Vheelz Okara

Vheelz Okara VHEELZ is a Rawalpindi Pakistan based company,Which provide facility for passengers to travel in affo

11/01/2024
28/09/2023

Send a message to learn more

25/09/2023

Sabji Slice Delivery Team is Ready to Fight against Petrol Prices, Now Our Customers will get Vegetables delivered without burden of petrol price, Human Powered vehicles will help to Stand Up Pakistan, strethegn Economy of Pakistan.

06/09/2023

Sabzi ko Izzat Do....... سبزی کو عزت دو.. .......

عمر درازی کا راض فاش



29/08/2023

اوکاڑہ کی شہری خواتین کیلیے خوشخبری

جیتیں خوبصورت سائیکل
دس خواتین کیلیے سائیکل کا تحفہ
محنتی لڑکیوں کیلئے سائیکل کا تحفہ
اگر آپ محنتی لڑکی ہیں تو جلد ہی اپنے والدین کے شناختی کارڈ کے ساتھ نسرین اختر ٹریینگ سنٹر تشریف لائیں
نوٹ : انعام جیتنے کیلیے شرائط و ضوابط لازم ہیں

Call at 03101340456
مزید معلومات کیلیے رابطہ کریں
اسما ذوالفقار
صدر خواتین ونگ
اوکاڑہ سٹی
کرسٹل ویو ویلفیئر فاؤنڈیشن
امپیکٹ والا انکوبیشن سنٹر, دوچک اوکاڑہ

پاکستان کے حالات روزانہ خراب ہوتے جا رہے ہیں اور نوکری کہیں نہیں مل رہی اور کاروبار کیلیے پیسہ نہیں ہے,  تو ہم کیسے بغیر...
07/05/2023

پاکستان کے حالات روزانہ خراب ہوتے جا رہے ہیں اور نوکری کہیں نہیں مل رہی اور کاروبار کیلیے پیسہ نہیں ہے, تو ہم کیسے بغیر پیسہ کے اپنا خود کا کاروبار شروع کر سکتے ہیں, ایک ایسا کاروبار جس کے پروپرائٹر ,مالک, سی ای او ہم خود ہوں. کیسے ہم اپنی ذاتی کمپنی کے مالک بن سکتے ہیں ؟
اسی سلسلہ میں اوکاڑہ شہر کے علاقہ کچی بستی گاؤں
سہارا سٹی, عزیز پارک, سعد سٹی, کینال ویو, گلبرگ کالونی, منصور آباد , صابری کے رہاشیوں کیلیے کرسٹل ویو فاؤنڈیشن کیجانب سے فری ٹریننگ برائے کاروبار, آٹھ مئی سے گیارہ مئی تک فری کاروباری ٹریینگ کا سیشن کروایا جا رہا ہے. بارہ سال سے چالیس سال کے افراد ٹریننگ میں شامل ہو سکتے ہیں.
تین دن کی تعارفی ٹریننگ کی کوئی فیس نہیں ہے, اور ٹریینگ والوں کو سرٹیفیکٹ بھی دیئے جائیں گے .
فری ٹریینگ میں اپنی سیٹ بک
کروئیں ,
رابطہ
بزنس ٹریننگ سینٹر ہیڈ اینڈ انچارج
میڈم اسماء
03101340456
میڈم سدرہ کو آرڈینیٹر
03230381634
کرسٹل ویو ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مشن ہر پاکستانی بچہ بچیوں کا اپنا اپنا ذاتی کاروبار, انشا اللہ

13/04/2023
07/04/2023
02/04/2023

ہوسٹل کا کرایہ ،ہوٹل کے مزے
جی ہاں ،ہمارے ہاسٹل میں شیف ، ڈرائی کلینر ، سویپر ،آرڈر ٹیکر روم سروس ، مینجر کی سہولت موجود ہے
ہم اوکاڑہ شہر میں میزبانی کی نئی مثال قائم کرنا چاہتے ہیں ، جہاں ملے کسٹمر کو مکمل آرام اور جیب پر بھاری بھی نہ ہو
کم خرچ بالا نشیں ،
بیک پیکرز ہاسٹل ،ایم اے جناح روڈ اوکاڑہ. 03017309273

02/04/2023

Celebrate this eid by giving kids eidi in a beautiful nd presentable way ✨️🥰
Rs 30/- each.
10 pieces in 1 pack in Rs 300/- ( 5 boys nd 5 girls)
DM to place your order or whatsapp at 03464086833🌸

01/04/2023

پرسکون نیند کیلئے انتہائی آرام دہ بستر مناسب ترین کرایہ

19/03/2023

انشا اللہ سحری اور افطار کی برکت کیساتھ, محدود نشست
ہوسٹل میں پرسکون نیند والا قیام ,یومیہ صرف -/299 Rs
بکنگ کیئے فوری رابطہ کریں.03017309273
جی ہاں ہمارے ہوسٹل کا میٹرس والا سپیشل بیڈ آپکی پرسکون نیند کیلئے حاضر, جہاں ملے گا آپ کو بالکل فری سحری اور افطار ,پورے ہاسٹل میں بجلی لگاتار 24 گھنٹے یو پی ایس اور نان اسٹاپ وائی فائی انٹرنیٹ , تو اگر آپ اوکاڑہ شہر کے مہمان ہیں, اوکاڑہ شہر میں سفر کر کے آئیں ہیں تو صرف دو سو نناوے روپے میں پورا ایک دن کی بکنگ کروائیں. 03017309273

11/01/2023
30/12/2022

ہم نے اپنے حصے کی شمع جلائی آپ اس پیج کو اوکاڑہ شہر کے علاقہ دوچک ،صحارا سٹی کے گرد و نواح میں مقیم لوگوں کیساتھ شیئر کرنے میں ہمارے معاون بنیں تاکہ نیکی کے کام میں آپ بھی اپنا حصہ ڈال سکیں بغیر پیسہ خرچ کیئے صرف چند سیکنڈ کا وقت میں پیج لائک فالو اور شیئر کر کے آپ ویلفیئر ہاسپٹل کے ساتھ تعاون کریں جو اہلیان علاقہ( مریض خواتین وحضرات) کیلئے ایم بی بی ایس ڈاکٹرز اور کوالیفائیڈ پیرا میڈیکل اسٹاف کی خدمات کیساتھ ساتھ الٹرا ساؤنڈ ،ای سی جی ، بلڈ ٹیسٹ اور معیاری ادویات وغیرہ کا کام اپنی مدد آپ کے تحت دن رات خدمت کے جذبہ سے سرشار ہیں ۔
Dear Friends Plz Like❤️Follow our Page 👇

www.facebook.com/profile.php?id=100089246614183&mibextid=ZbWKwL

Nasreen Akhtar Memorial Health Center is a project of Crystal View Welfare Foundation.

23/10/2022
01/09/2021

نوکری پیشہ یا طالبات کیلئے سستا ایئر کنڈیشنڈ ہوسٹل ایم اے جناح روڈ سنہری بنک والی گلی اوکاڑہ، جس میں بہترین کمرے ،صاف ستھرے واش روم بالکل نئے بیڈز اور تمام سیکورٹی سہولیات سے آراستہ 03017309273

26/08/2021

30 Days stay in Air Conditioned Room Only in Rs.2999/- with free Pick and Drop Service in Car
The best ever Welfare offer for Women Job Holders, Students Or Travellers
Don't Miss the Opportunity ,Reserve your Space
Dial 03170009677-03017309273
This Hostel is a Project of Crystal View Welfare Foundation.

08/04/2021

Assalam O Alaikum, Jumma Mubarik
insha'Allah After Jumma Prayer
Opening Ceremony of QAHHFI
Today 02'O Clock
Every one of you can Participate on this with your prayers.
Join our
Live Streaming of Opening on Qahhfi page.
JazzakAllah khair.

An amazing Startup by youngest Pakistani Entrepreneur only 8 year old is World's first startup from Pakistan which will ...
08/04/2021

An amazing Startup by youngest Pakistani Entrepreneur only 8 year old is World's first startup from Pakistan which will be copied in other parts of world.And it's Pakistan's first startup which is going to be world's biggest company.
Want free franchise so hurry up, free franchise offer is for short time.
جلدی کیجیئے کھفی کمپنی کی فری فرنچائز آفر محدود مدت کیلئے ہے ۔ ویب سائیٹ پر فوری اپنا اکاؤنٹ بنائیں
www.qahhfi.com.
اکاؤنٹ بنانے کیلئے وڈیو سے رہنمائی حاصل کریں شکریہ
https://youtu.be/50dP1NKWk0o

01/03/2021

تین سگے بھائیوں کی حقیقت پر مبنی کامیاب کاروبار کہانی
اوکاڑہ کے نزدیک بنگلہ گوگیرہ کے علاقہ راوی سے ایک نوجوان شخص نے اوکاڑہ شہر میں ویلز پارٹنر پروگرام میں میں بطور موٹر سائیکل سوار کپتان اپنے کیریئر کا آغاز کیا کیا ۔دو ماہ کی قلیل مدت کے بعد اس نوجوان نے اپنے بڑے بھائی کو بھی ویلز میں بطور کار سوار کپتان پارٹنر جوائن کروایا ،دونوں بھائیوں نے لاہور میں نوکری پیشہ بڑے بھائی کو بھی اوکاڑہ میں ویلز جوائن کروائی ، ویلز کمپنی کے ضلع اوکاڑہ کے نوجوان سی سی او رانا محمد حارث نے اپنے بڑے بھائی رانا محمد عمران ایڈووکیٹ المشہور امپیکٹ والا (ٹرینر/ سپیکر برائے سمال بزنس اسٹارٹ اپ ایکسپرٹ) سے ان تینوں بھائیوں کی ٹریننگ کروائی ۔ تینوں بھائی یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں تعلیم کے ساتھ جاب بھی کر رہے تھے ۔امپیکٹ والا نے تینوں بھائیوں کو ذاتی کاروبار انٹرپرینورشپ کی ٹریننگ دی ۔ٹریننگ کے مکمل کرنے کے دو ماہ بعد وہ تینوں بھائی جو ویلز میں بطور کپتان کام کر رہے تھے انہوں نے باہمی پلاننگ اور وقت کے سمارٹ استعمال سے ویلز کی چند ماہ کی کمائی اور معمولی قرض حسنہ سے اوکاڑہ کے علاقہ سرکی محلہ نزد تھانہ بی ڈویژن میں اپنی ذاتی موبائل شاپ کھولی ،اب تینوں بھائی باری باری یونیورسٹی بھی جاتے ہیں ویلز میں بطور کپتان کام بھی کرتے ہیں دو تین گھنٹے کی ڈیلی بیس ملازمت بھی کرتے ہیں اور دکان پر بھی بطور پروپرائیٹر اینڈ سی ای او وقت دیتے ہیں ،
اپنی دکان کے افتتاح کیلیے تینوں بھائیوں نے رانا محمد حارث اور کاروبار ٹرینر رانا محمد عمران امپیکٹ والا کو افتتاح پر مدعو کیا تو رانا حارث اور رانا عمران نے اپنے استاد اور والد سے افتتاح کرنے کی گزارش کی جو پاکستان کی عرصہ پچپن سال سے ٹیکس معاملات میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔ مشہور ٹیکس قانون دان رانا محمد اکرم خاں سینئر وائس پریزیڈنٹ پاکستان ٹیکس بار اور اوکاڑہ ٹیکس بار کے پیٹرن ان چیف نے اپنے دست مبارک سے تینوں محنتی اور ایمان دار بھائیوں کی ذاتی دکان بخآری موبائل سرکی محلہ روڈ اوکاڑہ کا افتتاح کیا اور ان تینوں بھائیوں کی دن رات محنت کو سراہا ۔انہوں نے کہا کہ اوکاڑہ کے نزدیک بنگلہ گوگیرہ کے علاقہ راوی سے تعلق رکھنے والے یہ نوجوان اپنی مثال آپ ہیں جنہوں نے تعلیم نوکری اور ذاتی کاروبار کو ایک ساتھ مینیج کیا ہوا ہے پاکستان کے جوانوں کیلیے یہ بھائی مشعل راہ ہیں ،پاکستان کی کامیابی انٹرپرینورشپ میں ہے ۔تمام نوجوان نوکری کے ساتھ ساتھ چھوٹا موٹا کاروبار یا گھر میں سمال فیکٹری لگا کر پاکستان کو چائنہ اور امریکہ سے بھی زیادہ کامیاب بنا سکتے ہیں۔
نوٹ : یہ سب تحریر حقیقت پر مبنی ہے اور اس کامیاب کاروبار کہانی کے کردار بخآری موبائل سرکی محلہ اوکاڑہ کے مالکان محنتی نوجوانان کا نام سید محمد ظہیر شاہ ، سید محمد سمیر شاہ ، سید محمد عدیل شاہ ہیں ،آپ میں سی کوئی بھی ان کی دکان پر جا کر ان سے مزید رہنمائی حاصل کر سکتا ہے۔

Address

Okara

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923017309273

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vheelz Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Okara travel agencies

Show All