Boughaki بغکی کلے

Boughaki بغکی کلے this page is about current situation and beauty of distract kurram and it's surrounding.
(6)

19/08/2024

"حقیقت پر مبنی چھوٹا تحریر"
کُچھ دنوں سے اہلسنت (چمکنی خومسہ) اپنے مرچو میں تیزی سے کام کر رہے تھے اور نئی نئی مورچے بننا شروع ہونے لگے ۔تو اس پر( بغکی )قوم مشرانو نے بدامہ چیک پوسٹ بابو محرر کو کئی بار اطلاع دی کہ اہلسنت امن کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے اور ساتھ ھی (امن تیگہ) کی خلاف ورزی بھی ہو رہی ہے تو لہٰذا اِن لوگوں پر کام بند کرایا جائے ۔اور بغکی قوم کو مجبور نہ کیا جائے ایسی کوئی قدم اٹھانے پر ۔ بغکی قوم ایک پرامن قوم ہیں ہم نہیں چاہتے کہ کرم میں امن خراب ہو ۔لیکن کوئی عمل دخل نہیں ہوا تو آخر کار بغکی قوم بہت مجبور ہوکر اپنی محاذ پر مرچو میں کام شروع کرنے لگے جس پر (خومسہ گاؤں) کے شرپسندوں نے بغکی قوم کے جوانوں پر فائرنگ کی تو مجبوراً جواب دینا پڑا اؤر ایسی طرح چمکنی اہلسنت کیطرف سے بغکی گاؤں پر جنگ مسلط کردیا ۔ ان لوگوں نے ( امن تیگہ) کی بھی خلاف ورزی کی گئی اؤر کرم امن کو بھی خراب کرنے کی کوشش کی گئی ۔جب بھی جنگ شروع ہوئی ھی ھماری محاذ پر شروعات پارا چمکنی شرپسند لوگوں کی طرف سے ہوئی ہے تو حکومت وقت سے درخواست ہے کہ ان شرپسند لوگوں کے ساتھ قانونی کاروائی کی جائے ان لوگوں نے ہمیشہ کرم امن کو خراب کیا ہے اور( امن تیگہ )کے خلاف ورزی بھی کی گئی ہے

29/07/2024

ذاکر وسیم عباس بلوچ پارا چنار کے مظلوم اور غیور عوام کا زکر مجلس کے مصایب میں


29/07/2024

دہ دنیا ٹول جوانان مہ خیالی علی اکبر علیہ سلام نہ قربان وی ۔۔۔۔۔

Apni shirkat yakeeni banaye Peshawer ar Islamabad waly
29/07/2024

Apni shirkat yakeeni banaye
Peshawer ar Islamabad waly

چور چوکدارفریق چوکیدار
29/07/2024

چور چوکدار
فریق چوکیدار

آنا للہ وانا الیہ راجعون 😭پارا چنار پر سرکار کی طرف سے مسلط شدہ جنگ میں ہمارا جوان کزن شہید آمین حسین زندگی کی بازی ہار ...
27/07/2024

آنا للہ وانا الیہ راجعون 😭
پارا چنار پر سرکار کی طرف سے مسلط شدہ جنگ میں ہمارا جوان کزن شہید آمین حسین زندگی کی بازی ہار گئے...یاد رہے کہ آمین حسین کو اپنے والد صاحب نے نیا مکان بنایا کہ چند ماہ بعد آمین حسین کی شادی کرونگا نئے گھر میں اور دو ماہ پہلی منگنی ہوئی تھی... لیکن بدقسمت والد کو یہ پتہ نہیں تھا کہ میں نے اپنا بیٹا فراکسی وار کیلئے جوان کیا ہے اور یہ مجھ سے بچھڑنے والا ہے...
خدارا خوش کے ناخن لیں یہ جنگ ہمارا نہیں ہے...
یااللہ پورے فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے💔🤲🙏

27/07/2024

بوشہرہ میں مسلح افراد نے امن جرگہ میں شامل ضلعی انتظامیہ آرمی اور پولیس حکام کیساتھ موجود اہل تشیع اہلکاروں کو یرغمال بنانے اور انہیں قتل کرنے کی کوشش کی ، وہاں موجود مشران نے ہاتھا پائی کرکے انہیں بچا لیا اور بمشکل بوشہرہ سے نکال دیا ۔

27/07/2024

ذرائع کے مطابق تائدہ ایف سی قلعے میں بارہ کے قریب جنازے پڑے ہیں ۔
لڑائی تو کرمیوال کے مابین ہے۔
یہ جنازے وہاں کیوں ہے؟
سوال تو بنتا ہے

⚠️ BREAKING NEWSParachinar is under attack by anti-Shia militants from all four sides of the agency. The local Takfeeri ...
26/07/2024

⚠️ BREAKING NEWS
Parachinar is under attack by anti-Shia militants from all four sides of the agency. The local Takfeeri outfit SSP/LEJ has teamed up with TTP and TTA, targeting the local Shia community with heavy machinery. Reports are terrible so far over a dozen Shias have been killed and over 50 are injured including women and children. In this whole situation one element is missing or unaware the Pak Army. Our security agencies must take immediate action to protect the local Shia community.







26/07/2024

بغکی اور پاڑہ چمکنی کے درمیان جنگ شروع

25/07/2024

بوشہرہ سے سرکاری موٹر
فائر کیا جارہا ہے۔۔

حیران کن طور پر حکومت پاکستان نے زینبیون کو دہشت گرد گروہ قرار دیا جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ ہماری پالیسیاں اور فیصل...
14/04/2024

حیران کن طور پر حکومت پاکستان نے زینبیون کو دہشت گرد گروہ قرار دیا جو اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ ہماری پالیسیاں اور فیصلے کرتے ہیں۔ بدقسمتی سے.

وہ پاکستان میں دہشت گردوں کے طور پر داعش کے خلاف لڑتے ہیں لیکن امریکی حمایت یافتہ داعش پاکستان کے معصوم لوگوں کو قتل کرنے کے لیے آزاد ہے۔

#زینبیون مزاحمتی گروپ کبھی بھی پاکستان کی حکومت اور عوام کے خلاف کسی دہشت گردانہ سرگرمی میں ملوث نہیں رہا لیکن اس نے امریکی مالی امداد سے آئی ایس آئی ایس کے دہشت گردوں کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا۔

لیلتہ القدر میں قرآن پہ تلوار چلیاب تو آیات (صلوۃٰ) کے آنسو نہیں رکنے والے😭
30/03/2024

لیلتہ القدر میں قرآن پہ تلوار چلی

اب تو آیات (صلوۃٰ) کے آنسو نہیں رکنے والے
😭

09/02/2024

‎انجنیر 🥰حمید حسین اور 🥰علی ہادی عرفانی کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو خداوند کریم دونوں کو صحیح معنوں میں کرم کی خدمت کرنے کی توفیق عنایت عطا فرمائیں آمین

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ  اور   کے مشترکہ امیدواران برائے قومی اسمبلی NA 37 انجنئیر حمید حسین اور صوبائی اسم...
05/02/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
اور کے مشترکہ امیدواران برائے قومی اسمبلی NA 37 انجنئیر حمید حسین اور صوبائی اسمبلی PK-96 سید نجات حسین کا #بغکی کلے کا دورہ

مشران اور جوانان نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے بانی راجہ ناصر صاحب کے خدمات کو سراہتے ہوئے MWM کے مشترکہ امیدواران سید نجات حسین اور انجنئیر حمید حسین کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کردیا ۔





Full Support 💪 ♥️ ❤️

Mera Vote Imran khan ka Baqi sab ki apni marzi.ویسے عمران حان کے دورہ حکومت میں چار سال امن تھا کرم میں -(MPA Zero ) poo...
05/02/2024

Mera Vote Imran khan ka
Baqi sab ki apni marzi.
ویسے عمران حان کے دورہ حکومت میں چار سال امن تھا کرم میں -
(MPA Zero ) poor selection for that time.

11/01/2024


ہم 4g آنے پر تو خوشی مناسکتے ہیں لیکن سرکاری روڈ کھولنے کیلئے آواز نہیں اٹھا سکتے... آج اگر کسی کے رشتے دار یا کوئی دوست کانوائی میں گیا ہو ان سے تھوڑا خالت کے بارے میں جانئیے... 50 گاڑیوں پر مشتمل کانوائی....
9 بجے عید گاہ مارکیٹ پارہ چنار پشاور آڈہ سے روانہ ہو کر ساڑھے دس بجے تک باب کرم پر کھڑے رہے ور پھر دس منٹ سفر کر کے عاشق کمال کے مقام پر 30 منٹ تک ایمبولینس سمیٹ کھڑے رہے پھر بالیشخیل چیک پوسٹ پر انتظار کے بعد تقریبا 12 بجے روانگی کا سلسلہ شروع ہو گیا...
کانوائی میں لیڈیز، چھوٹے بچے ،مریض سٹوڈنٹس اور ایمبولینس تک موجود تھے... پولیس اور آرمی والوں کا کہنا تھا کہ اگر کوئی بغیر کانوائی کے نکل گیا راستے کلئیر نہیں ہے وہ خود ذمہ دار ہوگا...اور 12 بجے تک 50 گاڑیوں کیلئے کانوائی کا کوئی انتظام نہیں تھا... اسکے باوجود ہم الیکشن میں مصروف کام زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں...
کرمیوالہ پہ خوند بے پوئے شے...

14/12/2023

آج بغکی میں ایک ناخوشگوار واقعیہ سامنے آئی ہے۔ پاڑہ چمکنی سے تعلق رکھنے والے گاڑی پر فائیرینگ ہوا ہے۔ ایک بندہ زخمی ہے مگر ذاتی دشمنی کا واقعہ کہا جارہا ہے، جبکہ حکومت کی جانب ہے گرفتاریاں ہوئی ہے۔
اس بندے کے 2 سے 3 دشمنیاں بتائی جارہی ہے، جس میں ایک دشمنی اہل تشیع کڑمان والے کے ساتھ ہے جبکہ باقی اہل سنت کے ساتھ بتائی جارہی ہے۔۔
تحقیق کے بغیر ارسطو بنے سے بہتر ہے کہ انسان مکمل طور پر جان کر واقعے سے باخبر رہے ناکہ مزہبی جنگ یا مزہبی رنگ دینا۔

Address

Parachinar
Parachiner
00929875433

Telephone

+923069558217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Boughaki بغکی کلے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Boughaki بغکی کلے:

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Parachiner travel agencies

Show All