Lail o Nihar Umrah

Lail o Nihar Umrah زائرین حرم کی خدمت ہمارا شعار

 اکانومی ہوٹلز کے ساتھ  دسمبر چھٹیوں میں شاندار ڈسکاؤنٹریٹ کے ساتھ اپنے روحانی، مقدس اور بابرکت سفر کو یادگار اور پرسکون...
22/11/2024


اکانومی ہوٹلز کے ساتھ
دسمبر چھٹیوں میں شاندار ڈسکاؤنٹ
ریٹ کے ساتھ اپنے روحانی، مقدس
اور بابرکت سفر کو یادگار
اور پرسکون بنائیں
اس پیکج میں سعودی ائیرلائن
کی ڈائریکٹ ٹکٹ شامل ہے
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome

4-S ,2nd Floor Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar, 051 4933636/37
Email: [email protected]

📞 0321 9467545
📞 0312 9467545

 ایڈوانس بکنگ کیلئے ابھی رابطہ کریں ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖📷 Welcome 4-S ,2nd Floor Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar,   051 49...
19/11/2024


ایڈوانس بکنگ کیلئے ابھی رابطہ کریں
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome

4-S ,2nd Floor Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar, 051 4933636/37
Email: [email protected]

📞 0321 9467545
📞 0312 9467545

12/11/2024
01/11/2024


ڈیئر ٹریڈ پارٹنرز و معزز معتمرین مدینہ منورہ
ریاض الجنہ کو مینٹیننس کے بعد #الحمدللہ
آج جمعۃ المبارک سے دوبارہ کھول دیا گیا ہے

  وفاقی حکومت 🇵🇰 نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی • باخبر ذرائع کے مطابق حج پالیسی کا  #مسودہ (ڈرافٹ) منظور ہوگیا ہے۔ •...
30/10/2024


وفاقی حکومت 🇵🇰 نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
• باخبر ذرائع کے مطابق حج پالیسی کا #مسودہ (ڈرافٹ) منظور ہوگیا ہے۔
• حج پالیسی کی منظوری #سرکولیشن سمری کے ذریعہ دی گئی۔
• حتمی اعلان اور حتمی #پیکج کا اعلان وزیر مذہبی امور کی جانب سے بذریعہ پریس کانفرنس چند روز میں متوقع ہے
• سعودی وزارت کی جانب سے #حج 2025 کے لئے پاکستان کا منظور شدہ کوٹہ 179,210 ہے۔
• کل کوٹہ کو 50:50 کے تناسب سے سرکاری اسکیم اور #پرائیویٹ اسکیم میں تقسیم کیا جائے گا۔ یعنی 89,605
• پاکستانی پاسپورٹ کے حامل وہ جس کی کم از کم میعاد 06 دسمبر 2025 ہو، درخواست فارم جمع کرانے کے اہل ہوں گے۔
• سعودی #تعلیمات کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچے حج 2025 کے لئے اہل نہیں ہوں گے۔
• سعودی تعلیمات کے تحت #صحت سے متعلق دی جانی والی ہدایات کے مطابق ملحقہ امراض والے عازمین بھی یعنی #دل، #جگر، #گردے، #پھیپھڑے، #کینسر، #ٹی بی، #کالی کھانسی وغیرہ کے امراض اور حاملہ خواتین حج 2025 کے لئے اہل نہیں ہونگے۔
• حج 2024 کی طرح اس سال بھی اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کی روشنی میں خواتین کو حلف نامہ اور شوہر یا والد کا اجازت نامہ دینے پر #محرم کی شرائط سے استثنٰی حاصل ہوگا اور وہ خواتین کے مخصوص گروپ میں شامل ہوں گی۔
• اس سال بھی لانگ پیکج 38 سے 42 دن اور شارٹ پیکج 20 سے 25 دن میں شامل
• حج درخواستیں نومبر 2024 میں متوقع اور منظور شدہ کوٹہ سے زائد درخواستوں کی وصولی کی صورت میں #کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی جائے گی۔
• لانگ اور شارٹ پیکج کے پیش نظر حج 2025 کے اخراجات 106،5000 سے 117،5000 کے درمیان رہنے کی توقع ہے
• حج #واجبات کی کل رقم حج درخواست فارم جمع کراتے وقت ایک ساتھ ہی جمع کرانی ہوگی۔
• اس سال متعارف کرائے جانے کا امکان، جس کا مقصد حاجیوں کی گھر سے لے کر گھر تک رہنمائی کرنا ہے
200 حاجیوں پر ایک مرشد کی تجویز زیر غور ہے
• حج 2025 میں #سہولیات اور معلومات کی آسان فراہمی کے لئے مزید کوششیں کی جائیں گی۔ پاک حج ایپ، #موبائل ایس ایم ایس اور اپڈیٹیڈ ای ایم ایس سسٹم کو مزید بہتر کیا جائے گا۔
• حجاج کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے گی جس میں مناسک حج کی ادائیگی، انتظامی امور، موبائل ایپ کا استعمال، طبی رہنمائی، سعودی قوانین، حفظان #صحت، #صفائی ستھرائی اور اخلاقیات شامل ہیں۔
📌 نوٹ: مزید معلومات کے لئے #منسٹری کی طرف سے حتمی حج پالیسی کا انتظار کریں۔

  Emaar Al Manar Hotel Located 700 Mtr from Masjid-Al-Haram,  Swiss International Taba Alsalam Hotel Located 50 Mtr from...
29/10/2024



Emaar Al Manar Hotel Located 700 Mtr from Masjid-Al-Haram,

Swiss International Taba Alsalam Hotel Located 50 Mtr from New Haram, Al Masjid an Nabawi.
--------------------------------------------
Servise to Hajj & Umrah Pilgrims is our Privilege

For Umrah Booking 💯👇💯
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome
&_Toure
4-S ,2nd Floor Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar, 051 4933636/37
Email: [email protected]

📞 0321 9467545
📞 0312 9467545

28/10/2024


قسط نمبر (1)
برادر کبیر محترم المقام Salman Arain نے سوشل میڈیا میں ایک تجزیہ پیش کیا 👇
پاکستانی عمرہ ٹریول ایجنٹس اپنے کاروبار کو خود ہی نقصان پہنچا رہے ہیں جبکہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ قیمتیں کم کرنا انہیں مقابلے میں برتری دلا رہا ہے۔ قیمتیں مسلسل گرانے سے نہ صرف ان کا منافع کم ہو رہا ہے بلکہ یہ ایک ایسے رجحان کو فروغ دے رہے ہیں جس میں معیار اور خدمات کی اہمیت کم ہو جاتی ہے
اپنے اس تجزیہ پر برادر مکرم نے دلائل دیئے اور سوالات بھی اٹھائےجس پر ان کی پوسٹ کے نیچے فیلڈ کے پرانے تجربہ کار لوگوں کے جوابات موجود ہیں جس کا لنک پہلے کمنٹ ڈال دیا گیا ہے
برادر مکرم کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کچھ گذارشات اور سوالات پیش خدمت ہیں
قارئین محترم پہلے تو یہ بات ذہن نشین کر لیں کرونا وائرس کے بعد بزنس کا طریقہ کار چینج ہو چکا ہے نئی نسل دنیا کی ہر چیز کو آن لائن تلاش کرتی ہے
آن لائن بزنس پر جانے کیلئے بھی ہماری ٹریول فیلڈ کے پرانے اور نئے لوگوں کو اس پر باقاعدہ تربیت کی ضرورت ہے جبکہ ترتیب دینے کیلئے ٹریول اینڈ ٹورز فیملی میں باقاعدہ کوئی آرگنائزیشن یا تھینک ٹینک ٹیم فعال نہیں اگرچہ انفرادی طور پر کچھ مخلصین درددل پیش کرتے رہتے ہیں

جب سے سعودی حکومت نے عمرہ ویزہ کی معیاد 90 دن کی ہے پاکستان میں موجود مافیاز ٹریول ٹریڈ کو گھٹا ٹوپ اندھیرے کی جانب دھکیل رہے ہیں اور ٹریول ٹریڈ کے اکثر دوست لاعلمی میں ان کے دست راست بنے ہوئے ہیں
ان مافیاز میں پہلے نمبر پر وہ جو بغیر کسی قانونی دستاویز دیہاتوں سے پاسپورٹ اکھٹے کرتے ہیں 100/50 پاسپورٹ دیکھا کر کسی ٹریڈ پارٹنر کا گلہ دباتے ہیں اپنی مرضی کے ریٹ پر ویزہ لیتے ہیں ہمارے ٹریڈ پارٹنر صرف اس ڈر سے کم از کم ریٹ پر بیچ بھی رہے ہیں کہ بندہ ہاتھ سے نکل نہ جائے
ویزہ لگوانے کے بعد وہ کسی ٹکٹ گروپ کے انویسٹر کو بلیک میل کرتا ہے وہ معصوم ٹریڈ پارٹنر قیمت خرید سے بھی کم ریٹ پر بیچ دیتا ہے کہ بندہ ہاتھ سے نہ نکل جائے
کیا کم قیمت پر ویزہ ، ٹکٹ اور ہوٹل لینے والا یہ بندہ اصل معتمر کو اس کا رعایت کا فائدہ پہنچا رہا ہے ؟
پاکستان میں ٹریول ٹریڈ کی تباہی میں دوسرا نمبر ان کا ہے جو پری پلان افراد یا فیملیز کو کم قیمت یا اکثر اوقات بلامعاوضہ سعودی عرب عمرہ ویزہ پر کمیشن طے کر کے صرف بھیک مانگنے کیلئے بھیجتے ہیں
کیا یہ ہماری ٹریڈ پر خودکش حملہ نہیں ؟؟

جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔
✍️
قاضی فداءالرحمن اعوان

 مکہ 4 سٹار ہوٹل کے ساتھ سپیشل ڈسکاؤنٹ ریٹ سے اپنے مقدس اور بابرکت سفر کو یادگار اور پرسکون بنائیں اس پیکج میں ڈائریکٹ ا...
25/10/2024


مکہ 4 سٹار ہوٹل کے ساتھ سپیشل
ڈسکاؤنٹ ریٹ سے اپنے مقدس
اور بابرکت سفر کو یادگار
اور پرسکون بنائیں
اس پیکج میں ڈائریکٹ ائیرلائن
کی ڈائریکٹ ٹکٹ شامل ہے
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome

4-S ,2nd Floor Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar, 051 4933636/37
Email: [email protected]

📞 0321 9467545
📞 0312 9467545

عمرہ کے بابرکت ، روحانی اور مقدس سفر پر روانگی سے پہلے عمرہ کی تربیت لازمی لیکر جائیں عمرہ کے آسان طریقہ کیلئے انتہائی م...
25/10/2024

عمرہ کے بابرکت ، روحانی اور مقدس سفر پر روانگی سے پہلے عمرہ کی تربیت لازمی لیکر جائیں
عمرہ کے آسان طریقہ کیلئے انتہائی مختصر اور مکمل لکھی گئی "تحفہ عمرہ" کے کتابچہ کی PDF فائنل کیلئے ابھی واٹس ایپ میسج کریں
+92 307 54 57 547
+92 317 58 80 788

 سٹار ہوٹلز کے ساتھ  شاندار ہوٹل رہائش کے ساتھ سپیشل ڈسکاؤنٹ ریٹ سے اپنے مقدس اور بابرکت سفر کو یادگار اور پرسکون بنائیں...
16/10/2024


سٹار ہوٹلز کے ساتھ
شاندار ہوٹل رہائش کے ساتھ سپیشل
ڈسکاؤنٹ ریٹ سے اپنے مقدس
اور بابرکت سفر کو یادگار
اور پرسکون بنائیں
اس پیکج میں سعودی ائیرلائن
کی ڈائریکٹ ٹکٹ شامل ہے
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome

4-S ,2nd Floor Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar, 051 4933636/37
Email: [email protected]

📞 0321 9467545
📞 0312 9467545

 سٹار ہوٹلز کے ساتھ  قریب ترین رہائش کے ساتھ سپیشل ڈسکاؤنٹ ریٹ سے اپنے مقدس اور بابرکت سفر کو یادگار اور پرسکون بنائیں ا...
15/10/2024


سٹار ہوٹلز کے ساتھ
قریب ترین رہائش کے ساتھ سپیشل
ڈسکاؤنٹ ریٹ سے اپنے مقدس
اور بابرکت سفر کو یادگار
اور پرسکون بنائیں
اس پیکج میں سعودی ائیرلائن
کی ڈائریکٹ ٹکٹ شامل ہے
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📷 Welcome

4-S ,2nd Floor Rizwan Arcade, Adam Jee Road, Saddar, 051 4933636/37
Email: [email protected]

📞 0321 9467545
📞 0312 9467545

Address

Lail O Nihar Travels And Tours Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lail o Nihar Umrah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lail o Nihar Umrah:

Videos

Share

Category