Gardazi Tour and travel

Gardazi Tour and travel We provide economical but quality standard trips explore the beauty of Pakistan
(2)

سیاحوں کے لیے خوشخبری رتی گلی روڈ تین دن تک کھل جاۓ گی اب آپ رتی گلی جا سکتے ہیں 🤍رتی گلی جھیل، نیلم ویلی، آزاد کشمیر۔۔🏞...
27/06/2024

سیاحوں کے لیے خوشخبری
رتی گلی روڈ تین دن تک کھل جاۓ گی اب آپ رتی گلی جا سکتے ہیں 🤍
رتی گلی جھیل، نیلم ویلی، آزاد کشمیر۔۔🏞🌿

The scenic Ratti Galli lake of Neelum Valley 💞

Lake is an alpine glacial lake which is located in Valley, Azad , Pakistan. The lake is located at an altitude of 12,130 feet (3,700 m). The lake is fed by the surrounding glacier waters of the mountains.

Alhamdulillah......05 Days Customized Tour departure for Neelum valley Malik Afzal Business development manager Nesar Oi...
26/06/2024

Alhamdulillah......
05 Days Customized Tour departure for Neelum valley
Malik Afzal Business development manager Nesar Oil field iraq

راولاکوٹ گاؤں کیاٹ کلاں سے سید طیب حسین شاہ صاحب اور سید دانش حسین شاہ صاحب بمعہ اہل خانہ  کے ساتھ نیلم ویلی کے وزٹ پر ب...
25/06/2024

راولاکوٹ گاؤں کیاٹ کلاں سے سید طیب حسین شاہ صاحب اور سید دانش حسین شاہ صاحب بمعہ اہل خانہ
کے ساتھ نیلم ویلی کے وزٹ پر بھر پور لطف اندوز ہوئے
آپ کے اعتماد کا شکریہ.

یہ ہوتا ہے فیسٹیول حویلی والو زندہ باد
24/06/2024

یہ ہوتا ہے فیسٹیول
حویلی والو زندہ باد

Haveli Tourism Festival 2024 حویلی ٹورازم فیسٹیول
23/06/2024

Haveli Tourism Festival 2024 حویلی ٹورازم فیسٹیول

Neelum valley fully packedKundalshahi Neelum valley Summer trips are available Book ur summer vacations with us         ...
19/06/2024

Neelum valley fully packed

Kundalshahi Neelum valley

Summer trips are available Book ur summer vacations with us

گندگی پھیلانا اچھے انسان کا شیوہ نہیں ۔۔سیر کرنے لوکل پارک میں جائیں یا شمالی علاقے جات تمام کچرہ ایک شاپر میں ڈال کر کو...
14/06/2024

گندگی پھیلانا اچھے انسان کا شیوہ نہیں ۔۔سیر کرنے لوکل پارک میں جائیں یا شمالی علاقے جات تمام کچرہ ایک شاپر میں ڈال کر کوڑے دان میں پھینکیں ۔۔۔تاکہ آپکا شہر علاقہ خوبصورت رہے ۔۔

Face cut mountain in Kashmir ⛰️
13/06/2024

Face cut mountain in Kashmir ⛰️

Tolipeer & Banjosa Trip With Federal Urdu University Of Arts Science & Technology Islamabad ❤️📍
12/06/2024

Tolipeer & Banjosa Trip With Federal Urdu University Of Arts Science & Technology Islamabad ❤️📍

09/06/2024

09/06/2024

افسوس ناک خبر
تاوبٹ گاڑی دریائے نیلم میں جا گری تقریباً گاڑی میں چودہ افراد سوار تھے

05/06/2024

Kalam

04/06/2024

‏اس شدید گرمی کے موسم میں آپ کا پسندیدہ سیاحتی مقام کون سا ہے؟

بریکنگمالم جبہ میں پرل  کونٹینینٹل ہوٹل کی ہائی ایس گاڑی کو حادثہ - گاڑی گہری کھائی میں جا گری - پاک فوج کے دستے مدد کو ...
30/05/2024

بریکنگ

مالم جبہ میں پرل کونٹینینٹل ہوٹل کی ہائی ایس گاڑی کو حادثہ - گاڑی گہری کھائی میں جا گری - پاک فوج کے دستے مدد کو پنہچ گئے

مالم جبہ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پی سی ہوٹل کی ہائی ایس حادثہ کا شکار- گاڑی گہری کھائی میں جا گری

ہائی ایس میں 12 مسافر موجود تھے

6 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہیں۔

زخمیوں کی امداد کے لیے پاک فوج کے دستے موقع پر پنہچ گئے۔

پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں کی بروقت کاروائی سے زخمیوں کو نکالا جاسکا

زخمیوں کو پاک فوج کی جانب سے طبی امداد دی جا رہی ہے

26/05/2024

Alhamdulillah......
05 Days family customized Tour departure for Ganga & Neelum valley

26/05/2024

Alhamdulillah..
05 Days family customized Tour departure for Ganga Choti.Neelum Valley Kashmir

tours

تازہ ترین اپڈیٹ بابو سر ٹاپ روڈ کاغان ویلی کے دوسرے سیاحتی مقام بٹہ کنڈی تک کھل گیا ہے ۔
21/05/2024

تازہ ترین اپڈیٹ
بابو سر ٹاپ روڈ کاغان ویلی کے دوسرے سیاحتی مقام بٹہ کنڈی تک کھل گیا ہے ۔

گنگا چوٹی ونٹر فیسٹیول کا شیڈول جاری کر دیا گیا
08/02/2024

گنگا چوٹی ونٹر فیسٹیول کا شیڈول جاری کر دیا گیا

31/01/2024

*
*الرٹ برائے ٹورسٹ* اینڈ انفارمیشن مسیج
آزاد کشمیر کے محتلف علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے
پونچھ راولاکوٹ اور دیگر علاقوں میں آنے والے تمام ٹورسٹ مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں
1:-بارش اور برفباری میں پہاڑی علاقوں مثلاً تولی پیر۔ لسڈنہ۔ گنگا چوٹی۔ اور دیگر ٹورسٹ پوائنٹ پر جانے سے گریز کریں اور انتہائی مجبوری کی صورت میں احتیاط کریں
* * *
2:-شدید بارش یا برفباری کی صورت میں قریبی ریسٹورنٹ یا ہوٹل پر رہائش احتیار کرنے کو ترجیح دیں
* * *
3:-بارش برفباری میں گاڑی کی سپیڈ کم رکھیں پہاڑی علاقوں میں پھسلن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
* * *
4:-بارش و برفباری کو تھمنے کے بعد اپنے ٹور پلان کو موسمی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیں
گرم لباس کوٹ وغیرہ اور خشک میوہ جات اپنے ہمراہ ضرور رکھیں
شکریہ
*آپ کی قیمتی جان کی خفاظت ہم پر فرض ہے*
نوٹ :-کسی بھی ہنگامی صورت حال میں ٹورسٹ پولیس کنٹرول روم سے رجوع کریں
Control Room
*05824-930009*
*******
For Muzfarabad & Neelam Vally
:-Raja Adeel Azeem Ajk Police MzD
*0341 8979294*
********************

باغ ازادکشمیرگنگا چوٹی ونٹر فیسٹیول کے انعقاد کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنیر باغ اور ڈی جی محکمہ سیاحت کی ہدیات  کے مطابق اسلا...
16/01/2024

باغ ازادکشمیر
گنگا چوٹی ونٹر فیسٹیول کے انعقاد کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنیر باغ اور ڈی جی محکمہ سیاحت کی ہدیات کے مطابق اسلام آباد سے ماہرین نےگنگا چوٹی کا دورہ
اور آئس ہاکی کے گراؤنڈ کی حتمی تکمیل کے سلسلے میں جائیزہ لیا- آئس ہاکی کے گراؤنڈ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے- ونٹر سپورٹس کے زمہ داران بھی موقع پر موجود تھے

آزاد کشمیر میں جانے والے سیاحوں کی سالانہ رپورٹ 2023 سال 2023 میں مجموعی طور پر 24 لاکھ 68 ہزار 26 سیاحوں نے سیر تفریح ک...
06/01/2024

آزاد کشمیر میں جانے والے سیاحوں کی سالانہ رپورٹ 2023
سال 2023 میں مجموعی طور پر 24 لاکھ 68 ہزار 26 سیاحوں نے سیر تفریح کے لیے آزاد کشمیر کا رخ کیا۔ جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔

Gilgit City  🇵🇰
23/12/2023

Gilgit City 🇵🇰

18/12/2023
وادی نیلم۔رتی گلی اور بابون کے مقام پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں سردی لوٹ آئی۔ سی...
24/09/2023

وادی نیلم۔
رتی گلی اور بابون کے مقام پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں سردی لوٹ آئی۔ سیاح وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں سفر کے دوران موسم کی مناسبت سے احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

الرٹ  تمام سیاح اور مقامی حضرات سے اپیل کی جاتی ہے مظفرآباد/ نیلم ویلی/گنگا چوٹی/تولی پیر کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جا...
23/07/2023

الرٹ
تمام سیاح اور مقامی حضرات سے اپیل کی جاتی ہے مظفرآباد/ نیلم ویلی/گنگا چوٹی/تولی پیر کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کئی مقامات پر روڈ بلاک ہونے کی اطلاع ہے۔لہذا اپیل کی جاتی ہے کہ اس شدید بارش کے موسم میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ۔مزید برآں کسی بھی ہنگامی صورت حال کی اطلاع کیلٸے مندرجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کریں:-
1-مرکزی کنٹرول روم مظفرآباد
05822-930418
2-ریسکیو 15 کنٹرول روم
05822-930420
3-ٹوریسٹ پولیس 1422 کنٹرول روم
05822-930831
4-ریسکو 1122 کنٹرول روم
05822-924229
5۔ کنٹرول روم ضلع نیلم
05821-930005
6۔ٹوریسٹ پولیس ضلع نیلم
0355-8004520

Alhumdulilah  07 Days Customized Couple Tour to Hunza khanjrab pas.Looking for a unique and affordable travel experience...
12/07/2023

Alhumdulilah 07 Days Customized Couple Tour to Hunza khanjrab pas.

Looking for a unique and affordable travel experience in Pakistan?🇵🇰
Look no further than our family oriented Customize/Private Tour Packages for Kashmir & northern Pakistan!
Our rates are unbeatable and our tours are designed to give you the best possible experience of this beautiful country!

𝗣𝗿𝗶𝘃𝗮𝘁𝗲 𝗧𝗼𝘂𝗿 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀:
• Corporate Tours
• University & 0334 5010152s
• Family Tours
• Honeymoon Packages

📲CALL.WHATSAPP:
0334.5010152

07/05/2023

ناران کاغان ویلی اپڈیٹس ۔

۱) ناران باذار تک روڈ دو دن تک کلیٔر ھو جاۓ گا۔ فلحال روڈ ناران بازار سے آدھا کلو میٹر پہلے گوریاں گلیشیر تک کلیئر ھے۔
۲) شوگران روڈ چھوٹی بڑی گاڑیوں کے لیۓ کلیٔر ھے ۔کیوائ سے شوگران روڈ آدھا بلیک کارپٹ ھو گیا ھے اور باقی پر بھی کام جاری ھے۔
۳) سری پایہ روڈ سری تک جیپ کے لیۓ کلیئر ھے اور وہاں سے پایہ کے لیۓ گھوڑے دستیاب ھیں۔ پایہ تک روڈ بھی چند دن میں کلیئر ھو جاۓ گا۔
۴ ) شڑان روڈ 4*4 گاڑیوں کے لیۓ کلیئر ھے۔
۵ ) منور ویلی کا روڈ بیلہ منور تک چھوٹی بڑی گاڑی کے لیۓ کلیئر ھے۔
۶) بابو سر ٹاپ تک روڈ ناران سے آگے 10 سے 12 دن میں کھل جاۓ گا۔
۷ ) جھیل سیف الملوک روڈ ایک ہفتے تک کلیئر ھو جاۓ گا۔
۸ ) ندی بنگلہ فارسٹ روڈ بھی 4*4 گاڑی کے لیۓ کلیئر ھے
۸ ) ناران میں ھوٹل اور ریسٹورنٹ کھلے ہیں اور لوکل آبادی بھی موجود ھے۔

30/04/2023

وادی نیلم کے مقام پھولاوئ میں لوکل جیپ گاڑی نمبر QA636 کو افسوسناک حادثہ پیش آیا، گاڑی میں درجن سے زائد سیاح سوار تھے،اب تک 4 ڈیڈ باڈیز ملی ہیں،سیاحوں کا تعلق لاہور سے تھا.
مقامی ذرائع 💔

30/04/2023

آزاد جموں و کشمیر محمکہ سیاحت کی طرف سے سیاحوں کی رہنمائی کے لیے خوبصورت سیاحتی مقامات کا گجر کوہالہ پل سے سمت اور فاصلے کا چارٹ جاری کر دیا گیا،

Address

Rawalpindi
460000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gardazi Tour and travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Rawalpindi travel agencies

Show All

You may also like