Travel With Haris

Travel With Haris Traveling and Exploring different Cultural and Peoples About travel & tour
(3)

28/12/2022

Hansraj lake, Kashmir
P A K I S T A N 🇵🇰

29/08/2022

| Most beautiful Waterfall | | Chamb Waterfall |
Azad Jummu Kashmir AJK
Travel With Haris

20/07/2022

P A K I S T A N 🇵🇰

12/06/2022

Sada kali wal rangona..
Like, follow and share my page
Travel With Haris

کلاش ژوشی فیسٹیول 14 مئی سے لیکر 16 مئی تک  کلاش کے تینوں وادیوں رومبور، بمبوریت اور بریر میں بڑی زور و شور سے منائی جات...
16/05/2022

کلاش ژوشی فیسٹیول 14 مئی سے لیکر 16 مئی تک کلاش کے تینوں وادیوں رومبور، بمبوریت اور بریر میں بڑی زور و شور سے منائی جاتی ہے اور اس فیسٹیول میں اندرون ملک اور بیرون ملک سے بڑی تعداد میں سیاح آتے ہیں۔
سیاحوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔اور سیاحوں کو بھی چاہئیے کہ وہ بھی مقامی لوگوں کی عزت کریں۔جو بھی ہدایات ان کو دی جائے ان پر عمل کریں۔بلا اجازت کسی کے کھر میں نہ کھسیئے، کسی کی تصویر نہ اتاریئے اور ڈانسنگ پلیس میں داخل ہونے سے اجتناب کریں۔
ہم سب پاکستانی ہیں اس لیئے ایک دوسرے کا خیال رکھے۔شکریہ🙏

22/04/2022

This is Pakistan. Qaqlash Meadows.
Booni Upper Chitral
Tourism in Kp

14/04/2022

𝑬𝒙𝒑𝒍𝒐𝒓𝒊𝒏𝒈 𝑩𝒂𝒅𝒅𝒂𝒓 𝑽𝒂𝒍𝒍𝒆𝒚 𝑺𝒐𝒖𝒕𝒉 𝑾𝒂𝒛𝒊𝒓𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏
𝑵𝒂𝒕𝒖𝒓𝒆 𝑺𝒆𝒆𝒏, 𝑻𝒐𝒖𝒓𝒊𝒔𝒎 𝑺𝒑𝒐𝒕𝒔, 𝑬𝒏𝒗𝒊𝒓𝒎𝒆𝒏𝒕𝒔, 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 𝑻𝒐𝒖𝒓𝒊𝒔𝒎

30/03/2022

𝑨𝒃𝒔𝒐𝒖𝒕𝒆𝒍𝒚 𝑨𝒎𝒂𝒛𝒊𝒏𝒈 𝑷𝒍𝒂𝒄𝒆, 𝑵𝒂𝒕𝒖𝒓𝒆 𝑩𝒆𝒂𝒖𝒕𝒚,𝑷𝒂𝒓𝒂𝒅𝒊𝒔 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏, 𝑮𝒊𝒍𝒊𝒕𝒊 𝒃𝒂𝒍𝒕𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏..

21/02/2022

Tourism as Passion
Tourism in Kp,Kohat Tanda Dam..

🎥 HaŔis KhÀn

🇵🇰وادی کیلاش، پاکستان 🇵🇰
25/01/2022

🇵🇰وادی کیلاش، پاکستان 🇵🇰

Chowmas winter festival 22 Dec 2021 kelashValley Chitral
01/01/2022

Chowmas winter festival 22 Dec 2021 kelash
Valley Chitral

 میرے دیس کے چمکتے چہرے وادئ کیلاش
26/12/2021


میرے دیس کے چمکتے چہرے
وادئ کیلاش

08/12/2021

Pipe line trek, Ayubia

04/08/2021

About Yesterday
Colorful night
Bahrain bazaar, kalam

کھوپسی و سنگاچیسر پر خوبصورت کھوپسی (کیلاشی ٹوپی) اور زیب تن کیا خوبصورت سنگاچی(کیلاشی لباس) دونوں کھوپسی اور سنگاچی کیل...
21/06/2021

کھوپسی و سنگاچی
سر پر خوبصورت کھوپسی (کیلاشی ٹوپی) اور زیب تن کیا خوبصورت سنگاچی(کیلاشی لباس) دونوں کھوپسی اور سنگاچی کیلاش خواتین کی مخصوص لباس ہے یہ لباس یہ پرانےکیلاشی باسی ہاتھ سے بناتے تھےمگر اب وقت کے ساتھ ساتھ جدید طریقہ اپناتے ہوئے سلائی مشین کا استعمال کیا جاتا ہے۔ کھوپسی اور سنگاچی کیلاشی خواتین خوشی اور غمی دونوں صورتوں میں پہنتی ہیں۔ اور یہ لوگ کھوپسی پر لگے رنگ برنگے پروں کو الیگزینڈر کی فوج سے تشبیہہ دیتے ہیں۔اسی طرح کی ٹوپی پہن کر الیگزینڈر کی فوج عظمت جتاتی تھی۔
تحریر و تصاویر؛ خرم شہزاد
اکراس دی ہایٹس ایڈوینچر کلب..

Kelash ValleyChitral kpk
10/05/2021

Kelash Valley
Chitral kpk

07/05/2021

ہے کوئی میرے پاکستان جیسا خوبصورت
Love it...
Shangrilla lake Skardu
Giligit Baltistan

کیلاش کا مطلب ہے ’کالے کپڑے پہننے والے‘ یہاں عورتوں کا عام لباس ایک لمبا، سیاہ اور فراک نما کُرتا ہے جس پر خوبصورت اور ر...
05/12/2020

کیلاش کا مطلب ہے ’کالے کپڑے پہننے والے‘ یہاں عورتوں کا عام لباس ایک لمبا، سیاہ اور فراک نما کُرتا ہے جس پر خوبصورت اور رنگ برنگے ڈیزائن بنے ہوتے ہیں۔
Flower of Kelash

اگر کیلاشی کسی کو عزت بخشتے ہیں تو اس طرح بخشتے ہیں میں ان کے گھروں میں جا کر اجازت لے کر فوٹوز بنائیں۔ الحمداللہ کسی نے...
11/11/2020

اگر کیلاشی کسی کو عزت بخشتے ہیں تو اس طرح بخشتے ہیں میں ان کے گھروں میں جا کر اجازت لے کر فوٹوز بنائیں۔ الحمداللہ کسی نے انکار نہیں کیا۔ میں دیسی گھی کے پرلطف کھانے اور بکری کے دودھ کی چائے پی۔بدلے میں ہمارا بھی فرض بنتا ہے اس کلچر کی عزت و حفاظت کریں۔
The flower of kelash
like and share
Promote Pakistan Tourism

Flower of kelash 💓Some click from kelashPromote Pakistan Tourism
03/11/2020

Flower of kelash 💓
Some click from kelash
Promote Pakistan Tourism

Beautiful Autumn Gilgit baltistan ❤one of my favourite seasonlike,fellow,& Share Page
31/10/2020

Beautiful Autumn Gilgit baltistan ❤
one of my favourite season
like,fellow,& Share Page

Address

Peshawar

Telephone

+923184803535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel With Haris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Peshawar

Show All