Snow Fall at Neelam Valley AJK ❤️
#zueventra #snowfall2024
دربار زخہ خیل وادی تیراہ میدان میں بھی تیز برفباری شروع ہیں ❄️🥶❄️🌨️
#zueventra
باڈگوئی پاس جسے اتروڑ پاس بھی کہتے ہیں بالائی پنجکوڑہ کو بالائی سوات سے ملانے والے ایک قدیم راستے کا نام ہے۔ اس پاس کو دونوں طرف آباد داردیک قبائل صدیوں سے استعمال کرتے آرہے ہیں اور اس کے ذریعے تھل سے کالام پہنچنے میں تقریباٰ تین سے چار گھنٹے لگتے ہیں۔ ہر سال ہزاروں کے تعداد میں سیاح سوات سے ہوتے ہوئے اس راستے پہ کمراٹ آتے ہیں یا کمراٹ سے ہوتے ہوئے اس راستے پر سوات آتے ہیں۔ باڈگوئی پاس پر سفر کرکے سیاح نہ صرف وادی کمراٹ کا سیر کرلیتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مدین ،بحرین،کالام اور اتروڑ کے نظارے بھی مفت میں دیکھ سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کیلئے اپنے پسندیدہ پر اعتماد ٹریول پارٹنر کا انتحاب کریں.
ZU Eventra || 𝕐𝕠𝕦𝕣 𝕋𝕠𝕥𝕒𝕝 𝕋𝕣𝕒𝕧𝕖𝕝 ℂ𝕒𝕣𝕖 ℙ𝕒𝕣𝕥𝕟𝕖𝕣
Mention your that friend 😂 Just for #fun
گلگت بلتستان کے خوبصورت ضلع غذر میں 400 گھرانوں پر مشتمل ایک ایسا گاوں موجود ہے جہاں اردو اور انگریزی کے علاوہ 9 مخلتف زبانیں بولی جاتی ہے چھوٹے سے دیہات میں نو مختلف زبانوں اور تہذیبوں کے لوگوں کا اپسی تعلق کیسے ہیں.
خصوصی رپورٹ ملاحظہ فرمائیے
#zueventra #culture #PromotingCulture
#pakistantourism #culture #KPTourism #zueventra
پاکستان کے شمال میں قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں، صدیوں تک شمشال کی واخی خواتین مویشی بان راج کرتی رہی ہیں۔
کئی نسلوں سے جاری اس سفر میں وہ اپنے ہزاروں جانوروں کے ہمراہ، ہزاروں فٹ کی بلندی پر واقع سرسبز چراگاہوں تک پہنچتیں۔
ان کی آمدنی نے صحت، تعلیم، حتی کہ شمشال کی پہلی سڑک کی تعمیر میں مدد کی۔ ان مویشی بان خواتین کی محنت نے ان کی کمیونٹی کی زندگی بدل دی۔
آج جب ان کا منفرد طرزِ زندگی ختم ہو رہا ہے، بی بی سی کی ٹیم نے ان خواتین کے ہمراہ دوردراز چراگاہوں کا سفر کیا، اور ان سے اُس جگہ اور ہنرمندی کے بارے میں جانا جو ان کی کامیابی کی وجہ بنی ۔
انہی مویشی بانوں میں سے ایک، افروز نما، رواں برس بی بی سی کی ۱۰۰ خواتین کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔
پروڈیوسر، ڈائریکٹر: فرحت جاوید
فلمنگ: نیئر عباس، سجاد بیگ، فرحت جاوید
ڈرون فلمنگ : تاثیر بیگ
ایڈیٹنگ: ڈیرک ایونز ، نیئر عباس
اسکرپٹنگ: سارا ڈائیس
ترجمہ: اجالا مریم، حافظہ منظور
سیفٹی ایڈوائزرز: جارجی تھامپسن، سندیپ مترا
ایگزیکٹو پروڈیوسر: ولیریا پیراسو، وندانہ وجے
بی بی سی ۱۰۰ ویمن ایڈیٹر: گولنوش گلشانی
بی بی سی پاکستان ایڈیٹر: ثنا گلزار
کمشنگ ایڈیٹرز: کلیئر ولیمز، وارا ساکوسکی
#BBC #bbcnews #pakistan #zueventra #culture
@Kalam 😍
#zueventra #wintertourism
آپ نے آخری بار کلام ⛰️ کا وزٹ کب کیا اور کس کس کے ساتھ 👪 اپنے چاہنے والوں کو مینشن کرے 💬
#zueventra #wintertourism #pakistantourism #tourism #kptourism
محکمہ سیاحت کائیٹ پراجیکٹ کی جانب سے برفباری اور سردیوں کے موسم میں سیاحوں کے لیے ایڈوائزری و گائیڈلائنز۔
سردیوں میں خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں ملک بھر سے برف کے شوقین سیاحوں کی آمد جاری ہے تاہم سیاحوں کو محفوظ اور ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ سیاحت و کائیٹ پراجیکٹ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات اور سفری ہدایات پر عمل کرنا چاہیے۔
سفر کرنے سے پہلے پوری تیاری کر لیں۔ گرم کپڑے اور ڈرائی فروٹس ساتھ رکھیں، اچھی گاڑی کا استعمال کریں، ٹائروں کی زنجیریں ضرور ساتھ رکھیں جو آپ کو برفباری کے دوران ضرورت پڑ سکتی ہے۔
سیاحتی علاقے ہمارا اثاثہ ہیں۔ غیر ضروری آگ جلانے اور کوڑا کرکٹ سے ان علاقوں کی خوبصورتی کو خراب نہ کریں۔ اپنے جنگلات اور جنگلی حیات کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ آئیے سیاحتی مقامات کے ماحول کو صاف رکھنے کے لیے محکمہ سیاحت حکومت خیبرپختونخوا کا ساتھ دیں۔
اپنے سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی محکمہ سیاحت کائیٹ پراجیکٹ کی جانب سے جاری کی گئی ٹریول ایڈوائزری پر عمل کریں اور کسی بھی سفری و سیاحتی معلومات کے لیے ٹورسٹ فیسیلیٹیشن ہب خیبرپختونخوا 24/7 ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔
Via Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE
ماضی میں دہشت گردی کی زد میں رہنے والی اورکزئی ایجنسی، صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد اب ضلع اورکزئی بن گیا ہے۔ سطح سمندر سے ساڑھے چھ ہزار فٹ بلند یہ حسین وادی اب سیاحوں کی جنت بن رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں برف باری کے حسین مناظر کے بعد اب سیاح اورکزئ کا رح کرنے لگے ہیں ۔
#zueventra #KPTourism
Winter is coming... let's celebrate winter tourism in the snow-capped valleys of Pakistan
#zueventra #wintertourism #wintertourism #wintertours
Winter is Coming. We offer group and customized trip plans in this season of winter. We aim to serve you and provide you services this winter. Join us to enjoy the live snowfall of this winter season.
Your Total Travel Care Partner
#zueventra #pakistantourism #WinterTour #wintertourism #snowfall
سیاح متوجہ ہوں!
خیبرپختونخوا میں برف باری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، سیاحوں سے گزارش کی جاتی ہے رات کو سفر کرنے سے گریز کریں۔ سفر کے دوران سنوچین کا استمال لازمی کریں اور کھانے پینے کی اشیاء اپنے ساتھ لازمی رکھیں۔
مزید معلومات اور کسی بھی قسم کی ہنگامی حالات میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کی ہیلپ لائن 1422پر رابطہ کریں۔
#zueventra #KPTourism #pakistantourism #snowfall #wintertourism #responsibletourism
𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐓𝐨𝐭𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐂𝐚𝐫𝐞 𝐏𝐚𝐫𝐭𝐧𝐞𝐫!
#KPInvetsorSummit #zueventra #KPBOIT #UNDP
#kashmirvalley #customerfeedback #familytrip2023
Mark your calendar for the coming trip with your total travel care partner ZU EVENTRA ❣️
#customerfeedback #galyattrip
👉 Hear! what our customer says about ZU Eventra! 👈
Watch this heartfelt testimonial and join the adventure today!
#zueventra #tourism #grouptour #grouptravel #Galyat #mountains #mountainscape #Peshawar