Ahmad Umrah Service

Ahmad Umrah Service Best Umrah Packages, Star Hotels accommodation, shuttle service, nearest location, Complete guide

احمد عمرہ سروسز پیش کر رہے ہیں رحمان کے مہمانوں کے لیے انتہائی مناسب ریٹس میں بہترین سہولیات کے ساتھ انتہائی شاندار عمرہ...
20/02/2024

احمد عمرہ سروسز پیش کر رہے ہیں رحمان کے مہمانوں کے لیے انتہائی مناسب ریٹس میں بہترین سہولیات کے ساتھ انتہائی شاندار عمرہ پیکجز ، تو آج ہی برکتوں کے اس مبارک سفر میں احمد عمرہ سروسز کے ہمسفر بنیں۔

خصوصی سہولیات:-
مکمل احرام ~ہینڈ بیگ ~مکمل زیارات ~نزدیک ترین عمدہ رہائش ~مکمل زیارات~اول سے آخر تک مکمل رہنمائی گروپ لیڈر کے ساتھ۔

بکنگ کا طریقہ:-
پاسپورٹ کے ساتھ صرف پچاس ہزار روپے ایڈوانس دیکر بکنگ کروائیں بقایا رقم ویزہ/ٹکٹ کے حصول کے بعد ادا کریں۔

برائے رابطہ :-
حمزہ احمد : 03409294836
قاری حامد نور: 03149052965

نوٹ:- رمضان المبارک کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے ۔

05/02/2024

مسجد حرام کے صحن میں قد آدم سنہری کرسٹل جار میں ایک پتھر پر پیروں کے نشانات محفوظ ہیں

مقام ابراہیم کے بارے میں حیرت انگیز معلومات

مکہ مکرمہ کی مسجد حرام کے صحن مقدس میں واقع ایک جگہ کو'مقام ابراہیم' سے موسوم کیا جاتا ہے۔ فرزندان توحید کے لیے مقام ابراہیم اجنبی مقام نہیں، مگر اس کی جزئیات کے بارے میں کم لوگ ہی جانتے ہیں۔ مسجد حرام میں ایک سنہری کرسٹل شکل کا ایک قد آدم جار ہے جس میں میں ایک پتھر پر گارے کے اندر پیروں کے دو نشان کندہ ہیں۔ اس پتھر کو 'حجر اسماعیل' بھی کہا کا جاتا ہے۔

یہ وہ پتھر ہے جس پر کھڑے ہوکر حضرت ابراہیم علیہ السلام کعبے کی دیواریں چن رہے تھے۔ اس کی ضرورت اس وقت پڑی تھی جب دیوار اونچی ہو گئی تھی اور پتھر پر پتھر رکھتے چلے جانا حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بس سے باہر ہوگیا تھا۔ مجبوراً وہ پتھر پر کھڑے ہوکر چنائی کا کام کرنے لگے تھے۔ مقام ابراہیم کو حجرابراہیم علیہ السلام سے تعبیر کرنیوالوں میں ابن عباسؓ،جابر بن عبداللہؓ اور قتادہ ؓ شامل ہیں۔ حضرت ابراھیم کے قدموں کے نشانات پر پیتل کا خ*ل چڑھا دیا گیا ہے۔

اشتہار

مقام ابراہیم زمین سے تھوڑا اونچا لکڑی کے گنبد پر مشتمل ہے۔ یہ گنبد چار ستونوں پرکھڑا ہے۔ اس گنبد کے اندر وہ پتھر موجود ہے جس میں پائوں کے نشانات ہیں۔ ان چاروں ستونوں کے ساتھ چار آہنی دریچے بنائے گئے ہیں۔ جس سمت سے مقام ابراہیم میں داخل ہونے کا راستہ ہے اس میں سنہری اور منقش نشانات ہیں۔ وہیں چار ستونوں کے درمیان مصلیٰ ساباط ہے۔ دو ستونوں پر گنبد ہے۔ ان کے اطراف میں گنبد کے اندر سونے کے پانی سے آیات اور مقدس عبارات منقش ہیں۔

مقام ابراہیم کے کمرے کا رقبہ 18مربع میٹر تھا جبکہ مقام ابراہیم ڈیڑھ میٹر سے زیادہ نہ تھا۔ 18رجب 1387ھ کو مقام ابراہیم کو اعلیٰ درجے کے کرسٹل کے بنے ہوئے شو کیس میں رکھنے کی تقریب منعقد کی گئی جس کی بدولت حرم شریف میں تقریباً 5 مربع میٹر کا رقبہ خالی ہوگیا۔ مقام ابراہیم کے گنبد کو کئی بار مرمتی عمل سے گذارا گیا۔ آخری بار مقام ابراہیم کی مرمت اور تزئین1387ھ میں کی گئی۔ شاہ فیصل بن عبدالعزیز آل سعود نے مقام ابراہیم پر لگا عارضی پردہ ہٹا کر کرسٹل شکل کا گنبد لگوایا۔

شاہ فہد بن عبدالعزیز آل سعودی نے مقام ابراہیم کا پورا ڈھانچہ دھاتوں سے تیار کرایا اور اس کی تیاری میں اعلیٰ معیار کا تانبا استعمال کیا گیا۔ اس کے اندرنی حصے میں سنہرے پانی سے تیار دریچہ نصب کرایا۔ اس کے علاوہ اس کے فرش پر سیاہ گرینائیٹ کی جگہ سنگ مرمر لگایا۔ مقام ابراہیم کے گنبد کا خالص وزن 1 کلو 750 گرام ہے۔ اس کی اونچائی ایک اعشاریہ 30 میٹر ہے۔ زیریں قطر 40 سینٹی میٹر اور بالائی حصے سے قطر 20 سینٹری میٹر ہے۔ بیرونی زیریں قطر 80 سینٹر اور نچلا دائرہ 2 اعشاریہ 51 میٹر ہے۔

سعودی عرب کی حرمین شریفین جنرل پریزیڈینسی کی تکنیکی سروس کی انتظامیہ نے مقام ابراہیم کو منور اور معطر رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ حجر اسماعیل پر ایک فانوس نصب کرنے کے ساتھ اس کا بیرونی ڈھانچہ دھاتی مواد سے تیار کیا ہے۔

*Ahmad UMMRAH GROUP*🕋  🟡🔵4️⃣🟢🟠MAKKAH 400 MTR3 STAR ✴️ Hotel 🏨MADINAH 600 MTRTotal 249,000🟡🔵🟢🟠Tickets 159,000🟡🔵🟢🟠Total: 4...
05/02/2024

*Ahmad UMMRAH GROUP*🕋


🟡🔵4️⃣🟢🟠
MAKKAH 400 MTR
3 STAR ✴️ Hotel 🏨
MADINAH 600 MTR

Total 249,000

🟡🔵🟢🟠
Tickets
159,000

🟡🔵🟢🟠
Total: 408000 per person

🟡🔵🟢🟠

زائرین حرم کی خدمت ہماراشعار

مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں
💯👇💯
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome
*Ahmad Tour & travels*
*Lahore* *Islamabad*

✅ 𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬:
☎️ Ring Our Bells or WhatsApp: Owner Hamza 03409294836

*Assistant manager*
Qari Hamid Wtsp:
+92 314 9052965

عمرہ پیج:ہمارا عمرہ پیج آپ کو خوش آمدید کہتا ہے! یہاں آپ کو عمرہ کے تمام تفصیلات، حرمین شریفین کی خدمات، اور مندرجہ ذیل ...
02/02/2024

عمرہ پیج:
ہمارا عمرہ پیج آپ کو خوش آمدید کہتا ہے! یہاں آپ کو عمرہ کے تمام تفصیلات، حرمین شریفین کی خدمات، اور مندرجہ ذیل خدمات کے بارے میں تازہ ترین معلومات فراہم کی جاتی ہیں:

- حرمین شریفین کی زیارت
- زیارت گاہوں کا چارٹ
- رہائیش اور ٹرانسپورٹ کے بارے معلومات
- عمرہ کی ادائیگی کا طریقہ

آپ ہمارے عمرہ پیج پر بار بار آ کر نئی معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور ہمیشہ تازہ رہنمائی سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ آپ کا عمرہ تجربہ مبارک ہو!

Address

Chota Lahor Shakh/Swabi
Panjpir
23570

Telephone

+923149052965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Umrah Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Panjpir travel agencies

Show All

You may also like