Wazir Voice & Personalities / د وزیر غږاو شخصیتونه

Wazir Voice & Personalities / د وزیر غږاو شخصیتونه We are not makers of history. We are made by history.

Permanently closed.
شمالی وزیرستان/ اتمانزئی مشران اور سیاسی رہنماؤں کی عسکری و سول حکام کے ساتھ جرگہ۔ امن و امان اور گیس پائپ لائن سمیت اہم...
13/09/2024

شمالی وزیرستان/ اتمانزئی مشران اور سیاسی رہنماؤں کی عسکری و سول حکام کے ساتھ جرگہ۔ امن و امان اور گیس پائپ لائن سمیت اہم نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال
*سرکار کی جانب سے جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار، ڈپٹی کمشنر یوسف کریم کنڈی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر روخانزیب خان اور دیگر سول و عسکری حکام جبکہ اتمانزئی جرگہ کی جانب سے ملک نصراللہ خان، ملک اکبر خان، ملک جان فراز اور دیگر ملکان و سیاسی رہنماؤں نے جرگہ میں شرکت کی۔
اس موقع پر اتمانزئی مشران نے امن و امان اور دیگر مسائل پر مبنی 21 نکاتی ایجنڈے کے حوالے سے عسکری و سول حکام کو تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار نے جرگہ ممبران کو یقین دلایا کہ ان اتمانزئی قوم کے آئینی مطالبات کو ہرصورت پورا کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان کا قیام ان کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کیلئے پاک فوج دن رات کوشاں ہے جس کا احساس یہاں کی عوام کو بھی ہوا ہوگا۔ میجر جنرل عادل افتحار نے کہا کہ اگر ہم سب مل بیٹھ کر مسائل کو اسی طرح بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کریں تو امن و امان سمیت تمام مسائل با آسانی حل ہو سکتے ہیں۔
اتمانزئی مشران نے میجر جنرل عادل افتحار سے شمالی وزیرستان کی عوام کے بند شناختی کارڈز کی جلد بحالی، مرکزی شاہراہوں سے غیر ضروری چیک پوسٹوں کے ہٹانے اور لاپتہ افراد کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ جرگہ انتہائی اہم رہا جس میں فریقین کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کی فضا دیکھی گئی۔ اس حوالے سے فریقین نے عنقریب ایک اور جرگہ منعقد کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

که يار زما په مخ رغېږيټيکری به لرې کړم سرتوره به ورځمه #ٹپہ
16/09/2022

که يار زما په مخ رغېږي
ټيکری به لرې کړم سرتوره به ورځمه
#ٹپہ

Address

Peshawar

Telephone

+923369388229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir Voice & Personalities / د وزیر غږاو شخصیتونه posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share