Jafar Tours

Jafar Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jafar Tours, Travel Company, Piplan.

02/05/2023
لوگ سستا اور چھوٹا ٹور کرنا چاہتے ہیں، انکے پاس سوات اور ناران کا آپشن ہے، ناران ابھی کھلا نہی، لیکن جلد کھل جائے گا انش...
01/05/2023

لوگ سستا اور چھوٹا ٹور کرنا چاہتے ہیں، انکے پاس سوات اور ناران کا آپشن ہے، ناران ابھی کھلا نہی، لیکن جلد کھل جائے گا انشاء اللہ
اور سوات میں اس وقت ہریالی بہت پیاری آچکی ہے

لمبے ٹورز کی طرف آئیں تو اَل٘حَمدُلِلٰہ ہنزہ سکردو ہمارے وہ ٹورز ہیں جو بارہ ماہ چلتے ہیں اور اللہ کے فضل سے لوگ ہماری سروسز سے بہت مطمئن ہوکر آتے ہیں

آپ بھی ہمیں خدمت کا موقع دیں، انشاء اللہ آپ کو امید سے بڑھ کر اچھی سروسز ملیں گی

جزاک اللہ

الحمداللہ عید کی چھٹیوں والے ایام ہوں یا عام دن ہوں، میرے پر اللہ کا اتنا فضل و کرم کے پاکستان کے سب سے بڑے گروپ آپکی اس...
01/05/2023

الحمداللہ عید کی چھٹیوں والے ایام ہوں یا عام دن ہوں، میرے پر اللہ کا اتنا فضل و کرم کے پاکستان کے سب سے بڑے گروپ آپکی اسی کمپنی کے ہوتے ہیں

جسکی وجہ صرف اور صرف مالک کا فضل، آپکی محبت اور ہماری سروسز ہیں
لہذا جو احباب جانا چاہتے ہیں وہ اپنی کمپنی جعفر ٹورز کا انتخاب کریں
خدا کی قسم میں پریشانی لینے والا بندہ نہی، لیکن کلائنٹ کی سروسز کے معاملے میں ہر وقت پریشان رہتا ہوں ہوں کہ کسی کی حق تلفی نا ہوجائے ہم سے۔۔۔

Something BIG Is Coming Soon.... We will be announcing something fun and exciting for y'all. You'll need to be with us t...
01/05/2023

Something BIG Is Coming Soon.... We will be announcing something fun and exciting for y'all. You'll need to be with us to discover what it is. Don't forget to follow our page!
جلد ہی کچھ بڑا آنے والا ہے.... ہم آپ سب کے لیے ایک دلچسپ اور دلچسپ چیز کا اعلان کریں گے۔ یہ کیا ہے دریافت کرنے کے لیے آپ کو ہمارے ساتھ رہنا ہوگا۔ ہمارے پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں!

Address

Piplan
42000

Telephone

+923487776093

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jafar Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jafar Tours:

Share

Category


Other Travel Companies in Piplan

Show All