HAJJ & UMRAH service

HAJJ & UMRAH service Al rahma travel & tours (pvt) Lmt

27/08/2024
AL RAHMA ✈ᎢᎡᎪᏙᎬᏞ & TOURS 📱   +92 321 9028660    📱   +92 314 9285488
10/08/2024

AL RAHMA ✈ᎢᎡᎪᏙᎬᏞ & TOURS

📱 +92 321 9028660
📱 +92 314 9285488

ڈیئر ٹریڈ پارٹنرز و معزز معتمرین کرام ایک سوال بار بار پوچھتے ہیں  ؟؟؟تو مختصر جواب یہ ہے کہ بالکل نہیں بلکہ ٹیکسز کی وج...
09/08/2024

ڈیئر ٹریڈ پارٹنرز و معزز معتمرین کرام ایک سوال بار بار پوچھتے ہیں
؟؟؟
تو مختصر جواب یہ ہے کہ بالکل نہیں بلکہ ٹیکسز کی وجہ سے مزید بڑھ گئے ہیں-
اب دوسرا سوال کہ مارکیٹ میں #عمرہ پیکجز سستے کیوں بک رہے ہیں
دوستو بزنس #ڈیمانڈ اینڈ #سپلائی پر چلتا ہے یہ پاکستانی مارکیٹ میں جو سستے ترین پیکجز سیل ہو رہے ہیں اس کے پیچھے بھی یہی کہانی ہے
ایک محتاط اندازے کے مطابق #پاکستان سے ایوریج 7 سے 10 ہزار لوگ مختلف فلائٹس سے #عمرہ کیلئے جاتے ہیں اسی ایوریج کو سامنے رکھتے ہوئے #ٹریول کمپنیاں مختلف ائیرلائنز کو ایڈوانس پیمنٹ دیکر نان ریفنڈ ایبل #ٹکٹ کے گروپس خریدتے ہیں جن کی فی ٹکٹ قیمت موجودہ #پاکستانی کرنسی میں 1 لاکھ 45 ہزار کے اوپر نیچے بنتی ہے اور #ویزہ تقریبآ 40 سے 45 ہزار میں سیل ہو رہا ہے
یعنی صرف #ٹکٹ اور #ویزہ کی اوریجنل قیمت 1 لاکھ 85 سے 90 ہزار کے درمیان بنتی ہے جبکہ مارکیٹ میں آج کل مکمل پیکجز 1 لاکھ 85 میں مل رہے ہیں اس کی پہلی وجہ پاکستان کے #معاشی حالات اور دوسری وجہ #پاسپورٹ کا بروقت نہ بننا ہے
ایک خبر کے مطابق 10 لاکھ سے زیادہ پاسپورٹ #کاغذ ، #سیاہی اور لیمینیش پیپر کی عدم دستیابی کی وجہ سے نہیں بن پا رہے یہی وجہ ہے کہ #ڈیمانڈ سے زیادہ خریدی گئی ٹکٹ 30 سے 40 ہزار روپے کم میں بیچی جارہی ہے تاکہ #نقصان کم سے کم ہو پاکستان کے معاشی و حکومتی لاپرواہی سے بننے والے حالات کی بنا پر #سعودیہ کی مارکیٹ پر بھی بہت برا اثر پڑا ہے اکانومی کلاس سے لیکر 5 سٹار ہوٹل تک #مائنس میں بک رہے ہیں
پاکستان سے #عمرہ سفر پر آنے والے تمام معتمرین ایک بات یاد رکھیں صرف ٹکٹ اور ویزہ ایک مکمل اکانومی کلاس #پیکج کا تقریبآ 75 فیصد بنتا ہے باقی آپ کے #ہوٹل پر منحصر ہے کہ آپ مذید کتنے پیسے خرچ کرتے ہیں
پاکستان سے اکثر لوگ #سستے کے چکر میں غلط پیکج کا انتخاب کرتے ہیں پھر وہاں پہنچ کر #عبادات سے زیادہ وقت اپنے ٹریول ایجنٹ کو گالیاں اور بدعائیں دیکر اپنے مقدس ترین سفر کا مزا کراکرہ کرتے ہیں
عمرہ کے #مقدس سفر میں ہمیشہ اچھے پیکج کا انتخاب کرے یا پھر #برداشت کریں
RAHMA ✈ᎢᎡᎪᏙᎬᏞ & TOURS

چرا ٹ روڈ ڈاگبے سود سٹاپ
حاجی نوردل خان مارکیٹ

📱 +92 321 9028660
📱 +92 314 9285488

 #سستاترین _عمرہ پیکج قریب ترین رہائش کے ساتھ سپیشل ڈسکاؤنٹ ریٹ سے اپنے مقدس اور بابرکت سفر کو یادگار اور پرسکون بنائیں ...
03/08/2024

#سستاترین _عمرہ پیکج
قریب ترین رہائش کے ساتھ سپیشل
ڈسکاؤنٹ ریٹ سے اپنے مقدس
اور بابرکت سفر کو یادگار
اور پرسکون بنائیں

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome
AL RAHMA ✈ᎢᎡᎪᏙᎬᏞ & TOURS

office NO # 5, 4th floor
Falak ser plaza, saddar road
peshawar cannt,

📱 +92 321 9028660
📱 +92 314 9285488

AL RAHMA ✈ᎢᎡᎪᏙᎬᏞ & TOURS

چرا ٹ روڈ ڈاگبے سود سٹاپ
حاجی نور دل خان مارکیٹ

📱 +92 321 9028660
📱 +92 314 9285488

02/08/2024

🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪
*👉SHARJA DONE BASE VISIT VISA RATES✨
🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪

*👉30 DAYS .VISA*
*🇦🇪SHJ 1,300 AED/=*

*👉60 DAYS .VISA*
*🇦🇪SHJ 1,500 AED/=*
رابطہ کال / وٹس ایپ

AL RAHMA ✈ᎢᎡᎪᏙᎬᏞ & TOURS

office NO # 5, 4th floor
Falak ser plaza, saddar road
peshawar cannt,

📱 +92 321 9028660
📱 +92 314 9285488

AL RAHMA ✈ᎢᎡᎪᏙᎬᏞ & TOURS

چرا ٹ روڈ ڈاگبے سود سٹاپ
خاجی نوردل خان مارکیٹ

📱 +92 321 9028660
📱 +92 314 9285488

02/08/2024

*عمرہ پیکچ اسپیشل آفر
روانگی انشاء اللہ06 اگست 2024
پشاور، جدہ، پشاور

*مکہ ھوٹل 🏨400 /450 میٹر
*مدینہ ھوٹل 🏨 500/600میٹر*
21 دن پیکج *175000روہے*
سھولیات۔
عمرہ ویزا ، ڈائریکٹ فلائٹ ، ٹرانسپورٹ ، رہائش
رابطہ نمبر۔
03149285488
03219028660

نوٹ۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں سٹار اور اکانومی ھوٹل کی بکنگ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

🌸 *بسم اللہ الرحمٰن الرحیم* 🌸*✨21 DAYS UMRAH🕋✨**✈️SRENE AIRLINE✈️**OFFER *💥*28 JUL **30 JUL*31 JUL ===================*م...
26/07/2024

🌸 *بسم اللہ الرحمٰن الرحیم* 🌸

*✨21 DAYS UMRAH🕋✨*

*✈️SRENE AIRLINE✈️*

*OFFER *💥

*28 JUL *
*30 JUL
*31 JUL

===================

*مکہ ہوٹل*🏨:(400/ 450 میٹر)
*مدینہ ہوٹل🏨*( 500/ 600 میٹر)

پیکج میں شامل..👇👇
ویزہ ، ٹرانسپورٹ ، رہائش اور ڈائرکٹ فلائیٹ
*فی بندہ پیکج ::

*Sharing Bed: 🛏️👉205,000*
*Quad Bed: 4🛏️👉 210,000*
*Tripple Bed: 3🛏️👉 223,000*
*Double Bed: 2🛏️👉 255,000*
برائے رابطہ:::

**AL RAHMA ✈ᎢᎡᎪᏙᎬᏞ & TOURS

چرا ٹ روڈ ڈاگبے سود سٹاپ
حاجی نوردل خان مارکیٹ

📱 +92 321 9028660
📱 +92314 9285488

*عمرہ پیکچ 2024روانگی انشاء اللہ 03 اپریل 2024پشاور، جدہ، پشاور *مکہ ھوٹل 🏨1000 میٹر *مدینہ ھوٹل 🏨 900/1000 میٹر* 21 دن ...
31/03/2024

*عمرہ پیکچ 2024
روانگی انشاء اللہ 03 اپریل 2024
پشاور، جدہ، پشاور

*مکہ ھوٹل 🏨1000 میٹر
*مدینہ ھوٹل 🏨 900/1000 میٹر*
21 دن پیکج *230000روہے*
سھولیات۔
عمرہ ویزا ، ڈائریکٹ فلائٹ ، ٹرانسپورٹ ، رہائش
رابطہ نمبر۔
03149285488
03219028660

نوٹ۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ اکانومی ھوٹل کی بکنگ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

رمضان اسپیشل آفر21 دن عمرہ پیکج*  *مکہ ہوٹل 700/800 میٹر*🏨   *مدینہ ہوٹل 700/800 میٹر 🏨*پیکج میں شامل ہیں  👇👇👇 ISB----JE...
10/03/2024

رمضان اسپیشل آفر21 دن عمرہ پیکج*

*مکہ ہوٹل 700/800 میٹر*🏨
*مدینہ ہوٹل 700/800 میٹر 🏨*

پیکج میں شامل ہیں

👇👇👇

ISB----JED✈️ اسلام آباد ٹو جدہ 13 مارچ
JED----ISB✈️ جدہ ٹو اسلام آباد 02 اپریل
ویزہ ، رہائش ، ٹرانسپورٹ اور ٹکٹ
فی بندہ پیکج :::
*Sharing Bed*

*255000*



*=======================*

AL RAHMA ✈ᎢᎡᎪᏙᎬᏞ & TOURS
حاجی نوردل خان مارکیٹ

چرا ٹ روڈ ڈاگبے سود سٹاپ

📱 +92 321 9028660
📱 +92 314 9285488
AL RAHMA ✈ᎢᎡᎪᏙᎬᏞ & TOURS

office NO # 5, 4th floor
Falak ser plaza, saddar road
peshawar cannt,

📱 +92 321 9028660
📱 +92 314 9285488

*21 دن عمرہ پیکج* *WITH SEREN AIR DIRECT FLIGHT✈️*🏨   *مکہ ہوٹل* :  دار وسام 450 میٹر 🏨 *مدینہ ہوٹل:دررت الخلیج۔ 600میٹر...
20/01/2024

*21 دن عمرہ پیکج*
*WITH SEREN AIR DIRECT FLIGHT✈️*

🏨 *مکہ ہوٹل* : دار وسام 450 میٹر

🏨 *مدینہ ہوٹل:دررت الخلیج۔ 600میٹر

*پیکج میں شامل ہیں -*
👇👇👇
*ویزہ*
🏨 *رہائش*
🚍 *ٹرانسپورٹ*
*اور*
✈️ *سیرین ایئرلائن ڈائرکٹ فلائیٹ کے ساتھ*

*فی بندہ پیکج :*

🛌 **Sharing Bed*🛌
*209000/-*
=================


*رابطہ:*
AL RAHMA ✈ᎢᎡᎪᏙᎬᏞ & TOURS
حاجی نوردل خان مارکیٹ
چرا ٹ روڈ ڈاگبے سود سٹاپ

📱 +92 321 9028660
📱 +92 314 9285488

Address

Peshawar

Telephone

+923149285488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAJJ & UMRAH service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAJJ & UMRAH service:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Peshawar

Show All