AL_Mashriq Travel & Tours

AL_Mashriq Travel & Tours Join us & book your domestic & international flights with easy & comfortable journey in aforable rates.

المشرق ٹریول اینڈ ٹورز
بیرون ملک جانا ہو یا بیرونے ملک سے آنا ہو گھر بیٹھے ہر طرح کی ائیر لائن کے ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں۔ شکریہ
ارسلان تاج۔03005530794
بلال تاج 03445189945
آفس۔۔یونیٹیڈ بائی پاس نزد شالیمار گیسٹ ہاوس راولاکوٹ

15/10/2022
عمرہ بکنگ جاری ہے۔14دن21دن28دنکے عمرہ پیکجز دستیاب ۔برائے رابطہ۔ارسلان تاج۔03005530794عرفان شوکت۔03463596821آفس یونیٹڈبا...
15/10/2022

عمرہ بکنگ جاری ہے۔
14دن
21دن
28دن
کے عمرہ پیکجز دستیاب ۔
برائے رابطہ۔
ارسلان تاج۔03005530794
عرفان شوکت۔03463596821
آفس یونیٹڈبائی پاس روڈ نزد شالیمار گیسٹ ہاوس راولاکوٹ

02/05/2022

Umrah Packages All Domestic & International Airline Tickets and visit visa Availabel

02/05/2022

تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو 🖤🥀

متحدہ عرب امارات نے ریزیڈنسی ویزہ ہولڈرز کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ہے. کرونا پابندیوں کے باعث غیر ملکیوں کے ل...
27/02/2022

متحدہ عرب امارات نے ریزیڈنسی ویزہ ہولڈرز کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ہے. کرونا پابندیوں کے باعث غیر ملکیوں کے لیے نافذ کی گئی جی ڈی آر ایف اے اور آئی سی اے کی منظوری کی شرط ختم کر دی گئی ہے.

Good news
27/02/2022

Good news

آفس: المشرق ٹریول اینڈ ٹورز نزد شالیمارگیسٹ ہاوس راولاکوٹ ۔رابطہ:03005530794                                         034...
27/11/2021

آفس: المشرق ٹریول اینڈ ٹورز نزد شالیمارگیسٹ ہاوس راولاکوٹ ۔
رابطہ:03005530794
03463596821

خوش خبریسعودیہ ڈائریکٹ واپسی۔۔۔۔۔سعودی عرب ڈائریکٹ واپسی کی ٹکٹ اور ہوٹل قرنطینہ کے لیے ابھی رابطہ کریںFor further infor...
27/11/2021

خوش خبری
سعودیہ ڈائریکٹ واپسی۔۔۔۔۔

سعودی عرب ڈائریکٹ واپسی کی ٹکٹ اور ہوٹل قرنطینہ کے لیے ابھی رابطہ کریں
For further information

مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں
*المشرق ٹریول اینڈ ٹورز راولاکوٹ*
آفس: یونیٹیڈ بائی پاس روڈ نزد شالیمار گیسٹ ہاوس راولاکوٹ۔
03005530794
03463596821

Saudia is now open
26/11/2021

Saudia is now open

بہت ہی خوبصورت لوکیشن پر  واقع  ایک شاندار رہائشی منصوبہ ۔ قانونی طور پر مکمل کلیئر ایک ایسا مناسب رہائشی منصوبہ جو آج آ...
11/11/2021

بہت ہی خوبصورت لوکیشن پر واقع ایک شاندار رہائشی منصوبہ ۔
قانونی طور پر مکمل کلیئر ایک ایسا مناسب رہائشی منصوبہ جو آج آپکی قوت خرید میں ھے مگر کل شاید نہ ہو.
آفس نمبر3 فرسٹ فلورنزد بری امام سی این جی مین جی ٹی روڈ روات راولپنڈی:
راولاکوٹ آفس: المشرق پراپرٹی ڈیلرز یونیٹیڈ بائی پاس نذد شالیمار گیسٹ ہاوس۔
رابط نمبر:03325767549
03410180144

11/11/2021

Coming soon.
بہت ہی خوبصورت لوکیشن پر واقع ایک شاندار رہائشی منصوبہ ۔
قانونی طور پر مکمل کلیئر ایک ایسا مناسب رہائشی منصوبہ جو آج آپکی قوت خرید میں ھے مگر کل شاید نہ ہو.

19/10/2021
06/10/2021

*💥 Special Offer Saudia 🇸🇦 VIA Dubai*

*Package Includes*

1) UAE Visa ( Any Age )

2) Travel Insurance

3) 14 Days Stay Economy ( Sharing Bunker Bed )

4) Return Airport Transfers (Pick & Drop)

5) Meals ( 2 Time )

6) PCR test Dubai on Departure

7) Ticket From Lhe/Isb/Khi to Dubai - Jed/Dmm/Ruh

*Visa Rejection Charges 16500*

*Price Rs.210,000/-*

*💥 Documents Required*

1) Passport 1st & Second Page
2) Valid Iqama front and back & visa Copy
3) P.P Size Photo.
4) Cnic front & back
5) Vaccination Certificate
6) Tawakalna Application Status Green Screen shot

*💥 NOTE 💫*

In Case Pax not Travel Amount Deduction As per Hotel and Airline Policy

In case of policy change from any country , we are not responsible.

Contact : 03005530794

*AL MASHRIQ TRAVEL & TOUERS RAWALAKOT *

06/10/2021

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے منگل 6 اکتوبر کو ان ممالک کے اقامہ ہولڈرز جہاں سے براہ راست مسافروں کے آنے پر پابندی ہے نرمی کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان سمیت پابندی والے ممالک میں گئے ہوئے اقامہ ہولڈرز کو براہ راست سعودی عرب آنے کی مشروط اجازت دی گئی ـ
وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق براہ راست سعودی عرب آنے والوں کو دی جانے والی اجازت میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے شامل نہیں ہیں۔

مشروط اجازت محدود طبقے کےلیے ہے جن میں شعبہ تعلیم سے منسلک افراد ہی مستفیض ہوسکیں گےـ

وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ممنوعہ ممالک میں موجود مملکت کے اقامہ ہولڈرز وہ غیر ملکی جن کا تعلق شعبہ تدریس سے ہے یا ٹیکنیکل کالجز و اداروں کے ملازمین ہیں جن میں اسکولوں ، کالجز اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ ، فنی تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے کارکن اور ان کے اہل خانہ کے علاوہ سعودی عرب کی جامعات میں اسکالر شپ پر تعلیم حاصل کرنے والے غیر ملکی طلبہ شامل ہیں۔

ان زمروں میں آنے والے افراد کے مملکت آنے کے بعد انہیں مقررہ مدت تک ہوٹل قرنطینہ کیاجائے گا اس دوران انہیں کورونا سے بچاو کےلیے ویکسین دی جائے گی۔
ایسے افراد جنہوں نے سعودی عرب میں منظور شدہ ویکسین جن میں فائزر، اسٹرازئینکا، جانسن اینڈ جانسن ، موڈرنا لگوائی ہوں گی انہیں اس کا مصدقہ سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا جبکہ وہ افراد جنہوں نے سائنوفام یا سائنو ویک ویکسین لگوائی ہوگی انہیں مملکت آنے کے بعد سعودی عرب میں لگائی جانے والی ویکسین کی بوسٹر ڈوز دی جائے گی ـ

ہوٹل قرنطینہ کی پابندی لازمی ہوگی اس دوران انہیں کورونا ٹیسٹ بھی کرانا ہوگا۔ پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر قرنطینہ کی پابندی ختم کی جائے گی۔

واضح رہے ایسے اقامہ ہولڈرز جو ان زمروں میں شامل نہیں ان کےلیے فی الحال کوئی اعلان نہیں کیا گیا تاہم اگروہ افراد جو اعلان کردہ زمرے میں شامل نہیں وہ کسی ایسے ملک میں 14 دن قیام کریں جہاں سے مسافروں کے براہ راست آنے پرپابندی نہیں تو وہ مدت پوری کرنے کے بعد مملکت آسکتے ہیں۔

Saudi Arabia flights open with conditions
25/08/2021

Saudi Arabia flights open with conditions

سعودی عرب نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے غیر ملکیوں کو سعودی عرب آنے کی اجازت دے دی ہے۔سفیر پاکستان لیفٹ...
24/08/2021

سعودی عرب نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے غیر ملکیوں کو سعودی عرب آنے کی اجازت دے دی ہے۔
سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے تصدیق کی کہ ’پابندی والے ممالک جن میں پاکستان شامل ہے سے تعلق رکھنے والے تارکین منظور شدہ ویکسین کی دو خوراکیں لگوا کر سعودی عرب آسکتے ہیں۔‘
سفیر پاکستان کے مطابق مملکت میں مقیم وہ پاکستانی جو کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لے کر گئے ہیں انہیں واپسی کی اجازت ہوگی۔
سعودی وزارت داخلہ نے بھی بیان میں کہا کہ ’کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے مقیم غیرملکی ممنوعہ ممالک سے سعودی عرب واپس آسکتے ہیں‘۔
صرف وہی لوگ آ سکتے ہیں جنہوں نے کرونا ویکسین کی دونوں خوراکیں سعودی عرب سے لی ہوں گی

حکومت عمان نے پاکستان اور دیگر ممالک سے فلائٹس کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا جو یکم ستمبر سے نافذ العمل ہوگا ۔ عمان میں د...
24/08/2021

حکومت عمان نے پاکستان اور دیگر ممالک سے فلائٹس کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا جو یکم ستمبر سے نافذ العمل ہوگا ۔ عمان میں داخلے کے لئے مسافروں کے لیے ویکسین کی شرط لازمی قراد دی گئی ہے ۔

18/08/2021

*ICA & GDFRA APPROVAL IS AVAILABLE*

*Required Docs for UAE QR ICA Approval*

1. Passport Copy

2. Visa Copy

3. Emirates ID Card Copy

4. UAE Vaccination
Certificate (with QR Code)

5. Personal Picture (ppt size)

6. UAE Mobile Number

7. UAE Complete Resident Address

Contact :
03410180144
03445189945

*المشرق ٹریول اینڈ ٹورز راولاکوٹ*

**Important Points**1) DXB Visa holder can land at DXB and SHJ only.2) AAN & AUH Visa holder can land at SHJ, AUH and AA...
13/08/2021

**Important Points**

1) DXB Visa holder can land at DXB and SHJ only.

2) AAN & AUH Visa holder can land at SHJ, AUH and AAN only

3)SHJ Allows all UAE Visa holders with GDRFA or ICA Approval.

4)DXB Allows only DXB Visa holders with GDRFA Approval.

5)AUH allows all Visa holders with ICA Approval except DXB visa holders.

Good News for UAE 🇦🇪 residents For Ticket booking and Approval you may contact 0300553079403410180144
13/08/2021

Good News for UAE 🇦🇪 residents
For Ticket booking and Approval you may contact
03005530794
03410180144

10/08/2021
10/08/2021
السلام علیکممتحدہ عرب امارات UAEمکمل ویکسین جنہوں نے لگوا لی ہے اور 14 دن گزر گئے ہیں ویکسین لگوائے ہوئے وہ 5 اگست سے وا...
03/08/2021

السلام علیکم
متحدہ عرب امارات
UAE
مکمل ویکسین جنہوں نے لگوا لی ہے اور 14 دن گزر گئے ہیں ویکسین لگوائے ہوئے وہ 5 اگست سے واپس جا سکتے ہیں
ٹکٹ کیلئے رابطہ کریں
المشرق ٹریول اینڈ ٹورز راولاکوٹ نزد شالیمار گیسٹ ہاوس۔
03005530794
03410180144

03/08/2021

السلام علیکم
متحدہ عرب امارات
UAE
مکمل ویکسین جنہوں نے لگوا لی ہے اور 14 دن گزر گئے ہیں ویکسین لگوائے ہوئے وہ 5 اگست سے واپس جا سکتے ہیں
ٹکٹ کیلئے رابطہ کریں

حکومت پاکستان نے بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کی ویکسینیشن کے باعث سفر میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ویکسین ...
16/06/2021

حکومت پاکستان نے بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کی ویکسینیشن کے باعث سفر میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ویکسین کی پہلی ڈوز کے بعد ہی سرٹیفکیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وزارت صحت سجاد شاہ نے بتایا کہ ’بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کو ایسٹرا زینیکا ویکسین کی پہلی ڈوز لگنے کے بعد جزوی سرٹیفکیٹ دے دیا جائے گا تاکہ ان کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی وجہ سے سفر میں دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔‘
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیا نے بھی پہلی خوراک پر ہی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دینے کی تصدیق کی ہے۔

زعیم ضیا کے مطابق ’بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کو ایسٹرا زینیکا ویکسین کے سرٹیفیکٹ کے لیے دوسری خوراک کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا، سفری دستاویز مکمل کرنے کے لیے پہلی خوراک پر ہی انہیں ایک خوراک لینے کا سرٹیفکیٹ فراہم کر دیا جائے گا۔‘

پہلی خوراک کے بعد ویکسینیشن سرٹیفیکٹ کہاں سے حاصل کریں؟

ترجمان وزارت صحت کے مطابق بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کو ایسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی خوراک کے بعد ’جزوی سرٹیفکیٹ‘ جاری کر دیا جائے گا جو ویکسین سینٹر سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ’پہلی خوراک لینے کے بعد ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے لیے نادرا کے کسی سینٹر جانے کی ضرورت نہیں بلکہ جزوی سرٹیفکیٹ ویکسین سینٹر سے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔‘

ترجمان کے مطابق بیرون ملک سفر کرنے کی دستاویزات دکھا کر ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوا سکتے ہیں اور اسی ویکسین سینٹر سے اسی دن جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لے سکتے ہیں۔‘

’بیرون ملک سفر کرنے والے چار ہفتے بعد دوسری خوراک لے سکتے ہیں‘

ترجمان وزارت صحت سجاد شاہ نے مزید بتایا کہ ’جن ممالک میں داخلے کے لیے ویکسین کی دو خوارکیں لینے کی شرط عائد کی گئی ہے، ان کی سہولت کے لیے پہلی خوراک لینے کے چار ہفتوں بعد دوسری خوراک دینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔‘

انہوں نے کہا کہ ’ایسے افراد جنہیں سفری دستاویزات مکمل کرنے کے لیے ایسٹرازنیکا کی دوسری خوراک لینا ضروری ہے انہیں 12 ہفتوں کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا بلکہ چار ہفتوں یعنی 28 دن کے بعد وہ ایسٹرا زینیکا کی دوسری خوراک حاصل کر سکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ’ایسے افراد جو بیرن ملک ایسٹرا زینیکا کی پہلی خواراک حاصل کر چکے ہوں وہ دستاویزی ثبوت دکھا کر کسی بھی ویکسین سینٹر سے دوسری خوارک لے سکتے ہیں۔‘

خیال رہے کہ حکومت پاکستان نے بیرون ملک پاکستانیوں کو سفری مسائل کو حل کرنے کے لیے ایسٹرا زینیکا ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے مردوں کو لگانے کی اجازت دے دی ہے۔

*اسٹرازنیکا ویکسین*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُهتمام پروموٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومتِ پاکست...
16/06/2021

*اسٹرازنیکا ویکسین*

السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه

تمام پروموٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے فوری طور پر بیرون ملک جانے والے افراد کیلئے AstraZeneca Vaccine کی منظوری دیدی ہے ، یہ 18 سال سے اوپر افراد کو فوری طور پر لگے گی ، اس کی Second Dose چار ہفتے کے بعد لگوا سکتے ہیں ، اس سلسلہ میں منسٹری آف ہیلتھ کا لیٹر جاری ہوچکا ہے ،

31/05/2021

سعودی عرب نے11 ممالک سے مسافروں پر سعودی عرب آنے کی پابندی ختم فلائٹس کھولنے کا اہم اعلان کر دیا متحدہ عرب امارات، جرمنی، امریکہ، آئر لینڈ، اٹلی، پرتگال، برطانیہ، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، فرانس اور جاپان سے مسافر سعودی عرب آسکتے ہیں‘۔
سعودی وزارت داخلہ نے 11 مزید ممالک سے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی ہے۔ انشاءاللہ پاکستان کو بھی جلد اجازت مل جائے گی

Address

Rawala Kot
12350

Telephone

+923410180144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL_Mashriq Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL_Mashriq Travel & Tours:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Rawala Kot

Show All