اک زخم کی فرمائش ، اک درد کا شکرانہ
عادت ہے تو عادت سے کیا اتنا بھی گھبرانا
ہم خرچ نہیں کرتے آئینوں پہ تنہائی
کیا اپنے ہی چہرے کا بازار سے منگوانا
کٌھلنا تو نہیں اس نے بس غور کیے جاؤ
شاید کہ حویلی کا خفیہ بھی ہو تہ خانہ
دستک بھی کوئی دے تو ہوتی ہے پریشانی
جاتے ہوئے باہر سے تالا بھی لگا جانا
سر پھٹ تو گیا لیکن اچھا ہی لگا مجھ کو
دیوار میں جا لگنا ، تصویر سے ہو آنا
میں راگ ہوں محفل کا اور یہ بھی حقیقت ہے
میلے میں نہیں کوئی فنکار کا دیوانہ
یہ کیسی نزاکت ہے پھولوں سے چبھن ہونی
یہ کیسی نفاست ہے خوشبو سے بھی شرمانا
ٹوٹی ہوئی گھڑیوں کی تفصیل نہیں پوچھو
بس راس نہیں آیا اک وقت کو دہرانا
سنسان گلی جیسے اجڑے ہوئے قصبے کی
کیا اپنی بھی قسمت ہے ، بھولا ہوا افسانہ
منہ پھیر کے گزرے ہیں دیرینہ مجاور سب
یہ ہجر اذیت ہے کیوں قیس ، کہا تھا ناں
#reels #virals #video #reelsviral #fbreels #reelsviralfb #fbreelsvideo #reelstrending #reelsfacebook #reelscha.
#foryourpage #500k #1millionviews #viralvideochallenge #StrikeFearlessly #foryoupageシforyou #foryoupagereels

آنکھوں سے ختم کیجیئے پچھلے سبھی حساب
دل کو نہ چھیڑئیے کہ وہ مشکل سے جُڑا ہے

Hello My Facebook Friends 🌸
.
.
.
.
.
. #reels #virals #video #reelsviral #fbreels #reelsviralfb #fbreelsvideo #reelstrending #reelsfacebook #reelscha.