اپر چترال بونی ویلی کے یادگار سفر کی حسین یادیں
#shopishoonmeadows #boonivalley #upoerchitral #HindukashRange #thirchmir #NorthfaceofPakistan #northernareasofpakistan #tourismchitral #visitchitral #Qaqlashtmeadows
A Majestic view of #Hindukashrange mountains, #Qaqlashtmeadows & #boonivalley in one frame. from #shopishoon Meadows.
#thirchmir #hindukash #Boonivalley #upperchitral #tourismchitral #visitchitral #northernareasofpakistan #NorthfaceofPakistan
Chal Dil Mere - Lofi | Awaragardi.pk
#trendingnow #chaldilmerelofi #videooftheday #videographychallenge #bestscene #alizafarsongs #pakistantourism #PromotePakistan #naturelovers #PakistanDestinations #travelshots #sunsetviewpoint #hikingexperience #
Biker Boy | Awaragardi.pk
#bikerboy #pakistantourism #pakistantravelagency #bmwm3 #bmwlove #pakistantour #pakistantravelagent #bikevideo #reels #videooftheday #videographylife #MargalaHills #monalroad
اگر آپ پنڈی اسلام آباد کے رہائشی ہیں۔ یا کسی اور شہر سے تشریف لایے ہیں اور ہنزہ ،سکردو وغیرہ کا "موسم بہار" دیکھنے کی خواہش تو رکھتے ہیں مگر وسائل اور وقت اجازت نہیں دیتا تو بلکل مایوس ناں ہوں۔ بائک یا گاڑی جو بھی میسر ہے نکالیں اسلام آباد سے اوپر مونال والا راستہ پکڑیں، پیر ساوہ کو کراس کریں اور مارگلہ ہلز کی بیک پر اپنی سواری سمیت اتر جائیں۔ نیچے بازار آئے گا وہاں سے دائیں ہاتھ میں آپ کو ایک راستہ جاتا نظر آئے گا اور ایک بورڈ لگا ہو گا جس پر " نیلا بوتھو کھاریاں" لکھا ہو گا۔ اس راستے پر داخل ہو جائیں 20 سے 25 منٹ کی ڈرائیو ہے راستے کے حسین مناظر اور موسم بہار کے رنگ آپ کے ہنزہ و سکردو نا جا سکنے کے غم کو یقینا بھلا دیں گے۔
اللہ رب العزت نے اس علاقے کو ایسے خوبصورت رنگوں سے نوازا ہے کہ انسان حیران رہ جاتا ہے۔ روڈ بہترین ہے۔ ہر قسم کی گاڑی اور سیونٹی بائک تک آرام سے اخیر تک جا سکتے ہیں۔ لوگ بہت با اخلاق اور رہنمائی کرنے والے ہیں۔ اکیلے جائیں دوستوں کے ساتھ جائیں چاہیں تو فیملی کو بھی لے کرجائیں ۔
#SpringSeason2023 #springcolours #margallahills #neelabotho #Haripur #touristspot #touristphotography #naturelover #traveler #travelblogger
، مھوڈنڈ جھیل اور سیف اللہ جھیل کے سامنے سے گذرتے ہوئے ،آسمان سے برستی پھوار میں بھیگے ہوئے ایک حسین دن کی یادیں 💔
#MahudandLake #SaifUllahLake #mahudandvalley #kalam #swatvalley #touristspot #entertainment #touristlife #naturephotography #naturelover
One of the best trip we ever had | Awaragardi.pk
#naturelovers #traveltheworld #travellife #adventuretrip #mustgoplace #travelasmuchasyoucan #KPK #travelbeforeyoudie #pakistantravelcompany #haripurhazara #travellovers #travelinspiration #rainvibes #rawalpindisquad #besttouristplace #bestofthebest #videooftheday #LetsGoPlaces
فراق یار کی بارش ملال کا موسم
میرے شہر میں اُترا کمال کا موسم
#rainyday #rawalpindicity #raindrops #rainvibes #naturephotography #naturelover
کالام کی خوبصورت ترین وادی مھوڈنڈ میں واقع مھوڈنڈ جھیل سے #ڈونچار_آبشار تک کا خوبصورت سفر ڈرون کیمرہ کی آنکھ سے
#mahudandvalley #MahudandLake #SaifUllahLake #NasrullahLake #minishahibagh #docharmeadows #doncharwaterfall #walk #touristspot #camping
تربیلا جھیل فرام سری کوٹ سائیڈ
#TarbelaLake #Sirikot #Haripur #entertainment #touristattraction
"بڈگوئی پاس " سے "اتروڑ" تک کے درمیان کے خوبصورت سفر کی ناقابل فراموش یادیں۔
#badgoipass #utrorr #gabralvalley #swatvalley #biketouring #tourlife #touristdestination #miniswitzerlandofpakistan #naturelovers
اگر کبھی کالام جانے کا اتفاق ہو تو کالام سے محض30 منٹ کی ڈرائیو پر واقع اس خوبصورت وادی جسے #بلیوواٹر کہا جاتا ہے ادے لازمی وزٹ کریں۔ پہاڑوں اور جنگل سے گھری نیلگوں بہتے پانی والی یہ وادی خوبصورتی میں اپنی مثال اپ ہے۔