VOICE OF NOWSHERA

VOICE OF NOWSHERA Nowshera update

22/11/2023

Best urology clinic in Nowhere Cantt .

17/09/2023

& phipps.....
ملر اینڈ پپس نوشھرہ کی نااھل منیجمنٹ اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے نو شھرہ میں شوگر انسولین مرگی ڈپریشن اور جان بچانے والی ادویات مکمل ناپید۔مارکیٹ سے غایب۔نوشھرہ کے شھری در بدر پھرنے پر مجبور۔ڈپریشن کی ادویاتxanaxنوشھرہ کا کوٹہ ملی بھگت سے پشاور منتقل۔نوشھرہ کا کوٹہ غضب۔
پی سی ڈی اے نوشھرہ کا ملر اینڈ پپس کا مکمل باییکاٹ۔بعد ازں باییکاٹ کو پورے صوبے مین پھیلانے پر غور۔
پی سی ڈی اے نوشھرہ کا مطالبات کے حل تک باییکاٹ جاری رکھنے پر اتفاق۔

Send by memberAssalamualaikum sab Bhai plz Kal muj Sy charsada Rd  py mery jeep Sy stapni gr G*i ha rat k time plz agr K...
29/05/2023

Send by member

Assalamualaikum sab Bhai plz Kal muj Sy charsada Rd py mery jeep Sy stapni gr G*i ha rat k time plz agr Kisi ko Mali ho contect me 03452122226

28/02/2023
موٹر سائیکل گم ہونے کی صورت میں ٹھکیدار ذمہ دار نہیں ہوگا۔اگر ٹھکیدار ذمہ داری نہیں لیتا تو پیسے کس چیز کے لے رہے ہو اوپ...
11/11/2022

موٹر سائیکل گم ہونے کی صورت میں ٹھکیدار ذمہ دار نہیں ہوگا۔

اگر ٹھکیدار ذمہ داری نہیں لیتا تو پیسے کس چیز کے لے رہے ہو اوپر سے فی موٹر سائیکل پارکنگ کا کرایہ 20 روپے سے 30 روپے کر دیا گیا۔
Shame on Hospital's Management And Also Current MNA & MPA

Qazi Hussain Ahamad Medical Complex Hospital Nowshera1

09/11/2022

خون کی اشد ضرورت ۔
نوشہرہ NMC ہسپتال میں ایک مریض کے آپریشن کے لیے خون کی اشد ضرورت ہے ۔
Blood Group
AB+
دوست اور بھائیوں کے خصوصی درخواست ہے ۔
Mobile No
+92 333 3574680
Kamran

01/11/2022

Peshawar me Chaqo k war se larka shaheed

اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فیض العزیز خان معمول کےمطابق آرتھوں پیڈک اوپی ڈی قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں خدمت خلق میں مصرو...
28/10/2022

اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فیض العزیز خان معمول کےمطابق آرتھوں پیڈک اوپی ڈی قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں خدمت خلق میں مصروف عمل،
یاد رہے کہ ڈاکٹر فیض العزیز خان ایک انتھائی قابل علماء وطلباء اور غریبوں کا ہمدرد مسیحاء ہے

WhatsApp ki kaar rawan dey laga guzara okai
25/10/2022

WhatsApp ki kaar rawan dey laga guzara okai

20/10/2022
ڈی آرسی نوشہرہ  چیئرمین طارق کمال ھارٹ آٹیک، انتقال کرگئے۔ وہ لاھور جارہے تھے کہ راستے میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثا...
17/10/2022

ڈی آرسی نوشہرہ
چیئرمین طارق کمال ھارٹ آٹیک، انتقال کرگئے۔
وہ لاھور جارہے تھے کہ راستے میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔

ٹیکساس کی ایک جیل میں 37 سالہ کارلا فے ٹکر کو موت کا انجکشن لگایا گیا ، ڈیتھ بیڈ پر لیٹے اس نے ھنس کے آنکھیں بند کر لیں ...
16/10/2022

ٹیکساس کی ایک جیل میں 37 سالہ کارلا فے ٹکر کو موت کا انجکشن لگایا گیا ، ڈیتھ بیڈ پر لیٹے اس نے ھنس کے آنکھیں بند کر لیں ، ڈاکٹر نے نبض دیکھی اور موت کا اعلان کر دیا اور کہا " ایسی پرسکون موت میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی"
کارلا دھندہ کرنے والی عورت تھی ، بچپن ھی سے وہ اپنی ماں کے ساتھ آتی جاتی اور نشے پر لگ گئی پھر آھستہ آھستہ ماں کے نقش قدم پر چلنے لگ پڑی ، 10 سال بعد اُسے خیال آیا کہ اُسے اس دھندے کو چھوڑ کے کچھ اور کرنا چاھیئے ، سو اس نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ گاڑی چھیننے کی سکیم بنائی ، موقعہ واردات پر مزاحمت ھوئی اور کارلا اور اس کے بوائے فرینڈ نے امریکی جوڑے کو گھبرا کے قتل کر دیا ، کچھ دنوں بعد دونوں پکڑے گئے اور عدالت نے سزائے موت سنا دی ، پھیر اپیلوں کے چکروں میں کافی عرصہ گزرتا گیا ، اس دوران جیل کے عملے نے دیکھا کہ کارلا جو کہ شرابی اور بد زبان عورت تھی اس نے اچانک سب کچھ چھوڑ کر بائبل کی سٹڈی شروع کر دی ، اس کی زبان صاف ھو گئی اور اخلاق بہت اچھا ھو گیا ، وہ اکثر اپنے سیل میں بائبل پڑھتی رھتی ، ملنا جلنا اور بات چیت ختم کر دی۔
ایک سال بعد وہ مبلغہ بن گئی اور ایسی مبلغہ جس کے الفاظ میں تاثیر تھی ، اس نے جیل میں ھی تبلیغ شروع کر دی ۔ عبادت و ریاضت کو اپنا معمول قرار دے دیا اور جیل میں کئی لوگوں کی زندگیاں ھی بدل دیں۔ وہ لوگ جو اسے قاتلہ اور سنگ دل کہتے تھے وہ اس کے پیچھے چلنے لگے اور جیل میں ایک روحانی انقلاب آ گیا ۔ اس بات کی خبر جب میڈیا کو پہنچی تو وہ جیل پر ٹوٹ پڑے ، پھر ھر اخبار میں کارلا کی ھیڈ لائن لگی ۔ ھر شخص نے اس کے فوٹو اُٹھائی اور اسے معاف کرنے کے لیئے مظاھرے ھونے لگے ، حقوق انسانی کی تنظیموں نے امریکہ میں " کارلا بچاؤ" تحریک شروع کر دی اور احتجاج یہاں تک بڑھا کہ زندگی میں پہلی بار پوپ جان پال نے عدالت کو سزا معافی کی باقاعدہ درخواست دے دی لیکن عدالت نے ٹھکرا دی
سزائے موت سے پندرہ دن قبل کنگ لیری نے CNN کے لئیے اس کا انٹرویو جیل میں کیا اس انٹرویو کے بعد پورے امریکہ نے کہا کہ نہیں یہ وہ قاتلہ نہیں یہ معصوم ھے۔ لیری نے پوچھا " تمھیں موت کا خوف محسوس نہیں ھوتا" ، کارلا نے پر سکون انداز میں جواب دیا " نہیں بلکے میں اس رب کو ملنا چاھتی ھوں جس نے میری پوری زندگی ھی بدل دی"
امریکی شہریوں نے متفرقہ رحم کی اپیل "ٹیکساس بورڈ آف پارڈن اینڈ پیرول" کے سامنے پیش کی ۔ بورڈ نے سزا معافی سے انکار کر دیا ، فیصلہ سن کر عوام ٹیکساس کے گورنر جارج بُش کے گھر کے سامنے آ گئے اور احتجاج کرنے لگے ۔ امریکہ کے سب سے بڑے پادری جیکی جیکسن نے بھی کارلا کی حمایت کر دی ، بُش نے درخواست سنی اور فیصلہ کیا کہ مجھے کارلا اور جیکی جیکسن سے ھمدردی ھے لیکن مجھے گورنر قانون پر عمل داری کے لئیے بنایا گیا ھے سزا معاف کرنے کے لئیے نہیں ، وہ اگر فرشتہ بھی ھوتی تو قتل کی سزا معاف نہ ھو سکتی"
موت سے دو روز قبل کارلا کی رحم کی اپیل سپریم کورٹ پہنچی تو جج نے یہ کہہ کر درخواست واپس کر دی " اگر آج پوری دنیا بھی کہے کہ یہ عورت کارلا نہیں کوئی مقدس ھستی ھے تو بھی امریکن قانون میں اس کے لئیے ریلیف نہیں جس عورت نے قتل کرتے ھوئے دو انسانوں کو رعایت نہیں دی اسے دنیا کا کوئی قانون رعایت نہیں دے سکتا ھم خدا کے سامنے اُن دو لاشوں کے جوابدہ ھیں جنہیں کارلا نے مار ڈالا"
جب میں یہ سوچتی ھوں کہ وہ کیا معجزہ ھے جو امریکہ جیسے بیمار اور سڑے ھوئی معاشرے کو زندہ رکھے ھوئے ھے تو مجھے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا وہ قول یاد آ جاتا ھے " معاشرے کفر کے ساتھ زندہ رہ سکتے ھیں لیکن نا انصافی کے ساتھ نہیں "
کاش ایسا ہی انصاف پاکستان میں قائم ہو جائے تو بہت کچھ بہتر سے بہترین ہو جائے گا

شادی شدہ افراد کے لئے پہاڑوں کی خوبصورتی سمیٹنے اور ایک ہفتہ کے لئے گھر سے اجازت
15/10/2022

شادی شدہ افراد کے لئے پہاڑوں کی خوبصورتی سمیٹنے اور ایک ہفتہ کے لئے گھر سے اجازت

14/10/2022

Allah de zamng mulk ke aman rawale ameen

میرہ اکوڑہ خٹک میر اسلم خان باولی (پانی کا کنواں) StepWellیہ باولی اکوڑہ خٹک ، ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں واقع ہے، اسے 1905-1895 ...
14/10/2022

میرہ اکوڑہ خٹک
میر اسلم خان باولی (پانی کا کنواں) StepWell
یہ باولی اکوڑہ خٹک ، ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں واقع ہے، اسے 1905-1895 کے سالوں میں میر اسلم خان خٹک نے تعمیر کروایا تھا۔ میر اسلم خان خٹک تاریخی شخصیت، پشتون شاعر، خٹک سردار خوشحال خان خٹک کی اولاد میں سے تھے، وہ علاقہ کے لوگوں کیلیے سماجی خدمت کا جذبہ رکھتے تھے اور برٹش دور حکومت میں نوشہرہ تحصیل میں بہت سے تعمیراتی کام کرواے جن میں مساجد، اور پینے کے پانی کے کنویں علاقہ کے لوگوں کی سہولت کیلیے بنوایے گیے
باولی ایک چوڑے کشادہ کنویں کو کہا جاتا ہے جس میں سیڑھیاں پانی تک جاتی ہیں اسکے بنانے کا مقصد نا صرف صاف پانی کی سہولت فراہم کرنا ہوتی تھی بلکہ ساتھ میں گرمی میں محفوظ اورٹھنڈی آرام گاہ کا انتظام کرنا ہوتا

نوشہرہ کا یہ راستہ افغانستان سے وسط انڈیا تک جانے کیلیے صدیوں سے استعمال ہوتا رہا ہے، پہلے مغلیہ دور اور پھر برٹش انڈیا دونوں ادوار میں نوشہرہ اہمیت کا حامل تھا، جس پہ تجارت کی غرض سے تاجر اور شاہی فوج کے قافلے سفر کیا کرتے تھے، اس سے پہلے باولی مغلیہ دور 1600-1530میں بنوایی گیں تھیں لیکن وہ اکوڑہ خٹک سے دور پشاور کی جانب تھیں یا پھر پنجاب کی طرف، اس علاقے میں گزر گاہ کے قریب کویی مناسب پینے کے پانی کا انتظام نہیں تھا ، انکا ایک مقصد علاقہ میں تاجروں کیلیے آرام گاہ اور رکنے کا سبب بنانا، جس کے پیچھے انکی سوچ علاقہ کی ترقی اور اہمیت میں اضافہ کرنا بھی تھی جس وجہ سے انہوں نے یہ باولی (کنواں) تعمیر کروایا۔
اکوڑہ خٹک میں باولی کی تعمیر کیلیے انہوں نے ناگپور (موجودہ انڈیا) سے ماہرین اور انجینیرز کو مدعو کیا کیونکہ باولی بنانے کا رجحان وسطی ہندوستانی علاقوں میں ذٰیادہ تھا
وہ خود تو کاربار کے سلسلے میں برٹش انڈیا میں مصروف تھے، انکے بیٹے غلام نبی خان کی نگرانی میر اسلم خان باولی کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا اور اسے دو حصوں میں تقسیم کیا گیا، باہیں جانب ایک گہرا، چوڑا کنواں کھودا گیا جو کہ تیں سطحی نوعیت تک گہرا بنایا گیا اور دوسری طرف سے اس میں پانی تک رسایی کیلیے 60-50 سیڑھیاں بناییں گییں ، یہ سیڑھیاں اور کنواں نہایت مہارت سے انتہایی خوبصورت بنایا گیا، جسے دیکھ کر بندہ داد دیے بنا نہیں رہ سکتا، نیچے کنویں میں اترتے ہی ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے کیونکہ کافی گہرایی میں ایک کشادہ جگہ بنایی گیی گرمی کے موسم میں جہاں مسافر پانی پینے کیساتھ ساتھ کچھ دیر ٹھنڈک میں آرام بھی کر سکیں اور گرمی کے موسم میں شدید دھوپ کی تمازت سے محفوظ رہیں۔

آخر میں اس باولی کا محل وقوع بیان کرنا چاہوں گا، جو حضرات اس شاندار تاریخی میر اسلم خان باولی کو دیکھنے کے خواہشمند ہیں
یہ جی ٹی روڈ سے چند منٹ کہ فاصلے پہ واقع ہے، جو سایڈ روڈ خوشحال خان خٹک کے مقبرہ کی جانب جاتا ہے اس راستے پہ جایں، یا ایوب اباد کہ راستے پر کیونکہ یہاں سے نزدیک ہے یہ چشمی گاوں اکوڑہ خٹک نوشہرہ کے راستے میں واقع ہے

12/10/2022
نوشہرہ .. ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد شعیب خان کی ڈی ایچ  کیو ہسپتال نوشہرہ کا دورہ ۔  میڈیکل سپرنٹینڈنٹ  ڈاکٹر مجتبیٰ...
12/10/2022

نوشہرہ ..
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد شعیب خان کی ڈی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ کا دورہ ۔
میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر مجتبیٰ کیساتھ ہسپتال میں جاری ٹائیفائیڈ مہم اور ڈینگی کی تازہ ترین صورتحال معلوم کی مختلف وارڈز کا بھی معائنہ کیا ۔
درپیش ضروریات کا جائزہ لیا اور ضروریات کی فراہمی کا وعدہ کیا ۔۔۔

نوتعینات ڈپٹی کمشنر نوشہرہ جناب خالد اقبال خان نے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا چارج سنبھال لیا۔
12/10/2022

نوتعینات ڈپٹی کمشنر نوشہرہ جناب خالد اقبال خان نے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا چارج سنبھال لیا۔

12/10/2022

03159399733

قاضی کمپلیکس ھسپتال نوشہرہ میں OPD بند آج بروز جمعرات سے
06/10/2022

قاضی کمپلیکس ھسپتال نوشہرہ میں OPD بند آج بروز جمعرات سے

ڈینگی ایک دردناک جان لیوا مرض ہے جو کہ نوشہرہ میں آفت کی شکل میں تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اور کئ چھوٹے چھوٹے بچوں سے اپنے والد...
02/10/2022

ڈینگی ایک دردناک جان لیوا مرض ہے جو کہ نوشہرہ میں آفت کی شکل میں تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اور کئ چھوٹے چھوٹے بچوں سے اپنے والدین کا سایاں چھینتا جا رہا ہیں۔میں اپنے حکومت سے عاجزانہ اپیل کرتا ہو کے خدا کے لیے اس کے روک تام کے لیے باکی سارے کام چھوڑ کر اس پر بھرپور کاروائ اور آپریشن کی جائے ورنہ بعد میں اس پر قابو پانا نا ممکن ہو جائے گا اور بہت جانیں چلی جائے گی جس طرح آج بلاول خان خلیل اپنے چھوٹے سے خاندان کا سربراہ اپنے دو چھوٹے چھوٹے بچوں کو دنیا میں اکیلا چھوڑ کر دردناک طریقے سے جان کھو بیٹھا۔

Good news for Nowshera
01/10/2022

Good news for Nowshera

Address

NOWSHERA
Nowshera Cantonment

Telephone

+923159399733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE OF NOWSHERA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Nowshera Cantonment

Show All