Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam

Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam Daftar Ali Karwan Rue brue Idar e Qalin Bafi Nazd Tajir Khan Complex Sirai Nimak Almdr Road Qta. Contact Num:
Karbalai Qurban Ali:0313-8253366,0300-9386351

10/12/2024

Ali Karwan Januray Group Limited Seats Available Iran Iraq:75,000 only
Contact Num :03472532277

01/12/2024
علی کاروان-ایران،عراق،شامپیکج برائے ایام فاطمیہ(س)15 نومبر رابطہ نمبر: کربلائی قربان علی:03009386351 / 03138253366کربلائ...
08/10/2024

علی کاروان-ایران،عراق،شام
پیکج برائے ایام فاطمیہ(س)15 نومبر
رابطہ نمبر:
کربلائی قربان علی:03009386351 / 03138253366
کربلائی اوسط علی:03472532277

آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ نصرت علی کے صحت و سلامتی کے لئے زیادہ سے زیادہ دعا کریں پرسوں رات اسپنی روڈ کوئٹہ پر فائرن...
03/10/2024

آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ نصرت علی کے صحت و سلامتی کے لئے زیادہ سے زیادہ دعا کریں پرسوں رات اسپنی روڈ کوئٹہ پر فائرنگ کے نتیجے میں نصرت علی کو سر پر گولی لگی تھی۔
خدایا بحق سید سجاد(ع) تمام مریضوں اور زخمیوں کو بالخصوص نصرت علی کو صحت و سلامتی نصیب عطا بی فرما(آمین)

ماشاءاللہ اس سال اربعین شہداء کربلا منانے کربلا میں زائرین کی تعداد 2کڑوڑ سے بھی زیادہ ہیں۔مولا تمام زائرین امام حسین(ع)...
25/08/2024

ماشاءاللہ اس سال اربعین شہداء کربلا منانے کربلا میں زائرین کی تعداد 2کڑوڑ سے بھی زیادہ ہیں۔
مولا تمام زائرین امام حسین(ع) کو اپنی حفظ و آمان میں رکھیں(آمین)

کوہاٹ کے زائرین کی بس ڈیرہ اسماعیل خان شورکوٹ کے  مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئیحادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ...
16/08/2024

کوہاٹ کے زائرین کی بس ڈیرہ اسماعیل خان شورکوٹ کے
مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی

حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے

بس میں سوار تمام مسافروں کا تعلق پاڑاچنار سے ہے جو براستہ ڈیرہ اسماعیل خان، کوئٹہ ایران و عراق زیارات مقدسہ پر جا رہے تھے

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ بنوں روڈ شورکوٹ کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے تصادم کی وجہ سے پیش آیا

ریسکیو 1122 ٹیموں کا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ کی نگرانی میں بروقت رسپانس کرتے ہوئے جاں بحق وزخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کی ہسپتال منتقل کر دیا.

15/08/2024

130+ بسوں پر مشتمل کوئٹہ سے تیسری کانوئئ آج رات اربعین امام حسین(ع) کے لئے کربلا کی جانب روانہ۔
مولا بحق پنجتن(ع) تمام زائرین امام حسین(ع) کو اپنی حفظ امان میں رکھیں(آمین)
Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam

12/08/2024

اربعین امام حسین(ع) کے لئے دوسری کانوائی کوئٹہ سے 41 بسیں عراق کی طرف روانہ۔مولا بحق ابوالفضل عباس(ع) تمام زائرین امام حسین(ع) کو اپنی حفظ و آمان میں رکھیں(آمین)۔
Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam

03/08/2024

عراق کے شہر بصرہ میں ایک خاتون بازار میں اس لئے گھر کے برتن بیچنے آئی ہے اس کے پاس زائرین کی خدمت کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں اس کا بیٹا منع کر رہا ہے گھر کے برتن نا بیچو بازار سے گزرتے ہوے لوگ جزباتی ہو گئے لوگوں نے کہا اس عورت کو جو چاہیے ہم دیں گے یہ گھر کے برتن نا بیچے ۔یہ علاقہ اہلسنت بھائیوں کا ہے اہلسنت کہے رہے ہیں ہم سب کچھ دیں گے جو چاہیے ۔۔لبیک یا حسین علیہ السّلام

11/07/2024

الحمداللہ

Address

Alamdar Road
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Karwan - Iran,Iraq,Shaam:

Videos

Share

Category