23/08/2023
Watch Complete Video
Link>>
https://youtu.be/niCzbHvZPpc
اپر نیلم میں واقع یہ خوبصورت جھیل اور اس کا بدلتا ہوا موسم انسان کے اپنا دیوانہ بنا دیتا ہے ۔ جھیل بھی بہت خوبصورت اور کافی بڑی ہے ۔ جھیل تک رسائی کیلئے 4*4 جیپ لینی پڑتی ہے اور جیپ سے اترنے کے بعد زیادہ سے زیادہ 25 منٹ کی ہائیکنگ ہے ۔ جھیل کی بیس کیمپ تک رستے میں جو خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں تو زبان پے بے ساختہ سبحان اللہ کا ورد جاری ہو جاتا ہے ۔
Patlian lake upper neelum kashmir