19/08/2024
"حقیقت پر مبنی چھوٹا تحریر"
کُچھ دنوں سے اہلسنت (چمکنی خومسہ) اپنے مرچو میں تیزی سے کام کر رہے تھے اور نئی نئی مورچے بننا شروع ہونے لگے ۔تو اس پر( بغکی )قوم مشرانو نے بدامہ چیک پوسٹ بابو محرر کو کئی بار اطلاع دی کہ اہلسنت امن کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے اور ساتھ ھی (امن تیگہ) کی خلاف ورزی بھی ہو رہی ہے تو لہٰذا اِن لوگوں پر کام بند کرایا جائے ۔اور بغکی قوم کو مجبور نہ کیا جائے ایسی کوئی قدم اٹھانے پر ۔ بغکی قوم ایک پرامن قوم ہیں ہم نہیں چاہتے کہ کرم میں امن خراب ہو ۔لیکن کوئی عمل دخل نہیں ہوا تو آخر کار بغکی قوم بہت مجبور ہوکر اپنی محاذ پر مرچو میں کام شروع کرنے لگے جس پر (خومسہ گاؤں) کے شرپسندوں نے بغکی قوم کے جوانوں پر فائرنگ کی تو مجبوراً جواب دینا پڑا اؤر ایسی طرح چمکنی اہلسنت کیطرف سے بغکی گاؤں پر جنگ مسلط کردیا ۔ ان لوگوں نے ( امن تیگہ) کی بھی خلاف ورزی کی گئی اؤر کرم امن کو بھی خراب کرنے کی کوشش کی گئی ۔جب بھی جنگ شروع ہوئی ھی ھماری محاذ پر شروعات پارا چمکنی شرپسند لوگوں کی طرف سے ہوئی ہے تو حکومت وقت سے درخواست ہے کہ ان شرپسند لوگوں کے ساتھ قانونی کاروائی کی جائے ان لوگوں نے ہمیشہ کرم امن کو خراب کیا ہے اور( امن تیگہ )کے خلاف ورزی بھی کی گئی ہے