوسری محبت ہے تو قطعاً غلط نہیں ہو گا۔ ہاں راستہ انتہائی دشوار گزار اور کٹھن ہے۔ کئی جگہوں پر تو یوں معلوم پڑتا ہے کہ بس یہ ٹائر کی اپنے ایکسسز کے گرد ایک ریولوشن سے قبل ہی ہم خدا کے حضور پیش ہونے والے ہیں۔ (اب کون جانے وہ ہے بھی تو کہاں اور۔۔۔۔۔) خیر رتی گلی بیس کیمپ پر پہنچتے ہی یخ سرد بارش نے ہمارا استقبال کیا اور ہم ایک لمحے کے لیے سوچنے پر مجبور ہو گئے تھے کہ اب جھیل پر جایا بھی جائے یا واپسی کی راہ لی جائے۔ مگر وہ عشق ہی کیا جو عاشق کو قدم بوسی پر مجبور نہ کر دے۔ اور پھر جب بچھوڑا بھی کئی برسوں کا ہو اور پھر یکدم سے محبوب آپ کے اتنے قریب ہو تو کس بیوقوف سے رہا جائے گا، واللہ ساتھ کے چودہ میں سے نو لوگ وہاں ہمت ہار بیٹھے مگر دل تھا کہ ماننے کو تیار ہی نہیں تھا کہ میری محبوب کے قدموں میں بوسہ دیے بغیر واپس جایا جائے۔ سو دھند اور برستی بارش میں نہایت ہی عزیز چار دوستوں کے ہمراہ حسن کی دیوی کے ہاں حاضری کا سفر شروع کیا۔ بارش اس قدر شدید تھی کہ سر کے بالوں سے لیکر جسم کے ہر ایک کونے کو پانی پہنچ چکا تھا اور اس پر دھند اس قدر کے پانچ فٹ کے دائرے سے باہر کچھ بھی نظر نہیں آ رہا تھا مگر کوئی آواز تھی جو مسلسل بلائے جا رہی تھی اور ہم تھے کہ دیوانہ وار چکے جا رہے تھے۔ دو گھنٹے کی مسلسل دشوار ٹریکنگ کے بعد بالآخر ہم رتی گلی کے چرنوں میں موجود تھے اور میں گھٹنے ٹیک کر اس کے حضور دیر سے حاضری ر معافی کا طلبگار تھا۔ (اس سارے عشق پر ایک تحریر الگ سے آنی ہے سو اس کی چاش کم نہ ہو یہاں پر تھوڑی کنجوسی برت رہا ہوں لفظوں کی)۔ میں اس دیوی سے پھر ملنے کا وعدہ کر کے بھاری دل کے ساتھ واپس ہو لیا کہ شام سر پر تھی اور بہت سے لوگ ابھی ہمارے منتظر تھے۔ واپسی کی راہ پر فضیل، معاذ اور اویس جھیل کی طرف پیش قدمی کرتے دکھائی دیے اور ان سے تھوڑے فاصلے پر جناب آدم علیہ السلام اور نثار بھائی بھی اس راہ پر چلتے ہوئے دکھائی دیے۔ خیر ہم خراماں خراماں جھیل کے حسن میں ڈوبے ہوئے واپسی کے سفر پر اترتے رہے۔ بارش نے روڈ کو بہت خطرناک حد تک خطرناک کر دیا تھا۔ پھسلن اس قدر تھی کے گاڑی سے باہر دیکھنے کا دل نہیں کر رہا تھا۔ خیر یہ محبت کے معاملات ہمیشہ ہی انسان کو مشکل میں ڈالتے ہیں سو میکانکی کے بنیادی اصولوں پر ایمان لاتے ہوئے تمام لوگ گاڑی میں سانس کو روک کر بیٹھے رہے اور اپنے اپنے عقائد کے مطابق اپنے اپنے خدا کا نام لیتے رہے۔ دواریاں پہنچ کر سبھی کی سانسوں میں سانس آئی۔ رات کو اپر نیلم نیلم ویو ریزارٹ میں پڑاؤ تھا اور اگلے دن اڑنگ کیل کا سفر۔ اگلے روز صبح دس بجے سارے لوگ گزشتہ دن کی تھکن اتار کر ایک مرتبہ پھر سے ایک نئے محاذ پر جانے کو تیار تھے۔ اس دفعہ اڑنگ کیل ہمیں اپنی تحویل میں لینے کی تیاری کر چکا تھا اور ہم بھی اس کے بلاوے پر لبیک کہے ایک شام اڑنگ کیل کی بانہوں میں گزارنے کو تیار تھے۔ کیرن سے کیل تک کا یہ سفر کس قدر خوبصورت ہے اسے بیان نہیں کیا جا سکتا ہر جا ہر گھڑی ہر لمحہ ہم سب کی مشترکہ ماں قدرت کا ایک نیا شاہکار دیکھنے کو نصیب ہوتا ہے۔ بل کھاتا کشن گنگا اور اس کے دہلیز پر دونوں اطراف میں وادی، ایک طرف جنگل اور دوسری طرف لہراتی ہوئی سڑک اور اس کے اطراف میں چشمے، بلند و بالا دیودار کے درخت، چھوٹے چھوٹے نالے اور قدرت کی چھاتیوں سے بہتے جھرنوں کا میٹھا پانی، آپ کی آنکھوں کو خیرہ کرنے کو تیار ہوتا ہے۔ دل تو کرتا ہیکہ ایک ایک منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا جائے مگر۔۔۔۔ کیمرہ کی آنکھ میں وہ حسن کہاں، سو تجویز کروں گا کہ آئیں اور ہمارے ساتھ اس شاہکار قدرت کو دیکھتے جائیں۔ شام چار بجے کے لگ بھگ ہم کیل بازار میں موجود تھے اور اگلا مرحلہ تھا مسلسل دو گھنٹے کی ہائیک، یوں تو یہ راستہ اتنا مشکل نہیں ہے مگر بارش کے بعد یہ راہ، یہ ٹریک موت کے کنویں سے کچھ کم نہیں ہے۔ خیر گھسٹتے، گھسیٹتے، گرتے تھمتھے یہ راہ مکمل کیا اور جب اڑنگ کیل کے میدان میں پہنچے تو واللہ اس حسن کو دیکھ کر دل جسم ساری راہ کی تھکن کو اتار کر پھینک دیتا ہے اور کہتا ہے کہ کیوں نہ ایک مرتبہ پھر سے اسی راہ پر چل کر اس حسن سے آنکھ ملائی جائے۔ اڑنگ کیل داؤد بھائی کے ہٹس میں رکے اور انہی کے کچن میں رات کا کھانا تیار کر کے کھایا۔ اگلے دن صبح صبح اٹھ کر اڑنگ کیل کی ہوا کوو محبت کا بوسہ دیا اور اس وعدے کے ساتھ کہ ایک مرتبہ پھر سے تمہاری چوکھٹ پر سر کو جھکانے حاضر ہوں گا دس بجے کے قریب وہاں سے واپسی کی راہ لی۔
راستے میں کیرن اور کنڈلشاہی واٹرفال سے ہوتے ہوئے ہم ایک مرتبہ پھر رات کو تین بجے میرپور کی سر زمین پر پڑاؤ قدم ڈال چکے تھے۔ یوں ڈھیروں ڈھیر یادوں کو دلوں میں سمیٹے ایک یاد گار سفر اپنے اختتام کو پہنچا۔
رتی گلی ( عشاق کا برسوں بعد ملاپ) اور اڑنگ کیل)(ایک شام مادر نیچر کے نام) کے نام سے دو تحریریں ابھی تک زیر تعمیر ہیں انہیں میں ابھی اس لیے بھی نہیں لفظوں میں پرو رہا کہ میں مزید کچھ عرصہ اس سحر میں مبتلا رہنا چاہتا ہوں۔ البتہ جلد ہی یہ دونوں موضوعات بھی آپ لوگوں کی خدمت میں پیش ہوں گے۔
تب تک کے لیے قدرت کی امان میں تہیں، محفوظ رہیں اور اس دھرتی کو ایکسپلورر کرنے کا ارادہ کیے رکھیں۔ جلد ملتے ہیں اور ہاں ٹائم ٹریولرز کے اس پلیٹ فارم کو پروموٹ کرنے میں ہمارے مدد ضرور کریں۔ دعاؤں میں یاد رکھیں

آپ کا اپنا
آوارہ گرد🙏

The Time Traveller

If you wanna Join us for Next Adventure.
Contact

03408839938
03368839938
۔
۔
۔
۔
۔.


❤️

Habibi it's Neelam Valley For you.....
24/07/2023

Habibi it's Neelam Valley For you.....

𝑻𝒐𝒖𝒓 𝑻𝒐 𝑵𝒆𝒆𝒍𝒂𝒎Three Days Tour to Ratti Gali and Arang Kel Neelum ValleyFor Bookings and InformationContact03408839938033...
21/07/2023

𝑻𝒐𝒖𝒓 𝑻𝒐 𝑵𝒆𝒆𝒍𝒂𝒎
Three Days Tour to Ratti Gali and Arang Kel Neelum Valley
For Bookings and Information
Contact
03408839938
03368839938
03079123980

|| 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐏𝐨𝐢𝐧𝐭𝐬 ||

Murree Mall Road
Muzaffarabad
Red Fort Muzaffarabad
Kashmir Waterfall
Dhani Waterfall
Titwal (POK To IOK Crossing Point)
Kundalshahi Waterfall
Athmuqam Bazar
Keran
Upper Neelam
Ratti Gali Lake
Sharda
Kel
Arang Kel

|| 𝐃𝐚𝐲 𝐎𝐧𝐞 ||

Departure from Mirpur
Pick Up from Islamabad and Faizabad Rawalpindi
Reach Muzaffarabad
Short Visit of Mzd Red Fort
Reach Dhani waterfall (30 minutes stay)
Reach Noseri Dam (30 minutes stay)
Reach Titwal Crossing Point (30 minutes stay)
Reach Kundalshahi Breakfast
Reach Upper Neelam
Departure for Ratti Gali (4×4 Jeep charges not included)
Back to upper Neelam and night stay with dinner

|| 𝐃𝐚𝐲 𝐓𝐰𝐨 ||
Breakfast in upper Neelam
Departure For Sharda
Short Stay in Sharda
Departure for Kel
Short Visit of Kel
Cable Car to Arang Kel / Hike
Visit Arang Kel
Night Stay in Arang Kel (Camping+ Huts)
Dinner at Arang Kel

|| 𝐃𝐚𝐲 𝐓𝐡𝐫𝐞𝐞 ||

Reach Kel
Breakfast in kel (charges not included)
Departure for Kundalshahi waterfall (30 minutes stay)
Reach Kashmir Waterfall (30 minutes stay)
Reach Murree Mall Road (short stay + Dinner charges not included)
Back to faizabad Islamabad
Reach Mirpur

Tour End

|| 𝐍𝐨𝐭𝐞 ||
Due to Forced or Unforseen circumstances itinerary can be changed at any time during the tour.

|| 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐓𝐡𝐨𝐬𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝 ||

Travel via Private Air Conditioned Vehicle
2 breakfasts and Dinners
Basic First Aid Kit
Photography
Two Night Stays
All Tools and taxes
Drivers Accomodations
Driver's Food
Tour Guide

|| 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐍𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝 ||
Special Guides or Helpers at different hiking trails
First or Last Breakfast depending upon clients choice
Hotel Extras like soft drinks / hot drinks tea Coffee
Insurance and Liability
Entry Tickets for Special Paid Points
Porter Charges for Special Carriages
Items Necessary for Trips

|| 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐫𝐨𝐜𝐞𝐝𝐮𝐫𝐞 ||
You can Register yourself for the tour by paying half of the tour charges in advance and the others on the departure day.

|| 𝐎𝐧𝐥𝐢 𝐃𝐞𝐩𝐨𝐬𝐢𝐭 ||
𝑺𝒂𝒅𝒂𝒑𝒂𝒚
03408839938
𝑯𝒃𝒍 𝑴𝒇𝒃
03408839938
𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧
(Account Number will be provided personally on demand)

|| 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 ||
Send your Details on the Following Number SMS/WhatsApp
Sahad Ahmed (03408839938)
The Time Travellerzz (03368839938)
Muhammad Wajih ( 0349 5318545 )

𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐬𝐞𝐧𝐭:
𝑵𝒂𝒎𝒆𝒔
𝑪𝑵𝑰𝑪
𝑷𝒂𝒊𝒅 𝑨𝒎𝒐𝒖𝒏𝒕
𝑫𝒂𝒕𝒆 𝒐𝒇 𝑷𝒂𝒚𝒎𝒆𝒏𝒕
𝑻𝒓𝒊𝒑 𝑵𝒂𝒎𝒆
𝑱𝒐𝒊𝒏𝒊𝒏𝒈 𝑭𝒓𝒐𝒎 / 𝑷𝒊𝒄𝒌 𝑼𝒑 𝑷𝒐𝒊𝒏𝒕
𝑻𝒐𝒕𝒂𝒍 𝑺𝒆𝒂𝒕𝒔

03368839938
𝑻𝒉𝒆 𝑻𝒊𝒎𝒆 𝑻𝒓𝒂𝒗𝒆𝒍𝒍𝒆𝒓𝒔
𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒆 58/𝑫 𝑵𝒆𝒂𝒓 𝑵𝒂𝒅𝒓𝒂 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝑨𝒍-𝑲𝒉𝒊𝒅𝒎𝒂𝒕 𝑾𝒂𝒕𝒆𝒓 𝑺𝒖𝒑𝒑𝒍𝒚, 𝒐𝒑𝒑𝒐𝒔𝒊𝒕𝒆 𝑴𝒊𝒓𝒑𝒖𝒓 𝑪𝒓𝒊𝒄𝒌𝒆𝒕 𝑺𝒕𝒂𝒅𝒊𝒖𝒎 𝑴𝒊𝒓𝒑𝒖𝒓 𝑨𝒛𝒂𝒅 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓
𝑽𝒊𝒔𝒊𝒕 𝑼𝒔 𝒐𝒏 𝑭𝒂𝒄𝒆𝒃𝒐𝒐𝒌 𝒂𝒏𝒅 𝑰𝒏𝒔𝒕𝒂𝒈𝒓𝒂𝒎
@𝒕𝒉𝒆𝒕𝒊𝒎𝒆𝒕𝒓𝒂𝒗𝒆𝒍𝒍𝒆𝒓𝒛𝒛

𝐓𝐇𝐄 𝐓𝐈𝐌𝐄 𝐓𝐑𝐀𝐕𝐄𝐋𝐋𝐄𝐑𝐙𝐙
*𝑰𝒈𝒏𝒊𝒕𝒆 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑷𝒂𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏 𝑭𝒐𝒓 𝑬𝒙𝒑𝒍𝒐𝒓𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏*



❤️

Hey There, We are here in Arang Kel. Enjoying the fragrance of the land, the sun, the grass and these breathtaking lush ...
17/07/2023

Hey There, We are here in Arang Kel. Enjoying the fragrance of the land, the sun, the grass and these breathtaking lush greenery. It is somewhat we can actually call "The Heaven".


A sigh of relief after a strong wave of high temperature and humidity..                                                 ...
12/07/2023

A sigh of relief after a strong wave of high temperature and humidity..






Join us for the biggest adventure through these meadows, grasslands, rivers, streams, waterfalls, lakes, jungles and muc...
11/07/2023

Join us for the biggest adventure through these meadows, grasslands, rivers, streams, waterfalls, lakes, jungles and much more scenic views
لہلہاتے سبزہ زاروں کی سرگوشیوں میں چھپے سازوں کو سنیں
بل کھاتے پانیوں کی آوازوں سے پیدا ہوتی مدھر دھنوں کو سنیں
صنوبر و دیودار و کائل کی ہواؤں میں رقصاں ٹہنیوں کے رقص کو دیکھیں
دور بلندیوں پر موجود پہاڑوں پر ڈوبتے سورج کی خوبصورتی دیتے وقت کو دیکھیں۔
جنگلوں میں رات کے خاموش سماں میں چھپے راگ کو پہچانیں
ہواؤں کی سرسراہٹ میں چھپے من کے لیے سکون کے پیغام کو پانے کی کوشش کریں۔
فطرت کو اس کی اس حالت میں دیکھیں جسے دیکھ کر زندگی اور زندہ رہنے کی عادت پھر سے جاگ جائے۔
اپنے اندر چھپے ہوئے ایک سیاح کو تلاشنے کا ایک موقع ہمیں ضرور دیں
ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں، آپ مایوس کبھی نہیں ہوں گے۔

ہم سے رابطہ کرنے کے لیے

WhatsApp
03408839938
کال کریں
03368839938 / 03556337054

فیس بک پر ہمیں وزٹ کرنے کے لیے
https://www.facebook.com/Thetimetravellerzz?mibextid=ZbWKwL
Or


انسٹاگرام پر ہمیں وزٹ کرنے کے لیے
https://www.instagram.com/thetimetravellerzz?r=nametag
Or


آپ کی دعاؤں کے طالب
Team:-
The Time Travellerzz

دوستوایک سال قبل ذہن میں ایک خیال ابھرا، جسے ابتداء میں کچھ دوستوں کے ساتھ بحث میں لایا، سخت بحثیں ہوئی اور فیصلہ کن بحث...
11/07/2023

دوستو
ایک سال قبل ذہن میں ایک خیال ابھرا، جسے ابتداء میں کچھ دوستوں کے ساتھ بحث میں لایا، سخت بحثیں ہوئی اور فیصلہ کن بحث میں خیال کو تکمیل کا عملی جامہ پہنانے کی ٹھان لی گئی۔
یہ مئی جون سال دو ہزار بائیس کی بات ہے جب میرے ذہن میں یونیورسٹی کی روزمرہ کی سرگرمیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ایسا پلیٹ فارم تشکیل دینے کی سوجھی، جس سے مجھ سے بقیہ طلباء کو کچھ ایڈونچر میسر آ سکے، سو ایک ٹوؤرازم کمپنی کا خیال ذہن میں آیا جسے کچھ دوستوں کی مدد سے سٹرکچر دیا اور دو ماہ کے اندر اندر وادی سوات کا ایک کامیاب ٹوؤر کروا کر ہم واپس میرپور کی سر زمین پہ چ چکے تھے۔ یہ اپنی نوعیت کا ایک الگ ٹوؤر تھا اور اسے کامیاب کروانے میں بہت سارے دوستوں کا ساتھ بھی میسر تھا۔ اس کے بعد بھی دو مرتبہ یہی کوشش کی۔
مزید کچھ وقت گزرنے کے بعد احساس ہوا کہ کیوں نہ اسی پلیٹ فارم کو مزید وسعت دی جائے، تنگی اور بیرزاری تو معاشرے کی رگوں میں ویسے ہی سرایت کر چکی ہے کیوں نہ لوگوں کو کم قیمت میں وہی سروسز مہیا کی جائیں جو ابھی تم ہم محض یونیورسٹی کے طلباء کو مہیا کر رہے تھے سو طے ہو کہ آمدہ سال (یعنی اس سال) ہم اسے لوکل لیول تک لیکر جائیں گے۔ یہ پلیٹ فارم گزشتہ ایک سال سے طلبہ کے لیے اپنی سروسز مہیا کر رہا ہے اور وہ لوگ جو ہمارے ساتھ سفر کر چکے ہیں، ہمارے معیار اور سروسز کے بارے آپکو انسٹا گرام اور فیس بک پر اپنی آراء دیتے ہوئے نظر آئیں گے اور آگے بھی ہمارے یہی کوشش ہو گی کہ ہم اپنے ساتھ آنے والے تمام لوگوں کو ایسے ہی شاندار سروسز ان کے بجٹ کے حساب سے مہیا کرتے رہیں۔
اس سال ہم کچھ نئی سروسز کے ساتھ میدان عمل میں اتر چکے ہیں اور آپ کو بالکل ہی نئی شکل میں ٹائم ٹریولرز کا یہ پلیٹ فارم اب سے نظر آئے گا۔
ٹائم ٹریولرز آپ کو پاکستان کے کسی بھی کونے میں، گلگت بلتستان، شمالی علاقاجات اور کشمیر میں اپنی سروسز فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

-: ہمارے پیکجز📌

ماہانہ ٹوؤرز پیکجز 📌
فیملی ٹوؤرز📌
کپل ٹوؤرز📌
ٹوؤر گائیڈ📌
ٹوؤر کنسلٹنٹ سروسز📌
ہنی مون ٹوؤرز📌
گروپ ٹوؤرز📌
یونیورسٹی و سکول ٹوؤرز📌

ہماری سروسز 📌

بہترین ٹرانسپورٹ 📌
مکمل ٹوؤر گائیڈنس 📌
سپیشل ڈسکاؤنٹس 📌
موسیقی 📌
سپیشل سروسز دوران سفر 📌
بجٹ فرینڈلی ٹورازم 📌
ہمہ وقت ابتدائی طبی امداد 📌

تو آئیں، ہمارے ساتھ جڑیں، اور

لہلہاتے سبزہ زاروں کی سرگوشیوں میں چھپے سازوں کو سنیں
بل کھاتے پانیوں کی آوازوں سے پیدا ہوتی مدھر دھنوں کو سنیں
صنوبر و دیودار و کائل کی ہواؤں میں رقصاں ٹہنیوں کے رقص کو دیکھیں
دور بلندیوں پر موجود پہاڑوں پر ڈوبتے سورج کی خوبصورتی دیتے وقت کو دیکھیں۔
جنگلوں میں رات کے خاموش سماں میں چھپے راگ کو پہچانیں
ہواؤں کی سرسراہٹ میں چھپے من کے لیے سکون کے پیغام کو پانے کی کوشش کریں۔
فطرت کو اس کی اس حالت میں دیکھیں جسے دیکھ کر زندگی اور زندہ رہنے کی عادت پھر سے جاگ جائے۔
اپنے اندر چھپے ہوئے ایک سیاح کو تلاشنے کا ایک موقع ہمیں ضرور دیں
ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں، آپ مایوس کبھی نہیں ہوں گے۔

ہم سے رابطہ کرنے کے لیے

WhatsApp
03408839938
کال کریں
03368839938 / 03556337054

فیس بک پر ہمیں وزٹ کرنے کے لیے
https://www.facebook.com/Thetimetravellerzz?mibextid=ZbWKwL
Or


انسٹاگرام پر ہمیں وزٹ کرنے کے لیے
https://www.instagram.com/thetimetravellerzz?r=nametag
Or


آپ کی دعاؤں کے طالب
Team:-
The Time Travellerzz

I can imagine how much you must miss Muzaffarabad! It's always great to have a place that holds a special place in our h...
05/07/2023

I can imagine how much you must miss Muzaffarabad! It's always great to have a place that holds a special place in our hearts.





























29/06/2023

To all those who believe in love, equality, harmony and festivities Happy Eid Ul Adha

🌟 Join The Time Travellers: Unleash Your Adventurous Spirit! 🚀📅 Save the Dates: First Two Weeks of July 📅Attention, stud...
22/06/2023

🌟 Join The Time Travellers: Unleash Your Adventurous Spirit! 🚀

📅 Save the Dates: First Two Weeks of July 📅

Attention, students of MUST University! Prepare to embark on a thrilling three-day journey with The Time Travellers, your ultimate gateway to extraordinary experiences. Get ready to explore breathtaking destinations as we venture from Mirpur to Arang Kel, uncovering hidden gems along the way. This immersive tour promises an unforgettable adventure, filled with stunning landscapes, fascinating landmarks, and moments that will leave you breathless!

📍 Day 1: Exploring the Enchanting Kohala Bridge to Kundal Shai Waterfall - A Nature Lover's Paradise 🌳💦

Our journey commences at Mirpur, where we'll begin our ascent to the mesmerizing Murree Mall Road. Meander through its bustling lanes, surrounded by quaint shops, charming cafes, and stunning views of the Pir Panjal Range. Immerse yourself in the rich history and culture of this iconic hill station, capturing memories that will last a lifetime.
We continue our expedition, crossing the majestic Kohala Bridge that spans the Jhelum River. The picturesque landscape will leave you in awe as we journey towards the Noseri Dam, a true testament to engineering marvels. Prepare to be enchanted by the cascading beauty of the Chilana Tethwal Pass, where nature's symphony surrounds you.

Our adventure continues with a visit to the mesmerizing Kundal Shai Waterfall, where the pristine waters gracefully descend amidst lush greenery. Dip your toes, take stunning photographs, and let the natural beauty of this hidden gem captivate your senses. Here we will be dealing with our first breakfast of the adventure at the IBEX Cottage. We will move on to the Keran a place where the river divides the people and works as an LOC bet indo-pak invaders. On the final leg of our journey, we traverse the captivating landscape of Upper Neelam. Here we will be spending our first night of the festive tour, enchanted with music, dance, BBQS followed by the delicious dinner.

📍 Day 2: Discovering Neelam Valley - Sharda, Kel, and Arang Kel 🏞️🚁

Lose yourself in the enchanting beauty of Sharda, a town steeped in history and home to a renowned temple of the Great Budha University. Explore its ancient ruins, absorb the cultural heritage, and relish the serenity that surrounds you.

Next, we venture to Kel, a paradise nestled amidst the Neelam Valley. Surrounded by snow-capped mountains and lush meadows, Kel offers breathtaking views and ample opportunities for adventure. Feel the adrenaline rush as you hike, trek, or simply soak in the majestic vistas.

Our grand finale awaits at Arang Kel, a hidden gem perched atop a hill, accessible only through a thrilling cable car ride. Surrender to the panoramic views that unfold before your eyes, with the Neelam River snaking its way through the valley below. This awe-inspiring experience will be the perfect culmination of our adventure-filled tour. We will be staying here for our second night stay and the next day we will be back to our belongings with heart and minds filled with memories.

🎟️ Limited Seats Available! Exclusively for MUST University Students 🎟️

Don't miss out on this incredible opportunity exclusively tailored for MUST University students. Immerse yourself in nature's wonders, forge lasting friendships, and create unforgettable memories with like-minded explorers. Seats are limited, so make sure to secure your spot and join us on this journey of a lifetime.

The Time Travellers
Ignite Your Passion for Exploration!



























HelloThe mighty season of all the seasons, Spring is here,  And the rain in this season is making the scenery and its se...
21/04/2023

Hello
The mighty season of all the seasons, Spring is here, And the rain in this season is making the scenery and its serenity more lovable and So if you are a traveler and had ever planned to visit Neelam, it can be the prime time to see nature at its peak.

Hello Islamabad.......Islamabad Diaries.Clicks by . ..
19/04/2023

Hello Islamabad.......
Islamabad Diaries.
Clicks by .
..

❤️
24/02/2023

❤️

❤️
24/02/2023

❤️

The Game of WISE MINDS ❤️
04/01/2023

The Game of WISE MINDS ❤️

27/12/2022

Cold hands & warm heart, Winter days are what dreams are made of…

Flowers are the source of pleasure.
24/12/2022

Flowers are the source of pleasure.

20/12/2022

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

The Leaf 🌿 of national Tree of Kashmir. THE Chinar Leaf
14/12/2022

The Leaf 🌿 of national Tree of Kashmir. THE Chinar Leaf

14/12/2022

We always love nature coz we know we are a part of it❣️

Address

New Mirpur
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Time Traveller posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Time Traveller:

Videos

Share


Other New Mirpur travel agencies

Show All