Mardan Tourism

Mardan Tourism This page is not only for mardan.This actually for the people of pakistan. To promote the tourism in pakistan.

28/08/2024

I'll Donate Rs 100( paisy)- For Each Comment under This Post

عیسی خان محمد زئی ڈپٹی ڈائریکٹر ٹورازم خیبر پختونخوا ۔ سکنہ مردان ۔
25/08/2024

عیسی خان محمد زئی ڈپٹی ڈائریکٹر ٹورازم خیبر پختونخوا ۔ سکنہ مردان ۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کا صوبے بھر سے ایٹا ٹیسٹ کیلئے آئے ہوئے ہزاروں طلباء کے سہولت کیلئے تربیت کیمپ کا ...
25/08/2024

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کا صوبے بھر سے ایٹا ٹیسٹ کیلئے آئے ہوئے ہزاروں طلباء کے سہولت کیلئے تربیت کیمپ کا انعقاد۔

کیمپ میں موجود انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زمہ داران نے خیبر پختونخوا اور دیگر صوبوں سے آئے ہوئے ہزاروں طلباء کو خوش آمدید کہا اور بہترین انداز میں رہنمائی کی۔
اس موقع پر طلباء نے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اقدامات کو سراہا اور بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

کیمپ میں شریک آئی ایس ایف کے صدر ولی خان، جنرل سیکرٹری ضیاء اللہ اورکزئی، چیرمین افنان ثناء، ارٹس بلاک کے صدر عالمزيب آفریدی، جی ایس وسیم مروت، سائنس بلاک نائب صدر ضیاء مروت، جی ایس مجتبٰی احمد، لاء کالج صدر ذیشان بیٹنی، اور جی ایس فواد آفریدی نے شرکت کی۔

میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف پشاور۔
ISF Khyber Pakhtunkhwa
Insaf Student Federation University Of Peshawar Official

Ye kon si jga ho sakti hai ❓❓❓❓
25/07/2024

Ye kon si jga ho sakti hai ❓❓❓❓

◀️ امریکی صدر کی پاکستان کے لیے دس کروڑ ڈالر سے زائد مالی مدد کی درخواست◀️ مدد ’چین پر انحصار روکنے‘ سمیت دیگر اصلاحات ک...
24/07/2024

◀️ امریکی صدر کی پاکستان کے لیے دس کروڑ ڈالر سے زائد مالی مدد کی درخواست
◀️ مدد ’چین پر انحصار روکنے‘ سمیت دیگر اصلاحات کے لیے دی جا رہی ہے: ڈونلڈ لو
◀️ ’امریکہ جمہوریت اور انسانی حقوق کی حمایت پر توجہ مرکوز کیے ہو

وادی بروغل درکوت یاسین سے وادی بروغل کا ٹریک تقریباً دو دن کا ہے۔وادی کی کل آبادی تقریباً 250 گھرانوں پر مشتمل ہے ۔ اس و...
21/07/2024

وادی بروغل

درکوت یاسین سے وادی بروغل کا ٹریک تقریباً دو دن کا ہے۔وادی کی کل آبادی تقریباً 250 گھرانوں پر مشتمل ہے ۔ اس وادی میں تین زبانیں واخی، سری قلی ، اور کرغیز بولی جاتی ہے ۔ ان زبانوں میں بولنے والوں کی تعداد کے حساب سے واخی بروغل کی بڑی زبان ہے ۔

اس وادی کی خاص بات جو سعید ولی بھائی سے پتہ چلا کہ قرمبرجھیل کے علاوہ 40 کے قریب اور بھی کئی رنگین پانیوں والی چھوٹی چھوٹی جھیلیں ہیں ۔

جون کے آخری ہفتے یا جولائی میں یہاں کی خوبصورتی اپنے عروج پر ہوتی ہے ۔یہی دورانیہ بروغل جانے کے لیے سب سے موزوں ہے

یہاں سردیوں کا موسم بہت سخت ہوتا ہے ۔ سردیوں کا دورانیہ سال میں سات مہینہ رہتا ہے ۔چھ سے سات مہینے کی برف باری کی وجہ سے علاقے کے لوگ بچے، بوڑھے اور عورتیں موسم کی شدت کو کم کرنے کے لیے افیون کا نشہ کرتے ہیں ۔

وادی بروغل کے لوگوں کا واحد زریعہ معاش گلہ بانی ہے ۔وادی کے لوگ مال برداری اور سفر کے لیے زیادہ تر گھوڑا، گدھا اور یاک استعمال کرتے ہیں ۔ بعض ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے ابھی تک موبائل فون، تارکولی سڑک اور چترال کا بازار بھی نہیں دیکھا ہے ۔

یہاں کوئی درخت نہیں اگتا، اس علاقے میں ایک خاص قسم کا گھاس پایا جاتا ہے ۔جو گرمیوں کے موسم میں مٹی سمیت اکھاڑ کر سوکھایا جاتا ہے جس کو سال کے بارہ مہینے ایندھن کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ مقامی زبان میں اسے "چیم" کہتے ہیں ۔

21/07/2024

*السلام علیکم*

آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز اتوار سہ پہر 5:00 بجے مردان پریس کلب کے سامنے امن کی خاطر سیاست سے بالاتر پُرامن مظاہرہ ہوگا، تمام سیاسی، سماجی، تاجر برادری، علماء سمیت تمام مکتبہ فکر کے قائدین انکے کارکنان اور غیور عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

*بمقام مردان پریس کلب*
*بوقت 05:00 بجے سہ پہر*
*کل بروز اتوار*
*بتاریخ 21 جولائی 2024*
نوٹ۔ اپنے ساتھ صرف سفید🏳️ جھنڈے لائیں جس پر *امن* لکھا ہو۔
سیاسی جھنڈے لانا منع ہے
شکریہ

21/07/2024

Alert!

بنوں کی فضائی حدوں میں امریکی دفاع کے بہترین طیارے ہوا میں اڑائے جا رہے ہیںہم اپ سے پوچھتے ہیں یہ امریکی تیارے کہاں سے ا...
20/07/2024

بنوں کی فضائی حدوں میں امریکی دفاع کے بہترین طیارے ہوا میں اڑائے جا رہے ہیں
ہم اپ سے پوچھتے ہیں یہ امریکی تیارے کہاں سے اگئے ۔
سینٹر مشتاق احمد

پی ایم ڈی سی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رضوان نے ایم ڈی کیٹ امتحان 2024 کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کا امتحا...
19/07/2024

پی ایم ڈی سی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رضوان نے ایم ڈی کیٹ امتحان 2024 کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کا امتحان 22 ستمبر کو ہو گا، جو پاکستان اور بیرون ملک میں ایک ہی تاریخ کو منعقد کیا جائے گا، طلباء کی سہولت کے لیے کونسل نے نصاب کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو اگلے ہفتے پی ایم ڈی سی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا، صوبائی سیکرٹریز کو MDCAT امتحان کی تیاری شروع کرنے کی ہدایت بھی دے دی گئی ہے، گزشتہ سال 180534 طلباء نے MDCAT میں شرکت کی تھی اور اس سال تقریباً دو لاکھ طلباء کی شرکت متوقع ہے، پی ایم ڈی سی نے یونیورسٹیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ داخلے کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنائیں، طلبہ امتحان کی مزید تفصیلات، شیڈول اور رجسٹریشن کی معلومات آنے والے دنوں میں پی ایم ڈی سی کی ویب سائٹ سے حاصل کر سکیں گے

جاز بانال کوہستان دیر کے مشہور سیاحتی مقام جاز بانال یا جاز بانڈہ کا دلکش منظر ۔  "بانال" ہم داردی لوگ اپنی مادری زبان گ...
19/07/2024

جاز بانال
کوہستان دیر کے مشہور سیاحتی مقام جاز بانال یا جاز بانڈہ کا دلکش منظر ۔
"بانال" ہم داردی لوگ اپنی مادری زبان گاوری میں گرمائی چراگاہ کو کہتے ہیں جسے پشتو میں بانڈہ کہتے ہیں۔ کچھ دوست جاز بانال کو بھی وادی کمراٹ کا حصہ سمجھتے ہیں لیکن درحقیقت کمراٹ ویلی تھل میں ہے اور جاز بانال وادی جندری میں واقع ہے۔
Attractive view of JazBanal Upper Punjkora Kumrat Valley
Click: Muhammad Usman Mardanvi
For more details click 👇
https://kumratvalley.blogspot.com/
https://dailykumrat.blogspot.com

گمنام کوہستانی

یہ نہ سویزار لنڈ ھے نہ انگلنڈ  بلکہ ھمارا پیارا ملک پاکستان ھے۔۔۔۔۔ بلکہ یہ اپر دیر ہے ۔۔۔۔۔ اپر دیر میں آسمان بانڈہ ہے ...
19/07/2024

یہ نہ سویزار لنڈ ھے نہ انگلنڈ بلکہ ھمارا پیارا ملک پاکستان ھے۔۔۔۔۔ بلکہ یہ اپر دیر ہے ۔۔۔۔۔ اپر دیر میں آسمان بانڈہ ہے ۔۔۔۔
۔آسمان بانڈہ اپر دیر ۔۔۔
اپر دیر میں یہ آسمان بانڈہ ہے ۔۔۔۔

18/07/2024

Peshawar university hostel #1

Agar form 45 Wala form 47 par wazir azam ban sakta hy Tu MBBS Wala baghai test k Dr q nahy ban sakty ...🤔🤔
11/07/2024

Agar form 45 Wala form 47 par wazir azam ban sakta hy
Tu MBBS Wala baghai test k Dr q nahy ban sakty ...🤔🤔

11/07/2024

Bano qabil test. 1 lack student nay enrollment ki thi so organizers ko jalsa NAHI test conduct krna chahiye tha. Q k is say zahir hai k aik side pay taqreer toh dosray side per test start hai Jo test NAHI blki aik jalsa hai.


22/03/2024

21 مارچ شاعری کا عالمی دن

اپنے پسندیدہ شاعر کے پسندیدہ شعر ارشاد فرمائیے

04/12/2023
شہید کی تمنا پوری ہوئی😓
30/07/2023

شہید کی تمنا پوری ہوئی😓

Address

Peshawar
23380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Peshawar travel agencies

Show All