Himalayan Adventure Club

Himalayan Adventure Club We provide those facilities which others don't provide you. We move you to most beautiful Landscapes of Pakistan like Northern Areas, AJK, Gilgit etc

Himalayan Adventure Club is aimed to provide flexible, affordable and tours for College groups, University groups, Families, and Individuals. We are groups of adventurers who can deal with troubles and problems for your security and enjoyment. Our team contains educated and well experience guides which play their roles in friendly environment/

Many people showing their interest in trekking, hikin

g and camping but they don't know how and from where to start, so this is best platform for them, we will provide them equipment and training from basic to advance level in their interested area. We have well trained guides, porters, drivers, trainers who will help you to explore hidden and popular places of Pakistan. We are working very hard to explore new treks in Pakistan. Himalyan Adventure Club is working very closely with locals community of northern areas to promote their life style and playing significantly role to maintenance of tourist places in northern areas by organizing events like 'Cleaning tourist places event' (Safai mohim) and 'Plantation' (shajar-kari) in Northern areas.

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین و سابق وزیر اعلی محمودخان نےفلسطین کی صورتحال پر اظہار افسوس ۔
10/10/2023

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین و سابق وزیر اعلی محمودخان نےفلسطین کی صورتحال پر اظہار افسوس ۔

09/10/2023

ضلع سوات میں کھیلوں کے فروغ کے لیےسابق وزیراعلی محمود خان کے خصوصی اقدامات۔مینگورہ میں ہاکی ٹرف منصوبہ 9 کروڑ 95 لاکھ رو...
09/10/2023

ضلع سوات میں کھیلوں کے فروغ کے لیےسابق وزیراعلی محمود خان کے خصوصی اقدامات۔

مینگورہ میں ہاکی ٹرف منصوبہ 9 کروڑ 95 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ہے۔
ضلع سوات میں تحصیل لیول پر تین پلے گراؤنڈز کی تعمیر کی گئی۔ جس میں بابوزئی، بریکوٹ اور خوازہ خیلہ شامل ہیں۔

سابق وزیر اعلی محمود خان کا سوات کے تاریخی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہان زیب کالج سیدوشریف کی عمارت کو اپنی اصل شکل میں بحال...
09/10/2023

سابق وزیر اعلی محمود خان کا سوات کے تاریخی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہان زیب کالج سیدوشریف کی عمارت کو اپنی اصل شکل میں بحال کرانے کا وعدہ پوراہوگیا ۔منصوبے کی تکمیل پر32کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت آئے گی۔ سوات کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کی تعمیر نو اپنی اصل شکل میں کی جائے کیونکہ یہ ریاست سوات کی نشانی ہے جس پر سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے ذاتی دلچپسی لیتے ہوئے اس کالج کی تعمیر نو کے منصوبے کی منظور ی د ی اور اب اس پر تعمیراتی کام آخری مراحل میں ہے ۔

ترقی کا سفر۔۔۔۔۔۔ محمود خان کے سنگ -سوات میں 2005 کے زلزلے سے متاثرہ ڈسٹرکٹ جیل سوات کو سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کی خصو...
09/10/2023

ترقی کا سفر۔۔۔۔۔۔ محمود خان کے سنگ -
سوات میں 2005 کے زلزلے سے متاثرہ ڈسٹرکٹ جیل سوات کو سابق وزیر
اعلیٰ محمود خان کی خصوصی دلچپسی پر 70 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی۔ اس منصوبے کو سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے منظور کیا تھا اور ان کی ذاتی دلچپسی پر پایا تکمل تک پہنچایا گیا ۔

ترقی کا سفر ۔۔۔۔ محمود خان کے سنگ.سابق وزیر اعلی محمود خان کا منظور کردہ ایک اور بڑا تعلیمی منصوبہ تکمیل تک پہنچ گیا، تح...
09/10/2023

ترقی کا سفر ۔۔۔۔ محمود خان کے سنگ.
سابق وزیر اعلی محمود خان کا منظور کردہ ایک اور بڑا تعلیمی منصوبہ تکمیل تک پہنچ گیا، تحصیل مٹہ میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج اعلیٰ معیار کے مطابق 26 کروڑ 30 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہوگیا۔اس کالج کے قیام سے اب تحصیل مٹہ کی ہزاروں طالبات اب گھر کی دہلیز پرہی تعلیم حاصل کریں گی۔

03/04/2023

دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
03/04/2023

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*

02/04/2023

پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ ...
01/04/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

30/03/2023

دیکھیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" اور جانییے عائشہ کی کہانی، عائشہ کی زبانی کہ کیسے انہوں نے 15 سال کی کم عمر میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
#เขาแหลม

30/03/2023

د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔

د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی
#เขาแหลม

30/03/2023

قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
#เขาแหลม

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
30/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎ #เขาแหลม

27/03/2023

چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔

چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ #ไบร์ทวิน #53ปีช่อง3ดีต่อใจ

27/03/2023

خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری

نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے

#ไบร์ทวิน #53ปีช่อง3ดีต่อใจ

27/03/2023

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا مفت آٹا فراہم کرنے والے سیلز پوائنٹس کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا جائزہ بھی لیا۔ چیف سیکرٹری کے مطابق عوام کی سہولت کیلئے صوبہ بھر کئی فلور ملز میں مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے
#ไบร์ทวิน #53ปีช่อง3ดีต่อใจ

25/03/2023

پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں، جنہوں نے محض 15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔

تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام ایسا ہے خیبر پختونخوا ہر ہفتے کی شام 7 بجے، کے پی ٣۶٠ پر

#한터타락

Address

Imsciencs
Peshawar

Telephone

03329448881

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Himalayan Adventure Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Himalayan Adventure Club:

Videos

Share

Category