قرآن مجید دل کا سکون میسر کرتا ہے ❣️❣️
.
..
...
....
......
.......
........
#قران #قرانكريم #تلاوات #تلاوة #الشحات #محمودالشحات #مصر #مصري #quranrecitation #quranquotes #quranmajeed #quranpak #quranverses #QuranTranslation
سکون 🤍۔۔۔۔۔۔۔۔ہی سکون🤍۔۔۔
#اللہ__اکبر #قرآن #تلاوت #viral #صوت
#Facebook #viralreels #viralpost #viralvideo
Rahmat Darkhwasti Jawad Darkhwasti ❣️❤️💖
خانہ کعبہ کو دیکھنے کی فضیلت
20 رحمتیں خانہ کعبہ کو دیکھنے والے پر نازل ہوتی ہے (رواہ البیھقی)
بیت اللہ شریف کو دیکھنا عبادت ہے
حضرت سعید بن المسیب تابعی رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ جو ایمان و تصدیق کے ساتھ کعبہ کو دیکھے وہ خطاؤں سے پاک ہوجاتا ہے جیسا آج ہی پیدا ہوا
حضرت عطاء رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ بیت اللہ کو دیکھنے والا ایسا ہے جیسا کہ رات کو جاگنے والا دن میں روزہ رکھنے والا اور اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والا اور اللہ کی طرف رجوع کرنے والا....
حضرت عطاء رحمہ اللہ تعالی ہی سے یہ بھی نقل کیا گیا ہے کہ ایک مرتبہ بیت اللہ شریف کو دیکھنا ایک سال کی نفلی عبادت کے برابر ہے....
#اللہ__اکبر #کعبہ #بیت_اللہ
#viral #facebook
*تیرے حرم کی کیا بات ہے مولا*
نومبر 2023 عمرہ گروپ
انشاء اللّٰه
عشق و محبت کا روحانی سفر،
بہترین سروسز کے ساتھ
*8 نومبر عمرہ گروپ*. روانہ ہوگا زیر سرپرستی : حضرت مولانا پیر رحمت الرحمن درخواستی صاحب
زیر نگرانی : احمد ثانی درخواستی
گروپ 21 دن پر مشتمل ہوگا
زیر اہتمام
*السیف عمرہ سروسز*
گروپ میں شامل ہونے کے لیے رابطہ کریں
*03305122007*
*0333 6746695*
*پیکج نمبر 1*
مکہ مکرمہ
ہوٹل سیف المجد 600 میٹر
مدینہ منورہ
مرکزیہ 250 میٹر
اکیس دن کا مکمل عمرہ پیکج
شئیرنگ فی بندہ
*275000*
مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی زیارات کے علاوہ بدر کی زیارات اور طائف کی زیارات اور عمرہ
گروپ ان شاء اللہ 8 نومبر تا 28 نومبر
*پیکج نمبر 2*
مکہ مکرمہ ہوٹل
لیمریڈین ٹاور فائیو سٹار (شٹل سروس)
مدینہ منورہ ہوٹل
مرکزیہ 150 میٹر
اکیس دن کا مکمل عمرہ پیکج
شئیرنگ فی بندہ
*309000*
*پیکج نمبر 3*
مکہ مکرمہ ہوٹل لینڈ پریمیم مساوی
مدینہ منورہ وسام 2 مساوی
اکیس دن مکمل عمرہ پیکج
شئیرنگ فی بندہ
*245000*
*مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی زیارات*
*بدر کی زیارات*
*طائف کی زیارات اور طائف سے عمرہ*
*ڈائیریکٹ فلائیٹ*