Narar, kahuta ,pakistan

Narar, kahuta ,pakistan A heart touching natural beauty and hilly landscape in Pakistan......
Punjpeer is the most popular and higest place in Narar.
(30)

Narh is a beautiful valley located near of islamabad approx 80 km away towards azad kashmir comes under Kahuta tehsil,Dist Rawalpindi.Here the most popular and highest place is PunjPeer. It is beautiful place and people use to come for picnic & tourism, this place is not famous becuse nobody knows much about it but let me tell u if u will visit once u will never forget it , its beautiful mind blowing place so must visit this place, thanx

25/06/2019

Narar, kahuta ,pakistan

25/07/2018

Murtaza satti MPA NA57 INSHAALLAH

25/07/2018

PTI CELEBRATIONS BEGIN.
MURTAZA SATTI AND SADAQAT ABBASI WON

25/07/2018

Kahuta pti celebrations.

25/07/2018
25/07/2018

Boys high school narar. Polling station

23/07/2018

سوچ سمجھ کر ووٹ دیں کسی شخص سے اس قدر متاثر نہ ہوں کہ اس کے غلط کام بھی آپ کو اچھے لگنے لگیں. اگر سب برے ہیں تو کم برے کو ووٹ دیں. اپنے ضمیر کا سودا نہ کریں. الیکشن کا جو بھی نتیجہ آئے خوشی سے قبول کریں. بریانی جہاں سے بھی کھائیں لیکن ووٹ اپنی مرضی سے ڈالیں.....شکریہ

20/07/2018

الیکشن کی صورتحال دیکھ کر ایک بات تو عیاں ہے کہ تبدیلی ووٹ سے نہیں تعلیم اور شعور سے آئے گی

30/06/2018

ایک سوال ہے اگر ایک سیاست دان الیکشن سے پہلے ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے پیسے لگاتا ہے الیکشن مہم کے دوران جلسوں میں لاکھوں روپے لگاتا ہے تو وہ اپنے پیسے کہاں سے پورے کرے گا....

21/06/2018

اللہ تعالی نے یہ ڈنڈا بھیجا ہے
ایک گاؤں میں مولوی صاحب رہتے تھے۔مولوی صاحب کا کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہ تھا گاؤں میں رہتے ہوئے گزارہ بہت مشکل تھا ۔اسی گاؤں میں کوئی نیک دل جاگیردار بھی رہتا تھا تو اس نے زمین کا ایک ٹکڑا مولوی صاحب کو ہدیہ کیا کہ ویسے بھی سارا دن آپ فارغ ہوتےہیں تو کھیتی باڑی کریں تاکہ گزارہ اچھا ہو۔

مولوی صاحب نے گندم کاشت کرلی اور جب فصل ہری بھری ہوگئی تو بڑی خوشی ہوتی تھی دیکھ کر اسلئے دن کا اکثر وقت وہ کھیت میں ہی بیٹھے رہتےاور فصل دیکھ دیکھ کر خوش ہوتے۔ لیکن اچانک ایک ناگہانی مصیبت نے ان کو آن گھیرا …گاؤں کے ایک آوارہ گدھے نے کھیت کی راہ دیکھ لی … گدھا روزانہ کھیت میں چرنے لگا۔

مولوی صاحب نے پہلے تو چھوٹے موٹے صدقے دیئے لیکن گدھا منع نہیں ہوا۔پھر اس نے مختلف سورتیں پڑھ پڑھ کر پھونکنا شروع کردیا لیکن گدھا پھر بھی ٹس سے مس نہیں ہوا۔ایک دن پریشان حال بیٹھے گدھے کو فصل اجاڑتے دیکھ رہے تھے کہ ادھر سے ایک کسان کا گزر ہوا۔ گدھے کو چرتا دیکھ کر کسان نے پوچھا ..
مولوی صاحب ….آپ عجیب آدمی ہیں گدھا فصل تباہ کر رہا ہے اور آپ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں؟

مولوی صاحب نے عرض کیا کہ جناب ہاتھ پر ہاتھ دھرے کہاں بیٹھا ہوں؟
ابھی تک ایک مرغی اور بکری کے بچے کا صدقہ دے چکا ہوں اور کل سے آدھا قرآن شریف بھی پڑھ کر پھونک چکا ہوں لیکن گدھا “ہٹتا نہیں ہے مجھے تو یہ بھی گدھا کافر لگتا ہے “جس پر کوئی شے اثر نہیں کرتی ۔…
کسان کے ہاتھ میں ایک ڈنڈا تھا وہ سیدھا گدھے کے پاس گیا اور گدھے کو دوچار ڈنڈے کس کر مارے تو گدھا کسی ہرن کی طرح چوکڑیاں بھرتا ہوا بھاگ کھڑا ہوا۔….

کسان نے کھیت سے باہر آکر ڈنڈا مولوی صاحب کے حوالے کرتے ہوئے کہا …..
قبلہ مولوی صاحب قرآن گدھوں کو بھگانے کیلئے نازل نہیں کیا گیا ۔ گدھوں کو بھگانے کیلئے اللہ تعالی نے یہ ڈنڈا بھیجا ہے۔

ہم پاکستانی بھی عجیب ہجوم ہیں۔ہمارے گدھے حکمران کروڑوں نہیں بلکہ اربوں لوٹے چلے جاتے ہیں اور ہم صرف دعاؤں اور صدقات و خیرات کے بل بوتے پہ ان گدھوں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔

جب تک یہ ہجوم - ایک قوم بن کر ان لٹیروں سے نجات کیلئے ڈنڈا استعمال نہیں کرے گی

یہ گدھے ملک و قوم کے تمام وسائل یونہی لوٹتے رہینگے۔‎

21/06/2018

اگر کوئ مجھ سےیہ سوال پوچھے کہ اس قوم کو کس چیز کی ضرورت ہے تو میرا جواب ہو گا اخلاقی تربیت کی جس کے بغیر ہم صرف ایک ہجوم ہیں قوم نہیں جسکو بھیڑ بکریوں کی طرح جدھر دھکیلا جاتا ھے چل پڑتی ہے جسکے لئے انفرادی مفادات اور ترجیحات ملکی مفادات سے زیادہ اہم ہیں. آج بحیثیت مسلمان ہماری پستی کا یہ عالم ہے کہ ہمیں مثال دینے کے لئے بھی کوئ مسلمان ملک نظر نہیں آتا.

21/06/2018

Apka Apna Kahuta

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی صاحب کی انتھک محنت اور کاوشوں سے عوام کے تین بڑے مطالبات پورے کردئیے گئے
شئیر کرتے جائیں اور شکریہ ادا کرتے جائیں

20/06/2018

نڑھ کی عوام کو کن چیزوں کی ضرورت ہے. بہترین روڈ ہر گاؤں تک , بہترین مواصلاتی نظام, اچھا ہسپتال, جنگلات کے بچاؤ کے لیے ہنگامی اقدامات, پانی کے مسئلے کا دیر پا حل, سیاحت کا فروغ, علاقے کو ناجائز اسلحے اور منشیات سے بچانے کے لئے اقدامات, امتحانات میں نقل کی روق تھام, پولیس چوکی کا قیام, ایمولینس کی سروس, شکار پر پابند اور ریسٹ ہاؤس کی توسیع.

20/06/2018

گو کہ یہ پیج سیاسی گفتگو کے لیے نہیں ہے لیکن اپنے علاقے کی محرومی دیکھ کر کچھ باتیں یاد دلانا ضروری ہے. الیکشن قریب ہیں اور ایک بار پھر سے وعدے اور دلاسے دینیں کے لیے امیدواروں کی لائنیں لگنا شروع ہو جائیں گی. اس الیکشن کو مزاق اور خاندانی پسند نا پسند کی نظر نا کریں. آج ہر بندہ شعور رکھتا ہے اسے اپنے اور اپنے علاقے کے لئے بہتر امیدوار کا انتخاب کرنے کا پورا پورا حق ہے. ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں اور اس سے بھی بہتر یہ ہو گا کہ اپنی رائے اپنے تک ہی رکھی جائے. اور جو کوئ وعدہ کرے اس سے لکھوا لیا جائے کہ منتخب ہونے کہ بعد وہ فلاحی کاموں کے لئے بھرپور کوشش کرے گا اور عوام کو اعتماد میں لے گا. یاد رہے نڑھ میں کوئ کام نہیں ہوا ہے پچھلے کئ سالوں سے. ایک روڈ وہ بھی چھ کلو میٹر کی کو اگر کوئ ترقی کہے تو اس کے لئے ہمدردی کے لی علاوہ اور کوئ لفظ نہیں ہیں.

19/06/2018

عید کے موقع پر سیاحوں کا رش اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ نڑہ ایک خوبصورت جگہ ہے جو کہ عدم توجہ کے باعث ابھی تک پسماندہ ہے لیکن تمام نڑہ کے باسیوں سے گزارش ہے کہ تمام آنے والے مہمانوں کے ساتھ تعاون کریں. ہم ایسی کوئ مثال نہ نبائیں جس سے علاقے کی بدنامی ہو اور ہمیں لوگ مری کے لوگوں سے تشبیہی دیں. ایسی ہی ایک حرکت ہمارے علاقے میں ناجاعز ٹکس وصولی کی ناکام کوشش کی صورت میں نظر آچکی ہے. ایک اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیں. شکریہ

14/05/2018

Photos from Narar, kahuta ,pakistan's post

11/05/2018

Today pti big croud........... Nadeem afzal chan gulam murtaza satti

18/04/2018

Narrah khuta ka kam bht ganda kam o rha hai jis ka logn ko nuqsan hai bht o rha bht... Or tarfiq ki rawani bi mutasir ho ri hai...

13/02/2018

Recent Snow fall Feb 2018

28/11/2017
PTI UC NARH

PTI UC NARH

این اے 50 والو ووٹ بہت سوچ کے اس بار 30 سال ہو گئے ہیں لارے لگاتے ان چوروں کو ....

Address

Rawalpindi
47360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narar, kahuta ,pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Narar, kahuta ,pakistan:

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Rawalpindi travel agencies

Show All