22/04/2024
*السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ*
📣 *ایک ضروری اعلان*
وزارت مذھبی امور پاکستان کیجانب سے تمام پرائیویٹ حج آپریٹرز کو حج کاغذات جمع کرنے کی نئ تاریخ *25 اپریل بروز جمعرات* تک دی گئ ھے اس کے بعد کاغذات جمع نہیں کۓ جائینگے لھذا جن حجاج کرام کے کاغذات ھمیں موصول نہیں ھوۓ وہ آج ھی اپنے کاغذات جمع کروادیں۔
*جزاکم اللہ**
🇵🇰
📱03025922120
📱03149688433